بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-14)

افغان صدر کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ،طورخم تنازعہ سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق مشیر خارجہ سرتاج عزیر اور آرمی چیف راحیل شریف سے فون پر بات ہوئی ہے، امید ہے یہ مسئلہ آئندہ چند دنوں میں سفارتی سطح پر حل کر لیا جائے گا،پاکستان میں افغان سفیر عمر زخیوال کا سوشل میڈیا پربیان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارتی آرمی چیف کی مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلی محبوبہ مفتی سے ملاقات ، سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 21:40:29

مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر کے 41انتخابی حلقوں میں سے 5کے ٹکٹ روک لیے ، ایل اے19راولاکوٹ اور ایل اے20تھوراڑ سمیت مہاجرین مقیم پاکستان کے 3حلقے شامل :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 20:18:25

آئی جی آزاد کشمیر کے حوالے سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے خط کا معاملہ وفاقی وزیر امور کشمیر کے نوٹس میں لایا جائے، چیئرمین سینیٹ :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 16:49:01

نعیم خان کے والد کے انتقال پرنیشنل فرنٹ کے عہدیداروں اور سینئر اراکین کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:58:42

بار ایسوسی ایشن کا طفیل متو کو شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:53:44

تحریک حریت کے رہنماء کالے قانون کے تحت بارہمولہ جیل منتقل گرفتاریوں اور ظلم و تشدد سے کشمیری حریت پسندوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ‘ترجمان تحریک حریت :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:53:44

پنڈت کشمیری سماج کا حصہ اور کشمیری عوام انکی واپسی کے منتظر ہیں‘میر واعظ عمر فاروق :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:53:44

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک خاتون سمیت دو کشمیری شہید :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:53:06

مقبوضہ کشمیر‘مسرت عالم بٹ جوڈیشل ریمانڈ پر سرینگر سینٹرل جیل منتقل :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:53:06

شاہ غلام قادر کی جیت کا فیصلہ عرش پر ہوچکا ہے 21جولائی کورسمی کارروائی ہوگی‘مقررین :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:53:06

انشاء اللہ مسلم لیگ(ن)آزادکشمیربھرمیں کامیابی حاصل کرے گی‘اسد علیم شاہ :

وقت اشاعت: 14/06/2016 - 12:34:43


کوئٹہ: پرنس روڈ پر ایک بچہ ریڑھی پر ٹائر رکھے پنکچر کی دوکان پر لیجا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمن سے بیلا روس کے فرسٹ سیکرٹری ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ کی بجٹ تقریر سن رہے ہیں۔


پشاور: اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


چکسواری: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اپنے حلقہ انتخاب میں ایک افطار پارٹی میں شریک ہیں۔


سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری طارق آرائیں کی بیٹی کی وفات پر رکن صوبائی اسمبلی نادیہ عزیز اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ ممبر نوشکی میر خرشید بادینی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: روسی گلی میں ایک شخص اپنی دوکان میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خراب ہونے والے فریجوں کی مرمت کر رہا ہے۔


لاہور: پاکستان ملت پارٹی کے چیئرمین عبدالحق اعوان لوڈ شیڈنگ اوور بلنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عدالت روڈ ہاتھ ریڑھی پر ایک شخص مقامی ٹیوب ویل سے پانی بھرنے کے لیے جا رہا ہے۔


اوکاڑہ: یونیسکو، لاہورپریس کلب ، دی میڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قدرتی آفات و انسانی المیے کے تناظر میں رپورٹنگ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ میں ضلع اوکاڑہ کے صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔


حافظ آباد: چیئرمین ضلعی زکوٰة و عشر کمیٹی رانا محمد سلیم اور محمد ظہیر اشرف رمضان بازار میں پھلوں کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: دفاع پاکستان کونسل کی سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین لیاقت بلوچ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی میں کے احاطہ میں شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال (رح) کے مزار کے باہر سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دے رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ رمضان کے موقع پر ٹریفک اہلکاروں میں قرآن پاک اور جائے نماز تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل واسا یونین کے جنرل سیکرٹری شاہد ناصر کے والد کی ہسپتال میں عیادت کرنے کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک نوجوان نہا رہا ہے۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شولام میں سٹیٹ آف دی ہارٹ شیخہ فاطمہ بنت مبارک ہسپتال کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین اور فوجی جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دورہ کے موقع پر قبائلی عمائدین سے مل رہے ہیں۔


فیصل آباد: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے نہر کا رخ کیا ہوا ہے۔


ملتان: دھوپ کی شدت سے بچانے کے لیے پودوں کو کپڑے سے ڈھانپا گیا ہے۔


ملتان: ایک بزرک محنت کش کھڈی پر کپڑا بنانے کے عمل میں مصروف ہے۔


ملتان: پی ایچ اے کے ملازمین قاسم باغ میں پودے لگا رہے ہیں۔


ملتان: مزدور دھوپ اور گرمی کی شدت کے باوجود روڑی بنانے میں مصروف ہیں۔


سرگودھا: ریڑھی بان لیچی فروخت کے لیے ریڑھی پر سجا رہا ہے۔


حیدر آباد : ایک بچہ مارکیٹ میں سپلائی دینے کے لیے چوڑیاں پیک کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: چوڑیاں ملک کے بیشتر شہریوں میں سپلائے کے لیے تیار کی جا رہی ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش چوڑیوں کی تیاری کے عمل میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: محنت کش فیکٹری میں چوڑیاں بنانے کے عمل میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: گرمی کی شدت کے باوجود بچے موٹر سائیکل کے ٹائر لیے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لیچی صاف پانی سے دھو کر ریڑھی پر سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔


اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔


فیصل آباد: محنت کش تندور بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: ایک بزرگ محنت کش جنریٹر کی مرمت کے کام میں مصروف ہے۔


وزیرستان: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا قبائلی اقابرین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: جنرل راحیل شریف ، میجر علی جواد کے جنازہ میں۔


کوئٹہ: مختر حضرات کی طرف کے مستحقین میں افطاری کے لیے کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: معذور افراد کوئٹہ پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔