International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
کہ یرغمالیوں میں سے 133 کو اپنے وطن واپس جانا چاہیے، ہم لڑائی بند نہیں کریں گے،بیان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
داعش روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے، ڈائریکٹر ایف بی آئی
ماسکو میں گزشتہ ماہ ہونے والے حملے جیسے حملے کے امکان بارے تشویش بڑھ رہی ہے،گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ریاض کے سفارتی کوارٹر میں سعودیہ کا پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
صارفین کو شراب کی خریداری کیلئے موبائل ایپ کے ذریعے اندراج کرانا ہوگا،رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
طوفانی بارشوں سے تنزانیہ میں تباہی، 155افراد ہلاک
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے ساتھ ہونے والی شدید ایل نینو بارشوں نے کافی نقصان پہنچایا ،حکام
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
کم از کم 20 افراد کی لاشوں کی فرانزک ایگزامنیشن کروانے کی ضرورت ہے،فلسطینی سول ڈیفنس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
علاج کے دوران بچے کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا ،ڈاکٹرز کو مجبورا اس کی زبان کا ایک حصہ بھی کاٹنا پڑا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
پاکستان خطے میں ہمارے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے،نائب ترجمان محکمہ خارجہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بھارت میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ سے متعلق پالیسی پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
غزہ کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ میں یہ تیسرا استعفی ہے،غیرملکی میڈیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
الیکشن مداخلت کیس، ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے بعد ہونے کا امکان
یم کورٹ کی جانب سے معاملہ نچلی عدالت میں بھیجا گیا تو ڈونلڈ ٹرمپ کو سیاسی فائدہ ملے گا،رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا
انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے ،نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
یو ایس سی میں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج، ایک صحافی سمیت درجنوں گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
چوری کے واقعات کی یہ شرح 2022 کی نسبت ایک تہائی زائد ہے،رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسرائیلی فوج کا غزہ پٹی میں مزید 11 فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
1584 فوجی افسران اور اہلکار غزہ پٹی میں زمینی آپریشن کے دوران زخمی ہوئے،بیان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نائجیریا میں جیل کی دیوار گرنے سے قیدی فرار
فرار ہونے والے قیدیوں کی تلاش جاری،10قیدی دوبارہ گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
امریکا ،پولینڈ اور ہالینڈ کو جدید اینٹی ریڈی ایشن کروز میزائل فروخت کرے گا، بل منظور
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سکول ٹرانسپورٹ کے نئے ضوابط جاری، خلاف ورزیوں پر 5 ہزار تک چالان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.