بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-14)

میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مظفر گڑھ، شیر شاہ آئل ڈپو کے علاقہ میں سی ٹی ڈی کی کارؤائی، پولیس اور حساس اداروں کا کوٹ ادو میں سرچ آپریشن :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 22:41:05

مقبوضہ کشمیر ،جمعہ اور ہفتہ کو ہڑتال ہوگی ، احتجاجی مظاہرے جاری رہیں گے، مشتمل مشترکہ حریت قیادت کا اعلان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 20:18:41

اہم خبر مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد اور بارہمولہ کے اضلاع میں دو کشمیری نوجوان شہید کردیے نوجوانوں کی شہادت پر زبردست بھارت مخالف مظاہرے، جنازے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:25:02

مقبوضہ کشمیر: کٹھ پتلی انتظامیہ آسیہ اندرابی کو بیٹے کی شدید علالت کے باوجودرہا نہیں کر رہی انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے آسیہ اندرابی کی غیر قانونی نظر بندی کو طول دے رہی ہے، ناہیدہ نسرین :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:25:01

بیشتربھارتی صحافی مسئلہ کشمیر سے مکمل طورپر نابلد اور تاریخ کے اہم مراحل سے ناواقف ہیں۔۔۔سروے میں انکشاف :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:25:01

نیوز الرٹ مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد اور بارہمولہ کے اضلاع میںدو کشمیری نوجوان شہید کردیے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:25:01

آزادکشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق کی وفاقی وزیر اُمور کشمیر سے ملاقات محمدنواز شریف کا آزادکشمیر سے رشتہ خلوص اور محبت پر مبنی ہے ،آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی کیلئے تاریخی اقدامات کررہے ہیں، برجیس طاہر بھارتی رہنمائوں کی دھمکیوں سے مرعوب ہوئے بغیر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے، وفاقی وزیر امور کشمیر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:12:04

وزیر اعظم محمدنواز شریف کشمیر کے عوام سے بے پناہ لگائو رکھتے ہیں، اُن کا کشمیر سے رشتہ خالصتاً محبت اورخلوص پر مبنی ہے وفاقی وزیر اُمور کشمیر چوہدری برجیس طاہر کی آزادکشمیر کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق سے گفتگو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:41

مظفرآباد:نرتوپہ تحصیل حضرواٹک کے رہاشی یعقوب نے اپنی زمین تین سال میں دو پارٹیوں کو فروخت کردی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:57:33

ْمظفرآباد: محکمہ برقیات کی جانب سے ناہندگانوں کی دی جانے والی ڈیڈلائن ختم ، آپریشن شروع :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:57:33

مظفرآباد : تین سال قبل حلقہ کوٹلہ پینٹھ میں ملنے والا ٹرسفارمز تاحال نہ مل سکا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:57:33

عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر کے تاریخی شاندار فیصلے کاپاکستان سمیت آزاد کشمیر کے طول و عرض میں خیر مقدم :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:40:24

پاکستان کے استحکام ،کشمیریوں کی مدد اور بھارتی جارحیت کے خلاف یونیورسٹی گرائونڈ میں آج کشمیر کانفرنس ہو گی ، رہنما تحریک آزادی جموں وکشمیر آزادی کی منزل تک پہنچنے کے لئے آرپار کے لوگوں کا نعرہ ایک ہونا چاہئے۔کشمیر کے دوسرے شہروں سمیت پاکستان بھر میں کشمیر کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا، خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:40:22

میر واعظ کی ہدایت پر سرینگر میںطبی کیمپ کا انعقاد، شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، ظفر اکبر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:16:53

آسیہ اندرابی کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، زمرودہ حبیب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:16:53

مقبوضہ کشمیر، میر واعظ کی ہدایت پر سرینگر میںطبی کیمپ کا انعقاد شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا، پارٹی کارکن بھارتی ریاستی دہشت گردی سے متاثرہ لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں، ظفر اکبر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:50:09

آسیہ اندرابی کوسیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،زمرودہ حبیب آسیہ اندرابی کے بیٹے کی طبیعت خراب ہے ، بیٹے کی نگہداشت کیلئے جلد رہاکیا جائے، بیان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:50:07

سیرت النبی ؐکے ہر پہلو ،ہر گوشے میں انسانیت کی بھلائی اور رہنمائی موجود ہے، سردار محمد مسعود خان بحیثیت مسلمان ہمار ا اولین فریضہ ہے ہم سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہو کر بھلائی اور خدمت حلق کے کاموں میں سبقت حاصل کریں ، صدر آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:50:06

نوجوان ہمارے تابناک مستقبل کا سرمایہ ہیں ‘ضرور ی ہے کہ نوجوان نسل کو شاندار ماضی سے جوڑنے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کیے جائیں ‘مسئلہ کشمیر پر مقبوضہ کشمیر اور آزادکشمیر کے طلبہ اور نوجوانوں میں بریان وانی کی شہادت کے بعد نئی روح بیدار ہوتی ‘اب یہ قائدین کا کام ہے کہ وہ اس تحریک کو ٹھنڈا نہ ہونے دیں ‘بھارتی حکمرانوں پر دبائو ڈالیں کہ وہ کشمیری قوم کو ان کا حق خودارادیت دے امیر جماعت اسلامی وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کا بھمبر میں نوجوانوں کے بڑے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:25

آزاد جموں و کشمیر پریس فائونڈیشن نے ایکریڈیٹیشن کارڈ کی تجدید کا عمل شروع کر دیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:24

متاثرین کے مسائل حل کرنے اور مطالبات تسلیم کئے بغیر کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی تعمیر نہیں ہونے دینگے، ہم سے بڑھ کر کوئی پاکستانی نہیں ‘ لاکھوں کی زندگیوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ‘ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ پاکستان سے توانائی کا بحران ختم ہوا اس کیلئے ہر سطح تک تعاون کیلئے تیار ہیں ڈاکٹر مشتاق کاسراں کی مقامی آبادی اور معززین کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:21

کائنات کی سب سے بڑی نعمت ولادت مصطفی ؐ ہے ‘اس پر رب کائنات کا جنتا بھی شکر ادا کریں کم ہے ‘ حضور ؐ کی ولادت سے عرب معاشرہ میں خوشحالی آ گئی ظلم و جبر اور استحصال کے بت پاش پاش ہو گئے علامہ راشد مصطفوی ایڈووکیٹ، مفتی وسیم عارف ضیائی اور دیگر کا محفل میلاد سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:18

مغربی ممالک اور امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالہ سے دوغلا اور مجرمانہ کردار بھارت کی قاتل نام نہاد جمہوریت کو کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھنے کیلئے حوصلہ افزائی کے مترادف ہے امیر جماعت اسلامی میرپور بشیر شگو کا عالمی برادری کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی کیخلاف شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:16

میرپورکامنتخب نمائندہ اور مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں‘ اسمبلی میں میرپورکے حقوق کی نمائندگی اور بھرپوردفاع کرونگا‘وزیر اعظم پاکستان نواز شریف آزادکشمیر کی ترقی اور خاص طور پر لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے گہری دلچسپی لے رہے ہیں آزادکشمیرکے وزیرحکومت برائے امور نوجوانان سپورٹس کلچرچودھری محمدسعید کی بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:14

حکومت آزادکشمیر کے ڈاکٹروں کے مطالبات پورے کرنے کیلئے فوری طور پر ٹھوس اقدامات کرے‘ بصورت دیگر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کال پر مظفرآباد کے تمام ہسپتالوں اورطبی مراکز میں مرکزی تنظیم کی دی گئی احتجاجی شیڈول پر عملدآمد کرکے کام چھوڑ ہڑتال کاآغاز کیا جائیگا پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن مظفرآباد کے صدر ڈاکٹر زیادافضل کیانی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:46:12

قومی مالیاتی ایوارڈ میں چاروں صوبوں کی طرح آزاد کشمیر کو شامل کر کے وفاقی محصولات میں حصہ داری کے ذریعے تعمیروترقی سمیت عوامی محرومیوں کا ازالہ کیا جائے ْپیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر کامطالبہ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:45:18

بھارتی فورسز نے گزشتہ پانچ ماہ میں عوام پر طاقت کا بے تحاشا استعمال کیا، محبوبہ مفتی کا پہلی بار اعتراف :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:45:18

محبوبہ مفتی کے آبائی علاقہ بجبہاڑہ میں مجاہدین کا فورسز پر حملہ‘ فرضی جھڑپوںمیں طالب علم سمیت 2کشمیری شہید سوپور میںبھارتی فورسز کا کریک ڈائون ‘ناکہ بندی، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل، خواتین کے جلوس پر شیلنگ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:45:18

مال افسر کی تھانہ افضل پور اور منگلا تھانہ کی حدود میں کارروائیاں ‘ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 45ہزار کے جرمانے ‘تجاوزات مافیا کیخلاف بھی کارروائی ‘تحصیلدار کو تجاوزات ختم کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:31:06

میرپور‘نیوسٹی ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین کی ہڑتال آٹھویں روز بھی جاری رہی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:31:03

سردار محمد شفقت حیات کی زیر صدارت آزادکشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن ضلع پونچھ کا ایک ہنگامی اجلاس :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:31:00

ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن چودھری غلام یاسین نے شہر کی صفائی مہم شروع کی ہے ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘میرپور شہر میں صفائی سب سے بڑا اور سنگین مسئلہ ہے سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور چودھری بابر شہزاد کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:30:57

تنظیم فاریسٹر ،فاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن کے مرکزی انتخابات کے لئے راجہ ناصرمسعود کی سربراہی میں 20 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی 7 فروری 2017 ء کو مرکزی انتخابات کا اعلان کرے گی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:30:53

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے بہادر بیٹے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو وزیراعظم پاکستان بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر رہنما ہمایوں زمان مرزا کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:30:51

پاک چین دوستی کے عظیم سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان حقیقی ایشین ٹائیگربن کر ابھرے گا ‘مسلم لیگ ن کی حکومت کے قیام کے بعد ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے آگے کی جانب گھوم رہا ہے ‘مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شیخ آفتاب کا بیان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:29:23

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرح نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی کشمیریوں کے محسن ثابت ہوں گے ‘ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے مسلم کانفرنس کے رہنما جازب چوہدری کی بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:29:23

واپڈا کی جانب سے نیلم جہلم سے 500کے وی ڈبل لائن کی تنصیب کیلئے شروع کیے گئے منصوبے کی جلد تکمیل ہمارا اہم ہدف ہے ‘ ضلع پونچھ ، باغ ، سدہنوتی کے ڈپٹی کمشنرز اور سب ڈویژنل مجسٹریٹ واپڈا حکام اور ٹیکنیکل سٹاف سے بھرپور تعاون کریں کمشنر پونچھ ڈویژن ظفر محمود خان کا واپڈا حکام ، ضلعی و انتظامی آفیسران کے مشترکہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:29:23

برطانیہ اور یورپین یونین کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر موثر ردِ عمل ظاہر کرنا چائیے کیونکہ برطانیہ اور یورپین یونین انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے حامی اور علمبردار ہیں مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشاء میں پائیدار امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی اور خطہ ہمہ وقت ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار رہے گا سابق وزیر اعظم و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی نوٹنگھم کے کشمیر ی نژاد لارڈ میئر محمد صغیر راجپوت سے با ت چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:29:22

محبوبہ مفتی کے آبائی علاقہ بجبہاڑہ میں مجاہدین کا فورسز پر حملہ‘ جھڑپ میں بی ٹیک کے طالب علم کی شہادت کے بعد عوام مشتعل ہو گئے‘ فورسز کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ‘ کئی علاقوںمیں مظاہرے سوپور میںبھارتی فورسز کا کریک ڈائون ‘ناکہ بندی، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل، خواتین کے جلوس پر شیلنگ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:29:22

واپڈا کے نیلم جہلم سے 500کے وی ڈبل لائن کی تنصیب کیلئے شروع منصوبے کی جلد تکمیل ہمارا اہم ہدف ہے،ظفر محمود خان کمشنر پونچھ ڈویژن :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:23:33

پاکستان اسلامی نظریے کی بنیاد پر قائم ہوا ، اگر نظام مصطفیؐ نافذ ہو جاتا تو پاکستان دو لخت نہ ہوتا ،عبدالرشید ترابی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کو متحد ،نوجوانوں کو اسلامی تہذیب سے وابستہ رکھنے کیساتھ سید علی گیلانی کے دست راست بن کر اپنا کردار ادا کر رہی ہے ہم شہداء کے خون کے مقروض ہیں ، حق و باطل کے درمیان کشمکش فائنل مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ،امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:23:33

بانی پاکستان قائد اعظم محمد جناح کی جماعت مسلم لیگ کی کمان اب قائد پاکستان وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ہاتھ میں ہے‘مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور وہی اس کی حفاظت کرتی رہے گی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماحذیفہ ملک کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:16:09

پی آئی اے سانخہ حویلیاں ایک المناک واقعہ ہے ‘قیمتی جانوں پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے ‘حکومت کو واقعہ کی مکمل انکوائری عمل میں لانی چاہیے تاکہ ذمہ داروں کو کیفر کردار کردار تک پہنچایا جا سکے مختلف سیاسی وسماجی وصحافی شخصیات رضوان الیاس ‘خالد مغل‘عرفان عباسی ایڈووکیٹ ‘طلحہ چوہدر ی و دیگر کی گفتگو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:16:07

پاکستان کے استحکام ،کشمیریوں کی مدد اور بھارتی جارحیت کیخلاف یونیورسٹی گرائونڈ میں آج کشمیر کانفرنس ہو گی ‘جس سے سیاسی و مذہبی و کشمیری قیادت خطاب کرے گی‘کانفرنس کی تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے ہیں تحریک آزادی جموں کشمیر کے رہنمائوں یعقوب شیخ‘حافظ عبدالرئوف‘حمید الحسن و دیگر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:16:02

ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی جرائم کی اماج گاہ بن گئی‘ جیل سے خطر ناک اشیاء برآمد :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:24

تاجدار عربؐ کا دنیا میں آنا اللہ کریم کا انسانیت پر احسان عظیم ہے ‘مخلوق حضرت محمد مصطفی ؐ کا میلاد پاک منانے کا حق ادا نہیں کر سکتی ‘اس لیے ہمیں خوشیوں سے بڑھ کر آقائے دو جہاں ؐ کی ولادت کی خوشی منانا چاہیے صدر میاں محمد بخش سوسائٹی آزادکشمیر کے ڈی چوہدری کا جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:23

ْمسلم کانفرنس 18 دسمبر کو چوہدری غلام عباس کی برسی میں بھرپور شرکت کرے گی‘ عبدالقیوم قمر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:22

مسلم کانفرنس اسلاف کے مشن کو لے کر منزل کی جانب روادواں ہے‘18دسمبر کو چوہدری غلام عباسؒ کی برسی کو بھرپور انداز میں منائیں گے ‘جو مشن چوہدری غلام عباس ؒاور ان کے ساتھیوں نے شروع کیا مسلم کانفرنسی مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے مسلم کانفرنس کے سنیئر نائب صدر سٹی میرپور وسابق چیئر مین زکوة کمیٹی شکوراحمد مغل کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:20

ضلعی تنظیم ہی ملازمین غیر جریدہ کی نمائندہ تنظیم ہے ‘ملازمین صدر خواجہ لیاقت علی اور ضلعی تنظیم کیساتھ مکمل طورپر متحد و منظم ہیں ‘ان کی قیادت میں ملازمین کے حقوق کی جنگ اور مسائل کیلئے اپنا کردارادا کرتے رہیں گے تنظیم غیرجریدہ ملازمین ضلع میرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد سلہریا کا بیان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:19

کشمیر متنازعہ خطہ ہے ‘یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقیقت ہے ‘ ہندوستان کو بھی اپنا غیر اصولی مؤقف ترک کر کے کشمیر کو متنازعہ خطہ تسلیم کرنا ہو گا‘ 70برس سے زائد عرصہ بیت چکا ہے لیکن ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر اس کے حل کی طرف عالمی سطح پر کوئی توجہ نہ دی دی گئی جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین و سینئر رہنماء آل پارٹیزحریت کانفرنس مختار وازاکا عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:17

اسلامک سربراہی کانفرنس نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کروانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالا ہے ‘کشمیر یوں کے حق خوداردیت کی حمایت کی ہے جس پر پوری کشمیر ی قوم ان کی شکر گزار ہے آزاد کشمیرکے وزیر جنگلات سردار میراکبر خان کی بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:15

وزیراعظم آزادکشمیر کے مالی امداد کا اعلان بھی ہوائی ثابت ہوا‘( ن) لیگی حکومت کی متاثرین کیلئے امداد کا اعلان پرتا حال عمل درآمد نہ ہو سکا ‘متاثرین کنٹرول لائن بے یار ومددگار ،سخت سردی میں پتھروں کے زمانے کی زندگی گزارنے پر مجبورہیں تحریک انصاف آزادکشمیر میرپور ڈویژن کے سیکرٹری انفارمیشن طاہر کریم ملک کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:15

مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق کی ہدایت پر قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی کے حوالے سے پارٹی عہدیداران اور دیگر مرکزی جماعتی شخصیات کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:13

جامعہ کشمیر، کوالٹی انہانسمنٹ کے زیر اہتمام ویمن یونیورسٹی باغ میں اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:14:12

حضورؐ کی دنیا میں تشریف آوری مسلمانوں کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی نعمتوں میں سب سے عظیم نعمت ہے ‘حضور نبی کریم ؐ اللہ کے محبوب نبی ہیں‘اللہ تعالیٰ کل جہاں کے رب اللعالمین ، حضور کل کائنات کیلئے رحمت اللعالمین بن کر آئے مرکزی انجمن تاجراں کے رہنما اقبال منہاس کا بیان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:30

پولیو کے خاتمہ کیلئے سب کو رول ادا کرنا ہو گا ‘والدین بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور ڈاکٹر اصغر علی چوہدری کا انسداد پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:28

رکن آزادکشمیر اسمبلی ڈاکٹرمصطفی بشیر کا دورہ حلقہ انتخاب لانگلہ،شاریاں،سائیں باغ،لمنیاں،مکنیٹ میں بڑئے ترقیاتی پیکجز کا اعلان ‘کارکنان کا اظہاراطمینان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:27

مرکزی راہنما مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم راجہ راشد بصیر کی صوابدیدی ایڈجسٹمنٹ انکا حق ہے‘ آفاق حیدر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:25

کشمیری عوام اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی استحکام پاکستان کا دفاعی حصار ہیں ‘پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے جاری آپریشن کے اثرات عوام پر آشکار ہورہے ہیں ‘نیشنل ایکشن پلان پر بھی عملدرآمد جاری ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں ‘پیر سید علی رضا بخاری :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:24

ہٹیاں بالا ‘ گورنمنٹ ا نٹر کالج لمیناںمیںعظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:22

معروف بزنس مین سیدسجادکاظمی کی جموں کشمیر پی پی پی آزادکشمیر کے سربراہ سردارخالد ابراہیم سے تفصیلی ملاقات بھارت اوچھے ہتھکنڈوںپر اتر آیا ‘مقبوضہ کشمیر میں خون کی ندیاں بہا دی ہیں ‘معصوم بچوں پر جانوروں پر استعمال ہونے والی بیلٹ گن کا استعمال کیا جارہا ہے ‘مستقبل کے معمار بچپن میں ہی آنکھوں کی بینائی سے محروم ہورہے ہیں ‘ خالد ابراہیم :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:21

عدالت العالیہ آزاد جموں وکشمیر کے تاریخی شاندار فیصلے کاپاکستان سمیت آزاد کشمیر کے طول و عرض میں خیر مقدم محکمہ تعمیرات عامہ ، لوکل گورنمنٹ ، محکمہ برقیات ، انجینئر نگ سیل محکمہ تعلیم اور جملہ ضلعی ترقیاتی ادارہ جات میں B.Tech آنرز میں تھر تھلی مچ گئی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:20

حریت رہنمائوں کی طرف سے صوفی اکبر اور شمس الحق کو زبردست خراج عقیدت پیش صوفی اکبر جموںو کشمیر کی تحریک آزادی کے ایک مایہ ناز سپوت تھے جنہوں نے ڈوگرہ حکمرانوں کے خلاف اپنی آواز بلند کی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:19

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا نوجوان کی شہادت پر علاقے میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:12:17

حریت رہنمائوں کا صوفی اکبر اور شمس الحق کو زبردست خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:09:23

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:09:21

2014کے سیلاب میں تباہ مشینری 2سال سے ناکارہ،کٹھ پتلی حکومت تبدیل کرنے سے گریزاں ہے ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:05:43

آسیہ اندرابی اور ان کے شوہر دو مختلف جیلوں میں قید، بیٹے کا ہسپتال میں آپریشن سرینگر ہائی کورٹ نے دختران ملت کی سربراہ کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:05:42

بھارتی فوج کا دعویٰ ریاستی حکومت نے مسترد کر دیا، برہان وانی شہید کے بھائی کی شہادت پر معاوضہ دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:05:41

بھارتی پابندیاں اور دھوکے، آزاد کشمیراور پاکستان کی100 سے زائد خواتین ذہنی پریشانیوں میں مبتلا سرحد پار اپنے والدین اور عزیز و اقارب کی یاد میں دن رات آنسو بہانے پر مجبور ہیہو گئیں، میڈیا رپورٹ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:05:39

ْکشمیر کا مسئلہ پیار کی گولی سے حل ہوگا،بندوق کی گولی سے نہیں، سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کشمیر اور نئی دہلی میں بات چیت ہونی چاہے،بعد میں پاکستان کو بھی اس میں شامل کیا جا سکتا ہے بی جے پی سینئر رہنماکی وادی کے دورے کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:05:37

ریٹائرڈ کمشنرکے گھر سے چوری ہونیوالی کار برآمد، دو کار چور ملزمان گرفتار وقوع میں استعمال ہونیوالی کار بھی برآمد‘، ملزمان کاتعلق بین الصوبائی گروہ سے ہے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:32:49

او آئی سی نے کشمیر یوں کے حق خوداردیت کی حمایت کی ہے جس پر پوری کشمیر ی قوم ان کی شکر گزار ہے‘وزیر جنگلات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی داستان بڑی ہولناک ہے ‘ وادی میں کرفیو کو 150سے زائد دن ہوگئے ہیں‘سردار میر اکبر خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:29:01

حلقہ دولچھراٹ کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا جا رہا ہے،میر مشتاق حسین ماضی میں باذل نقوی کی قیادت میں حلقہ کی تقدیر بدل کر رکھ دی تھی،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:28:29

مظفرآباد‘نرتوپہ تحصیل حضرواٹک کے رہاشی یعقوب نے اپنی زمین تین سال میں دو پارٹیوں کو فروخت کردی مظفرآباد کے رہاشی نورالحسن گیلانی کو 10لاکھ کی پھکی ایک ہفتہ چکروں میں رکھا گیا پول کھولنے پر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شخص کی جانب سے سے دھمکی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:28:27

محکمہ برقیات مظفرآباد کی جانب سے ناہندگانوں کی دی جانے والی ڈیڈلائن ختم آپرشن شروع‘ درجنوں کنکشن کاٹ دیئے گئے‘ مزید کو وارننگ‘ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:28:25

گزشتہ تین سال قبل حلقہ کوٹلہ پینٹھ میں ملنے والا ٹرسفارمز تاحال نہ مل سکا ٹرسفارمز سابق دور حکومت میں سردار جاوید ایوب نے عوامی مطالبات پر دیا تھا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:20:54

آزاد کشمیر میں پنجاب طرزکا ڈرگ فارمیسی نیٹ ورک قائم کرنے کا مطالبہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کومزید جدید طریقوں سے استوار کرتے ہوئے اسے بحال کیا جائے ادویات کے نظام میں مزید شفافیت کیلئے تحصیل سطح پر ڈرگ انسپکٹرکی آسامیاں تخلیق کی جائیں وزیر صحت‘ سیکرٹری صحت اور ڈی جی ہیلتھ فی الفور آزاد کشمیر میں فارمیسی کونسل کے قیام کا اعلان کریں :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:20:52

مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے عالمی برادری کی مداخلت ناگزیر ہو چکی ہے اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مسئلے کے حل کیلئے کردار ادا کریں‘ علی رضا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:20:51

کٹھ پتلی انتظامیہ آسیہ اندرابی کو بیٹے کی شدید علالت کے باوجودرہا نہیں کر رہی انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے آسیہ اندرابی کی غیر قانونی نظر بندی کو طول دے رہی ہے، ناہیدہ نسرین :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:20:50

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائے مقبوضہ علاقے میںکشمیری عوام بھارتی فورسز کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں‘میر شاہد سلیم :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:20:47

مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے عالمی برادری کی مداخلت ناگزیر ہو چکی ہے، اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مسئلے کے حل کیلئے کردار ادا کریں، علی رضا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:22:53

مقبوضہ کشمیر ، کٹھ پتلی انتظامیہ آسیہ اندرابی کو بیٹے کی شدید علالت کے باوجودرہا نہیں کر رہی، انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے آسیہ اندرابی کی غیر قانونی نظر بندی کو طول دے رہی ہے، ناہیدہ نسرین :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:22:51

انجینئر رشید نے ڈی سی آفس کپواڑہ کو تالا لگادیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:22:51

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کیلئے بھارت پر دبائو بڑھائے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:21:34


ملتان: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: موٹر سائیکل سوار طالبعلم معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: کسان کھیت سے گاجریں چن رہے ہیں۔


حیدر آباد: شہری کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں۔


حیدر آباد: رواتی حجام زمین پر بیٹھا ایک شہری کی شیو بنا رہا ہے۔


حیدر آباد: دکاندار خشک میوا جات فروخت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سردی کے پیش نظر شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


ملتان: ایک سائیکل سوار اپنے بچوں کے ہمراہ سر پر چارپائی اٹھائے جا رہا ہے۔


ملتان: نواحی گاؤں میں ایک معمر خاتون حکہ پی رہی ہے۔


ملتان: کارپینٹر اپنے ورکشاپ میں کام میں مصروف ہے۔


ملتان: شہری کشی رانی کے ذریعے دریائے چناب کراس کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ریڑھی بان سنگھاڑے فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش ہتھ ریڑھی پر چھلیاں رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے موسمی پھل پسند کر رہا ہے۔


حیدر آباد: لطیف آباد روڈ پر کھڑا سیوریج کا پانی جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


حیدر آباد: ٹریکٹر ٹرالی اوور لوڈ نگ کی وجہ سے کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔


ایبٹ آباد: شہری گری حبیب اللہ کے علاقہ میں جیپ کے ذریعے سفر کر رہے ہیں۔


سرگودھا: ریلوے ٹریک کے قریب بھینسیں کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔


سرگودھا: کسان روایتی انداز سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری انجینئر خرم دستگیر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


لاہور: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار چائنہ چوک میں کھڑے جہاز کی سروس کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: دو معذور افراد ٹریفک کی روانی کے دوران بھیک مانگ رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


پشاور: غنڈی جمرود کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


ہنگو: مفتی عبید اللہ بچے کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


پشاور: نواحی علاقہ پشتہ خری میں جاری ملک چمپئن لیگ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کے دوران گلریکس پولیمر کے سجاد احمد کے ہمراہ گھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: خیبر پختونخوا مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر الیاس آفریدی کابینہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایرانی قونصلیٹ برائے سپورٹس و ثقافت علی یوسفی سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر جہانزیب صدیقی کو تحفہ دے رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا جوجسٹوایسوسی ایشن کے صدر حسین خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے چیئرمین ملک خان مرجان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی چترال کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ نور خان ائیر بیس پر ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی سول سیکرٹریٹ میں محکمانہ اجلاس کی صدارت پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام چونگی امر سدھو میں منعقدہ قرآن و سنت کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران صاف پانی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ راولپنڈی کے صدر احمر زمان خان نو منتخب میئر سردار نسیم خان کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔


راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔


راولپنڈی: بنی روڈ پر کمسن بچہ چنگچی چلاتا ہوا جا رہا ہے جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کوارٹرز میں کراچی آپریشن کی تازہ ترین صوتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


حافظ آباد: صوبائی سیکرٹری زراعت محمد محمود اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کمانڈنگ آفیسر ایس سی او لیفٹیننٹ عاقب نصیر انٹرن شپ مکمل کرنے والی طالبہ سندس نثار کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


صوابی: گلوکار درویش کے قاتل پولیس کی حراست میں ، کارنر میں مقتول کی فائل فوٹو۔


اسلام آباد: ہمایوں جمشید، جنید جمشید کی میت وصول کرنے کے لیے دستخط کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ہمایوں جمشید اپنے بھائی کی میت لینے کے لیے پمز ہسپتال پہنچ گئے انکے ہمراہ مولانا طارق جمیل بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباس دو فریقین کے مابین معاہدے کے لیے جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کی جا رہا ہے۔


لاہور: عدلیہ بچائے کمیٹی، ورلڈ پاسپان ختم نبوت تحفظ پاکستان کے زیر اہتمام طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعہ سزا دینے کے لیے احتجاج کیا جار ہا ہے۔


لاہور: پروفیسرز اینڈ لیکچررایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جمع شدہ رقم پر منافع بحال کرنے کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور ترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کی قیادت میں وفد کا چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انورترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کو ریلوے کی جانب سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان شہر میں سفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈیرہ گجراں کے قریب رنگ روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔