بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-06)

پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ

پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے کے معاملے پر وزارت قانون کا اجلاس ہوا۔ اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا جس میں قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ وزارت قانون ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انکوائری کمیشن ایکٹ 1956ء کے مطابق صرف انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ جبکہ کمیشن کے ممبران کے لیے ناموں کی حتمی منظوری وزیر اعظم نواز شریف دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن ترجیحی بنیادوں پر 45 دن میں تفتیش مکمل کر سکتا ہے۔ جبکہ انکوائری کمیشن کے پاس کسی بھی گواہ کو بلانے اور ریکارڈ طلب کرنے کا مکمل اختیار ہو گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ڈینگی کے مرض سے بچنے کیلئے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ضروری ہے،اعجازاحمد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:11:32

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کیلئے حکمت عملی اختیار کرنے اور پارٹی امیدواروں کے ناموں کا جائزہ لیا گیا مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے میرٹ پر آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کا عزم دہرایا تاکہ عوام کے حقیقی نمائندے آگے آئیں اورعوامی فلاحی منصوبوں کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:11:32

آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی میرے دل کے بہت قریب ہے، خطے میں سڑکوں کا جال بچھانے کیلئے پرعزم ہیں‘ یقین ہے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو بھرپور پذیرائی ملے گی، انتخابات کیلئے امیدواروں کا فیصلہ افہام و تفہیم اور میرٹ کی بنیاد پر ہونا چاہیے وزیراعظم نواز شریف کامسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:39:39

چوہدری عبد المجید کی بھارتی فوج کی جانب سے شبیر احمد شاہ کی غیر قانونی حراست کی مذمت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:18:55

وائس چیئرمین علماء ومشائخ کونسل آزادکشمیر کے بھائی کی گاڑی کوحادثہ ، 5افراد دریائے نیلم کی نذر نعشیں تاحال نہ مل سکیں، علاقہ میں کہرام مچ گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:24:24

آزادکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کر دیا گیا ، پراپرٹی رکھنے والے افراد کو ہر صورت ٹیکس ادا کرنا ہو گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:24:24

آٹھ مقام، تین منزلہ مکان جل کر خاکستر،کروڑوں روپے کا نقصان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:24:24

پولیس ، انتظامیہ نیشنل ایکشن پلان کی عملداری کے سلسلے میں شہریوں کی عزت ، جان ومال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے ،راجہ امجد پرویز :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:23:41

تاریخ کی شدید ترین طوفانی بارشوں سے نیلم ویلی کا انفراسٹرکچر بری طرح متاثر ہو ا ہے ،میاں عبدالوحید :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:23:41

مہاجرین کے نام پر منتخب ہونیوالے نمائندے 68 سالوں سے مسائل کے حل کی بجائے اپنی تجوریاں برنے میں مصروف ہیں، نور الباری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:11:33

المصطفیٰ کا فری آئی کیمپ،400 سے زائد مریضوں کا معائنہ، 72مریضوں کے کامیاب آپریشن،ادویات،لینزودیگرسہولیات فراہم کی گئیں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:11:33

تعلیمی پیکیج کیخلاف اپوزیشن کی رٹ پٹیشن کا عدالت سے خارج ہونا آزادکشمیر کے تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کی فتح ہے،مطلوب انقلابی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:11:04

بیرسٹر سلطان محمود کی جارحانہ باؤلنگ جاری، پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، ایس ایم شاہ ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:11:04

کچھ لوگ ہمیں فتح کرنا چاہتے ہیں ، غلامی کا درس دینے والے جان لیں ، فیصلہ عوام ووٹ کی طاقت سے کرینگے ،کسی کی دھونس دھاندلی ،جبر قابل قبول نہیں ،چوہدری عبدالمجید :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:11:04

مظفرآبا ،مختلف علاقوں میں بارشوں برفباری کے باعث بند ہونیوالی رابطہ سڑکیں تاحال بحال نہ ہو سکیں، عوام کو مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:06:54

مظفر آباد،ضلعی انتظامیہ کی غفلت ،لاپرواہی ،سال گزرنے کے باوجود مختلف روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہوسکی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:06:54

حکومت شفاف انتخابات بارے اپنی زمہ داریاں پوری کریگی ،چودھری پرویز اشرف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:00:37

آٹھ کے مقام سے مظفر آباد جانے والی کار دریائے نیلم میں گرگئی ‘ ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:28:43

مظفرآباد‘ضلعی انتظامیکی غفلت او رلاپرواہی سال گزرنے کے قریب مختلف روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں کمی نہ کی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:06:55

حکومت آزاد کشمیر کی عیاشیاں‘ زکوة اور دیگر فنڈز ہڑپ کرنے کے بعد آزاد کشمیر میں شدید بحران :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:06:54

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کشمیریوں کے حقیقی لیڈر ہیں‘گلشن منہاس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:06:54

آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کے نمائندوں /سینئر راہنماؤں کا اجلاس‘قراردادیں پیش :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:06:19

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی ، فرضی جھڑپ میں فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کر دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:34:05

آزادکشمیر : لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کار دریائے نیلم میں جاگری،4افراد جاں بحق ،ایک زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:02:38

مقبو ضہ کشمیر، طلبا ء کا سرینگر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کیمپس میں بھا رتی پرچم لہرا نے سے انکا ر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:57:40


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے۔


پاکپتن: پولیس کا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن۔


پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز، ڈی او سی یاسر فرید کلاسن انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ڈی سی او آفس کی عمارت کے مختلف مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن اور وزیر امور کشمیر برجیس طاہر وزیر اعظم پاکستان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے جی بی کونسل الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ جائیکا کے وفد کے ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار دھوپ والی عینکیں پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب کانسٹیبلری روات میں زیر تربیت اہلکاروں کو لیکچر کے بعد سٹی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ریسکیو 1122کے سٹیشن انچارج رانا احمد سرور ، ریسکیو اہلکار اور محکمہ صحت کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اہلکاروں کا صحت کے عالمی دن کی تقریب کے اختتام کے بعد 1122کے دفتر میں گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں پرنسپل سائرہ مفتی ودیگر اساتدہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر طالبات حلف لے رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ژانگ چن ژیان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب میں پاکستان کرسچن الائنس کے چیئرمین جوزف فرانسس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صحافی، کالم نگار اور شاعرہ ملیحہ سید لاہور پریس کلب لائبریری کے عبدالمجید ساجد کو کتابوں کا سیٹ عطیہ کر رہی ہیں مینیجر کلب سلمان احمد ، اقبال بخاری اور حامد ریاض ڈوگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اورنج لائن میٹروٹرین کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کی بہتری کے لیے ہدایت دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کی حصلہ شکنی کا شعور بیدار کرنے باے آگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: دار ارکم کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضیٰ مغل ، پرنسپل خالد مغل کے ہمراہ اساتذہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔