بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-03)

امریکا کے صدارتی انتخابات :نسل پرستی سے امریکی فیڈریشن خطرے میں- 89 فیصد سیاہ فام ووٹرکا ہیلری کلنٹن کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار- 84 فیصد کا خیال ہے کہ رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نسل پرست ہیں- ڈیموکریٹس اپنی تمام ترتوانائیاں اس بات پر صرف کررہے ہیں کہ وہ سیاہ فام‘لاطینی امریکن‘مسلمان اور دیگر کمیونٹیزکو 8نومبر کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوں -اس سلسلہ میں امریکا کی تمام ریاستوں میں موجود ڈیموکریٹ پارٹی کے رضا کار ان کمیونٹیزکے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ڈونلڈٹرمپ کے بیانات سے ناراض ہیں -امریکی صدارتی انتخابات پر خصوصی تجزیاتی رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں٬ صحافیوں پر تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 21:38:41

کشمیر جرنلسٹ فورم کا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور میڈیا پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کا عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں صحافتی قدغن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوانے٬ اخبارات پرعائد پابندی کے خاتمے اور صحافیوں کو آرپار آنے جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ٬ بھارتی کے خلاف زبردست نعرے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 21:18:47

مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کیخلاف اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں‘ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سپورٹس بورڈ پنجاب کی ہاکی اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو بہترین تربیت دی جار ہی ہے‘ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ہاکی میچ میں خطاب سپورٹس بورڈ پنجاب کی وومن ہاکی ٹیم نے رخسانہ ارشد وومن ہاکی اکیڈمی کو ایک صفر سے شکست دی٬واحدگول مریم حنیف نے کیا :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 20:59:40

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کھیلاجانیوالا ہاکی میچ سپورٹس بورڈ پنجاب کی وویمن ہاکی ٹیم نے جیت لیا :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 20:56:55

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پراکسی وار شروع کررکھی ہے ٬اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا٬بھارتی وزیر دفاع کی ہرزہ سرائی ہم کشمیر کی سرزمین اور اسکے عوام کو اپنا اٹوٹ انگ سمجھتے ہیں٬پاکستان نے ہمیشہ جموں وکشمیر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ٬ پاکستان اپنے ہی لوگوں اور کشمیر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے٬گمراہ نوجوان کشمیریت کو نشانہ بنارہے ہیں اورسکولوں کو تباہ کرکے کشمیری بچوں کے مستقبل کو تباہ کیاجارہا ہے٬ منوہر پریکر کا دورہ مقبوضہ کشمیر کے دوران تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 20:04:48

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں٬ صحافیوں پر تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 20:02:57

وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر کا ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 18:51:55

تعمیروترقی ہو یا گڈ گورننس بہتر لیڈرشپ سے ہی ممکن ہوسکتی ہے‘ ممبران قانون ساز اسمبلی :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 18:03:34

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے اب تک 115 کشمیری شہید اور 160 سے زائد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں٬مسلم ممالک بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت جاری رکھیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی اوآئی سی ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربریفنگ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 18:02:38

کشمیری بدترین ریاستی دہشت گردی کے باجود اپنی جدوجہد عزم وہمت کیساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں٬ میر واعظ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 18:00:50

کشمیری بدترین ریاستی دہشت گردی کے باجود اپنی جدوجہد عزم وہمت کیساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں٬ میر واعظ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 17:41:01

مقبوضہ کشمیر٬غیر قانونی طور پر گرفتار اپنے ساتھیوں کی رہائی تک امتحانات میں ہرگز نہیں بیٹھیں گے٬ مقبوضہ کشمیر کے طلباء کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 17:41:01

آغا حسن الموسوی کی طرف سے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 17:41:01

آزادکشمیرکے وزیربرقیات وقانون راجہ نثاراحمدخان سے وائس چیئرمین پریس فائونڈیشن امجدچوہدری کی ملاقات ملاقات میںکوٹلی کے مسائل ٬تعمیروترقی اوردیگرامورپراظہارخیال :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

چیئرمین احتساب بیوروراجہ غضنفرکا دورہ چڑہوئی ‘ڈی جی ہیلتھ کوفون چوبیس گھنٹے کے اندر2لیڈی ڈاکٹرزتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال چڑہوئی میں ڈیوٹی پر پہنچ گئیں‘ عوام کا خراج تحسین :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

آفیسران دبائواورسفارش کے بغیر غریبوں اورمستحق لوگوںکے کام کریںبااثرلوگ توسفارشوںپربھی کام کروالیتے ہیں‘ سائلین کو رسوا نہ کریں‘ نیک نیتی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں2سالوںمیںتیسری مرتبہ کوٹلی آیا ہوں چیئرمین احتساب بیوروراجہ غضنفرعلی خان کا محکمانہ بریفنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

بھمبر شہر وگر دو نواح میں نا قص٬ غیر معیاری چپس اور پا پڑ کی بھر مار غیر معیاری مضر صحت چپس اور پا پڑ کھا نے سے سینکڑوں بچے ٬گلے پیٹ ٬سانس اور دیگر امراض کا شکار ہونے لگے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

ڈا ئر یکٹر نیشنل پرو گرا م آزادکشمیر ڈاکٹر عبدا لعزیز ڈار سا بق ڈی ایچ او بھمبر کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کاانعقاد :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

مقبو ضہ کشمیر میں ظلم و بر بر یت کیسا تھ ساتھ بھارتی افواج کنٹرو ل لا ئن پر آزادکشمیر کے عوام پر گو لہ باری کر کے کشمیر یوں کے حوصلے پست کرنے کی نا کا م کوشش کر رہا ہے `دنیا کی کو ئی طا قت کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکتی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے تر جمان ملک شو کت اعوان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

آزاد حکومت کی تین ماہ کی کارکردگی مثالی اور آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی اورگڈ گورننس کے قیام کیلئے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے اقدامات قابل ستائش ہیں مسلم لیگ(ن) آزاد جموںو کشمیر ضلع راولپنڈی کے صدر الحاج سردار محمد صدیق خان کی لیگی کارکنوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

تحریک آزادی کشمیر کو پروان چڑھانے ٬بھارتی دہشت گردی کو عالمی دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے میر پور میں 6نومبر کو شہداء جموں کانفرنس منعقد ہو گی ۔کشمیر میں ہونے والی بھارتی بربریت دنیا دیکھ رہی ہے لیکن انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار خاموش تماشائی ہیں دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی رہنما قاری محمد یعقوب شیخ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میرپور سردار اختر حسین کاماتحت جوڈیشل آفیسران کے ہمراہ سنٹرل جیل میرپور کا معائنہ ْقیدیوں کے مسائل سنے ‘معمولی جرائم میں ملوث 12قیدیوں کو ذاتی مچلکہ جات پر رہا کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں‘ پاکستان دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے بین الاقوامی سطح پر شروع کی گئی کوششیں جاری رکھے ‘ کنٹرول لائن پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری کا مقصد پاکستان پر دبائو ڈال کر مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سے روکنا ہے‘ گزشتہ دنوں کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال بھارتی گولہ باری کے نتیجے میں چار افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ‘کروڑوں روپے کی لوگوں کی نجی املاک کو نقصان پہنچا ۔ جس پر مجھے ذاتی طور پر بہت دکھ اور افسوس ہے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان کا کشمیر ہائوس میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:51:55

کشمیر کا تنازعہ عالمی تنازعہ کی شکل اختیار کر چکا ہے٬ عالمی برادری کی کشمیر میں مظالم پر چسم پوشی مایوس کن ہے٬ بھارت سے مذاکرات خالصتاً کشمیر پر ہونے چاہئیں٬ صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:26:28

ْ پاکستان کے سیاسی اتار چڑھائو میں مسئلہ کشمیر کو غالب نہیں ہونا چاہئے٬صدر آزاد کشمیر مذاکرات کے ذریعے آج تک بھارت کو مظالم سے بھی نہیں روکا جا سکا ٬ عالمی برادری کو کھل کر بھارتی مظالم کی مذمت کرنی چاہئے٬مسعود خان کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:16:23

افسران دبائواورسفارش کے بغیر غریبوں ٬مستحق لوگوںکے کام کریں٬ راجہ غضنفر علی بااثرلوگ سفارشوںپربھی کام کروالیتے ہیں٬سائلین کو رسوا نہ کریں٬نیک نیتی کیساتھ فرائض سرانجام دیں٬آزادکشمیرچھوٹاساخطہ ہے ٬بہتری کیلئے تمام افسران فرض سمجھ کراپناکرداراداکریں٬مقصدکرپٹ نظام کاخاتمہ ہے٬ چیئرمین احتساب بیورو :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:09:13

پاک چین دوستی کے عظیم سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان حقیقی ایشین ٹائیگربن کر ابھریگا٬ شاہ غلام قادر لیگی حکومت کے قیام کے بعد ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے آگے کی جانب گھوم رہا ہے ٬ باشعور کشمیری عوام نے تعمیر و ترقی سے متاثر ہو کر محمد نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اظہار اعتماد کرتے ہوئے (ن) لیگ کو بھاری مینڈیٹ دیا ٬ سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 16:09:11

ْ کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور کے سالانہ انٹرہاؤسز ٹورنامنٹ کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:38

عباسپور‘ رکن قانون اسمبلی چوہدری یاسین گلشن کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کے قائدین اورکارکنان کی کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:37

بیت اللہ شریف پہ میزائل فائر کرنا عالمی یہودی طاقتوں کے ناپاک ایجنڈے کا حصہ ہے‘ کفار اور ان کے ایجنٹوں نے ہر طرف یلغار کی ہوئی ہے ‘تمام اسلامی ممالک کو داخلی طور پر غیر مستحکم کیا جا رہا ہے مرکزی سیرت مصطفیٰ کمیٹی آزادکشمیر کے چیئرمین مولانا عتیق الرحمن دانش کی بات چیت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:37

کشمیر پاکستان کے لئے زندگی و موت کا مسئلہ ہے ‘جارحانہ خارجہ پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے‘ بھارتی دًر اندازی کا بھرپور جواب دیا جائے ‘بھارتی دہشتگردی کے ثبوت عالمی عدالت میں پیش کیے جائیں انصار الامہ جموںوکشمیر کے امیر اعلیٰ اور متحدہ جہاد کونسل کے مرکزی رہنما مولانا محمد فاروق کشمیری کا بیان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:37

احساس فائونڈیشن کے زیر اہتمام پونچھ ڈویژن کے سکولوں کے طلباء و طالبات کے مابین تقریری و تحریر ی مقابلے اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:36

پولیس نے میاں بیوی کی رنجش ختم کروا دی‘دونوں فریقین شیرو شکر ہو گئے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:36

محکمہ شاہرات7بیلی برج خریدنے کے نام پر 10کروڑ کے کمیشن کی وصولی اور3اضلاع کیلئے 12پلوں کی خریداری میں 10کروڑ سے زائد کی کرپشن بارے شائع خبریں کومن گھڑت اور بے بنیاد ہیں چیف انجینئر محکمہ تعمیرات شاہرات (نارتھ) کا وضاحتی بیان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:36

اچھی لیڈرشپ کسی بھی ریاست کیلئے ناگزیر ہوتی ہے‘ تعمیروترقی ہو یا گڈ گورننس لیڈرشپ سے ہی ممکن ہوسکتی ہے‘ آزاد کشمیر کو اس وقت راجہ محمد فاروق حیدر خان کی صورت میں مثالی لیڈرشپ میسر ہے آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران ڈاکٹر مصطفی بشیر اور چوہدری شہزاد محمود کی بات چیت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:45:36

6دنوں میں 109افراد ہلاک 9000افراد گرفتار ٬15000سے زائد زخمی ٬775افراد پر سیفٹی ایکٹ ‘ 2200 مکانوں کی توڑپھوڑ٬1600افراد کی آنکھیں پیلٹ گن سے متاثرہ ٬درجنوں افراد نابینا ٬100سے زائد افراد کی ایک آنکھ متاثر ٬1000سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچایا جموں کشمیر ہیومن رائٹس موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:41:18

8اکتوبر کے زلزلہ کے بعد آزادکشمیر کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کیلئے تعلیم ٬صحت ٬گورننس ٬تحفظ ماحولیات ٬مواصلات سمیت دیگر شعبوں کیلئے 7836 منصوبوں کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی گئی جنہیں ایرا کے ویژن Build Back Betterکے تحت جدید زلزلہ مزاحم بنیادوںپر تعمیر کرکے 5329منصوبے مکمل کیا‘1595منصوبوں پر کام جاری ہے سیکرٹری سیرا سردار ظفرخان کی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے وفد کو مظفرآباد کے دورہ کے موقع پر بریفنگ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:41:17

پاک چین دوستی کے عظیم سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان حقیقی ایشین ٹائیگربن کر ابھریگا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے قیام کے بعد ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے آگے کی جانب گھوم رہا ہے ‘یہی وجہ ہے کہ آزاد کشمیر کے باشعور عوام نے بھی اسی تعمیر و ترقی سے متاثر ہو کر نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اظہار اعتماد کیا ‘آزادکشمیر میں بھی مسلم لیگ ن کو بھاری مینڈیٹ دیا تا کہ آزاد کشمیر کو بھی تعمیر وترقی کے قومی دھارے میں شامل کیا جاسکے‘ سپیکر آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی بات چیت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:41:16

مقبوضہ کشمیر: بھارتی جارحیت کے باعث 16 لاکھ بچے تعلیم سے محروم بھارتی حکومت کشمیریوں کو اقتصادی طور پر کمزور کرنے کے ساتھ ساتھ اٴْن کی اولادوں کو تعلیم کے حصول سے بھی روک رہی ہے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:11:35

مظفر آباد٬خشک سردی کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:04:10

مظفرآباد٬ اشیا خوردنوش کی قیمتوں سو فصد اضا فہ پرائس کنٹرول بے بس :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:02:06

مظفرآباد٬ بجلی کی طوہل ترین لوڈشیڈنگ٬عوام کا شدید احتجاج :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:02:06

حریت قیادت کا نیا احتجاجی کلینڈر جاری ٬ کل ہڑتال میں کوئی نرمی نہیں ہو گی بانڈی پورہ ٬ پڈگام اور گاندریل سمیت دیگر علاقوں میں احتجاجی مارچ ہوں گے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 14:02:06

مقبوضہ کشمیر‘ غیر قانونی طور پر گرفتار اپنے ساتھیوں کی رہائی تک امتحانات میں ہرگز نہیں بیٹھیں گے کٹھ پتلی حکومت موجودہ صورتحال کی خود ذمہ دار ہے ‘ طلباء :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:35:58

آغا حسن الموسوی کی طرف سے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر اظہار تشویش مسئلہ کشمیر ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:35:39

مقبوضہ کشمیر٬ غیر قانونی طور پر گرفتار اپنے ساتھیوں کی رہائی تک امتحانات میں ہرگز نہیں بیٹھیں گے٬کٹھ پتلی حکومت موجودہ صورتحال کی خود ذمہ دار ہے٬ طلبہ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:26:51

آغا حسن الموسوی کی طرف سے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر اظہار تشویش :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:26:51

لیپہ کے مقام پر ضبط کی جانے والی لکڑکا ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر اور ان کے چچا سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ ان کی چچا ہی کی نشاندہی پر محکمہ جنگلا ت کی جانب سے کاروائی عمل میں لائی گئی تھی ‘ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر محمد ارشد خان کا بیان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:19:40

وزیراعظم آزادکشمیر کے عزیزوں راجہ سجاد سمیت دیگر افراد کی گنگا چوٹی میں زمین پر قبضے کی خبریں بے بنیاد اور جھوت کا پلندہ ہیں ‘ وہاں پر راجگان چکار سلمیہ کی 1800سوکنال زمین موجود ہے ‘جس پر کئی بار فرم لگ چکی ہے مسلم لیگ(ن)کے راہنماء سیدانتصار گیلانی کا وضاحتی بیان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:19:38

ْمسلم لیگ (ن) ہٹیاں بالا کے کارکنان کا مرزا آصف مغل کو کشمیر کونسل کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:19:37

بلاول بھٹو امید کی کرن ہیں ‘ان کی قیادت میں 2018میں وفاق میں بھاری اکثریت سے حکومت بنائیں گے‘ ایک بار پھر عام آدمی کا راج ہوگا ‘پی پی آزادکشمیر بھی الیکشن کی تیاریاں شروع کرے‘ کارکنان حوصلہ بڑھائیں سابق صدارتی مشیروراہنماء پی پی آزادکشمیر سیدطالب ہمدانی کا بیان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

چکارکی معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ ابراہیم خان آبائی قبرستان میں سپرد خاک :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

ہم آزاد کشمیرمیں میرٹ کی بحالی٬آزاد و خودمختار عدلیہ اور میڈیا ٬عدل و انصاف کے قیام ٬بردری ازم و فرقہ واریت کے خاتمے کے خواہاں ہیں٬ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والوں کی جھوٹی سیاست پر لعنت بھیجتے ہیں قومی اتحاد پارٹی کے چیئرمین شہزاد خان کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

متنازعہ کشمیر کے تئیں اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیںروائتی بیان بازی سے آگے بڑھیں ‘ بھارت کے منفی رویہ نے جنوبی ایشیاء کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ پر لاکھڑا کیا ہے ‘کشمیری قوم کو بین الاقوامی برادری میں بحیثیت قوم تسلیم کروانے کیلئے زندگی بھر جدوجہد کی جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما جہانگیر کشمیری کا بیان :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

مسئلہ کشمیر اور فلسطین دنیا کے دو سب سے اہم اور سنگین ایشوزہیں جن کو عوامی خواہشات کے مطابق حل کرنے کے بغیر پائیدار امن اور استحکام کا خواب شرمندہٴ تعبیر نہیں ہوسکتا ہے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور کشمیر حریت پسند رہنما رقیب انجم کشمیری کادنیا کے امن کے حوالے سے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

مسئلہ کشمیر کا پُر امن اور با عزت حل چاہتے ہیں‘ مسئلہ کشمیر کے ساتھ کشمیری عوام کا سیاسی مستقبل٬اقتصادی و سماجی مفادات وابستہ ہیں‘عالمی برادری و انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کرتے ہیںکہ وہ اپنی کی مجرمانہ خاموشی توڑ دیں ممتاز کشمیری حریت پسند رہنما فیض عالم کفایت کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

مسلم کانفرنس آزاد کشمیر میں نظام کی اصلاح اور تحریک آزادی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچانے کی جدوجہد کر رہی ہے‘ مجاہد اوّل نے انتہائی نامساعد حالات میں جدوجہد آزادی کا علم تھاما اور شدید صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے جدوجہد کو آگے بڑھایا آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چوہدری بشیر رٹوی کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

کشمیریوں کو مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے٬ ملیحہ لودھی مسئلہ کشمیر حق خودارادیت کے عالمی قوانین کے مطابق حل ہونا چاہیے‘ کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں٬ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کاسلامتی کونسل میں خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:18:27

جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کے لئے کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے٬کشمیریوں کی حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کو دہشت گردی قرار دینے کی کوشش قابل مذمت ہے٬ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:09:52

بارہمولہ سب جیل میں کشمیری نظربندوں کی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جیل حکام نے جیل کی تمام 8بارکیں مقفل کردیں :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:09:50

کشمیری مسلمانوں کو مسلسل تختہ مشن بنایا جا رہاہے‘ حریت رہنما بھارتی فورسز اور ڈوگرہ سپاہیوں نے 1947میں ایک منظم سازش کے تحت جموں کے لاکھوں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا تھا‘شہدائے جموں کو خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:09:49

آنچار صورہ میں بھارتی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں میں درجنوں کشمیریوں کے زخمی ہونے کی شدید مذمت انتظامیہ کشمیریوںکے جذبہ حریت کوکمزور کرنے کیلئے جبر و استبداد کے نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:09:48

کٹھ پتلی انتظامیہ کا واحد کام نئی دلی کے اپنے آقائوں کے اشاروں پر ناچنا ہے ٬ حریت کانفرنس متحدہ مزاحمتی قیادت کو ملاقات سے روکنے کے اقدام کی مذمت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:09:47

مقبوضہ کشمیر : مشترکہ حریت قیادت نے احتجاجی کیلنڈر میں10نومبر تک توسیع کردی جمعہ کوآزاد ی مار چ کرنے نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماعات منعقد کرنے کی اپیل :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 13:09:45

جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیرکے حل تک قاًئم نہیں ہوسکتا٬ ملیحہ لودھی مسئلہ کشمیر کے فوری حل کے موقف پر قائم ہیں ٬عقیدے کی بنیاد پر امتیازی سلوک قبول نہیں ٬سلامتی کونسل میں خطاب :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 12:29:51

دارالحکومت مظفرآبادمیں عوام کو ٹریفک جام سے نجات نہ مل سکی :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 12:06:32

مظفرآباد اشیا خوردنوش کی قیمتوں سو فصد اصافہ‘ پرایس کنٹرول بے بس :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 12:06:31

دارلحکومت میں بجلی کا طوہل ترین لوڈشیڈنگ 16گھنٹے بجلی بند رہی :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 12:06:31

ماہر تعلیم راجہ روشن جوہر کی شعبہ تعلیم سے وابستگی لازوال ہے‘ انتظامیہ ہائی سکول بیس بگلہ ْراجہ روشن جوہرکا ڈی ای او سے ڈائریکٹر بننے تک کا سفر ذاتی محنت اور ان کی ذہانت پر طے ہوا صدرمعلم ہائی سکول بیس بگلہ کے زیر اہتمام اجلاس میں ماہر تعلیم راجہ روشن جوہر کو ڈائریکٹر سکولز آزاد کشمیر بنائے جانے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 12:06:31

چھی لیڈرشپ کسی بھی ریاست کے لیے ناگزیر ہوتی ہے‘ایم ایل ایز مصطفی بشیر اور چوہدری شہزاد ریاست میں تعمیروترقی کے میگا منصوبے شروع کیے جائیں گے جن سے عام آدمی کا معیار زندگی بلندر ہوگا :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 12:06:29

بارہمولہ سب جیل میں کشمیری نظربندوں کی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جیل حکام نے جیل کی تمام 8 بارکیں مقفل کردیں :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 11:52:48

کشمیری مسلمانوں کو مسلسل تختہ مشن بنایا جا رہاہے٬ حریت رہنما شہدائے جموں کو خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 11:52:47

آنچار صورہ میں بھارتی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں میں درجنوں کشمیریوں کے زخمی ہونے کی مذمت انتظامیہ کشمیریوںکے جذبہ حریت کوکمزور کرنے کیلئے جبر و استبداد کے نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 11:52:46

کٹھ پتلی انتظامیہ کا واحد کام بھارتی آقائوں کے اشاروں پر ناچنا ہے ٬ حریت کانفرنس متحدہ مزاحمتی قیادت کو ملاقات سے روکنے کے اقدام کی مذمت :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 11:52:45

حریت قیادت نے احتجاجی کیلنڈر میں10نومبر تک توسیع کردی (آج) آزاد ی مار چ کرنے٬ نماز جمعہ کے بعد آزادی اجتماعات منعقد کرنے کی اپیل :

وقت اشاعت: 03/11/2016 - 11:40:39


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثیکے شکار زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے کے مقام پر زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے بڑی تعدادمیں ایمبولینسیں جمع ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالی خاتون کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالے بچوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں زخمی ہونیوالی ایک خاتون اپنے رشتہ دار کے گلے لگ کر رو رہی ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب حادثے کے شکار ٹرینوں سے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت کرر ہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت کرر ہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ٹرین حادثے کے ایک زخمی کی عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید ظاہر شاہ کا ریجنل انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ، مشیر وزیر اعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان اور ایم این اے دانیال عزیز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان مسز سعد کرکٹ ٹورنا منٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا ڈی جی سپورٹس رشیدہ غزنوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ڈی جی سپورٹس رشیدہ غزنوی مسز سعد آل پاکستان ویمن کرکٹ ٹورنا منٹ میں شریک کھلاڑیوں سے مل رہی ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکز سلامی میں تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش کندھوں پر اٹھائے گرم کپڑے فروخت کر رہا ہے۔


کراچی: ٹرین حادثہ کے بعد امدادی کاروایاں جاری ہیں۔


کراچی: ٹرین حادثہ کے بعد امدادی کاروایاں جاری ہیں۔


کراچی: ٹرین حادثہ کے بعد امدادی کاروایاں جاری ہیں۔


لاڑکانہ: ماہی گیر جال کی مدد سے مچھلیاں پکڑ رہا ہے۔


لاڑکانہ: خانہ بدوش بچی بکریوں کو چارہ کھلا رہی ہے۔


سیالکوٹ: مزدور مکئی کی صفائی کر رہے ہیں۔


سیالکوٹ: کسان دھان (چاول) خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔


سیالکوٹ: محنت کش ٹرک سے گوبھی اتار رہے ہیں۔


سرگودھا: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء بس کے چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


سرگودھا: شہر میں چھائی دھند (سموگ) کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


سرگودھا: شہری ریڑھی بان سے کھجوریں خرید رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: میرک فارما سیوٹیکل کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے 52ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کابل: شمالی قندور میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالے بچے۔


کابل: شمالی قندور میں امریکی بمباری سے شہید ہونیوالا بچہ۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 86سالہ ظالمانہ سزا کے خلاف اور وطن واپسی کے لیے کراچی پریس کلب پر 86روزہ ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ“ 47ویں روز میں داخل ہو گیا۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف”خادم پنجاب سکولز پروگرام“ کے امور پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے قونصل جنرل یوری فیڈ کیو ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رانا عاطف ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کو سوینئر پیش کر رہے ہیں، صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس ، سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس ، سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈی ایس ڈی آفس میں برٹش کونسل کے کنیکٹنگ کلاس رومز پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمید وحید الدین سے ویمن چیمبر آف کامرس کا وفد پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور:فاؤنٹن ہاؤس میں سائیکو ایجوکیشن پروگرام کی تقریب کے موقع پر شرکاء کا مسٹر زیلبن ٹینٹر اور ایم ایس عمران مرتضیٰ سمیت دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی جی سوشل ویلفیئر وحید اختر انصا ری فائن آرٹ کی طالبات کے بنے ہوئے فن پاروں کو دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: ڈی جی سوشل ویلفیئر وحید اختر انصا ری قصر بہبود میں فائن آرٹس پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: حرمت رسول لائرز موومنٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ پر مزائل حملہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ینگ فارم سسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو لاہور چیمبر چیمبر کے نائب صدر ناصر حمید خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، انجم نثار اور عرفان اقبال شیخ بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان فارم سیٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر ڈاکٹر سلیم بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جامعہ بلوچستان اور پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے خلاف طلبہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کیسکو لیبر یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


مظفر آباد: اولڈ سیکرٹریٹ کے فٹ پات پر موٹر سائیکل پارک ہونے کے باعث پیدل چلنے والے افراد کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر جنگلات سردار میر اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: پختونخوا ایس ایف کے کارکنان ہزارہ رونیورسٹی میں پی ایس ایف کے کارکن سلمان کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


باجوڑ ایجنسی: رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان تحصیل برنگ میں پل کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


چار سدہ: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کے ہمراہ ڈی آئی آر سی چارسدہ کے ارکان کا گروپ فوٹو۔


چار سدہ: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی ڈی آئی آر سی چار سدہ کے نئے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


چار سدہ: آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی ماڈل پولیس اسٹیشن سرڈھیری کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر سید محمد عاصم سابق نائب صدر گلزار فیروز کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، خالد شیر علی، علی توقیرشیخ اور رحمت اللہ جاوید بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سموگ سے بچانے کے لیے موٹر سائیکل سوار بچے کو ماسک پہنا رہے ہیں۔


لاہور: ایک شہری صبح کے وقت پارک میں ورزش کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: مدرسے کے طلباء سڑک کنارے لگے سٹال سے کتابوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر ایک محنت کش سڑک کنارے ریڑی پر دیسی انڈے فروخت کر رہا ہے۔