بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-12)

درگاہ شاہ نورانی میں خودکش دھماکہ،44زائرین جاں بحق اور100سے زائدزخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع دھماکہ مزارکے احاطے میں ہوا،دھمال کے وقت500کے قریب لوگ موجودتھے،متعددزخمیوں کی حالت نازک،زخمیوں کوکراچی،خضداراورلسبیلہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیاجارہاہے،جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچے بھی شامل،وزیراعظم اورآرمی چیف کاقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس،زخمیوں کوطبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ْپاکستانی سفیر سہیل محمود نے کوسوو کے صدر کو اپنی سفارتی تعیناتی کی دستاویزات پیش کر دیں :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:39:49

ماحولیات بارے مذاکرات کے حوالے سے ہماری پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی ،چین :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:03:15

چین ، تعلیمی اداروں میں طالب علموں کے پر تشدد رویہ کو ختم کرنے کے لئے گائیڈ لائنز جاری :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:03:14

چین نے کائنات کے لائٹ ہاوسز پر تحقیق کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:03:14

چین میں روبوٹ نے پارسل اور ڈلیوری کا انتظام بھی سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:01:34

چین،سڈنی سے چینگ ڈو کے لئے براہ راست پرواز شروع کرنے کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:01:34

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے،آئندہ چند روز میں پیپلزپارٹی سندھ کا اجلاس بلایا جائے گا بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان تفصیلی ملاقات ، بلاول بھٹو نے حالیہ سیاسی تجربات سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 23:01:34

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے عہدہ صدارت کی تنخواہ لینے سے انکار :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 22:13:49

خواجہ اظہار الحسن کے بعد خالد مقبول صدیقی کی دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات ،ْ ایم کیو ایم پاکستان کی تردید :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 22:09:41

کیپ ٹائون سے 18غیر قانونی مشتبہ رائنو کے شکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 20:22:37

ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی، نئی پیش گوئی سامنے آگئی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 20:22:37

فوجی خواتین کو حجاب اور مردوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی گئی ْترک فوج کی سول خواتین اہلکار دوران ڈیوٹی پردے کے لیے حجاب کا استعمال کر سکتی ہیں ،ْفرمان :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 20:22:36

وزیراعلی شہباز شریف کی بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکے کی شدید مذمت قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 20:16:32

کویت، انتظامی عدالت نے حکومتی فیملی ممبر شیخ مالک الحمود الصباح کو عام انتخابات میں میں حصہ لینے کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 20:16:31

کیا آئیونکا ٹرمپ امریکہ کی دوسری ’’فرسٹ لیڈی‘‘ ہوں گی ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی آئیونکا کئی سیاسی ذمہ داریاں سنبھال سکتی ہیں،تجزیہ کار :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:51:44

ٹرمپ کے ہاتھوں ہیلری کی شکست پر غم سے نڈھال خاتون کو اچانک بڑ ی خوشی مل گئی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:51:43

حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس کا الزام :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:51:42

ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں امریکہ کی تباہی کی نئی پیش گوئی سامنے آگئی آخری امریکی صدر سیاہ فام ہوگا جس کے بعد آنے والے صدر کے دور میں امریکی معیشت بری طرح سے متاثر ہوگی اور خطے میں منفی اثرات سے بچنا مشکل ہوجائے گا، بلغاریا کی مشہور بابا وانگا کی موت سے قبل پیش گوئی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:51:41

بھارت،کرنسی نوٹوں پر پابندی، بینکوں میںقطاریں ، عوام بحرانی کشمکش کا شکار ، کاروبار ٹھپ ، افواہوں کا بازار گرم ، مودی جی ملک سے فرار ،سوشل میڈیا پر وزیراعظم پر شدید تنقید اور دلچسپ تبصرے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:49:44

منی لانڈرنگ کیس،متحدہ قائد کے خلاف مقدمہ ختم، اسکاٹ لینڈ یارڈ نیضبط شدہ رقم کی واپسی کیلئے تیاریاں شروع کردیں ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر تمام افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں کوئی تحقیقات نہیں کی جارہیں، ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ ختم کردیا گیا ہے، برطانیہ کی کرا?ن پراسیکیوشن سروس کے مشورے پر مقدمہ بند کیا گیا ہے، آئندہ اس مقدمے میں کوئی کارروائی نہیں ہوگی اور جلد ضبط شدہ رقم کی واپسی کا عمل شروع کردیا جائیگا، برطانوی پولیس کا ایم کیو ایم لندن کو خط :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:49:32

افغانستان، طالبان نے بگرام ایئربیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:21:38

بھارتی ریاست تلنگانہ میں دو قیدی جیل سے فرار :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:21:36

بھارت، ریاست بیمیار میں نامعلوم مسلح افراد نے صحافی کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:21:35

معروف چینی صحافی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:46:59

چینی کمیونسٹ پارٹی کی اندرونی نگرانی اور انتظام و انصرام کی پالیسیجاری :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:46:59

چینی تعاون سے میانمار میں ڈیم کی تعمیر کادوبارہ آغاز :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:46:59

چین میں صارفین نے آن لائن شاپنگ پر تمام سابقہ ریکارڑ مات کر دیے سنگل ڈے کے موقع پر 177ارب یوآن کی خریداری کی گئی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:46:59

متحدہ عرب امارات:گیارہ مشکوک افراد 7ملین درہم کی 9قیمتی گاڑیوں کو چوری کرنے کے جرم میں گرفتار۔:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:26:25

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کابینہ کے وزراء کے ناموں کے چنائو کا کام دوسرے روز بھی جاری رکھا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:13:51

جاپانی ر یسٹورنٹ میں معمو لی تلخ کلامی کے بعد ایک شخص نے خاتون کو آگ لگادی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:13:50

چین ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعاون پر مبنی پارٹنر شپ کی توقع رکھتا ہے ، چینی سفیر باہمی تعلقات کو آگے بڑھانے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کیساتھ تعاون پرمبنی موثر پارٹنر شپ کو فروغ دیا جائیگا ، سی این این کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:34:50

چین کے پاس مزید مالیاتی سہولت دینے کی محدود گنجائش ہے، (سی آئی سی سی ) :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:34:50

چین نے موسمیاتی سیارہ ین ہائی مدار میں بھیج دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:34:50

عراقی فوج نے بچے کو ٹینک تلے کچل کر موت کے گھاٹ اتار دیا،واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

جنوبی کوریا کی صدر کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، ایک لاکھ 70 ہزار مظاہرین کی ریلی میں شرکت :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

عراق میں فوج کی وردی میں مسلح ڈکیتی، 80کلو گرام سونا، بھاری مقدار میں نقدی اور زیورات لوٹ لیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

وہائٹ ہائو س میں اقتدار کی منتقلی کی نگرانی ، ٹرمپ کی نگراں ٹیم میں انکی3 بچے اور داماد بھی شامل :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

ترکی نے 93سال بعد فوجی خواتین کو حجاب اور مردوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی فوج کی سول خواتین اہلکار دوران ڈیوٹی پردے کے لیے حجاب کا استعمال کر سکتی ہیں، مرد سول فوجی اہلکاروں کو بھی داڑھی رکھنے کی اجازت سمیت موسم گرما میں ٹائی نہ پہننے کی چھوٹ ہوگی ، سرکاری اعلامیہ جاری :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

افغان پارلیمنٹ نے خراب کارکردگی پر وزیر خارجہ سمیت 3وزراء کو برطرف کردیا تینوں وزراء ترقیاتی بجٹ کے اخراجات کے حوالے سے تسلی بخش بریفنگ دینے میں ناکام رہے ،صدر سے اعتماد کے ووٹ کیلئے نئے وزراء کو نامزد کرانے کی درخواست کی گئی ہے،اسپیکر پارلیمنٹ عبدالرئوف ابراہیمی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

افغانستان ، بگرام ائربیس پرخودکش حملہ، 4 افراد ہلاک،14زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ہرات میں افغان سیکورٹی فورسزکا آپریشن ، 52شدت پسند ہلاک ، 10زخمی،طالبان کی متعدد گاڑیاںتباہ کردی گئیں بگرام ائیر بیس پر حملہ صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب اس وقت کیا گیا جب لوگ وہاں ویٹرینز ڈے منانے کے لیے جمع ہوئے تھے،یہ خودکش حملہ تھا اور حملہ آور بیس پر مزدوری کرتا تھا،افغان حکام افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو کی دھماکے کی مذمت جانی نقصان پر افسوس کا اظہار امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ڈبلیو نکولسن کا ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت ٹرمپ افغانستان سے فوج واپس بلائیں ،افغان عوام کو اندرونی مسائل خود حل کرنے کی اجازت دی جائے ،امریکی افواج کی موجودگی اور آپریشن ملک میں عام شہریوں کی ہلاکت کا باعث بن رہے ہیں، حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کا خط :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:32:39

غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی تشدد سے متعدد فلسطینی زخمی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:26:54

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی تہران پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:26:54

کابل میں قندوز پر امریکی حملے کے خلاف امریکہ مخالف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:26:54

دبئی : 150گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں کی نیلامی۔:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 16:03:50

جنوب مغربی چین میں بھوک لگانے وا لے ہارمون میں کمی لانے سے موٹے شخص کا 10 کلو گرام وزن کم ہوگیا ، وزن میں کمی لانے کا یہ یہ طریقہ ہر کسی کے لئے مناسب نہیں ہے، چینی ڈاکٹر :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:19:42

چین نی فضائی سمندری اور خلائی ماحول کے مشاہدہ ، آفات میں کمی اورروک تھام کے سلسلہ میں موسمیاتی مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیج دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:19:40

ٹرمپ کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے منصب کیلئے تین امیدواروں کے نام سامنے آگئے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:17:14

آئی ایم ایف نے مصر کیلئے آئندہ 3 برسوں میں 12 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:12:42

چلی میں پبلک سیکٹرملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج ،کچرااٹھانے سے انکار ملازمین کے احتجاج کے باعث دارالحکومت میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیرلگ گئے،مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے پولیسکا واٹرکینن کا استعمال،لاٹھی چارج کے دوران کئی مظاہرین گرفتار :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:12:42

سعودی شہر جدہ میں طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ، یومیہ 24 واقعات کا اندراج :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:12:42

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کر کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیدی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:12:42

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی، امریکا کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں میں باحجاب مسلم طالبات اور خواتین پر حملوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:12:42

ابو ظہبی: وزارت صحت نے غذائی سپلیمنٹ کے استعمال کے خلاف وارننگ دے دی۔ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:41:45

بان کی مون کی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:43:42

عراقی سیکورٹی فورسز نے موصل میں داعش کے خلاف پیش قدمی شروع کر دی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:25:46

امریکی دفاعی فرموں کی ٹیم جلد سعودی عرب کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:25:45

58عازمین حج بس الٹنے سے زخمی۔:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:40:15

لندن کے مشہور میوزیم مادام تسا میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مومی مجسمہ بنانے کی تیاری شروع :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:42:41

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے،صدر یورپی کمیشن جین کلاڈ ینکر :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:42:41

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکاونٹس پرسائبرحملے،اکاونٹ پراشتعال انگیز،نسل پرستی پر مبنی تصاویر اور پیغامات درج ،سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دیے گئے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:42:41

برطانیہ کے مسلمانوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسجد کے دورے کی دعوت دیدی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:42:41

افغانستان میں بگرام ائربیس پر دھماکہ، 4 افراد ہلاک،14زخمی ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب اس وقت کیا گیا جب لوگ وہاں ویٹرینز ڈے منانے کے لیے جمع ہوئے تھے،دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،حکام افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو کی دھماکے کی مذمت جانی نقصان پر افسوس کا اظہار امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ڈبلیو نکولسن کا ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:42:41

سعو دی عرب کے شہر ریاض میں ایک ہی خاندان کے تین افراد حادثے کا شکار۔:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:31:38

شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود کا انتقال۔:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:31:37

حکمت یار کا امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی فوری واپسی کا مطالبہ افغانستان کے عوام کواپنے مسائل خود حل کرنے کا موقع دینا چاہیے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:04

روس غزہ میں مجاہدین کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کو رہائی دلانے میں تعاون کیلئے تیار ہے، بنجمن نیتن یاہو :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:23

روسی اسلحہ ساز کمپنی ’کلاشنکوف‘ نے روسی فوج کیلئے بغیر پائلٹ ڈرون طیارہ تیار کرلیا طیارہ کنٹرول روم کو 150 کلو میٹرکی مسافت سے معلومات فراہم کرنے ،16 گھنٹے تک فضاء میں موجود رہنے کی صلاحیت کا حامل، رن وے کے بغیر کسی بھی جگہ سے فضاء میں چھوڑا جاسکتا ہے، رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:04

اوباما کے ہیلتھ کیئر بل کے کچھ چند نکات پسند ہیں ،ْنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بالغ نوجوانوں کو ان کے والدین کی پالیسی کے تحت سہولیات فراہم کی جائیں ،ْ گفتگو :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:04

ترکی ،ْدہشتگردوں سے تعلق کے شبہ ،ْ370 تنظیموں پر پابندی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:04

فلاڈیلفیا میں پنسلوانیایونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکائونٹس پرسائبرحملے کیے گئے سیاہ فام طلبہ کے نام نسل پرست انٹرنیٹ گروپ پرڈال دئیے گئے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:04

ٹرمپ کی کامیابی سے یورپ اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہونے کا خطرہ ہے ،ْ صدر یورپی کمیشن :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

چلی میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے پبلک سیکٹر ملازمین سڑکوں پر نکل آئے ،ْ کچرا اٹھانے سے انکار ملازمین کے احتجاج کے باعث دارالحکومت میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے پولیس نے مظاہرین پرواٹرکینن سے پانی برسایا ،ْلاٹھی چارج کے دوران کئی مظاہرین کوگرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

کابل کے شمال میں واقع نیٹو کے بگرام ایئربیس میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ،ْ چودہ زخمی دھماکا صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب ہوا ،ْ نیٹو نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی طالبان نے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

برطانیہ کی ایک مسجد کے نمازیوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورے کی دعوت دے دی ڈونلڈ ٹرمپ دنیا پر پابندیاں لگانے اور مسلمانوں کے ساتھ مذہبی منافرت کے باعث متنازع شخصیت ہیں ،ْ انتظامیہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

نئی سیاسی قیادت سے افغانستان سے متعلق امریکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ،ْامریکہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے برقرار رہیں گے ،ْکابل سفارتخانے کا بیان :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

اقوام متحدہ کا میانمر سے راکھائن میں خواتین اور لڑکیوں پر جنسی تشدد کے واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

میانمر نے متنازعہ ’’مائیٹسون ڈیم‘‘ کی تحقیقات شروع کر دی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:21:41

امریکی ریاست اوکلا ہاما ، ویب راسکا اور کیلیفورنیا میں رائے دہندگان کا سزائے موت کی بحالی کے حق میں ووٹ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:59:40

جنوبی کوریا میں حکومت مخالف مظاہروں میں پانچ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت کا امکان :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:59:37

باراک اوباما سے ہیلتھ کیئر بل ترمیم کی جائیگی ، ڈونلڈ ٹرمپ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:59:35

مشرقی جاپان میں ہفتہ کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:59:35

الیکشن کے نتائج سے افغانستان سے متعلق پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئیگی،امریکا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:34:42

گلبدین حکمت یار کا ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان میں تعینات امریکی افواج کی فوری واپسی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:32:39

مشرقی افغانستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں 24عسکریت پسند ہلاک ، باگرام ائیربیس میں دھماکہ، متعددافراد ہلاک وزخمی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:32:39

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری، کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ٹرمپ کی نفرت والی پالیسی نہیں چلے گی، فلوریڈا میں مظاہرین کا پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:26:50

چین کا بحری جہاز و تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا ،24گھنٹوں میں مزید ایک جہاز کی آمد متوقع ْاقتصادی راہداری کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں کا باضابطہ افتتاح( آج) پر وقار تقریب میں ہوگا وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ ثنائ اللہ زہری اور 15 ممالک کے سفراء شریک ہوں گے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:26:50

ٹرمپ کا صدارت سنبھالنے سے قبل انتخابی وعدوں سے یو ٹرن اوباما ہیلتھ کیئر قانون کی کچھ شقوں کو برقرار رکھا جائے گا ، ٹرمپ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:26:50

فلاڈیلفیا:یونیورسٹی کے سیاہ فام طلبہ کے اکائونٹس پر سائبر حملی نسل پرستی پرمبنی مواد کی تحقیقات کررہے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:26:04

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، صدر یورپی کمیشن ہمیں ٹرمپ کیساتھ دو سال ضائع کرنے ہوں گے جب تک کہ وہ دنیا کا دورہ کر کے اٴْسے جان نہ لیں،ہمیں نو منتخب صدر کو یہ بتانے کی ضرورت ہے’’ یورپ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے‘‘ جین کلاڈ ینکر لکسمبرگ میں خطاب :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:25:07

برطانوی پارلیمان کے کچھ اراکین بریگزٹ پر عملدرآمد کے خلاف ووٹ دیں گے لبرل ڈیموکریٹ اور لیبر کے ممبر پارلیمان 'ریفرنڈم کے نتائج کو روکنے ، واپس موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، حکومت :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:25:07

نائجیریا میں تین خود کش بمبار خواتین ہلاک :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:25:07

شینگن زون، قومی سرحدوں کی نگرانی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:25:07

ڈونلڈ ٹر مپ کی عبوری ٹیم کی سربراہی منتخب نائب صدر کریں گے، رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:57:22

اوباما کا آخری بیرونی دورہ، یورپی اتحادیوں اور چین کے صدر سے ملیں گے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:57:22

سابق امریکی سفارت کار کے روس کے سفر پر پابندی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:57:21

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی،سائنسدانوں کادعویٰ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:57:21

داعش کے خلاف امریکی حملوں میں پچھلے سال 64 شہری ہلاک ہوئے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:57:20

"پل والی لڑکیاں" نامی شاہ پارے کو پرسوں نیلامی میں فروخت کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:45:59

وٹامن ڈی کی کمی مثانے کے کینسر کی وجہ بن سکتی ہے ،تحقیق :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:45:59

یوکرا ئن نے موسم سرما کے لیے قدرتی گیس کا ذخیرہ مطلوبہ سطح پر نہیں کیا، روس :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:45:59

بلجیئم کا 15 مشتبہ دہشت گردوں کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:45:59

یاسرعرفات کی پر اسرار موت پر سے جلد ہی پردہ اٹھا لیا جائے گا، صدر محمود عباس :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:45:59

کربلائے معلی میں خصوصی سیکورٹی پروگرام پر علمدرآمد شروع :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:53

افغانستان، جرمن قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:42

ایران اور پولینڈ کے باہمی تعلقات کو فروغ دیا جائے گا، علی اکبر صالحی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:39

برطانیہ کی معاشی صورتحال تشویشناک ہے،ماہرین معاشیات :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:38

روس، پارلیمنٹ نے دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لئے چین کے ساتھ باہمی تعاون کے سمجھوتے کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:37

اسرائیل میں حماس سے تعاون کے الزام میں برطانوی شہری گرفتار :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:36

خلیجی ممالک دنیا کی چھٹی معاشی طاقت بن سکتے ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:36

مصر میں سیلفی لینے کے دوران دو لڑکیاں چوتھی منزل سے گر گئیں :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:35

فیس بک نے بیشترصارفین کو مرا ہوا قرار دے دیا، بانی مارک زکربرگ بھی شامل :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:21:33

شینگن زون، قومی سرحدوں کی نگرانی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:15:53

کیمیائی ہتھیاروں کے انسداد کی عالمی تنظیم اپنے ماہرین حلب بھیجے، روس :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:15:48

روس اب بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات کے لیے پرعزم ہے، دمتری مدویدوف :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:15:46

ایڈورڈ سنوڈن کو روس بدر نہیں کیا جا رہا، وکیل :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 11:15:43

جاپان کےساحلی علاقوں میں زلزلہ،شدت6.2ریکارڈکی گئی:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 07:35:07


حیدر آباد: طالبات سندھ یونیورسٹی میں اخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ حل کررہی ہیں۔


حیدر آباد: طالبات سندھ یونیورسٹی میں اخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ حل کررہی ہیں۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے پرانے گرم کپڑے فروخت کے لیے تار پر لٹکائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے ڈرائی فروٹ پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پتوں کا رنگ بھی بدل رہا ہے۔


اسلام آباد: مقامی رہائشی والی بال میچ کھیل رہے ہیں۔


اسلام آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: شہری ایک سٹال سے پرانے گرم کپڑے پسند کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیئرپرسن پیس و کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک اور اقلیتی رہنما جے سالک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


مریدکے: پروفیسرحافظ سعید تعلیمی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی سہو ممبران یوتھ اسمبلی پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر اور لیاقت بلوچ و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اتر رہے ہیں۔


لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہری لنڈا بازار سے گرم جیکٹس خرید رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران بارش سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پلاسٹک شیٹ تان کر نارے لگا رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران بارش سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پلاسٹک شیٹ تان کر نارے لگا رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران نعرے لگار ہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹر اور واٹر مینجمنٹ کے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹر کلب چوک میں احتجاج کے موقع پر کیمپ میں کھڑی ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری اور یعقوب ندیم سیٹھی ڈی ایچ کی ہسپتال دورہ کے موقع پر ایک مریض سے طبی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔


پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام مظاہریں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ایس پی سٹی آفس میں میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ٹریفک وارڈنز تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: ٹریفک وارڈن رائے ونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران ٹریفک کے بہاؤ کی بہتری کے لیے شرکاء کی راہنمائی کر رہا ہے۔


لاہور: نگینہ فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر مریض کی آنکھ کا آپریشن کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی سی او محمد علی رندھاوا محکمہ صحت کی ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈائریکٹر آرٹ کونسل علیم احمد، پرنسپل ایوب طاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز عاطف طاہر کے ہمراہ کلام اقبال کے مقابلے جیتنے والے طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔


پشاور انصاف یوتھ ونگ خیبر ایجنسی کے سابق صدر خوشحال خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم و ایم سی ڈی پی بیرسٹر افتخار گیلانی کو مسلم لیگ ن کے رہنما سید ناصر شاہ علاقہ کے مسائل کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔


دی ہیگ: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ پرویز فاروق حیدر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرل پر شہری آبادی کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔