تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-10-19)
حکومت اور مقتدرحلقوں کے درمیان تناﺅ کو کم کرنے کے لیے حکومت نے وزیراعظم ہاﺅس کے ایک اہم سرکاری افسرکو ہٹانے اور اس کے خلاف تحقیقات کا عندیہ دیدیا-حساس اداروں نے بھی اعلی عسکری قیادت کے احکامات پر اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کردی ہے - فوجی قیادت خبرلیک ہونے پر ناخوش ہی نہیں بلکہ شدید برہم ہے کیونکہ اس سے فوج اور سول حکومت کے درمیان اعتماد کو دھچکا لگا ہے-خبر لیک کرنے میں کوئی سرکاری افسرملوث نہیں بلکہ وزیراعظم کی ایک انتہائی قریبی شخصیت ملوث ہیں جس کے ثبوت اعلی عسکری قیادت کو فراہم کردیئے گئے ہیں-ذمہ دار ذرائع حکومت اور مقتدرحلقوں کے درمیان تناﺅ کو کم کرنے کے لیے حکومتی نے وزیراعظم ہاﺅس کے ایک اہم سرکاری افسرکو ہٹانے اور اس کے خلاف تحقیقات کا عندیہ دیا ہے -ذمہ دار ذرائع کے مطابق بندکمرے میں ہونے والے اہم ترین اجلاس کی خبرایک قومی اخبار کے صحافی کو لیک کرنے کے حوالے سے جہاں حکومت اپنی صفائی کے لیے اقدامات کرنے پر غور کررہی ہے اسی طرح حساس اداروں نے بھی اعلی عسکری قیادت کے احکامات پر اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ اعلی حکام کو ارسال کردی ہے -ذرائع کا کہنا ہے فوجی قیادت خبرلیک ہونے پر ناخوش ہی نہیں بلکہ شدید برہم ہے کیونکہ اس سے فوج اور سول حکومت کے درمیان اعتماد ... مزید