بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-31)

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ٗ حکومت کے خلاف تحریک کے دوران 7 اگست کے پلان پر غور خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو قانون کے تابعداری پر مجبور کردیں گے ٗعمران خان 7 اگست پاکستان میں ایک نئی تاریخ کا نکتہ آغاز ہو گا، خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کریں گے ٗ خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پیلٹ لگنے سے 9کشمیری زخمی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:59:10

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق کی نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو مبارک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:35:19

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی مسلم لیگ (ن) کے راجہ فاروق حیدر کو آزادکشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:31:11

مسلم لیگ (ن) کے راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب فاروق حیدر نے38 ووٹ جبکہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے مدمقابل امید واروں کو5,5 وووٹ ملے پہلی ترجیح تحریک آزادی کشمیرہے، عوام کو ہر شعبے میں میرٹ پر یکساں مواقع فراہم کریں گے، قدرتی وسائل کو بروئے کار لائیں گے،راجہ فاروق حیدر کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:35:36

فاروق حیدر کی قیادت میں آزادی کے بیس کیمپ میں اچھی حکومت قائم کرینگے ‘آزاد کشمیرمیں قانون کی حکمرانی میرٹ کی بالادستی‘ عدل انصاف کی فراہم تعمیروترقی کیلئے عوام نے مسلم لیگ ن اور ان کی حلیف جماعتوں کو بھاری مینڈیٹ سے نوازا ‘ فاروق حیدر کو قائد ایوان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتاہوں جماعت اسلامی کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کا اسمبلی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:24:32

حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی برادری پر دباؤ ڈالے‘توصیف احمد پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں پر مزید بھارتی ظلم و ستم برداشت نہیں کرے گی‘رہنما پاک سرزمین پارٹی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:04:44

دسمبر سے پہلے بلدیاتی الیکشن کرائیں گے،جمہوریت کیلئے ملکر جدوجہد کرینگے انتخابات میں حکومت پاکستان نے اپنی ذمہ داریاں پوری کیں‘اپوزیشن کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں‘دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے‘جمہوری انداز میں حکومت چلائیں گے،مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی سے الگ نہیں رہ سکتے ‘جدید ریاست کیلئے میرٹ کی بنیاد پر روزگار کے مواقع فراہم کرنا چاہتے ہیں‘عدالتی نظام میں اصلاحات لائیں گے،مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں کشمیر کا مسئلہ پانی یا زمین نہیں جانوں کا ہے آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا آزادکشمیر اسمبلی سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:48:07

آزادکشمیر حکومت کو وفاقی حکومت کی مکمل حمایت حاصل رہے گی‘کشمیر کی ترقی اور سیاسی،معاشی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے‘فاروق حیدر مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی حمایت ‘ترقی اور سیاسی،معاشی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے وزیراعظم محمد نواز شریف کی فاروق حیدر کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:16:06

مسلم لیگ (ن)کے راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے راجہ فاروق حیدر کو 38ٗ پیپلز پارٹی کے چوہدری یاسین اور پی ٹی آئی کے محی الدین کو 5ٗ5ووٹ ملے قائد ایوان کے چناؤ سے قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی پہلی ترجیح تحریک آزادی کشمیرہے، عوام کو ہر شعبے میں میرٹ پر یکساں مواقع فراہم کریں گے ٗراجہ فاروق حیدر :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:57:28

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر آناچاہیے،جان کیری بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری شہریوں کی شہادت کا نوٹس لے اورفوجی مظالم رکوائے،امریکی وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:44:27