بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-24)

وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات ملاقات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس کے بعد ہوئی،کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دینگے،ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائیگی۔وزیراعظم اورآرمی چیف کا اتفاق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائے ‘استحکام پاکستان کانفرنس الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی قیادت پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے، ایم کیو ایم کے محب وطن کارکنان الطاف حسین سے علیحدگی اختیار کریں،حکومت میڈیا ہاؤسز کی سکیورٹی کو یقینی بنائے،بلوچستان میں کھلی بھارتی مداخلت کے ثبوت عالمی برادری کے سامنے پیش کیے جائیں،دنیا بھر کے اسلامی ممالک عالمی سطح پر متحدہ مسلم بلاک تشکیل دیں اور اسلامی اقوام متحدہ کا اعلان کریں‘پیرعرفان شاہ،شاہد غوری،صاحبزادہ رضائے مصطفی،پیر ابوبکر،پیرجاوید کاظمی،میاں ولید ، قاری زوار بہادر،مولانامحمدعلی نقشبندی ودیگر کاقومی یکجہتی کشمیر واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:02:48

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں آنے والے افراد کو بھرپور عزت و احترام دیا جائے،راجہ فاروق حیدر خان قواعد و ضوابط کے مطابق عوامی درخواستوں اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے ،کوئی بھی آفیسر اپنی میز پر فائل التوا میں نہ رکھے، وزیراعظم آزاد کشمیر ہائیڈرل جنریشن کو فوکس کیا جائے گا ،ہائیڈرل جنریشن سے جہاں بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہو گا وہاں لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے، وزیراعظم سیکرٹریٹ میں سٹاف میٹنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:30:53

قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کیخلاف کشتواڑ میں مکمل ہڑتال،نظام زندگی مفلوج رہا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:25:17

گلگت بلتستان میں ٹیکس کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم کی قائم شدہ کمیٹی کا اجلاس گلگت بلتستان میں ٹیکس معاملات سے متعلق جلد سفارشات کو حتمی شکل دیکر وزیر اعظم کو منظوری کے لیے بھجوایا جائے،تعمیر وترقی اور دیرپا خوشحالی کے لیے ضروری ہے ٹیکس کلچر کو فروغ دیا جائے،چوہدری محمد برجیس طاہر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:40:48

گلگت بلتستان میں ٹیکس معاملات سے متعلق جلد سفارشات کو حتمی شکل دیکر وزیر اعظم کو منظوری کے لیے بھجوایا جائے،تعمیر وترقی اور دیرپا خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ ٹیکس کلچر کو فروغ دیا جائے وفاقی وزیر برجیس طاہر کاگلگت بلتستان میں ٹیکس کے معاملات کے جائزہ کیلئے وزیر اعظم کی قائم شدہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:38:15

لائن آف کنٹرول توڑنے کے بیانات دینے والے سستی شہرت حاصل کررہے ہیں ‘لائن آف کنٹرول توڑنے والے شیر بار بار پیدا نہیں ہوتے ‘1990-92ء کی دہائی میں کشمیری شیروں نے ایل او سی کو پاؤں تلے روندنے کی کوشش کی تھی بدلے میں بیس لاشوں کا تحفہ ملا لبریشن لیگ کے جنرل سیکرٹری گلشاد احمد بٹ نے میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:45:11

وادی نیلم کی پسماندگی کے ماضی کے حکمران ہیں‘ وادی نیلم کے17 میڈیکل آفیسرز ڈاکٹرز میں صرف چھ ڈاکٹر حاضر ہیں‘ وادی نیلم میں صحت کی ناکافی صورتحال کے پیش نظر 3نئے ہسپتال بنائے جائیں گے‘ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نیلم کو سی ایم ایچ کا درجہ دیا جائے گا‘لیڈی ڈاکٹر ، گائنا کالوجسٹ کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی نیلم کا دورہ کے موقع پر صحافیوں اور عوامی وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:45:11

راولاکوٹ‘ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:45:11

بھارتی قابض فورسز بے لگام ہوچکے ہیں اور قتل و غارت گری کرنا ان کا مشغلہ بن چکا ہیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد یوسف نقاش کا شہید عامر کی شہادت پر اظہار رنج و غم :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:44:17

کراچی کے حالات ملک دشمن قوتیں دانستہ خراب کر رہی ہیں‘ایم کیو ایم کو پاکستان میں مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا‘ ملک دشمن قوتیں پاکستان کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے راہنماء وسابق نائب صدر چیمبر آف کامرس راجہ اعجاز دلاور خان کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:44:17

ضلع ہٹیاں بالا کے عوام سے صحت کی سہولیات کا وعدہ وفا نہ ہوسکا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا میں عملہ کی کمی ، فنڈزاورادویات ناپید، ہزاروں عوام صحت کی سہولیات سے محروم :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:43:34

ملازمین تنظیموں کے مشترکہ وفد کی سپیکر اسمبلی سے ملاقات ‘وادی نیلم کے ملازمین کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:43:34

سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کا دورہ نیلم انتہائی کامیاب رہا ہے‘ غلام سرور قریشی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:43:34

مقبوضہ کشمیر ‘بھارتی قابض افواج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ‘متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:36:44

کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ‘سردار عتیق احمد خان :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 14:19:31

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،میر واعظ نے عالمی رہنماؤ ں کو خط لکھ دیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 14:06:39

حر یت رہنماؤں کی طرف سے کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:41:50

بھارتی حکومت نے بارڈر سیکورٹی فورس کی مزید 26 کمپنیاں مقبوضہ کشمیر بھیج دیں :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:41:50

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے سرکاری سکولوں میں ڈیرے ڈال دیے ، رضاکاروں نے گھروں اور مساجد میں سکول قائم کر لیے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:40:03

کٹھ پتلی انتظامیہ تاجروں اور ملازمین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے،کشمیر اکنامک الائنس :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:40:03

جماعت اسلامی کی طرف سے پارٹی کے شوپیاں دفتر پر چھاپے اور رہنماؤں کی گرفتاری کی مذمت :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:40:03

مقبوضہ کشمیر : حریت رہنماؤں کی طرف سے محبوبہ مفتی کے بیان پر کڑی تنقید، نہیں95فیصدعوام آزادی کے خواہاں ہیں،ریفرنڈم واضح کرسکتا ہے کہ کشمیری کیا چاہتے ہیں :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:38:21

میر واعظ کا عالمی رہنماؤ ں ا ور اداروں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے میں کردار ادا کرنے کے لیے خط :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:38:21

مقبوضہ کشمیر میں آزادی اظہارکی حمایت اور پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 12:10:33

کشمیر کی صورتحال بہت خطرناک ہے‘ عالمی برادری بربریت پرخاموش نہ رہے‘مسئلہ کشمیر کیلئے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 11:47:07


لاہور: پاکستان نیوی وار کالج کے سٹاف کورس کے وفد کا قائداعظم لائبریری کے دورے کے دوران ڈی جی پبلک لائبریریز پنجاب ڈاکٹرظہیر بابر اور عملے کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نیشنل بینک آف پاکستان کے کسٹمر ویک کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اپنے وکیل محمد اسد منظور بٹ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے آئینی پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اپنے وکیل محمد اسد منظور بٹ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے آئینی پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے دفتر میں پارٹی خواتین فرحت ارسال اور رضوانہ غضنفر سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات و نشریات خیبر پختونخواہ طاہر حسن کا ٹینس ٹریننگ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات و نشریات خیبر پختونخواہ طاہر حسن ٹینس ٹریننگ کیمپ میں شریک کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: ٹیسٹ کرکٹر محمد افتخار کا پشاور جمخانہ کراؤنڈ میں استقبال کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ایک معمر شہری روڈ کنارے سبزہ زار پر بیٹھے اخبار اخبار کے صفحے کا مطالعہ کر رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش گدھا ریڑھی پر فروٹ پیٹیاں لادھے منڈی روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: افغان کچی بستی میں ایک بچی اپنے گھر کے باہر کھیل رہی ہے۔


راولپنڈی: افغان بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بارشی پانی میں نہا رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سلطان راجہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نیلہ بٹ میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ٹیکس کے مسائل پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: علماؤ مشائخ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام مظاہرین اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: میڈیکل میکٹی کالج کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو انسدادا ڈینگی مہم کے سلسلہ میں سینٹری ورکرز، ڈینگی اسکواڈ کے سیمینار سے خطاب کرر ہے ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتما م قبایل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: علماء مشائخ خبیر پختونخواہ کے علامہ مفتی سید اشفاق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سیڈ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 107ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری زراعت کیپٹن (ر) محمد محمود اور ایم ڈی ناصر سلیم بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیر اہتمام قومی یکجہتی کشمیر و استحکام پاکستان کانفرنس سے قاری زوار بہادر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک شہری پاکستان مخالف تقریب پر الطاف حسین کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی پی او سید علی ناصر رضوی دربار حضرت بابا بلھے شاہ (رح) کو غسل دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء خطر ناک طریقے سے چنگ چی رکشے کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔