بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-22)

جرمنی میں فائرنگ کے واقعات، ہلاکتیں 15 ہو گئیں، کسی پاکستانی کےجاں بحق یازخمی ہونےکی اطلاع نہیں ملی،پاکستانی سفیر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ مظفر آباد اُن کی کشمیر سے والہانہ محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے،حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی تعمیر وترقی کے میگا منصوبے شروع کیے جائیں گے ، نو منتخب حکومت کو وفاقی حکومت کی جانب سے تمام ترتعاون حاصل ہوگا تاکہ عوام کے مسائل جنگی بنیادوں پر حل کیے جاسکیں وفاقی وزیر اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر کا بیان :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 23:07:01

آزادکشمیرکے انتخابات میں شاندارکامیابی پر ایم کیو ایم کی نوازشریف اور مسلم لیگی رہنماؤں ‘ کارکنان کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 22:41:52

آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی فتح عوام کے وزیراعظم محمد نواز شریف پر بھر اعتماد کا نتیجہ ہے،عوامی عدالت نے مسلم لیگ کو کا میاب کروا کر الزامات لگانے والوں کے سر شرم سے جھکا دئیے ہیں، پاکستان کی طرح کشمیر میں بھی ترقی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیں گے مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کی تا ریخی فتح پر اے پی پی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 22:36:18

سیاسی رہنماؤں،کاروباری برادری نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کو تاریخی فتح قرار دیدیا الیکشن میں کامیابی (ن) لیگ کی عوامی خدمت ، کشمیر پا لیسیو ں کا ثمرہے جسکو جموں و کشمیر کی عوام نے بھی ووٹ کے ذریعے سراہا ہے، عوام نے بہتان تراشی کی سیاست کو بری طرح مسترد کر دیا،آزاد کشمیر اور ملک بھر میں پھیلے ووٹرزنے ن لیگ پر اعتماد کر کے باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیاہے ، ارکان صوبائی اسمبلی سید زعیم حسین قادری، مولانا غیاث الدین،رانا عبدالمنان، تاجر رہنماؤں عرفان اقبال شیخ،تنویر احمد صوفی ،خواجہ شاہ زیب اکرم و دیگر کی ”اے پی پی“ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 22:36:18

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قراردینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق جموں کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع ریاست ہے پاکستانی عوام میں معصوم کشمیری عوام کیخلاف بھارت کے وحشیانہ اقدامات پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ، بھارت جموں کشمیر کے عوام کی رائے جاننے کیلئے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایک آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کی لازمی اجازت دے، ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 22:31:34

فوج اور دیگر اداروں کی نگرانی میں آزاد کشمیر میں پْر امن اور شفاف الیکشن ہوئے ، آزاد کشمیر کے عوام نے مجید حکومت کی کرپشن اور بد عنوانی کے خلاف فیصلہ دیا ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج پر ردعمل :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 21:51:34

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ کی بھاری اکثریت سے کامیابی، عوام کا وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی ٹیم پر اعتماد کا اظہار ہے مسلم لیگ( ن) شعبہ خواتین کی رہنما روبینہ تحسین کا بیان :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 21:48:47

چوہدری انس سرور نے سکاٹش پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف قرار داد جمع کروادی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 21:31:16

سینیٹ نے کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی اقوا م متحدہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، سینیٹ کاقرارداد میں مطالبہ ،کشمیر میں جاری ریاستی دہشتگردی بے گناہ لوگوں کی شہادت اور عورتوں کی عصمت دری کے واقعات پر عالمی طاقتوں اور میڈیا کی خاموشی پراظہار تشویش :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 21:26:54

آزاد کشمیر انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، بلاول بھٹوزرداری مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف مظفرآباد فتح کررہے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 20:38:06

بلاول بھٹو حکومت کی اصلاح کرلیتےتو شکست کاسامنا نہ کرناپڑتا۔آصف کرمانی عوام نے عبدالمجید حکومت کی کرپشن اوربدعنوانی کےخلاف فیصلہ دیا ہے،فوج کی نگرانی میں آزاد کشمیرمیں شفاف انتخابات ہوئے ہیں۔وزیراعظم کے سیاسی مشیر کا بیان:

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 19:30:58

کشمیریوں نے دل خوش کردیا بڑے بڑے برج الٹ دئیے،نواز شریف پوزیشن نے جتنی سیٹیں آزاد کشمیر میں جیتیں ان کے دھرنے اور احتجاج میں بھی اتنے ہی لوگ ہوں گے، کشمیر کی آزادی کو کوئی نہیں روک سکتا نوجوانو کمر کس لو آزاد کشمیر میں ترقی کے دن آنیوالے ہیں، آزاد کشمیر میں موٹر وے،ہائی ویز کا جال بچھا دیں گے، مظفر آباد میں اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 19:20:41

مودی مقبوضہ کشمیر، نواز شریف آزاد کشمیر فتح کررہے ہیں، بلاول آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ ایک بار پھر چرایا گیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 19:20:41

کشمیر انتخابات :کامیابی پر میاں نواز شریف ودیگر کو جماعت اہلحدیث پاکستان کے رہنماؤں کی مبارکباد عوام با شعور ہو چکے۔ چور دروازے سے اقتدار میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مفاد پرست سیاستدانوں کو عوام مکمل طور پر مسترد کر چکے ہیں۔انتخابات کے نتائج دھرنا مافیہ اور روٹی کپڑا مکان کے جھوٹے دعوے کرنیوالوں کو مسترد کرنے کا واضح ثبوت ہیں۔ حافظ عبدالغفار روپڑی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 19:08:39

آزاد کشمیر کے الیکشن کو متنازع نہ بنایا جائے، ہارنے والوں کی طرف سے دھاندلی کے الزامات فیشن بن گیا ہے، پیر اعجاز ہاشمی انتخابی نتائج کو تسلیم کرکے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے یکجہتی کا پیغام دیں، کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 19:08:39

کشمیر ی عوام نے خدمت ، امانت، دیانت اور شفافیت کی سیاست پر مہرتصدیق ثبت کی ہے‘محمد شہبازشریف آزاد کشمیر کے عوام نے ووٹ کی طاقت سے الزام تراشی اور کرپشن کی سیاست کے بت پاش پاش کر دیئے ہیں اﷲ تعالیٰ کے فضل و کرم اور کشمیری عوام کی محبت کے باعث آزاد کشمیر الیکشن میں ریکارڈ مینڈیٹ ملا ہے ‘وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 19:00:19

کشمیر میں موجود سیاسی ،مذہبی جماعتوں کو متحد ہوکرکشمیر کے مسئلہ کے حل کیلئے لائحہ عمل بنانا چاہئے‘حافظ محمد طاہر محمود اشرفی آزاد کشمیر کے الیکشن نے ثابت کیا کہ الزام تراشی سے عوام متأثر نہیں ہوئے،عوامی رابطہ اور خدمت خلق ہی سیاسی جماعتوں کی اصل قوت ہوتی ہے :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 18:39:51

نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر مقبوضہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے، وہاں کے عوام بھی پاکستان کے شہری ہیں نریندر مودی کی کاروائی جنگی جرائم کی زد میں آتی ہے‘ درخواست گزار کاموقف :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 18:27:43

وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان ، مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ،نوازشریف کشمیر کی آزادی کی تحریک کوکوئی نہیں روک سکتا ، جتنا پاکستانی ہوں اتنا کشمیری ہوں ، تبدیلی دھرنے نہیں کچھ کرنے سے آتی ہے ، دھرنوں وا لے کیسی تحریک چلائیں گے یہ انتخابات سے واضح ہوگیا ، آزادکشمیر کے انتخابات میں بڑے بڑے بر ج الٹ گئے ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے وہ معرکہ مارا جس کا مخالفین سوچ بھی نہیں سکتے تھے ، آزادکشمیر کے عوا م نے د ل خوش کردیا ، نوجوانو ترقی کے لئے کمر کس لو ، کشمیر کے عوام کو اب بدعنوانوں اور لٹیروں کا دوبارہ سامنا نہیں کرنا پڑے گا ، آزاد کشمیر میں موٹرویز اور سڑکوں کا جال بنے گا ، سپتال اور ڈسپنسریاں بھی بنائیں گے ،آزاد کشمیر کی نئی حکومت کے کاموں کی خود نگرانی کروں گا ، تمام وعدے پورے کریں گے ،منفی سیاست کا کلچر پیدا نہیں ہونا چاہیے وزیراعظم کا آزادکشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی فتح کے بعد مظفر آباد میں منعقدہ جلسے سے خطاب وزیراعظم کے’پاکستان زندہ باد ……آزادی مقبوضہ کشمیر اور کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعرے ، کارکنوں کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کیلئے ’’شیر آیا ……شیر آیا‘‘ کے فلک شگاف نعرے :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 18:20:50

پیپلزپارٹی نے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا آزاد کشمیر میں انتخابات سے جمہوریت کو نقصان ہواہے۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیرعبدالمجید:

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 17:47:49

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ملاقات میں قائم علی شاہ نے پارٹی چیئرمین کو کورکمانڈرز ملاقات اور رینجرزکے معاملے پر بریفنگ دی۔ذرائع:

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 17:40:00

بلاول بھٹو نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی پر مشاورت اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔پارٹی ذرائع:

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 17:40:00

آزاد کشمیر میں انتخابات مکمل شفاف اور فوج کی نگرانی میں ہوئے ، دو تہائی اکثریت سے جیت مسلم لیگ (ن) کی بڑی کامیابی ہے ، عوام نے پیپلز پارٹی کی 5 سالا کار کردگی کو مسترد کیا ،پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں کچھ ڈیلیور کرتی تو آج اتنے برے طریقے سے نہ ہارتی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 17:25:44

بھارتی حکومت نے آزاد کشمیر میں حالیہ انتخابات کو لا معنی عمل قرار د ے دیا پاکستان آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کے ذریعے عالمی برادری اور کشمیریوں کے آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے، ترجمان وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 16:53:52

آزاد کشمیروالو!آپ نے دل خوش کردیاہے۔نوازشریف سیاست میں کامیابی دھرنے سے نہیں کچھ کرنے سے آتی ہے، جو کہتے کہ دھرنا دینگے اور تحریک چلائینگے،وہ اتنی ہی تحریک چلائیں گے جتنی ان کو آزاد کشمیر میں سیٹیں ملی ہیں،منفی اور نفرت کی سیاست کے کلچر کو عام نہیں کرنا چاہیے،میں تقریر میں کسی کے خلاف بات نہیں کررہا،ہمیں سرسجدے میں جھکانا چاہیے کہ اللہ نے آج آزاد کشمیر کی آواز سن لی ہے،آزادی کشمیرکو کوئی روک نہیں سکتا،اس دن کے منتظر ہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان۔وزیراعظم محمد نوازشریف کی آزاد کشمیرعوام کو الیکشن میں جیت کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 16:46:17

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لے ، نواز شریف :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 16:46:03

کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں رائے شما ری کا مطا لبہ کر دیا تشدد سے کشمیریوں کے دل نہیں جیتے جاسکتے ،کانگریسی رہنما نے لوک سبھا میں قرارداد پیش کردی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 16:46:03

کشمیر میں موجودہ صورتحال امن کیلئے سنگین خطرہ ہے ، نیویارک ٹائمز افسپا کا مسلسل نفاذ غیر یقینی صورتحال کی بنیادی وجہ ہے ، رپورٹ :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 16:42:29

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال میں بہتری لانے کیلئے علیحدگی پسندو ں کے ساتھ مذاکرات پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں ، بھارت :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 16:42:29

آزاد کشمیر انتخابات میں (ن) لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت کرنیوالے رہنماؤں کو مبارکباد کیلئے ٹیلیفون کالز کا تانتا بندھ گیا :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 15:37:07

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لے،وزیراعظم :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 15:21:05

آزاد کشمیر انتخابات۔مسلم لیگ (ن) نے 41 میں سے 31 نشستیں حاصل کر کے واضح برتری حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 15:06:55

پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتیں آزاد کشمیر کے انتخابات میں کشمیری عوام کی رائے کا احترام کریں، سینیٹر حافظ حمد اللہ :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:46:24

آزاد کشمیر کی عوام کا مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:46:24

آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے حق رائے دہی سے مسلم لیگ (ن) کے حق میں درست فیصلہ کیا،سینیٹر میاں عتیق :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:45:39

آزادکشمیر انتخابات کے نتائج کی چینی میڈیا میں نمایاں کوریج :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:25:47

کشمیریوں نے وزیراعظم کی ترقی،خوشحالی اور روشن آزاد کشمیر کے وژن پر اعتماد کیا ،آزاد کشمیر میں گڈ گورننس پر مشتمل بدعنوانی سے پاک حکومت قائم ہوگی،وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا خیرمقدمی بیان :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:22:35

کشتواڑ‘پاکستان کے حق میں نعرے لگا نے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:17:41

جموں شہر میں بھارتی ریزروپولیس کے کانسٹیبل نے خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:17:41

مقبوضہ کشمیر ایک اور شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 14:16:52

‘ہم کشمیری بچوں کو کھو رہے ہیں‘، انڈین میڈیا کے چونکا دینے والے حقائق کشمیر کے بچوں تعلیم کی بہتر سیولیات میسر ہیں نہ ہی وہ تفریح کیلئے باہر جا سکتے ہیں، بھارت نے ان سے وہ سب کچھ چھین رکھا ہے جو ان کا بنیادی حق ہے،کشمیر کا بچہ بچہ بھارت سے نفرت اور آزادی چاہتا ہے، سروے رپو رٹ :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 12:48:38

یورپی یونین مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و تشددبند کرانے کیلئے مداخلت کرے ‘رکن یورپی پارلیمنٹ :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 12:48:38

حریت قیادت کی طرف سے 13روزسے جاری کرفیو میں نرمی نہ کرنے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے فیصلے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 12:43:39

بھارت نہتے کشمیریوں کی نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے ‘سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 12:43:39

پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد یٰسین ایل اے 11- کوٹلی4- سے 27 ہزار 566 ووٹ لے کرکامیاب ، مسلم لیگ ن کے راجہ محمد اقبال نے 25 ہزار 739 ووٹ لئے :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 11:39:18

کشمیر انتخابات میں کامیابی، عمران خان کی مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 22/07/2016 - 11:22:51


مری: ایڈوانس تھروبال اینڈ روک بال کوچنگ و ٹرینگ کورس کے شرکاء میں مہمان خصوصی ارشد حسین سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


مری: ایڈوانس تھروبال اینڈ روک بال کوچنگ و ٹرینگ کورس کے شرکاء کا مہمان خصوصی ارشد حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور:چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق مہاراجہ رنجیت سنگھ کی جائے پیدائش تاریخی حویلی کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ کے سہولت سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان قومی مسیحا پارٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور:چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق مہاراجہ رنجیت سنگھ کی جائے پیدائش تاریخی حویلی کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مجلس وحدت المسلمین کے مال روڈ پر احتجاج کے باعث خار دار تاریں لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے۔


لاہور: مجلس وحدت المسلمین کے مال روڈ پر احتجاج کے باعث سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کیا ہوا ہے۔


لاہور: مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام کارکن مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام کارکن مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کنال روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار لڑکی اپنی دادی کو بیٹھا کر لیجا رہی ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے باہر تحریک ناموس رسالت کے سربراہ علامہ ممتاز اعوان کی قیادت میں ورکرز نعلین پاک کی چوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری نثار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے زیر اہتمام سینٹری ورکرز کے لیے ہیلتھ اینڈ سیفٹی ٹریننگ ورکشاپ سے مینجر حامد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش اپنی دوکان پر بچے کی سائیکل تیار کر رہا ہے۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ اور جیکب آباد کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ اور جیکب آباد کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔


راولپنڈی: محنت کش گاہکوں کی متوجہ کرنے کے لیے تازہ کھجوریں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


حیدر آباد: بینک ڈکیتی کے بعد پولیس کے اہلکا بینک کے باہر جائے وقوع کا جائزہ لے رہے ہیں۔


حیدر آباد: پرانے کوٹری پل سے موٹر سائیکل اور رکشے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایوب پارک میں موروں کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: ایک خاتون ٹریفک سگنل بند پر کھڑی گاڑیوں کے سواروں سے بھیک مانگ رہی ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


راولپنڈی: مزدور ٹرک سے آٹے کی بوریاں اتار رہ ہیں۔


کوئٹہ: کوئٹہ کے رہائشی میر وائس کاکڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: راجباہ روڈ پر محکمہ فوڈ آفس کے سامنے ٹرالے سے گری گندم کی بوریاں ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔


کوئٹہ: سریاب کے علاقے مل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کا ڈاکٹر معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لیجنڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام ایچ آئی وی اور ایڈز کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب کے علاقے مل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے جائے وقوعہ کا سیکیورٹی اہلکار معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لیجنڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام ایچ آئی وی اور ایڈز کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے دوران صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ سدرہ بلال کو شیلڈ دے رہے ہیں۔