تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-10-18)
2013 کے پاکستان اور آج کے پاکستان میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، تین سالوں میں زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ہر دور میں ڈگڈگی بجانے والے سامنے آجاتے ہیں لیکن ہم ان سے گھبرانے والے نہیں۔میاں نواز شریف، حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن )کے پارٹی انتخابات میاں نواز شریف بلا مقابلہ صدر منتخب-صدارت کے دوسرے امیدوار پرنس بلوچ کے کاغذات نامزدگی مسترد-پرویز رشیدسیکریٹری خزانہ منتخب ، مشاہد اللہ خان سیکریٹری اطلاعات ، راجا ظفرالحق چیئرمین ، سرتاج عزیز، امداد چانڈیو، یعقوب ناصرسینئر نائب صدور جبکہ سرانجام خان، چنگیز مری، سردار سکندر حیات بلامقابلہ سینئر نائب صدور منتخب ہو گئےوزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2013 کے پاکستان اور آج کے پاکستان میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، تین سالوں میں زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ ہر دور میں ’ڈگڈگی‘ بجانے والے مداری سامنے آجاتے ہیں لیکن ہم ان سے گھبرانے والے نہیں۔ مسلم لیگ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مرکزی کونسل کے چھٹے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے منتخب ہونے والے پارٹی کے عہدے داروں کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی محبت سے بار بار پارٹی کا صدر منتخب ہوا، میرے نزدیک پارٹی کارکنوں کا بہت اہم مقام ہے۔عمران خان کا نام ... مزید