بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-07)

وزیر اعظم کی زیرصدارت وزیر اعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس حکومت اور اتحادی جماعتوں نے متفقہ طور پر اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مستردکردیا، اپوزیشن نے ٹی اوآرز نہیں بنائے بلکہ یکطرفہ فیصلہ دیدیاہے،حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر فیصلے کا مکمل اختیار دیدیا، وزیر اعظم اپنے اثاثوں سے متعلق پارلیمنٹ میں وضاحت پیش نہیں کریں گے،اجلاس میں متفقہ فیصلہ۔ذرائع۔۔متعدد بار اعلان کر چکا ہوں کہ احتساب کیلئے میں اور میرے بچے تیار ہیں،کرپشن کے نام پرافراتفری کی اجازت ہر گز نہیں دی جا ئیگی،ملک میں کرپشن کی تحقیقات کے معاملے پر لارجر فورم بننا چاہئے ۔وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اجلاس میں گفتگو

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزیر قانون نے حکومتی اور اپوزیشن کے ٹی او آرز پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، خواجہ آصف، زاہد حامد، پرویز رشید اور ڈاکٹر آصف کرمانی شریک ہیں۔ اجلاس میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، حاصل بزنجو اور محمود خان اچکزئی بھی شریک ہیں۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں حکومت نے فوری طور پر اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کے ٹی او آرز پر تحفظات کا اظہار کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ڈی جی ہیلتھ کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ٹلی کا اچا نک دورہ ،عملہ کی دوڑیں لگ گئیں ،او پی ڈی ،ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈوں کا بھی معائنہ خواہش ہے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو 300بیڈکا ہسپتال بنایا جائے ، سردار محمود احمد خان کی صحا فیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 15:13:34

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پی پی پی کے بانی رہنماء میجر(ر) سیدبشیر حسین کاظمی خاندان ،برادری سمیت مسلم لیگ(ن) میں شامل :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 15:13:34

میرپور‘ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر وں نے عوام کی زندگی اجیرن‘ مچھروں کی افزائش میں اضافہ :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:54:04

مندر بچانے کے لیے بنک روڈ کی قدیم جامعہ مسجد منہدم کرنا قابل مذمت ہے‘ علماء کرام :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:54:04

عباسپور میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر‘ انتظامیہ خاموش :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:54:04

عباسپور میں پینے کے صاف پانی کے فلٹر پلانٹ بند‘ مشینری ناکارہ ہونے لگی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:53:13

دربار عالیہ حضرت شاداب خان المعروف بابا شادی شہید کے سالانہ عرس کی تقریب :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:53:13

سماہنی‘ گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:53:13

گورنمنٹ پائلٹ ہائر سیکنڈری سکول سما ہنی کے ہال کی چھت کا بوسیدہ حصہ گر گیا ‘ بڑے حادثے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:46:05

ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا پوری قوت سے میدان میں اتریں گے‘ ماجد حیدری :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:46:05

ایجوکیشن پیکج لاکر خطہ کو تعلیمی میدان میں خوشحالی کی طرف گامزن کرکے اپنا قرض چکادیا ہے‘ میاں عبدالوحید :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:46:05

پیپلز پارٹی اور بھٹو ازم جنون ، جذبہ اور جد و جہد کا نام ہے‘ چوہدری یاسین :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:45:10

چناری سے تعلق رکھنے والے طاہر عزیز سلہریا برطانیہ میں کونسلر منتخب ہونے پر کشمیری کمیونٹی کا زبردست جشن :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 14:03:46

لبریشن فرنٹ کی پارٹی رہنماؤں ، کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت پنڈتوں کیلئے الگ کالونیوں کے بھارتی منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا، بشیر احمد ، شوکت بخشی کا گرفتاری سے قبل خطاب :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:29:44

مقبوضہ کشمیر، قابض انتظامیہ نے مسرت عالم کو ضمانت ملنے کے باوجود رہا نہیں کیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:28:27

بھارت کیساتھ الحاق کا شیخ عبداللہ کا فیصلہ کشمیریوں کی خواہشات کے منافی تھا، کشمیری جبری بھارتی قبضے سے نجات کیلئے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں، حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:28:27

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت ،پلوامہ قصبے و دیگر علاقوں میں مظاہرے ، ہڑتال :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:28:27

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں 3کشمیری نوجوان شہید کر دیئے کپواڑہ کے علاقے کیرن میں حملے میں بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:26:47

پیپلز پارٹی ،بھٹو ازم جنون ، جذبہ اور جد و جہد کا نام ہے ،شہید قیادت کا مشن بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جاری رکھیں گے ،چودھری محمدیٰسین :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:26:47

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اندر بازار مصر سجھا ہوا ہے‘ راجہ فاروق حیدر خان :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 13:26:47

مقبوضہ کشمیر :لبریشن فرنٹ کی پارٹی رہنماؤں ، کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:30:26

مقبوضہ کشمیر: مسرت عالم کو ضمانت ملنے کے باوجود رہائی نہ مل سکی :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:28:28

بھارت کیساتھ الحاق کا شیخ عبداللہ کا فیصلہ کشمیریوں کی خواہشات کے منافی تھا،حریت کانفرنس کشمیری بھارت کے جبری قبضے سے نجات کے لیے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں، ترجمان :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 12:28:28

مقبوضہ کشمیر :لبریشن فرنٹ کی پارٹی رہنماؤں ، کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت،پنڈتوں کے لیے الگ کالونیوں کے بھارتی منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، بشیر احمد ، شوکت بخشی کا گرفتاری سے قبل خطاب :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 11:52:45

مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ نے مسرت عالم کو ضمانت ملنے کے باوجود رہا نہیں کیا :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 11:52:45

بھارت کیساتھ الحاق کا شیخ عبداللہ کا فیصلہ کشمیریوں کی خواہشات کے منافی تھا، کشمیری بھارت کے جبری قبضے سے نجات کے لیے بیش بہا قربانیاں دے رہے ہیں، حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 11:52:19

بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہید کئے جانے والے کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ قصبے اور دیگر علاقوں میں مظاہرے ، ہڑتال :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 11:52:19

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے :

وقت اشاعت: 07/05/2016 - 11:52:19


راولپنڈی: ایس ایس پی ملک کرامت تھانہ نیو ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) علماء مشائخ پیر ولی اللہ کی قیادت میں وفد کا گورنر ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ماؤں کے عالمی دن سے بے خبر ایک ضعیف العمر خاتون چنے کی بھٹی پر گاہک نہ ہونے پر آرام ک رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چیئرنگ کراس جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی پر تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درخواست دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں ایک خاتون بکریاں چرا رہی ہے۔


لاہور: کے ٹو کے ٹوریسٹ ایسوسی ایشن کے صدر علی احمد طاہر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تھانہ گڑھی شاہو میں پکڑی گئی مال مسروقہ موٹر سائیکلیں کباڑ خانے کا منظر پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل انڈسٹریل ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ کتاب میلے میں ایک اسٹال پر کتب دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈیپارٹمنٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایس ایس پی ملک کرامت تھانہ نیو ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ آباد گار بورڈ کے صدر عبدالمجید نظامانی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سول سوسائٹی کی جانب سے ونیت کمار کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سانگھڑکی جوگی برادری کی طرف سے لیلا جوگی کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد رانا خاور افتخار کنبھار پاڑا میں منعقدہ کھلی کچہری میں مسائل سن رہے ہیں۔


حیدر آباد: فاطمید فاؤنڈیشن کی طرف سے عالمی یوم تھیلیسمیا کے حوالے سے منعقدہ واک کا منظر۔


حیدر آباد: سندھ نیشنل ناری تحریک کی طرف سے سویتا، کاجل اور لیلان کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: خواجہ غریب نواز کالونی کے رہائشی با اثر افراد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: خو اتین گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک سٹال سے شربت پی رہی ہیں۔


حیدر آباد: گرمی کی شدت میں اضافہ ۔۔۔۔۔ ایک شخص برف خرید کر لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے خواتین چھتری تانے جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: ایک لڑکی روڈ پر بنیان اور ازار بند فروخت کر رہی ہے۔


حیدر آباد: گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے بچے سڑک کنارے پانی پی رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چائنہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کار پوریشن کے صدر ژیانگ ژوئی ژوان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش گرمی میں ٹھنڈی لسی بنا کر فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: مار خور یوتھ فورم کے زیر اہتمام غریب اور نادار افراد میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: مار خور یوتھ فورم کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس خاتون طالب غریب لاچار شخص کو کھانا دے رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش بازار میں ہاتھ والے پنکھے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: سخت دھوپ میں بچیاں سر پر سامان اٹھائے گھر کی طرف رواں دواں ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنما سردار زادہ میر سعید جان لانگو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: مارخور یوتھ فورم کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس کے سٹوڈنٹس غریب و غربا میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حفیظ مندوخیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مظاہریں ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: دو موریہ پل کے قریب کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کے لیے لگائے گئے آگاہی کیمپ میں لیڈی ٹریفک وارڈنز آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔


لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلباء سے امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ انہیں شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: امریکی کونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی لیکچر کے موقع پر شرکاء کا وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ مشتاق رئیسانی کو عدالت پیشی کے بعد لیجایا جا رہا ہے اس موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈلز ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر سیلفی لے رہی ہیں۔


پشاور: حمزہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین اعجاز احمد خان منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔