بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-04)

ہماری وجہ سے شہر کے حالات کشیدہ نہیں ہوں گے ، ملک بھر سے ناقابل یقین رسپانس آیا ہے، تمام فون کالز کا جواب نہ دے سکنے پر معذرت خواہ ہیں۔ سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو

سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہماری وجہ سے شہر کے حالات کشیدہ نہیں ہوں گے، متحدہ سے پوچھیں اگر حالات خراب کرنے ہیں، اللہ ان کو ہدایت دے، مجھے نہیں لگتا کہ ان کو ہدایت آئے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ لوگ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ بتائیں کیا کرنا ہے؟میرا پوائنٹ ہے کہ صرف سچ بولیں۔ تمام دنیا میں ہمارا پیغام پہنچانے پرمیڈیا کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بڑا نام نہیں سب کو دعوت دی ہے۔پاکستان کے کونے کونے سے نا قابل یقین رسپانس آ رہا ہے ۔تمام فون کالز کا جواب نہ دے سکنے پر معذرت خواہ ہوں، ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کی ڈیولپمنٹ یہی ہے کہ ہم فون کالز کو نہیں سنبھال پا رہے۔میرے لیے کوئی باغی یا وفادار نہیں ، سکیورٹی خدشے کے سوال پر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھے اتنے ہی سکیورٹی خدشات ہیں جیسے پاکستان میں عام آدمی کو ہیں۔ سب سے کہوں گا عزت ، ذلت اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آر ایس پورہ سیکٹر میں دریافت ہونے والی سرنگ مبینہ طور پر بھارت میں بڑے دہشتگرد حملے کیلئے کھودی گئی،بی ایس ایف کا الزام سرنگ 30میٹر لمبی ہے معاملے کو پاکستان رینجرز کے ساتھ اٹھایا ‘تمام ثبوت بھی پیش کیے ہیں ،سرنگ کے ذریعے دراندازی کے بعد بھارت میں بڑے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی‘ بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل راکیش شرما کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 20:38:57

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا مسلم کانفرنس سمیت تین سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا امکان :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 16:42:42

کوٹلی حلقے میں اضافہ نہ کیا گیا تو انتخاب نہیں انقلاب ہو گا ‘محمودالحسن چوہدری :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 14:38:09

وزیراعظم چوہدری عبدالمجید اور وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر کی قیادت پر فخرہے‘محمد نذیر انجم :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 14:34:58

قاضی محمودالحسن اشرف حرمین الشریفین کے سفرپرروانہ‘ مولاناعبدالمالک صدیقی ایڈووکیٹ قائم مقام ناظم عمومی مقرر :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 14:34:58

شفاف انتخابات کے لیے نئی فہرستیں مرمت کرناناگزیرہے‘قاضی محمو دالحسن اشرف :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 14:34:58

آزادجموں وکشمیر ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس‘29منصوبہ جات کی منظوری دیدی گئی :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 14:34:15

حصول مقصد تک جدوجہد جاری رہے گی‘ سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 12:23:28

عالمی برادری کشمیر کی سنگین صورتحال نوٹس لے‘ میر واعظ عمر فاروق :

وقت اشاعت: 04/03/2016 - 12:23:28


لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


سمبڑیال: ممتاز قادری کو خراج عقیدت پیش کرنے اور حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے مقامی علماء کرام خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سنی تحریک کے کارکن ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شریک افراد ڈنڈوں کے ساتھ ٹریفک روک رہے ہیں۔


لاہور: سنی تحریک کے کارکن ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شریک افراد ڈنڈوں کے ساتھ ٹریفک روک رہے ہیں۔


لاہور: سنی تحریک کے کارکن ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف نکلنے والی ریلی میں شریک افراد ڈنڈوں کے ساتھ ٹریفک روک رہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت (ص) ریلی نکالی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: ملک خدا بخش اعوان انسپکٹر جنرل پولیس سروسز اکیڈمی لاہور کے ڈائریکٹر سٹاف کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے پیپلز لائر فورم کے صدر سردار گل نواز ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی این بی ایف بک پارک کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی این بی ایف بک پارک کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور: بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر نیوالے بھٹہ مزدوروں سے بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کے قائدین خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال کی سیڑھیوں پر بیٹھی ایک آرٹ کی طالبہ پینٹنگ تیار کر رہی ہے۔


اٹک: ڈی سی او حبیب اللہ ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے کارکنان چوہڑ چوک میں ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے کارکنان چوہڑ چوک میں ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: میٹرو بس اسٹیشن کی چھت پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج میں ایک بھٹہ مزدور خاتون اپنے بچے کے ہمراہ شریک ہے۔


کراچی: سابق ناظم کراچی مصطفی کمال کی آمد کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی وال چاکنگ۔


راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ”یوم دفاع رسول“ (ص)ریلی کے شرکاء مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ”یوم دفاع رسول“ (ص)ریلی کے شرکاء مری روڈ پر نعرہ بازی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک کمسن بچہ اپنے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ کنارے سبزہ زار پر آوارہ کتے آرام کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان افتخار چوہدری سی ڈی اے یونین کے سیکرٹری جنرل چوہدری یاسین کو ان کی خدمات پر گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر بھٹہ مزدوروں کے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: پاکستان ڈیف ایسوسی ایشن کے رہنما مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی جیل کا دورہ کر کے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری اعجاز اصغر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ادارةالافکار کی تقریب کے شرکاء مہمان خصوصی پاکستان ملت کے چیئرمین محمد عبدالحق اعوان کو پھول پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں ملازمین پارک کی صفائی میں مصروف ہیں۔


لاہور: سکول چھٹی کے بعد طالبعلم رکشے میں خطر ناک طریقے سے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے کا خوبصورت منظر۔


لاہور: امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑیاں مال روڈ پر گشت کے لیے کھڑی ہیں۔


لاہور: امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کے لیے پولیس کی گاڑیاں مال روڈ پر گشت کے لیے کھڑی ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر نیوالے بھٹہ مزدوروں سے بانڈڈ لیبر لیبریشن فرنٹ کی رہنما مس غلام فاطمہ خطاب کر رہی ہیں۔