تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-12-10)
وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہنمائی اور ہدایات کے تحت بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منانے کیلئے تیاریاں بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،یہ دن پورے جوش و جذبے اور شاندار طریقے سے منایا جائے گا،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہنمائی اور ہدایات کے تحت بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منانے کیلئے تیاریاں بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،یہ دن پورے جوش و جذبے اور شاندار طریقے سے منایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اس سال قائداعظم کے یوم ولادت کو یادگار طور پر منانے کیلئے بڑی دلچسپی لے رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پوری قوم بانی پاکستان کو ... مزید