بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-16)

حکومت آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اپنے ہوم ورک کو مدنظر رکھ کر ہی فیصلہ کریگی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کامدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے،انہیں حکومت اور ملٹری کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ہے ،دہشت گرد تنظیمیں اپنا پروفائل بڑھانے کیلئے داعش کا نام استعمال کرتی ہیں، دہشت گرد تنظیمیں ہمارے سیکورٹی اداروں کے نشانہ پر ہیں۔پٹھانکوٹ واقعے پر دفتر خارجہ کہ طرف سے بھارتی حکام کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے دورہ کیلئے درخواست کی جائیگی۔سیف گیمز میں اپنی بیٹی کی شمولیت کیلئے اہم کردار بیٹی کے چہرے ‘ خاندان کے ذمہ داروں نے اداکیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے چیف آف آرمی کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو قبل ازوقت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کیلئے جنرل راحیل شریف کا ذاتی فیصلہ ہے،مزید تبصرہ نہیں کرسکتا،جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ میں ابھی10مہینے باقی ہیں انہیں حکومت اور ملٹری کی مکمل سپورٹ حاصل ہے،جب ریٹائرمنٹ کا وقت آئیگا تو حکومت آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے اپنے ہوم ورک کو مدنظر رکھ کر ہی فیصلہ کریگی۔انہوں نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا پاکستان میں وجود نہیں ہے ،دہشت گرد تنظیمیں اپنا پروفائل بڑھانے کیلئے داعش کا نام استعمال کرتی ہیں،تشویش ہے کہ ہم پاکستان میں داعش کے وجود کی بات کر کے دہشت گردوں کا پروفائل کیوں بڑھاتے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی رہنما طاہر کریم ملک کی صحافیوں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:38:17

مسلم کانفرنس کے رہنما و ممبر مرکزی مجلس عاملہ سلیم زمان ڈار کی صحافیوں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:37:49

وسطی باغ میں تاریخی ورکر کنونشن کا کر کے ثابت کریں گے کہ وسطی باغ کے عوام عبدالرشید ترابی کے ساتھ ہیں جماعت اسلامی حلقہ وسطی باغ کے امیر آزاد طارق کا کارنر میٹنگ سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:37:49

مسلم لیگ (ن)میرپور کے رہنماء راجہ شبیر خان ایڈووکیٹ کی صحافیوں ے بات چیت :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:37:49

نیشنل بنک آزادکشمیر کے سینئر بنک آفیسراقبال میر کو آزاد کشمیر کا اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ بننے پر سپیکر سردار غلام صادق ‘ ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار اور دیگر کی مبارک باد :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:36:47

مسلم لیگ (ن) نے کبھی لاشوں کی سیاست نہیں کی ‘نکیال واقعہ میں سالار جمہوریت سردار سکند حیات کان کو ملوث کرنا افسوس ناک اور شرمناک ہے ‘نکیال واقعہ انتظامیہ اور حکومت کی غفلت سے پیش آیا ہے :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:36:47

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی آزادکشمیر میں خونی راستہ اپنا کر اقتدار حاصل کرنا چاہتی ہے ‘تصویر کا ایک رخ میاں نواز شریف اور دوسرا آصف علی زرداری کی صورت میں سامنے آ چکا ہے :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:36:47

مظفر آباد‘ اینٹی کرپشن نے محکمہ مال کے 4اہلکاروں کیخلاف خرد برد کا کے الزام پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں:

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:35:54

برسلز‘ کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کی مقبوضہ کشمیرمیں دونوجوانوں کی شہاد ت کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:35:54

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 13:35:54

کشمیریوں کیخلاف ظلم و جبر کا مظاہرہ ہر دور میں حکومت کی پالیسی میں شامل رہا ہے ، میر واعظ عمر فاروق :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:36:37

ہڑتال کے متبادل کے حوالے سے آوازیں بلند ہوتی ہیں لیکن قابل عمل تجویز پیش نہیں کی جاتی ، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:34:58


لاہور: ڈیفنس کی رہائشی قرةالعین با اثر افراد کی جانب سے اپنی جائیداد پر قبضہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہے۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 68ویں انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیٹک چمپئن شپ مقابلے میں شریک ایک طالبہ فنشنگ لائن کی طرف بڑھ رہی ہے۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے پریس کلب کے سامنے سے گزر رہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش بچیاں اپنے والدین کا ہاتھ بٹانے کے لیے لہسن چھانٹی کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سپین کے سفیر کارلوس سیزرمورالز گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان حلقہ این اے 128میں ظہیر عباس کھوکھر کی طرف سے منعقدہ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی گلبرگ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی گلبرگ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اوقاف عطاء محمد مانیکا شاہین گروپ یونین محکمہ اوقاف کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ عبدالعلیم خان اور ملک ظہیر کھوکھر سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین زاہد حامد پارلیمنٹ ہاؤں میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: روس کے لیے نامزد سفیر قاضی ایم خلیل اللہ اسمبلی کے سپیکر سردارایاز صادق سے ان کے چیمبر ملاقت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق پاکستان انسٹیٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور اور نجکاری قیصر احمد شیخ پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ترکی کے مئیر ڈاکٹر قادر توبپاش کی آمد پر مال روڈ کو برقی کمکموسے سجایا گیا ہے۔


لاہور: ترکی کے مئیر ڈاکٹر قادر توبپاش کی آمد پر مال روڈ کو برقی کمکموسے سجایا گیا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار جشن بہاراں کی آمد پر جیل روڈ پر پھول لگا رہے ہیں۔


لاہور: چوک استمبول مال روڈ پر ٹریفک وارڈ خواتین کو روکے کھڑے ہیں اور خواتین روک جانے کی وجہ پوتھ رہی ہیں۔


لاہور: ایک معمر شخص گدھا ریڑھی پر چارپائیاں لادے فیروز پور وڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے ایکٹ کے باوجود بھٹہ پر بچوں سے مشقت کروائی جا رہی ہے۔


لاہور: خانہ بدوش راوی کنارے اپنا آشیانہ تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: ترکی کے میئر ڈاکٹر قادر توبپاش کی آمد پر مال روڈ پر پاکستان اور ترکی کے پرچم بنائے گئے ہیں۔


حجرہ شاہ مقیم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل رانا ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے کرائم میٹنگ کر رہے ہیں۔


یئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور اویس احمد خان لغاری پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں۔


جڑانوالہ: سابق وفاقی وزیر و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان قائرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: اسکولوں کے بچوں کے درمیان دسویں ڈریم کار مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنیوالے بچوں کا مہمان خصوصی سابق کرکٹر صلاح الدین صلو، ٹی وی آرٹسٹ ایاز خان، فیصل قاضی، ٹیوٹا ایسٹرن موٹر کے سی ای او سید اقبال حسین شاہ ، ڈائریکٹ سید ہمایوں حیدر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مال روڈ پر پی ٹی آئی کی ممبر شپ کے لیے لگائے گئے کیمپ پر ایک بزرگ شہری معلومات حاصل کررہا ہے۔


لاہور: صفدارتی ایواڈ یافتہ سجاد طافو ایک بچے کو گٹار بجانا سکھا رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ نعمانیہ میں اسیران ناموس رسالت کے اعزاز میں استقبالیہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ نعمانیہ میں اسیران ناموس رسالت کے اعزاز میں استقبالیہ کے موقع پر سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری ، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی سمیت دیگر رہنما اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر لوہے کی بھاری الماریاں رکھے کینٹ روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں ایک ٹیچر طالبات کو آرٹ کی کلاس دے رہی ہے۔


لاہور: الحمراء ہال میں لڑکیاں ایک تصویر کو انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے سپین کے سفیر کارلوس مورالز ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ نمایاں تعلیمی منازل طے کرنیوالے ٹریفک وارڈن کو انعام دے رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی خدمت کارڈ کی فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی ضلع بھر کے انجمن تاجران کے عہدیداروں سے تعارفی ملاقات کے موقع پر ان کو درپیش مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نئے تعمیر شدہ ایڈمن آفس اور کانفرنس روم کا افتتاح کر رہے ہیں، جسٹس شاہد حمیدڈار اور بار کے صدر پیر مسعود چشتی بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حامد معراج کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، اپوزیشن لیڈر محمود الرشید، اعجاز احمد چوہدری، عبدالعلیم خان، شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ سمیت دیگر شریک ہیں۔