بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-22)

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پر ڈیرہ بگٹی میں حملہ

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی پر ڈیرہ بگٹی میں حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پر ان کے آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی میں حملہ ہوا ہے۔ حملہ ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا جس میں سرفراز بگٹی بال بال بچ گئے۔لیویز حکام کے مطابق حملے میں وزیر داخلہ اور انکے محافظوں کی گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے وزیر داخلہ کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وفاقی حکومت سے حق مانگنا ہماراآئینی حق ہے ،کسی کے پیٹ میں بلاوجہ کیوں مروڑ پڑرہے ہیں؟،چوہدری عبدالمجید پاکستان میں آج (ن )لیگ کی حکومت پیپلزپارٹی کی مفاہمتی پالیسی کی وجہ سے قائم ہے،انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے بتائیں آمروں کے بوٹ پالش کر کے کس نے اقتدار حاصل کیا؟، وزیراعظم آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 17:33:29

حریت رہنماؤں کا پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے پربرقرار رکھنے کی درخواست کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:54:03

آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے ممبران کیلئے ہیلتھ انشورنس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا 311 ممبران کی ہیلتھ انشورنس کے پریمیم کا چیک ای ایف یو لائف ایشورنس کمپنی کے حوالے :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:47:47

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کے نہتے طلباء اور پروفیسر صاحبان پر حملہ بزدلانہ حرکت ہے ‘ڈاکٹرمصطفی بشیر ک:

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:47:47

چناری ‘گورنمنٹ علی گوہر بوائز ڈگری کالج چناری میں سالانہ سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:46:58

اقتدار کے تمام راستے مسلم کانفرنس میں سے ہو کر گزرتے ہیں ‘مسلم کانفرنس کشمیریوں کی اولین وبانی اور نظریہ الحاق پاکستان کی خالق جماعت ہے ‘قائداعظم نے دورہ سرینگر میں مسلم کانفرنس کو مسلم لیگ کی نمائندہ اور نعم البدل جماعت قرار دیا تھا مسلم کانفرنس برطانیہ کے رہنما ذیشان ظفر کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:46:58

متاثرین منگلا ڈیم اور بالخصوص نیوسٹی کے مکینوں کو موجودہ حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے میگا کرپشن ، اداروں کا تباہی ، سرکاری ملازمین کی تقرریوں ، تبادلوں تک حکمران رشوت لے رہے ہیں مسلم لیگ (ن) صدر نیوسٹی راجہ محمد رفیق کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:46:58

محدود وسائل کو آڑے نہیں آنے دوں گا ، میرپور کے عوام کی خدمت کا خلوص دل سے عزم کیا ہوا ہے،اللہ پاک کی ذات کے کرم ، میرپور کے لوگوں کی محبت سے بھر پور کامیابیاں مل رہی ہیں ڈائر یکٹر جنرل ادارہ ترقیات چوہدری جاوید اقبال کی مختلف وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:46:25

مسلم کانفرنس کے رہنما چوہدری جمیل تبسم اور ظفر معروف کی سانحہ چار سدہ کی مذ مت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:46:25

میرپور ویلفیئرٹر سٹ کے بانی چیئر مین زاہد حامد کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:46:25

آنے والا دور مسلم لیگ (ن) کا دور ہو گا ‘عام آدمی کا معیار زندگی بلند ہو گا اور آزد خطہ میں حقیقی تعمیر وترقی کا نیا سورج طلوع ہو گا‘ نااہل حکومت نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ‘موجودہ دور حکومت میں جیالہ نوازی،اقرباء پروری اور کرپشن کی انتہاء کی گئی ‘د ہشتگردی کیخلاف جنگ میں نواز شر یف ‘جنرل راحیل جنرل راحیل شریف کا کردار لائق تحسین ہے مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر کی مسلم لیگ(ن) ہٹیاں بالا کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:45:48

پِسی عوام اور روایتی سیاست دانوں سے تنگ آئے ووٹرز ، سپورٹرز تیسرے آپشن کے طور پر تحریک انصاف کو اپنا سیاسی مسیحا ماننے کی تیاری کر رہے ہیں ‘آزاد کشمیرمیں سونامی ٹکرانے کو ہے ‘جس کے بعد نسل در نسل کرپٹ سیاسی کلچر جڑوں سمیت بہہ جائیگا‘پی ٹی آئی آزادخطہ میں حقیقی تبدیلی کی خواہاں ہے ‘تحریک انساف آزاد خطہ میں حقیقی تبدیلی کانعرہ لے کر میدان عمل میں اتری ہے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سا بق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود کی رکن سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی چوہدری زاہد فریدسے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:45:48

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں بیسیوں بارجلیانوالہ باغ جیسے واقعات دہراکر ظلم و جبر کی نئی داستانیں رقم کی ہیں،یاسین ملک کا شہدائے گاؤ کدل کو خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:32:48

حریت رہنماوٴں کا بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں شہید ہونے والے دو نوجوانوں کو خراج عقیدت :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:32:48

کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات کا مکمل بائیکاٹ کریں سید علی گیلانی کی 26جنوری کو ہڑتال کی اپیل :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:32:24

26 جنوری کشمیریوں کے لئے یوم سیاہ ہے ، مکمل ہڑتال کی جائے ، سید علی گیلانی :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 14:20:24

آنے والا دور مسلم لیگ( ن) کا ہے جس میں عام آدمی کا معیار زندگی بلند ہو گا‘شاہ غلام قادر :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:53:15

پسی ہوئی عوام اب پی ٹی آئی کو آئندہ کیلئے اپنا سیاسی مسیحا ماننے کی تیاری کر رہی ہے‘بیرسٹر سلطان :

وقت اشاعت: 22/01/2016 - 12:53:15


لاہور: تحریک انصاف کے انٹر پارٹی الیکشن و ممبر شپ کے لیے منعقدہ اجلاس سے عبدالعلیم خان خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مختلف طلبہ تنظیمات کے زیر اہتمام چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ تلہ کنگ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک فہیم اعوان اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔


حیدر آباد: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی طرف سے حیسکو کے خلاف جاری بھوک ہڑتالی کیمپ پر ضلعی صدر محمد حنیف صدیقی جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کرا رہے ہیں۔


حیدر آباد: سٹی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے باچا خان یونیورسٹی میں ہونیوالی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سائٹ ایریا کے رہائشی 13سالہ رادہیکا کے اغوا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے انٹر پارٹی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں عبدالعلیم خان اور دیگر سانحہ چار سدہ اور اے پی ایس پشاور کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 12 کی مصرف شاہراہ نہ صرف غلاظت سے اٹی پڑی ہے بلکہ اس کے ساتھ واقع نالہ غلاظت اور کچے کی وجہ سے بند ہو کر رہ گیا ہے۔


حیدر آباد: متحدہ لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: ٹنڈو یوسف کے رہائشی پلاٹ پر قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لمس کے پروفیسر اور طلباء صفائی مہم کے سلسلے یونیورسٹی میں صفائی کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لمس کے پروفیسر اور طلباء صفائی مہم کے سلسلے یونیورسٹی میں صفائی کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری اور دیگر پارٹی آفس میں سانحہ چار سدہ کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید چاول کے ایکسپورٹرز اور جرمن ماہرین کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے موقع پر شہداء کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری کھجور کے پتوں سے بنایا گیا ڈیکوریشن پیس خرید رہا ہے۔


راولپنڈی: انسداد ڈینگی کے لیے کام کرنیوالی خواتین کے احتجاج کے دوران پولیس احتجاجی خواتین سے مذاکرات کی کوشش میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: انسداد ڈینگی کے لیے کام کرنیوالی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: گنجمنڈی میں دو مزدور ریڑھے کے ذریعے سامان گودام منتقل کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تعلیم حاصل کرنے سے محرم بچے روڈ کنارے انگوٹھیاں فروخت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک شادی ہال کے باہر پاپندی کے باوجود آتش بازی کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک شادی ہال کے باہر پاپندی کے باوجود آتش بازی کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں ایک شادی ہال کے باہر پاپندی کے باوجود آتش بازی کی جا رہی ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کالج آف ٹور ازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جرمنی، برطانیہ اور چین کے معدنیات سیکٹر کے ماہرین سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں معدنی ذخائر کے منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا سول سروسز اکیڈمی میں کورس مکمل کرنیوالے اعلیٰ سول افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں محسن لطیف کی رہائشگاہ پر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کالج آف ٹور ازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے کانووکیشن کے موقع پر طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ، ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ، سی سی پی او امین وینس ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف لاہور شہر کے اہم اداروں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر دیگر تاجر رہنماؤ ں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بادشاہی مسجد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ایس ڈی ایف کے زیر اہتمام نمائش میں عمر جاوید اور دیگر ہینڈی کرافٹس دیکھ رہے ہیں۔


صوابی: اے این پی صوابی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب میں سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی مغفرت کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


صوابی: ڈی سی مطیع اللہ خان اور تحصیل ناظم واحد شاہ پروفیسر ڈاکٹر حامد حسین کی مغفرت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ میں تقریری مقابلوں کے موقع پر غزالہ سعد رفیق اسٹیج پر بیٹھی ہیں۔


نیلم: خزاں میں وادی کے سیاحتی مقام کٹن کا ایک منظر۔


اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور نیشنل کالج آف آرٹس میں بیچلر ڈگری شو میں فن پارے دیکھ رہے ہیں۔