بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-21)

دہشتگردی عالمی مسئلہ بن چکا ،اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،جنرل راحیل شریف عالمی برادری کوپاکستان کے ساتھ کھڑا ھونا چاہئے، آرمی چیف کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات ،تھنک ٹینک سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


کراچی: ایک ضعیف خاتون بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران لال ٹین اٹھائے ہوئے ہے۔


کراچی: گلشن جوہر کے رہائشی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: گلشن جوہر کے رہائشی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ریڑھی پر جامن سجا رہا ہے۔


فیصل آباد: خواتین کی بڑی تعداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے میاں طاہر جمیل کی طرف سے عیدی کی منتظر ہے۔


شانگلہ: شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریائے بشام میں نہا رہی ہے۔


شانگلہ: گرمی کی شدت کے باعث دوکانیں بند پڑی ہیں۔


لاہور: یوگا کے عالمی دن کے موقع پر شالا مار باغ میں شہری یوگا کی پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: یوگا کے عالمی دن کے موقع پر شالا مار باغ میں شہری یوگا کی پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر روڈ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر روڈ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


حیدر آباد: شہری اتحاد کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سماروکے رہائشی لڑکی اغواء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کے خلاف حیدر آباد کورٹ میں بائیکاٹ کے بعد سناٹا چھایا ہوا ہے۔


حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کے خلاف حیدر آباد کورٹ میں بائیکاٹ کے بعد سناٹا چھایا ہوا ہے۔


برلن: آرمی چیف جنر ل راحیل شریف جرمنی کے وزیر خارجہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر مذہبی امور سردار محمو یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔


بیجنگ: پریس کانفرنس کے دوران ماڈلز کا خوبصورت پوز۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ورکشاپس، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد پراونشل سلیکشن بورڈ 2کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر نجمہ حمید، ڈاکٹر جمال ناصر، ڈاکٹر غضنفر مہدی، پیر گل بادشاہ، حکیم حمد سہارنپوری ، پیر عظمت اللہ اور دیگر مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے منعقدہ ولادت امام حسین کانفرنس میں شریک ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


برنالہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ہیلی پیڈ پر استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات کے موقع پر کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن سے حریت کانفرنس کے رہنما و چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ ظفر اکبر بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میر خالد لانگو کی رہائی کے لیے ان کے حامی ماسٹر جان محمد لانگو کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے مظاہرے کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی سی احمد رجوانہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: موہن پورہ میں بچے پینے کا پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سستا رمضان بازار میں خالی ہونیوالے کریٹو ں کو جمع کیا گیا ہے۔


راولپنڈی: تحصیل آفس کے برآمدہ میں موٹر سائیکل پارک کیے گئے ہیں۔


لاہور: سنی علماء فیڈریشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک ستائیس روزہ فہم دین کورس سے پیر محمد اعجاز اشرفی لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: لیسکو اہلکار بغیر حفاظتی آلات کے ٹرانسفارمر پر مرمت کے کام میں مصروف ہے۔


لاہور: چرچ کونسل آف دی یونائیٹڈ چرچ ان پاکستان کے سینئر ایڈوائزر سید غلام اکبر جعفری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا مسز مسعود بھٹی کی افطار پارٹی کے موقع پر رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی، طارق چیمہ اور محمد بشارت راجہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان سے انکے بھائی ایم پی اے صدیق خاں کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بے نظیر بھٹو کی 63ویں سالگرہ کے حوالے سے مشعل بردار جلوس مال روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک مستحق فیملی تقسیم کیا گیا راشن لے کر جا رہی ہے۔


راولپنڈی:ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ سڑک کنارے مسواک رکھے گاہکوں کی منتظر ہے۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کا چیف زمرد خان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: سویپر صفائی کا سامان اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔


لاہور: محنت کش موسیقی کے آلات بجا رہے ہیں۔


چائنہ: لانگ شانگ میں دو روز تک تیز دھار بارش برسنے کے بعد سڑکوں پر کھڑا پانی سیلاب کی صورت اختیار کر گیا ہے۔


چائنہ: یوگا ایکسپرٹ خاتون یوگا ورزش کرنے میں مصروف ہے۔