بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-11)

پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا

پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت میں اعلی سطح ملاقاتوں میں بھارتی حکام کی جانب سے قومی ٹیم کے لیے فول پروف سکیورٹی مہیا کیے جانے کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد اب پاکستان نے ٹیم بھارت بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔قومی ٹیم ممکنہ طور پر آ ج براستہ دوحا بھارت کے لیے روانہ ہو گی جہاں اس کا کل شیڈول وارم اپ میچ منسوخ ہونے کے باعث کھلاڑی ٹریننگ کریں گے ۔ 16مارچ کو قومی ٹیم ممکنہ طور پر ایونٹ میں اپنا پہلا میچ ممکنہ طور پر بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی جبکہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہائی وولٹیج مقابلہ 19مارچ کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں پی ایچ اے کا ملازم تاریخی عمارتوں کے ماڈلز کو صاف کرر ہا ہے۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک شخص بارش سے بچنے کے لیے جمپنگ پیڈ کے نیچے کرسی پر بیٹھا ہے۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں پی ایچ اے کے ملازمین خوبصورت ماڈل تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک کاریگر پھول کے ماڈل پر رنگ و روغن کر رہا ہے۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک کاریگر تیار کیے گئے بس کے ماڈل کو پینٹ کر رہا ہے۔


لاہور: جیلانی پارک میں فاختائیں بارش کے پانی میں نہا رہی ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جشن بہاراں فیسٹیول میں آئی ایک فیملی نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔


لاہور: جیلانی پارک میں دو خواتین نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔


کوئٹہ: لیویز فورس میں اسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے والے امیداور اسامیوں کی منسوخی کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔


کوئٹہ: عدالت روڈ پر ایک شخص ٹوپیاں فروخت کرنے کے لیے بازار کی جانب جا رہا ہے۔


کوئٹہ: لیاقت بازار میں لوگ بارش سے بچنے کے لیے ایک دوکان سے چھتریاں خرید رہے ہیں۔


صوابی: ایم این اے عثمان خان ترکئی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور:صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کا ایوانا جولیٹا کی قیادت میں جرمن سرمایا کاروں کے وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


ملتان: کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد یادگار شہداء پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کے آغاز کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


پیرس: وزیر ممکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے لائبیریا کے وزیر تعلیم مسٹر جارج ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پی سی سی نجم سیٹھی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے بھارتی اداکار رضا مراد کے اعزاز میں ناشتہ کے موقع پر گروپ فوٹو، سینیٹر مشاہد اللہ سید، ڈاکٹر خالد رانجھا اور مسز فرخ خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور کے ہمراہ ملاقات کرنیوالے پارٹی رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سٹی ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام گاڑیوں کی انسپکشن کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہور کے شعبہ نباتیات کی تدریس و تحقیق کے 104سال مکمل ہونے پر باٹنی ایلو مینائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلچرل پروگرام میں طلباء پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہور کے شعبہ نباتیات کی تدریس و تحقیق کے 104سال مکمل ہونے پر باٹنی ایلو مینائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلچرل پروگرام میں ایک طالبہ پرفارم کر رہی ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہور کے شعبہ نباتیات کی تدریس و تحقیق کے 104سال مکمل ہونے پر باٹنی ایلو مینائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلچرل پروگرام میں طلباء پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہور کے شعبہ نباتیات کی تدریس و تحقیق کے 104سال مکمل ہونے پر باٹنی ایلو مینائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلچرل پروگرام میں طلباء پرفارم کر رہے ہیں۔


پشاور: گونر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھکڑا سے صدر مسلم لیگ (ن) کے پی پیر سید صابر شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سی پی او اسرار احمد عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سی پی او اسرار احمد عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اغواء برائے تاوان میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں۔


راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی نا اہلی چوری کے موٹر سائیکلوں کا سامان جمعہ بازاروں میں عام فروخت کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: جڑواں شہروں میں بارش کے باعث ایک شخص چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: جڑواں شہروں میں بارش کے باعث ایک شخص چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: جڑواں شہروں میں دن بھر برسنے والی بارش کے بعد نالہ لئی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔


راولپنڈی: جڑواں شہروں میں دن بھر برسنے والی بارش کے بعد نالہ لئی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔


راولپنڈی: شدید بارش کے دوران سکول کے بچے چھتری مے گھروں کو جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: شدید بارش کے دوران سکول کے بچے چھتری مے گھروں کو جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: شدید بارش کے دوران طالبات چھتری تانے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔


راولپنڈی: شدید بارش کے دوران طالبات چھتری تانے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔


راولپنڈی: شدید بارش کے دوران طالبات چھتری تانے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔


لاہور: ایف پی آئی سی سی کے تحت خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گونر ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ریجنل چیئرمین میاں رحمن عزیز ، گونر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کو ایف پی سی سی آئی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن چمپئن شپ 2016ء برائے قائد اعظم گولڈ کپ کے دوران ڈالر ایسٹ /ماسٹر پینٹس اور صبیحہ انیس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن چمپئن شپ 2016ء برائے قائد اعظم گولڈ کپ کے دوران ڈالر ایسٹ /ماسٹر پینٹس اور صبیحہ انیس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: پولو کلب کے زیر اہتمام بینک الفلاح نیشنل اوپن چمپئن شپ 2016ء برائے قائد اعظم گولڈ کپ کے دوران ماسٹر پینٹس /حبیب میٹرو اور آرمی ری ماؤنٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔