بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2017-02-17)

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جون نکولسن کو ٹیلی فون امریکی کمانڈر دہشتگردوں کو فراہم کیے جانے والے تعاون اور مالی معاونت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف کا مطالبہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بڑی سیاسی جماعتوں نے آزاد کشمیر میں یوتھ پالیسی کی منظوری و نفاذ کو وقت کی اہم ضرورت قرار د یدیا، باہمی اتفاق رائے اور ہم آہنگی پیدا کرنے پر زور سی پی ڈی آر اور برٹش کونسل کے اشتراک سے منعقدہ کثیر الجماعتی پالیسی مباحثہ میں شاہ غلام قادر، سردار عتیق ، چودھری لطیف اکبر، عبدالرشید ترابی اور دیگر کا اظہار خیال :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 23:41:54

سہون شریف دہشتگردی میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر ضلع کوٹلی کی فضا بھی سوگوار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:39

کوٹلی ‘مختلف مقامات پر سیوریج کا پانی پینے کے پانی کے پائپوں میں داخل ‘لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:38

آزادکشمیربارکونسل نے بھی قاضی صاحبان کی اپ گریڈیشن کامطالبہ کردیاہے‘ ہم جہاں وکلاء کے ساتھ اوردیگرشعبہ جات کے ساتھ انصاف کی بات کرتے ہیں وہاں قاضی صاحبان کے ساتھ بھی انصاف کی بات کرنا ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے ‘ ماتحت کی عدلیہ میں برابری کی بنیادپرانصاف کیاجائے وائس چیئرمین آزادکشمیربارکونسل شوکت کیانی کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:36

دہشتگردی کے واقعات بڑے خطرے کی علامت ہے‘ شبیر بخاری علامہ جوادی پر حملہ کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے‘ سہیون شریف سانحہ قابل مذمت ہے‘فرید عباس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:35

وزیر صنعت وتجارت نورین عارف کی زیر صدارت معدنی وصنعتی ترقیاتی کارپوریشن کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس پاکستان کے بڑے شہروں میںقیمتی معدنیات کے ڈسپلے سینٹرز کے قیام،محکمہ کی دستیاب زمین کو بہتر اندازمیں زیر استعمال لانے‘ چٹہ کٹھہ پروجیکٹ انکوائری‘اپریل میں پتھروں کی نیلامی کرنے اور کامسرکے مقام پر کرش پلانٹ کی تنصیب کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:33

جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں’’ حق خودارادیت تنازعہ کشمیر کا واحد حل‘ ‘کے موضوع پر آزاد کشمیر یونیورسٹیز کے طلبہ کے مابین تقرری مقابلہ 20 فروری کو ہو گا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:28:32

وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا دورہ میرپور ناکام ترین دورہ تھا اس دورہ کے صرف منفی نتیجہ برآمد ہو رہے ہیں ‘جو لوگ راجہ فاروق حیدرکے دورہ کو لیکر اس سے قبل اور بعد میں بیانات دے رہے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں مرکزی انجمن تاجران کے صدر راجہ خالد محمود خان اور جنرل سیکرٹری قاضی ارشد محمود کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:25:35

آزادکشمیر کا پرامن خطہ اپنی مثال آپ ہے ‘علامہ تصور الجوادی پر قاتلانہ حملہ اس خطہ کی فضاء کو خراب کرنے کی سازش ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی‘اس بزدلانہ اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ْسابق ممبر کشمیر کونسل مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے رہنما انجینئر رفاقت حسین اعوان کا بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:25:33

سہون شریف خود کش حملہ افسوس ناک ہے ‘مٹھی بھر دہشتگردوں نے ملک کا سکون برباد کر دیا ‘ خود کش حملوں میں بھارت کی منظم سازش شامل ہے‘بے گنا لوگوں کو شہید کیا گیا‘لاہور واقعہ اور کراچی میںدہشت گردی ایک ہی دشمن کی کارروائی ہے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف کی سیہون خودکش دھماکے کی مذمت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:25:32

بھارت نے ویسے بھی 1947ء سے ہی جموں کشمیر کے عوام کیخلاف اعلان جنگ کیا ہے ‘بھارتی آرمی چیف کے دھمکی آموز بیانات سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘کشمیری عوام کسی بھی قیمت پر اپنی قوم پر بیرونی تسلط برداشت نہیں کریں گی حریت رہنما یوسف نقاش اور عدنان سلفی کا کولگام میں عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 22:25:29

آزادکشمیرمیں مسلم لیگ ن کی حکومت خطہ کی تعمیروترقی کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے، راجہ مشتاق احمدمنہاس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:54:53

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام بند کروائے، قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یٰسین :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:54:52

ر اجہ فا روق حیدر خا ن ایک تا ریخی مینڈ یٹ لیکر وزیر اعظم بنے ہیں، عا رف سر فراز ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:54:50

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کے اعزاز میں عشائیہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 21:52:02

ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کیخلاف جماعة الدعوة کا جنوبی پنجاب بھر میں یوم احتجاج، دہشت گردی کے واقعات بھارت کا پاکستان کے خلاف کھلا اعلان جنگ ہیں،رہنما جماعة الدعوة معاذ عمران ،میاں سہیل ودیگر :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 19:09:33

مقبوضہ کشمیرمیں یوم مزاحمت کے موقع پر مظاہرے اور جھڑپیں،حریت رہنمائوں کی جنرل راوت کے بیان کی مذمت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:27:00

مقبوضہ کشمیر، فریڈم پارٹی کی شبیر احمد شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت پی ڈی پی حکومت نے مقبوضہ علاقے کو ایک بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے، عبداللہ طاری :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:26:59

حکومت نے ایدھی فانڈیشن کے تحت چین سے منگوائی گئی 30ایمبولینسز پر ٹیکس کا تقاضا کردیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:26:54

وفاقی حکومت کو اہم قومی معاملات کے حل پر توجہ دینی چاہئے، سکندر شیرپائو آئندہ سال کے بجٹ میں تمام صوبوں کے حقوق کے تعین کیلئے مرکزی حکومت کو آئندہ بجٹ سے پہلے قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس کا انعقاد کر نا ہو گا ، اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:26:45

حکومت دہشتگردوں کے سامنے بے بس ہو گئی ہے ، اب عوام کو اپنی حفاظت کیلئے خود کچھ کرنا پڑے گا‘سراج الحق حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کو مذہب کی طرف موڑ کر اس کے مقاصد کو محدود اور اصل دہشتگردوں کو ریلیف دیا ،ان کا سدباب کرنے اور انہیں عبرت کا نشان بنانے کیلئے فوجی عدالتوں کی توسیع سمیت حکومت سے جو کچھ بن پڑتاہے وہ کرے مگر کسی معاملے میں بھی حکومت کو ون ویلنگ نہیں کرنی چاہیے‘امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:22:28

الیکشن ٹربیونل نے چوہدری رخسار کی درخواست کو مستر د اور چوہدری ارشد حسین کی پٹیشن کو آئینی اور قابل سماعت قرار دیدیا ہے، یہ حق کی پہلی فتح ہے انشاء اللہ آخری فتح بھی ہماری ہوگی انصاف یوتھ ونگ حلقہ کھڑی شریف کے صدر چوہدری فہد جاوید کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:37

لاہور اور سیون شریف پر دھماکہ کرنے والے دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ‘دنیا کے تمام مذاہب امن و آتشی کا پیغام دیتے ہیں ‘ایسے دہشت گردوں کااور ملک دشمن عناصر کو کسی بھی صورت نہیں بخشا جائے گا مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر حاجی طارق محمود زرگر کا بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:35

کشمیر کا آزاد خطہ لاکھوں شہدا اور غازیوں کی قربانیوں کا عطیہ ہے ہم اپنے اسلاف کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کر کے نئی پود کو وطن کے سرفروشوں کی جانثاری تحریک پاکستان اور تحریک آزادی کشمیر کیلئے قربانیوں کی عظیم تاریخ سے آگاہ کر کے بہتر مستقبل کی تعمیر کیلئے درس و تدریس کا عمل جاری رکھیں گے صدر معلم گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال چوہدری الیاس ‘سیکرٹری جنرل شہدا لندن میمویل سوسائٹی میرپور کے ڈی چوہدری و دیگر کا شہدا لندن کے 44میں یوم شہادت پر منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:33

محکمہ برقیا ت کی عوام دشمن مہم ‘طویل لو ڈشیڈنگ کے با وجو د ہز اروںروپے کے بل جا ری دیہی علا قے میں بغیر میٹر ریڈنگ فر ضی بلو ں کا اجر اء کیخلاف عوام کا احتجاج کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:31

دہشت گرد سفاک درندگی پر اتر کر ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتے ‘درگاہ لال شہباز قلندرپر حملہ پاکستان کے مستقبل اور پوری انسانیت پر حملہ ہے مسلم لیگ (ن) کے راہنما و سابق وزیر سردار محمد نعیم خان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:29

سیون شریف لعل شہباز قلندر درگاہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں‘قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد و منظم ہو کر دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائے چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران چوہدری نعیم کی سیون شریف بم دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:27

بھارت کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور مقبوضہ کشمیر میںمسلمانوں کے ساتھ ظالمانہ کاروایاں ناقابل برداشت ہے وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر ،ایم ڈی اے و ایم ڈی ایچ اے آزادکشمیر چودھری محمدسعید کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:26

وزیر اعظم آز ادکشمیر کا دورہ میرپور کھڑی کامیاب رہا‘حلقہ کھڑی کے عوام نے جس جوش و جذبہ سے وزیر اعظم فاروق حیدر اور وزراء کا استقبال کیا ‘اس پر حلقہ کے عوام کاشکر گزار ہوں ‘میری اصل طاقت میرے حلقہ کے عوام ہیں مسلم لیگ نے مرکزی رہنما وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری رخسار احمدکی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:24

کوٹلی ‘ پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی‘2 منشیات فروش 3 کلو چرس سمیت گرفتار :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:53:22

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام بند کروائے‘اقوام متحدہ بھارت کو اس بات پر مجبور کرے کہ وہ اپنی پیش کردہ قرار دادوں کے تحت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے قانون ساز اسمبلی میں قائدحزب اختلاف چوہدری محمدیٰسین کا استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:52:19

شریعت کورٹ نے نکاح پر نکاح کیس میں ملزم قربان حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے ‘ملزم کی گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:52:17

مجلس وحدت المسلمین آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری تصور حسین الجوادی پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا‘ مظاہرے کئے گئے مطاہرین کا ملزمان‘سہولت کاروں اورفنڈنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:52:14

پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں میگاپراجیکٹس کے نام پرمیگاکرپشن ہوتی رہی،چوہدری طارق فاروق حکومتی وسائل سیاسی رشوت ،اقرباء پروری کے لیے استعمال کیے جاتے رہی(ن) لیگ حکومت آزادکشمیربھرمیں بلاتخصیص تعمیر وترقی کے ایجنڈے پرعمل پیراہے،سینئرآزادکشمیر :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:49:17

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بیگناہ لوگوں کا قتل عام بند کروائے ،چوہدری محمدیٰسین بھارت کو بات پر مجبور کرے وہ اپنی پیش کردہ قرار دادوں کے تحت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، دبئی میں استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:49:17

آزاد کشمیر حکومت محمد نواز شریف کے ویژن کے مطابق خطہ کی تعمیر وترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے، راجہ مشتاق منہاس آزادکشمیر میں حقیقی معنوںمیں تبدیلی لارہے ہیں،خطے کوکرپشن فری معاشرہ بنائینگے،انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بدولت آزادکشمیرکوڈیجیٹل کشمیر میں تبدیل کر کے اسے سیاحت کامرکز بنائیں گے، وزیر اطلاعات :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:49:15

صدر آزاد کشمیر کی وزراء آزاد کشمیر کی الگ الگ ملاقاتیں، خطے کی مجموعی صورتحال، امن وامان ودیگر امور پر تبادلہ خیال نوجوان کو گھروں سے گرفتار کر کے نام نہاد مقابلوں میں شہید ،لاشیں مسخ کرنا درد ناک ہے، سردار مسعود خان آزاد کشمیر کے عوام دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہیں،علامہ تصور الجوادی پر قاتلانہ حملہ ، آزاد کشمیر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبو تاژ کرنے کی سازش ہے، گفتگو :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:49:12

صدر آزاد کشمیر کی پاک فوج کی ٹین کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا سے ملاقات ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحا ل ودیگر امورپر تبادلہ خیال ظالم فوجی نوجوانوں کو شہید کرنے کے بعد لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہیں ،مسخ ،نا قابل شناخت بنا کر جنگلوں میںپھینک دیا جاتا ہے، سردارمحمد مسعود کشمیری قوم پاک فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،ہم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں،بھارت سی پیک کے عظیم منصوبوں کو سپو تاژ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، گفتگو :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:49:09

حریت رہنمائوں کی غلام نبی وارکی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کشمیری اپنے شہداء کے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے، امتیاز ریشی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:28:53

بھارتی عدالت نے کشمیری نوجوان کو گیارہ برس جیل میں رکھنے کے بعد جھوٹے مقدمات سے بری کر دیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:28:50

حریت رہنما غلام نبی وارکی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کشمیری اپنے شہداء کے مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے، امتیاز ریشی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:11:26

ْبھارتی عدالت نے کشمیری نوجوانوں کو 11 برس جیل میں رکھنے کے بعد جھوٹے مقدمات سے بری کر دیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:11:25

وزیراعظم اجہ محمدفاروق حیدرخان وزراء کے ہمراہ بھمبرپہنچ گئے‘داخلی راستوں پرشاندار استقبال سینئروزیرنے سیاست میں محنت اورلگن سے اپنامقام پیداکیا‘ سیاست عزت کی بات ہے۔ اہل بھمبرکے تمام جائز مسائل حل کرینگے‘وزیراعظم :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:25:07

ریاست کا سب سے بڑا کام لوگوں کے حقو کا تحفظ کرنا اور لوگوں کو انصاف اور میرٹ فراہم کرنا ہے‘وزیراعظم آزاد کشمیر انصاف اور میرٹ کے قیام سے ہی حکومتوں پر عوام کا اعتماد بڑھتا ہے بار اور بینچ کے تعلق کو مزید مضبوط بنائیں گے‘راجہ فاروق حیدر :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 15:25:06

جانوروں کے معالجہ کے دوران بہت سی خطرناک بیماریاں وٹر نری ڈاکٹرز اور سٹاف کو منتقل ہونے کا خطرہ ہے ‘حکومت محکمہ صحت کے ملازمین کی طرح محکمہ امور حیوانات کے ٹیکنیکل سٹاف کیلئے بھی رسک الائونس دے تنظیم غیر جریدہ ملازمین ضلع میرپور کے صدر سید قیصر شیراز کاظمی کاحکومت آزادکشمیر سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:46:18

تجارت کا پیشہ نبی کریم ؐ کی سنت ہے ‘آپ ؐ نے ایمانداری ، دیانتداری ، جھوٹ سے پاک تجارت کرنے کا درس دیا ‘اگر آج ہم حضور ؐ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق تجارت کے پیشہ کو اپنائیں تو اللہ تعالیٰ اس میں برکت عطا فرماتے ہیں سابق صدر چیمبر آف کامرس آزادکشمیر چوہدری جاوید اقبال کی تاجروں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:42

وزیراعظم انفراسٹریکچر پروگرام کا ضلع ہٹیاں بالا میں باقاعدہ آغاز ‘افتتاح وسنگ بنیاد ممبراسمبلی ڈاکٹرمصطفی بشیر نے کیا ‘اس پروگرام کے تحت ضلع بھر اور دوحلقہ جات میں 111منصوبہ جات پر کام کریں گے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چوہدری محمد نذیر کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:40

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق گڈگورنس اورمحکمہ تعلیم میں اصلاحات اور بہتری کی کوشش کررہے ہیں ‘جس پر تعلیم دشمن عناصر منفی پروپیگنڈے کررہے ہیں ‘کھلانا کا میں خود وزٹ کرکے آئی ہوں کسی سکول کو تالے نہیں لگائے گئے ڈی ای او زنانہ محترمہ پروین اختر کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:38

وزیراعظم فاروق حیدر دورہ میرپور کے مثبت اثرات مہیا کرنے میں ناکام رہے ‘دورہ بے معنی تھا‘ میرپور دورہ میںمیرپور کے عوامی مسائل پر توجہ دی جاتی اور ان کے حل کیلئے عملی اقدامات کیے جاتے تو اس دورے کی اہمیت سمجھ میں آتی تھی مسلم کانفرنس کے سٹی میرپور کے نائب صدر ضیاء عاصم کا بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:36

اسلامک ریلیف کا وادی نیلم میں فلاحی ہوم ورک جاری یوتھ اور سول ڈیفنس کے رضا کاروں کے نیٹ ورک کے قیام کیلئے مشاورتی سیمینار کاانعقاد :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:33

صدربار شبیر شریف ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کے نومنتخب عہدیداران کا اجلاس :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:31

ریاست کا سب سے بڑا کام لوگوں کے حقوق کا تحفظ اور انصاف اور میرٹ فراہم کرنا ہے‘انصاف اور میرٹ کے قیام سے ہی حکومتوں پر عوام کا اعتماد بڑھتا ہے ‘بار اور بینچ کے تعلق کو مزید مضبوط بنائینگے ‘عدلیہ کا احترام کرنے والے ہیں ‘قانون و آئین کی بالا دستی کو ہر حال میں قائم کرینگے ‘آزادکشمیر کی عدلیہ مثالی ہے ‘آزاد خطہ میںدس فیملی کورٹس قائم کر دی ہیں ‘ہر ضلع میں 3خواتین ریونیولگائیں گے‘آزادکشمیر کی منتخب حکومت نے جو آسامیاں تخلیق کی ہیں وہ نواز شریف کے ویژن اور اعتماد کوبحال رکھتے ہوئے کی ہیں‘ انہیں کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا وزیر اعظم وصدر مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر را جہ فا روق حیدر کا مختلف تقریبات سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:45:28

وحدت مسلمین آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل تصور الجوادی پر قاتلانہ حملہ ‘سہیون شریف میں خود کش حملے ‘دیگر دہشتگردی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل آزادکشمیر کا ہنگامی اجلاس ‘واقعات کی شدید مذمت کی گئی‘ عالمی ادارے یو این او کو رپورٹ جاری :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:31:05

مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر میرپور میں تعمیروترقی کیلئے کوشاں ہے ‘وزیراعظم فاروق حیدر کا دورہ میرپور تاریخی اور کامیابی ترین دورہ تھا ‘اس دورے کے حوالہ سے منفی بیانات دینے والے ہوش کے ناخن لیں مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے اوورسیز رہنماء راجہ کامران منظور کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:31:00

سپیکر شاہ غلام قادر ‘ ڈپٹی سپیکر فاروق احمد طاہراور چیئر مین پی اے سی کی لال شہباز قلندر کی درگاہ پر خود کش دھماکہ کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:56

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کا دورہ میرپور انتہائی اہمیت کا حامل تھا ‘مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر میں تعمیری سوچ لیکر آگے بڑھ رہی ہے ‘عوامی توقعات پر پورا اترنا مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے سابق اُمیدواراسمبلی ومسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما راجہ نہیب ٹھاکر کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:53

آزا د ریاست میں مذہبی ہم آہنگی کی بہترین مثال مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے ناظم اعلی دانیال شہاب مدنی وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ سید تصور الجوادی پر قاتلانہ حملے کے بعد اعلی سطحی وفد لے کر اہل تشیع سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیلئے فقہ جعفریہ کے قائد و سینئر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید کفایت حسین نقوی کے گھر پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:50

اسلام امن و سلامتی کا دین ہے‘سہون شریف درگاہ اور مسجدپر حملہ اسلام پر حملہ ہے‘دہشتگردی کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے‘ بھارت کے گرفتار دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے آل جموں کشمیر جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود الحسن اشرف ‘قاضی منظور الحسن ‘مفتی محمداختر و دیگر کامشتر کہ بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:47

حالیہ دہشت گردی کی لہر میں پاکستان کے ازلی دشمن بھارت ‘ اسرائیل کا ہاتھ ہے جو کئی سالوں سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے در پر ہیں ‘ان کی طرف سے دہشت گردانہ حملے قوم اور افواج پاکستان کے حوصلے پستے نہیں کیے جاسکتے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر رہنماء چیئرمین جموں وکشمیر ہیومن رائٹس کمیشن ہمایوں زمان مرزا کی بات چیت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:42

آزادکشمیر پبلک اکائونٹس کمیٹی آزادکشمیر کا اجلاس ‘میرپور شعبہ اکائونٹس کے معاملات کی مکمل چھان بین کی گئی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:37

آزاد کشمیر کی عدلیہ نے ہمیشہ جراتمندانہ دلیرانہ اور میرٹ پر مبنی فیصلے کر کے خود کو قابل فخر جوڈیشری ثابت کیا‘آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدالتوں کے کئی فیصلوں کی پاکستان میں مثال دی جاتی ہے‘آزاد کشمیر کے وکلاء نے مارشل لاء ہو یا کوئی بھی غیر قانونی اقدام اس کیخلاف قربانیاں دیں‘قید وبند کی صعوبتیں برداشت کی‘نظر بند رہے‘ریاست میں جب بھی آئین وقانون کیخلاف ججز کی تعیناتیاں ہوئیں تو وکلاء اٹھ کھڑے ہوئے‘مظفرآباد کا رول سب سے زیادہ رہا ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموںوکشمیر جسٹس چوہدری محمد اعظم خان کا ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں وکشمیر رضا علی خان کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 14:30:30

اسلامک ریلیف کا وادی نیلم میں فلاحی ہوم ورک جاری ،یوتھ اور سول ڈیفنس کے رضا کاروں کے نیٹ ورک کے قیام کیلئے مشاورتی سیمینار کاانعقاد وادی نیلم آزادکشمیر کا سخت ترین اور پہاڑی علاقہ ہے ۔جہاں قدرتی آفات سے دوچار ہونیوالی انسانیت کیلئے کئی کئی گھنٹوں تک ریسکیو نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ‘مقررین :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:36

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا لال شہباز قلندر کی درگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکہ کی مذمت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 13:23:33

تھانہ پولیس کو ٹلی کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈائو ن بد نام زمانہ دو منشیات فروش موٹر سائیکل پر چرس لاتے ہوئے رولی کراس میں پکڑے گئے تین کلو چرس برآمد موٹر سائیکل ضبط مقد مہ درج :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:18:02

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کرکے کشمیریوں سے پر امن احتجاجی کا حق بھی چھین رکھا ہے ، تحریک حریت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:16:25

بھارت طاقت اور ظالمانہ پالیسیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق سلب کررہا ہے ،فاروق عبداللہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:16:23

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے بھارت کی کشمیر پالیسی غلط ہے ،موجودہ طریقہ کار جاری رہا توتشددبڑھے گا،پی چدم برم :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:16:12

بھارتی فوج کے سربراہ کا بیان کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ ہے آزادی پسند رہنمائوں اور تنظیموں کا شدید ردعمل ،عالمی اداروں سے نوٹس لینے کی اپیل :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:14:02

بھارت نے مقبوضہ علاقے کو مکمل طور پر ایک فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیاہے‘تحریک حریت بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کرکے کشمیریوں سے پر امن احتجاجی کا حق بھی چھین رکھا ہے بھارت گزشتہ 70 برسوں سے جموں کشمیر کی سرزمین پر اپنی طاقت کا کھلم کھلا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکا ‘بیان :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:13:49

بھارت طاقت اور ظالمانہ پالیسیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق سلب کررہا ہے‘فاروق عبداللہ بی جے پی اور پی ڈی پی کی مخلوط انتظامیہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کیلئے اپنے تمام وسائل استعمال کررہی ہے آئین کی دفعہ 370جس کے تحت جموںوکشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل ہے کو کمزور کرنا پی ڈی پی کی حکومت کی ترجیح ہے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:13:48

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے ‘پی چدم برم بھارت کی کشمیر پالیسی بالکل غلط ہے ،موجودہ طریقہ کار جاری رہا توتشددبڑھے گا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:13:46

بھارتی فوجی سربراہ کا بیان کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ ہے ‘میرواعظ عمرفاروق کشمیری قوم پردشمنی کا لیبل چسپاں کرنے سے پہلے جنرل موصوف کو اس حقیقت کا ادراک کرنا چاہئے کشمیری عوام کی لڑائی کسی قوم یا جماعت سے نہیں بلکہ وہ ایک جائز حق کی لڑائی لڑ ر ہے ہیں‘ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں اس بیان کا نوٹس لیں :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:13:43


لاہور: نیشنل کالج آف آرٹ میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں خصوصی بچے سیر کر رہے ہیں۔


لاہور: داتا دربار آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے ان باکس بزنس ٹیکنالوجی کے سی ای او میر محمد ناصر ملاقات کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا، کرنل پرویزاصغر عارف ٹریننگ مکمل کرنیوالے جانباز فورس کے جوان کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ”صوابی کو گیس دو“ احتجاجی تحریک کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔


بنوں: بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپے کے بعد نماز جمعہ کے وقت سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


بنوں: سیکیورٹی اہلکار کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: چیئرنگ کراس مال روڈ، سیہون شریف کوئٹہ اور پشاور سانحات میں شہدا کی بلندی کے لیے مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجتماعی دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر یونیورسٹی کلب کے ساتھ فیکلٹی ممبران کے لیے بننے والے فٹنس جم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام منعقدہ چار روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ گروپ فوٹو۔


چنیوٹ: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہے ہیں۔


بہاولپور: آر پی او محمد ادریسن بہترین کار کردگی کرنے والے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے میں جان بحق ہونیوالے نجیب علی شیخ اور سہیل شیخ کی نماز جنازہ اد ا کی جا رہی ہے۔


فیصل آباد: ایک کسان کھیت سے شلجم چن رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک مزدور بھٹہ خشت پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: ایک بچے درخت سے بیر توڑ رہا ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


لاہور: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے بچوں کے لیے جوتے پسند کر رہا ہے۔


لاہور: مزدور مسجد وزیر خان کی دیوار کی آرائش میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہیں۔


ہانگ کانگ: چین کے لیے پاکستان کے سفیر مسعود خال اور کانگ کانگ گورنمنٹ کے سیکرٹری فنانشل سروس پروفیسر کے سی چن ڈبل ٹیکسیشن معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار نماز جمعہ کے لیے آنیوالے نمازیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے فلسطین کے سفیر ولید ابو علی ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچے ہتھ ریڑھی پر خالی کین رکھے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی جانب جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر محنت کش اینٹیں بنانے کے لیے ہتھ ریڑھی پر مٹی لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: مزدور بھٹی پر چنے بھوننے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی ہتھ ریڑھی پر رکھے سامان پر بیٹھا آرام کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی جانب سے دیوار پر آگاہی بینر آویزاں کیا گیا ہے۔


راولپنڈی: نالہ لئی کے کنارے خانہ بدوش خاندان آباد ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص سڑک کنارے گرین بیلٹ پر بیٹھا کھانے پینے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایک بزر خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون برائے تاریخ اور ثقافتی ورثہ عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی کا پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔