بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-13)

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کردیا بانی ایم کیوایم،محمدانوراورسرفرازمرچنٹ کیخلاف کیس کراؤن پراسیکیوشن کی ہدایت پرختم کیاگیا۔میڈیا رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے خصوصی وفد کی اقوام متحدہ میں مختلف ملکوں کے مستقل مندوبوں سے ملاقات ٬کشمیر کی بگڑتی صورتحال سے آگاہ کیا٬ بھارتی بربریت پر بریفنگ دی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 23:43:18

پرتگال کے سابق صدر اینٹونیو گٹریز اقوام متحدہ کے 9ویں سیکرٹری جنرل منتخب٬جنوری 2017 میں عہدہ سنبھالیں گی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 22:58:07

بھارت کا روس سے دنیا کا سب سے جدید میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا فیصلہ روس بھارت کو ایس 400 ٹرمپف میزائل سسٹم فراہم کرے گا ٬ 300 ٹارگٹس کو نشانہ بناسکتا ہی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 22:26:14

بھارت کے طلباء سراپا احتجاج، مودی کے پتلے نذر آتش کر ڈالے:

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 21:38:58

سعودی شاہ سے ترک وزراء کی ملاقات ٬دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال سعودی وزیر خارجہ کی ایران کی جانب سے عرب امور میں مداخلت کی مذمت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 21:21:37

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ’’ ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہم پاکستان کے ساتھ کام کر رہے ہیں اسے اپنی سرحدوں کے اندر مختلف علاقوں تک دہشت گردوں کی رسائی روکنے کے لیے کام کرنا چاہیے٬ جان کربی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 21:18:07

آنٹونیو گوٹیرس باضابطہ طور پر اقوام متحد ہ جنرل اسمبلی کے سیکرٹری جنرل منتخب رکن ممالک نے قرارداد کے ذریعے پرتگال کے سابق وزیر اعظم کو5 سال کیلئے منتخب کیا بان کی مون کی جگہ فرائض سرانجام دینگے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 21:18:07

منی لانڈرنگ کیس میں قائد ایم کیو ایم لندن کے بری ہونے پر خوشی کا دن ہے٬واسع جلیل :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:28:03

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے درمیان بھی کیس ختم کر دیا گیا٬ کیس ناکافی ثبوت کی بنا پر ختم کیا گیا کرا$ن پراسکیوشن کی ہدایت پر ختم کیا گیا٬ برطانیہ میں9سے زائد مقاجات کی تلاشی لی گئی٬ تفتیش کے لئے 6افراد کو حراست میں لیا گیا100سے زائد افراد سے شواہد اکٹھے کئے گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:26:21

پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارتی فوجی چندو بابو لعل کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ٬ہندوستانی میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:26:21

پاک بھارت کشیدگی ٬ بھارت نے پاکستان کیلئے چائے کی برآمد میں کمی کردی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:26:21

برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم و بربریت کے خلاف قرارداد پیش کر دی گئی ہے ٬ بیرسٹر سلطان برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیرایشو پر بحث اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر توجہ مبذول کرائی جائے گی٬ برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:21:14

واشنگٹن کی مداخلت٬ ترکی اور عراق سے پرسکون رہنے کا مطالبہ عراق میں غیرملکی فوجی طاقت بغداد حکومت کی منظوری سے داعش تنظیم کے خلاف برسرپیکار اتحاد کی چھتری کے نیچے ہونا چاہیے٬ امریکی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:16:21

ادب کا نوبل انعام٬ امریکی گیت نگار بوب ڈلن کے نام بوب نے گیتوں کی عظیم امریکی روایات میں رہتے ہوئے نئے شاعرانہ اظہاریے متعارف کروائے ہیں ٬ سویڈش اکیڈمی ڈلن نے اپنے گیتوں اور نغموں میں آج کے دور کے سماجی طبقاتی معاملات پر انتہائی کامیابی سے طنز کیا ہے٬ جرمن وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:16:21

امریکی صدر لوگوں سے مصافحہ کے وقت ہاتھ سے انگوٹھی اتار دیتے ہیں یہ وہ ہی انگوٹھی ہے جس نے 2008 کے امریکی صدارتی انتخابات میں اس وقت بڑا تنازع کھڑا کر دیا تھا جب امریکی میڈیا میں انگوٹھی کی تصویر گردش میں آئی اور اس پر عربی زبان میں لا الہ اللہ نقش تھا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:16:21

چین نے مالیاتی نظام میں مزید 301ارب یوآن جھونک دیئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:12:01

بیجنگ میں فضائی آلودگی کے پیش نظر نیلا الرٹ جاری :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:12:00

برطانیہ ہانگ کانگ میں مداخلت سے گریز کرے‘چین کا مطالبہ ہانگ کانگ چین کا داخلی معاملہ ہے کسی دوسرے ملک کو اس میں مداخلت کا حق حاصل نہیں‘ترجمان وزرات داخلہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:12:00

ڈیل کی سیاست جمہوریت کیلئے زہرقاتل ہے٬چوروں کاحالیہ اتحادچوں چوں کے مربے کی حیثیت رکھتا ہی پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد کا اوورسیزپاکستانیوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:11:59

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین ‘محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ناکافی شہادتوں کے باعث ختم کردیا کیس کی تفتیش کے دوران 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ٬ 28 انٹرویوز اور 100 گواہوں کے بیان لئے گئے٬تفتیش میں برطانیہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں 9 مقامات کی تلاشی لی گئی٬ میٹرو پولیٹن پولیس کا اعلامیہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:10:26

سکاٹ لینڈ یار ڈ نے ناکافی ثبوتوں بناء پر بانی الطاف حسین ٬ْ محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کیخلاف منی لانڈرنگ کا کیس ختم کردیا یہ بات ثابت نہیں ہوسکی کہ جو پیسے پکڑے گئے تھے وہ کسی غیر قانونی طریقے سے بانی متحدہ کے گھر پہنچے تھے ٬ْ پولیس کیس کی تفتیش کے دوران 6افراد کو گرفتار کیا گیا٬ 28انٹرویو ہوئے ٬ْ 100گواہوں کے بیانات لیے گئے ٬ْ نو مقامات کی تلاشی لی گئی ٬ْ اعلامیہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 19:04:31

ْ مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین کی آرگانائزر ملکہ سلطانہ کے بہنوئی کا راولپنڈی میں انتقال :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:35:56

داعش نے افغانستان میں شیعہ مساجد پرحملوں کی ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:23:57

ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے صدارتی انتخابات کا موسم جنسی اسکینڈلوں سے بھرپور چار خواتین کا ٹرمپ کی جانب سے حراسیت کا انکشاف :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:23:57

حوثی باغیوں کا امریکی بحری جنگی جہاز پرایک اور حملہ امریکا اس حملے کا مناسب وقت اور مناسب طریقے سے جواب دے گا٬ پینٹاگون یمنی باغیوں کی طرف سے داغے گئے راکٹ کو دفاعی شیلڈ کی مدد سے روک دیا گیا جس کے نتیجے میں میزائل جہاز تک نہیں پہنچ پایا ہے٬ پیٹر کک جو شخص بھی یمن کے ساحل کے قریب عالمی پانیوں میں امریکی کشتیوں یا جہازوں پر حملے کی کوشش کرے گا وہ خود کو خطرے میں ڈالے گا٬ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:23:57

افغانستان٬ طالبان کیساتھ جھڑپوں میں آٹھ افغان فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:18:12

سرحدوں کو محفوظ بنائے بغیر چین اور پاکستان بھارت کو اپنے وسائل بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگی: وزیر مملکت ہنس راج گنگا رام ہمسایہ ملک ہماری نوجوان نسل ترقی کرتے نہیں دیکھنا چاہتا: سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:18:12

فرانسیسی صدر اولاندے کا اسلام مخالف بیان ان کے گلے پڑ گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:16:43

تین طلاقیں ایک ساتھ بھارت کا عوام سے رائے کیلئے سوالنامہ مسلم پرسنل لا بورڈ نے سوالنامے کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فراڈ قرار دے کر بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:16:43

دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر کی پہلی ترجیح ان کا گھر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:16:43

بھارت میں گائے کی تصویر ’واٹس ایپ‘ کرنا موت کا سبب بن گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:14:40

بجلی کا بڑا بریک ڈاون٬ ساڑھے 3لاکھ گھر بجلی سے محروم :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:14:39

کویت حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے اہم اعلان بیوی بچوں کو ساتھ رکھنے کے لئے کم از کم تنخواہ کی حد دو سوپچاس کویتی دینار سے بڑھا کر چار سو پچاس کویتی دینار کردی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:14:37

بوسٹن میں دو پولیس اہلکاروں پر حملے کے ایک ملزم کا سراغ مل گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:11:08

آسٹریلیا میں دو لڑکوں پر دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کی فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:11:08

سعودی قیادت میں عرب اتحاد یمن میں جنگی جرائم میں ملوث ہے٬ ہیومن رائٹس واچ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:11:08

جرمنی میں بم حملوں کے مشتبہ ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کر لی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:11:08

شام میں فضائی حملے رکوانے کے لیے سلامتی کونسل میں نیوزی لینڈ کی قرارداد :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:11:08

مقبوضہ کشمیرمیں عزاداری سیدالشہداء پر پابندی قابل مذمت ہے٬ کشمیرانفوکے چیئرمین میرشاہی جہاں :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:58:26

چینی صدر کے دورہ سے بنگلہ دیش اور خطے کو تقویت حاصل ہو گی ٬ سینئر بنگلہ دیشی ماہر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:39

چینی صوبہ ہائی نان کے سابق وائس گورنر کو رشوت ستانی کے الزام میں عمر قید کی سزا عدالتی احکامات کے مطابق ٹان لی کو زندگی بھر کیلئے سیاسی حقوق سے محروم اور ذاتی اثاثے ضبط کر لئے گئے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:39

خونی انہدام کے بعد چینی شہر کا غیر معیاری گھروں کو مسمار کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:13

تھائی لینڈ کے بادشاہ 88 برس کی عمر انتقال کر گئی بھومی بول دنیا میں طویل ترین عرصے تک بادشاہ رہنے والے فرماں روا تھی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:12

جنگی جرائم کا الزام محض بیان بازی ہے٬ ولادی میر پوتن :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:11

جرمن آئینی عدالت نے کینیڈا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:10

نائیجریا میں دو برس قبل اغوا کی جانے والی بچیوں میں سے 21 کو رہا کردیا گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:10

نائجیریا میں پولیس اور مشتعل افراد میں جھڑپیں٬ 22 شیعہ افرادہلاک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:10

تین طلاقیں ٬ مسلم پرسنل لا بورڈ نے لا کمیشن کا سوالنامہ مسترد کر دیا مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے تین طلاقوں کے حق پر نظرثانی کیلئے قائم کیا کمیشن حکومتی ہے ٬ مسترد کرتے ہیں ٬مولانا ولی الرحمان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:10

بھارتی شہر ممبئی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم ٬ 4افراد ہلاک ٬ 2بچوں سمیت 5افرادکو زندہ نکال لیا گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:10

افغانستان٬لشکر گاہ میں طالبان کے حملوں میں 100 سیکورٹی اہلکار ہلاک٬درجنوں نے ہتھیار ڈال دیئی ننگرہار کے مختلف اضلاع میں ڈرون حملے ٬ داعش کے 27جنگجو مارے گئی حکومتی افواج جب لشکرگاہ کی طرف آرہی تھیں تو ان پر تین مقامات پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا ٬ درجنوں دیگر سیکورٹی اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے ٬ طالبان نے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی 22بکتر بند گاڑیوں٬درجنوں ٹرکوں اور سینکڑوں رائفلوں کو قبضے میں لے لیا٬زندہ بچ جانے والے افغان فوجی کی برطانوی خبررساں ادارے سے گفتگو :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:42:10

ثبوت پیش کرنے کے بجائے حکمران جماعت سرجیکل سٹرائیکس پر سیاسی روٹیاں سینک رہی ہے ٬ْکانگر س رہنما ئ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:37:47

ڈونالڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہوئے تو ’’خطرناک شخصیت ‘‘ کے طور پر ابھریں گے٬زید رعد الحسین ٹرمپ کے چند بیانات انتہائی چونکا دینے والے اور پریشان کن ہیں ٬ْ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:36:14

12 اکتوبر یوم نجات کے طورپرمنایا ٬لوگ آج بھی احتساب اور مسائل سے نجات کیلئے پرویز مشرف کے منتظر ہیں آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:36:00

شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون کے نئے پانچ سالہ منصوبے کی منظوری دے دی ٬ٹیکنالوجی اطلاعات ٬ماحولیاتی تحفظ سمیت 48منصوبے پانچ سالہ منصوبے کے اہداف ہونگی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:33:05

تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بولاول88سال کی عمرمیں انتقال کرگئے تھائی لینڈ کے بادشاہ کی وفات پرایک سال تک سوگ منانےکااعلان کردیا گیاہے۔ترجمان شاہی محل:

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:21:25

جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا نے مودی کا پتلا نذر آتش کر دیا یونیورسٹی چانسلر نے نوٹس لے لیا٬ پتلے جلانامعمول٬اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی٬حکومت ہٹ دھرم ہے ٬طلبائ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:17:54

خوشی کی کنجی اپنے پیاروں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا ہے٬امریکی تحقیق فارغ وقت میں اپنے گھر والوں کے ساتھ رہنا ذہنی اطمینان بڑھاتا ہے٬محققین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:17:54

یمن میں حوثی قبائل پر امریکا کا پہلا براہ راست حملہ٬تین ریڈارتباہ کردیئی محدود دفاعی حملے اپنے جوانوں٬ جہازوں اور نیوی گیشن کی آزادی کو محفوظ بنانے کے لیے کیے گئے٬پینٹاگون :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:17:54

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مزید دوخواتین کی جانب سے دست درازی کا الزام ٹرمپ نے خبرکردارکشی قراردیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دے ڈالی٬اخبار خبر پر قائم :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 17:17:53

عراقی جیلوں میں 6 سعودی قیدی سزائے موت کے منتظر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:53:13

عراقی جیلوں میں 6 سعودی قیدی سزائے موت کے منتظر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:30:48

غلاف ِکعبہ میں نئی پٹی کا اضافہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:27:33

شاہ سلمان نے مدینہ کی 14تاریخی مساجد کی تزئین و آرائش کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:27:31

ویزے کی میعاد ختم ہونے پر حاجی واپس چلے جائیں ورنہ سخت سزا ئیں دی جائیں گی ‘ سعودی محکمہ پاسپورٹ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:27:30

میانمار ٬ حکومتی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ٬ 10 افراد ہلاک متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:11:53

یمن میں ریڈار تنصیبات پر امریکی بحری جہازوں نے میزائل داغے ہین ٬ پینٹاگون :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:11:50

ٹرمپ کا امریکی صدر بننا خطرناک ہوگا٬ ہائی کمشنراقوام متحدہ برائے انسانی حقوق ٹرمپ اپنے بیانات پر نظرثانی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں٬ زید رعد الحسین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:09:34

حلب ٬ روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد81 ہو گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:03:16

یمن٬باغیوں کی امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کی تردید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:01:45

ویتنام چین کے ترقیاتی تجربے سے استفادہ کر سکتا ہے ٬ اہلکار اے ڈی بی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:23

چینی صدر کی کمبوڈیا ٬ بنگلہ دیش کے دوروں اور برکس سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے روانگی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:20

پولینڈ میں غیرلمسی ورثہ کے تحفظ کے بارے میں چین ۔سی ای ای ماہرین کے فورم کا قیام :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:38

چینی وزیر اعظم نے مکائو کے خصوصی انتظامی علاقے کا تین روزہ دور ہ مکمل کرلیا مکائو ’’ ایک ملک دو نظام ‘‘ کے اصول پر کامیابی سے عمل کرنیوالی سرزمین ہے ٬لی کی چیانگ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:19

چین ۔ لائوس ریلوے پراجیکٹ کیلئے لا ئو س کی تیس اہلکاروں کو تربیت دی گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:17

چین نے متنازع فل باڈی ایکسرے سکینرز پر پابندی عائد کر دی ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر فل باڈی ایکسر سکینرز ہٹانے کا حکم :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:16

آسٹریلیا بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے کے بارے میں قول وفعل میں محتاط رہے چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے وائس چیئر مین کا آسٹریلوی فوجی حکام سے ملاقات میں مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:14

چینی صدر کے دورہ بنگلہ دیش سے دونوں ملکوں کے تعلقات کا نیا باب شروع ہوگا٬وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ترقی یافتہ ملک بننے کیلئے ہمیں چین سمیت غیرملکی سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے٬چینی حکومت کے ون بیلٹ ون روڈ منصبوبے اور دیگر ترقیاتی منصوبوں سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون ایک نئی بلندی تک پہنچ جائیگا بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا چینی میڈیا کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:21:16

چینی صدر شی جن پنگ کمبو ڈیا پہنچ گئی دونوں ممالک کے جامع اسٹریٹجک تعاون کے تعلقات نئی بلندی تک پہنچیں گے٬کمبو ڈیا نے ملکی تعمیر میں نمایاں پیش رفت کی ہے ٬کمبوڈیا خطے اور عالمی امور میںاہم کردار ادا کر رہا ہے٬چینی صدر شی جن پنگ کی ائیرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:21:13

چین نے امریکی این جی او کی جانب سے چینی امن دستے پر تنقید کومسترد کر دیا چینی تحفظ فوجیوں نے اچھی طرح اپنے فرائض سر انجام دئیے ٬ عالمی ادارے کی تحقیق سے پہلے امن دستے کے خلاف تنقید غیرذمہ دارانہ ہے٬چین کی وزارت دفاع کے ترجمان یان یو جون کا بیان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:21:13

امریکہ کی یک طرفہ طور پر میزائل شکن نظام کی تیاری سے عالمی سلامتی کو خطرہ ہے ٬ چین امریکی اقدام سے نئے دور کے ہتھیاروں کی تیاری کا مقابلہ شروع ہونے کا امکان ہے ٬نمائندہ چینی فوج زائی امریکی میزائل شکن نظام کا نشانہ چین اور روس کی ایٹمی جنگی قوت ہے٬ تاکہ دنیا میں امریکہ کی بالادستی برقراررہے ٬ چین اور روس آئندہ سال مشترکہ طورپر مزائل شکن فوجی مشقیں کریںگی٬روسی فوج کے نمائندہ کی مشترکہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:21:12

ریپبلکن امیدوار کی مشکلات میں مزید اضافہ ٬4 خواتین کا ٹرمپ کی جانب سے ہراسیت کا انکشاف :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:19:57

سعودی حکومت نے اپنے شہریوں کیلئے غیرملکیوں سے شادی بارے نیا ضابطہ اخلاق مقرر کردیا غیرملکی سے شادی کیلئے کم سے کم آمدن تین ہزار ریال مقرر کی گئی ہے٬ تین ہزار ریال سے کم آمدن والے افراد غیرملکیوں سے شادی کے اہل نہیں ہوں گے٬سعودی اخبار کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:19:56

سعودی قیادت میں عرب اتحاد یمن میں جنگی جرائم میں ملوث ہے٬ ہیومن رائٹس واچ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:19:54

جرمنی ٬ بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:19:53

میانمارمیں فوج کا جھڑپ کے دوران 10حملہ آوروں کو ہلا ک کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:19:51

امریکی شہر بوسٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٬2پولیس اہلکار ہلاک ٬ ملزم فرار سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے ایک ملزم کا سراغ مل گیا ہے ٬پولیس حکام :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:23

ملا منصور کی ہلاکت کے بعد افغان طالبان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہوگیا٬بریگیڈئر جنرل چارلس کلیولینڈ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:21

جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا نے مودی کو راون قرار دے کر پتلا نذر آتش کر دیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:18

آزاد خالصتان کے حامیوں کا اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ انڈین پنجاب کی آزادی کیلئے ریفرینڈم کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:17

ستمبر میں چین میں بجلی کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:12

شی جن پنگ بحیثیت صدر پہلے سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئے دورے کے دوران ترقیاتی عملیوں میں ہم آہنگی اورعملی تعاون کو فروغ دیا جائیگا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:11

فجی سنگین جرائم پر قابو پانے کیلئے چین سے ڈرون طیارے خریدنے کا خواہاں ہے میں نے حالیہ دورہ چین کے دوران حکام سے اس بارے میں مذاکرات کئے ہیں ٬کمشنر پولیس فورس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:07

صدر شی کے بھارت اور بنگلہ دیش کے دوروں سے ہمسایہ دوستی کو فروغ حاصل ہو گا ٬حکام ’’بیلٹ و روڈ ‘‘کی تعمیر میں سہولت اور برکس تعاون کو فروغ حاصل ہو گا ٬ پیپلز ڈیلی تیس برسوں میں کسی چینی صدر کا بنگلہ دیش کا پہلا دورہ دونوں ممالک کی دوستی میں سنگ میل ثابت ہو گا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:15:21

سی پیک تیزی سے پیشرفت کررہا ہے ٬ چینی حکام بیلٹ اینڈ روڈ منصو بہ مستقبل قریب میں حقیقی فوائد اور طویل المیعاد ترقیاتی ویژن فراہم کرے گا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:15:19

امریکا میںصدارتی انتخابات کیلئے اوہائیو میں ابتدائی ووٹ کاسٹ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:07:01

حلب ٬ روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد81 ہو گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:07:01

حوثی باغیوں کا امریکی بحری جنگی جہاز پرایک اور حملہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:51:15

مصری وفد شام اور یمن کے تنازعات پر بات چیت کرنے کے لئے سعودی عرب کا دورہ کرے گا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:51:14

استنبول میں پاک ترک ٹورازم کونسل کا قیام :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:51:12

واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ مظاہرہ ری پبلکن پارٹی کے دفتر کے سامنے کیا گیا٬ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:47:36

شام کی مارکیٹ پر روسی فضا فضائیہ کی بمباری٬ 71افرادہلاک ْایک راکٹ حکومت کے زیر کنٹرول علاقے میں بھی گرا٬ جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک ہوئے٬شامی آبزرویٹری :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:15

ٹرمپ آپے سے باہر٬ اپنے ہی پارٹی رہنمائوں پر برس پڑی وہائٹ ہاوس کا مکین بننے میں کون کامیابی حاصل کرے گا اس کا فیصلہ آٹھ نومبر کو ہوجائے گا٬بل کلنٹن :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:13

داعش کا ڈرون پھٹنے سے دو کرد جنگجو ہلاک٬دوفرانسیسی فوجی زخمی موصل کے شمال میں داعش کا ڈرون زمین پر آگراکرد جنگجووں نے ڈرون کو اٹھایا تو وہ دھماکے سے پھٹ گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:11

فرانس نے پیوٹن کے دورہ فرانس منسوخ ہونے تصدیق کردی پیوٹن سے دورے کے دوران شام پربات چیت کے لیے کہاتھاجس پر وہ ناراض ہوگئے٬فرانسیسی وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:10

22 سالہ ایرانی لڑکی کو شوہر کے قتل کے جرم میں پھانسی زینب کوکل پھانسی دئیے جانے کا امکان ہے ٬انسانی حقوق تنظیموں کا خدشہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:08

نائیجریاکے مہاجرکیمپ میں خاتون کا خود کش دھماکہ٬آٹھ افراد ہلاک دھماکہ ریاست بورنو کے شہر مید گوری میں کیا گیا ٬ہرطرف تباہی٬خود کش بمبار نے بے گھر افراد کے کیمپ کو نشانہ بنایا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:06

سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری جنگی جرم ہے ٬ انصاف کیا جائے٬ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:03

شام میں فضائی حملے رکوانے کے لیے سلامتی کونسل میں نیوزی لینڈ کی قراردادپیش :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:45:02

یمن٬باغیوں کی امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنانے کی تردید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:35:56

آسڑیلیا ٬دو نوعمر لڑکوں کے خلاف دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت مقدمات درج :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:34:21

امریکی شہر بوسٹن میں فائرنگ سے دوپولیس اہلکار ہلاک ٬ ملزم فرار د ومشتبہ افراد گرفتار٬تحقیقات جاری٬سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان تک رسائی کی کوشش ہے٬پولیس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:34:13

روس کا سرد جنگ دور کے فوجی اڈے بحال کرنے کا اعلان روس کا اڈے بحال کرنے کے بعد بین الابراعظمی میزائل کا تجربہ ٬امریکا نے اپنے بھی ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنانا شروع کردیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:34:07

ریپبلکن قیادت ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنا بند کرے٬اوباما اس بات کی کوئی منطق نہیں کہ ٹرمپ خواتین کے خلاف نازیبہ بیان کی مخالفت اورصدربننے کی حمایت کریں٬خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:33:04

نائیجیریامیں خاتون خودکش بمبار کاحملہ٬ 8افراد ہلاک٬15زخمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:23

شام میں روسی اور شامی طیاروں کی بمباری٬81 افراد ہلاک٬ 87 زخمی روسی صدرنے حلب میں جنگی جرائم کے الزامات کو سیاسی بیان بازی قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:22

عراق میں داعش کا ڈرون پھٹنے سے 2 کرد جنگجو ہلاک٬2فرانسیسی فوجی زخمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:21

فرانس نے پیوٹن کے دورہ پیرس منسوخ ہونے کی تصدیق کردی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:20

امریکا میں صدارتی انتخابات کیلئے اوہائیو میں ابتدائی ووٹ کاسٹ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:18

روس نے امریکا کے سائبر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کردیی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:17

اسلام مخالف بیان فرانسیسی صدر کے گلے پڑ گیا٬صدارتی انتخاب کے موقع پر پارٹی میں تقسیم کا خدشہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:16

امریکا اور روس میں کشیدگی کے بعد دنیا خطرناک موڑپر آگئی٬ ماسکو کا سرد جنگ دور کے فوجی اڈے بحال کرنے کے اعلان کے بعد بین الابراعظمی میزائل کا تجربہ ٬ امریکا نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنانا شروع کردیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:14

بحیرہ احمر میںامریکی جنگی جہازپر 4 روزمیں چوتھا میزائل حملہ٬ امریکا کا یمن میں باغیوں پرکروز میزائل سے بمباری٬ 3 ریڈارز تباہ کردیئے ٬امریکا کی مزید حملوں کی دھمکی صدر اوباما کی منظوری کے بعد یمن کے بحیرہ احمر میں ٹوم ہاک کروز میزائل کی مدد سے بمباری کی گئی٬ابتدائی شواہد سے یہی پتہ چلتا ہے کہ مذکورہ سائٹس تباہ ہوگئی ہیں٬پنٹاگون ترجمان پیٹر کک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:25:13

نیویارک٬ سکھوں کی بھارتی پنجاب میں ریفرنڈم کے حق میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر ریلی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:14:51

حوثی باغیوں کا امریکی بحری جنگی جہاز پرایک اور حملہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:58:49

مصری وفد شام اور یمن کے تنازعات پر بات چیت کرنے کے لئے سعودی عرب کا دورہ کرے گا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:58:48

ہلیری کلنٹن کی جانب سے شامی کردوں کی حمایت پر ترک وزیر اعظم برہم دنیا بھر میں ایسا نہیں دیکھا گیا کہ دہشت گردوں کی اِس انداز میں حمایت کی جائے٬یلدرم کا تنقیدی بیان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:39:04

بھارت میں چار سالہ بچی کے کان سے 80 کیڑے برآمد ایک کیڑا کان میں داخل ہوا جس نے انڈے دیے اوریوںکان میں 80 کیڑے جمع ہو گئے٬٬اسپتال انتظامیہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

عراقی وزیر اعظم اپنی اوقات میں رہیں٬ ترک صدر کی دھمکی عراق میں فوجی کارروائی میں اسی طرح حصہ لیں گے جس طرح شام میں داعش کے خلاف لیا٬مسلم رہنمائوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں سرکاری عمارت کا قبضہ تیسرے روز چھڑانے کا دعویٰ سرکاری عمارت پر قبضہ کرنیوالے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کرنے میں 50 سے زائد گھنٹے لگادئیے٬بھارتی میڈیا نے ناکامی چھپانے کیلئے جھوٹ کا سہارالیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

سعودی عرب نے یمن کی ناکہ بندی میں نرمی کر دی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

شامی جنگجوئوں کا ایک دوسرے کے خلاف مسلح ڈرون کا کھلے عام استعمال نئی پیشرفت سے آگاہ ٬ کمانڈرز اٴْن ڈرونز کو دیکھ کر کسی اوٹ میں چلے جایا کریں٬امریکی فوج کی وارننگ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

مصر دہشت گردی سے بچ گیا٬ داعش کا خطرناک سیل گرفتار دہشت گردوں نے جزیرہ نما سیناء میں سرگرم انصار بیت المقدس نامی عسکریت پسند گروپ سے عسکری تربیت حاصل کی٬حکام :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

شام جانے کی کوشش کرنے والے دو سعودی یمن سے گرفتار گرفتار کیے گئے دونوں شدت پسندوں نے پہلے بحرین کا جعلی پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کی تھی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:38:32

نائجیریا٬ پناہ گزینوں کے کیمپ کے قریب بم دھماکا٬8 افراد ہلاک٬15زخمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:36:52

ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر ثابت ہوں گے٬اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:35:34

باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں سے زخمیوں کو نکالنے کے لئے سعودی عرب نے یمن کی ناکہ بندی میں نرمی کر دی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:35:31

ایران اور حوثیوں سے امریکی جہاز پرحملے کا انتقام لیا جائے٬کانگریس ایران نواز حوثیوں کا راکٹ برسانا اوباما انتظامیہ کے لیے بھی کڑا امتحان ہے٬سینیٹرگراہم :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:28

جیش الحر کو میزائل دفاعی نظام نہیں ملا٬ شامی حزبِ اختلاف شامی حزبِ اختلاف کے کسی گروپ کو فضائی دفاعی نظام یا ٹیکنالوجی موصول نہیں ہوئی ٬بیان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:24

شامی باغیوں کا درعا میں اسکول پر راکٹ حملہ٬ پانچ بچے جاں بحق آل صحاری میں واقع ایک پرائمری اسکول پر دہشت گردوں نے گولہ باری کی٬شامی آبزرویٹری :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:22

سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع مشقوں میں خصوصی جنگی مشن اور جنگی حالات میں وقت گذارنے سے متعلق سرگرمیوں پر توجہ مرکوز کی گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:21

امریکاکی مداخلت ٬ترکی اور عراق سے پرسکون رہنے کا مطالبہ آنے والے دنوں میں ہر فریق کی جانب سے کوآرڈی نیشن کا عملی مظاہرہ کیا جانا چاہیے٬امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:20

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:20

مصر ٬نصف ٹن وزنی خاتون 25 برس سے گھر سے نہیں نکل سکی مصر کے ہسپتالوں میں ابھی تک ایمان کو اپنی اس حالت کا علاج بھی میسر نہیں آسکا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:12

مصر اور سعودی عرب شام اور یمن کے تنازعات پر بات چیت کریں گی بات چیت کے لیے ماحول سازگاربنانے مصر میں متعیّن سعودی سفیر احمد القطان ریاض پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:10

ٹرمپ منتخب ہوئے تو خطرناک ثابت ہوں گے٬ یو این انسانی حقوق کمشنر ٹرمپ مسلمانوں ٬تارکین وطن اور اقلیتوں کو انسانی حقوق سے محروم کردیں گے٬پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:09

سعودی عرب نے حوثیوں کی مجرمانہ خلاف ورزیاںاقوام متحدہ میں پیش کر دیں عالمی ادارے نے سعودی عرب٬ یمن اور ان کے عوام کے تحفظ کی کوئی کوشش نہیں کی٬اقوام متحدہ میں سعودی مندوب کا خط :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:26:19

داعش کا ڈرون پھٹنے سے 2 کرد جنگجو ہلاک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:07

امریکا میں صدارتی امیدواروں کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:06

روسی صدر ولادی میر پیو ٹن نے شام کی صورتحال کا ذمہ دار مغربی ممالک اور امریکا کو قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:05

سمندری طوفان’’ نکول‘‘ انتہائی خطرناک صورت اختیار کر گیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:04

آزاد خالصتان کے حامیوں کا اقوام متحدہ کے باہر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے۔ مظاہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:25:01

امریکا میں صدارتی امیدواروں کے درمیان لفظی جنگ میں شدت صدر بنا تو ہیلری کو جیل بھیج دو ں گا ٬ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ نامنا سب بیانات پر معافی ما نگے ٬ ہیلر ی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:23:05

حلب پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کیلئے فضائی کارروائیوں میں شدت روسی فضائیہ کی کارروائی ٬ 50 شہری ہلاک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:23:03

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا٬ 15 افراد ہلاک٬28 زخمی دھماکا ضلع بلخ میں عاشورہ کے جلوس میں ہوا٬ صوبائی گورنر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:22:57

سمندری طوفان نکول انتہائی خطرناک کٹیگری 4 میں تبدیل٬طوفان برمودا سے ٹکرائے گا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:20:38

جرمنی ٬ بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین نے خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:20:36

شام کے مسئلے پر امریکہ اور روس کا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان روسی وزیرِ خارجہ روا ں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں اپنے امریکی ہم منصب سمیت دیگر علاقائی طاقتوں کے حکام سے ملاقاتیں کریں گی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:20:34

کینیڈا کے ساتھ یورپی یونین کا آزاد تجارتی معاہدہ جرمن عدالت میں چیلنج :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:11:07

رواں سال جرمنی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:11:06

نائجیریا٬ پناہ گزینوں کے کیمپ کے قریب بم دھماکا٬8 افراد ہلاک٬15زخمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:04:18

ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر ثابت ہوں گے٬اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:04:17

باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں سے زخمیوں کو نکالنے کے لئے سعودی عرب نے یمن کی ناکہ بندی میں نرمی کر دی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:04:15

چین سے یورپ تک ایکسپریس ٹرین رابطے کی تیاریوں میں تیزی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:04:14

جرمنی میں بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار شامی پناہ گزین کی خودکشی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:04:13

امریکا کی افغانستان میں بم دھماکے کی مذمت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:32

کربلائے معلی میں یوم عاشور پر لاکھوں عزاداروں کی شرکت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:29

سپین میں داعش کے ساتھ روابط کے الزام میں تین افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:28

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی شام کے بحران کے بارے میں ٹیلی فون پر مشاورت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:26

اسرائیلی فوج کی بیت المقدس میں فائرنگ٬ فلسطینی نوجوان شہید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:25

شام کی جنگ کا کوئی حل نظر نہیں آرہا ہے٬حسن نصراللہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:24

شمالی امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی کی بھارتی پنجاب میں فوجی نقل وحرکت٬ افواج کی تعداد میں اضافہ اورپاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خلاف اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر ریلی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:23

ا یران ٬عراق اورشام سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور کے جلوس٬ لاکھوں افراد کی شرکت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:02:22

ہیٹی میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 473 ہو گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:01:05

میانمار٬ جھڑپ میں4 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:01:01

ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت کے سربراہ پر تنقید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:00:57

سخاروف ہیومن رائٹس پرائز کے لیے چار افراد شارٹ لسٹ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:00:55

صنعاء دھماکا٬ شاہ سلمان کی زخمیوں کے یمن سے باہر علاج کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:42:54

افغانستان میں مساجد کے باہر تین خودکش حملے ٬31افرادہلاک٬50زخمی ایک خودکش حملہ شمالی صوبے مزارشریف کے شہر بلخ ٬دوکابل میں کیے گئے٬داعش نے ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:37:23

ترکی عراق سے نکل جائے ہمیں نکالنا آتا ہے ٬مقتدیٰ الصدرکی دھمکی پوری عوام ترکی کی عراق پر فوج کشی کو ننگی جارحیت سمجھتی ہے ہم فوجی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں٬خطاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:37:23

کشیدگی کے باوجود روس پر پابندیوں کا ارادہ نہیں٬ فرانس روس کو حلب میں جنگ بندی کے لیے قائل کرنے کی کوششیں جاری رکھیں گے٬فرانسیسی وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:42:54

جرمنی٬مشتبہ دہشت گردجابر البقرنے جیل میں خودکشی کرلی پولیس تحویل میں شامی پناہ گزین وفات پا گیا ٬وزارت انصاف/جرمن اخبار کا خود کشی کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:37:23

شام میں امن کے لیے روس٬امریکا کا دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا اعلان برطانیہ کی میزبانی میں شام سے متعلق ایک اہم اجلاس اتوارکولندن میں طلب کرلیاگیا٬ترجمان امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:37:23

حوثی باغیوں کا امریکی بحری جنگی جہاز پرایک اور حملہ٬کوئی نقصان نہیں ہوا یمن کے اندر سے الحدیدہ بندرگاہ کے قریب کھڑے امریکی جنگی جہاز پر داغا گیاراکٹ دفاعی شیلڈ کی مدد سے روک دیاگیا٬ترجمان پینٹاگان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:37:23

پیرس حملوں کے ملزم کا مزید دفاع نہیں کریں گے٬ وکلاء صفائی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:35:25

ٹوکیو میں بجلی کابڑا بریک ڈاؤن ٬ 3 لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:35:25

روسی فوج کے ایک دن میں 3 بین البراعظمی میزائلوں کے تجربات :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:35:25

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کریں گی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:35:25

کینیڈا کے ساتھ یورپی یونین کا آزاد تجارتی معاہدہ جرمن عدالت میں چیلنج :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:35:25

رواں سال جرمنی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:35:25

روسی وزیر خارجہ اور جان کیری کے درمیان ملاقات پرسوں ہوگی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

کربلائے معلی میں یوم عاشور پر لاکھوں عزاداروں کی شرکت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

سپین میں داعش کے ساتھ روابط کے الزام میں تین افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی شام کے بحران کے بارے میں ٹیلی فون پر مشاورت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

اسرائیلی فوج کی بیت المقدس میں فائرنگ٬ فلسطینی نوجوان شہید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

شام کی جنگ کا کوئی حل نظر نہیں آرہا ہے٬حسن نصراللہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

شمالی امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی کی بھارتی پنجاب میں فوجی نقل وحرکت٬ افواج کی تعداد میں اضافہ اورپاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خلاف اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر ریلی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

ا یران ٬عراق اورشام سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور کے جلوس٬ لاکھوں افراد کی شرکت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:58

ہیٹی میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 473 ہو گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:11:31

میانمار٬ جھڑپ میں4 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:11:29

ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی جماعت کے سربراہ پر تنقید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:12:57

سخاروف ہیومن رائٹس پرائز کے لیے چار افراد شارٹ لسٹ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:11:28

واشنگٹن میںڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:11:19

بھارت میں گائے کے گوشت کھانے کے الزام میںایک اور مسلمان نوجوان قتل :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:10:11

پاور اسٹیشن کے کیبل میں آگ لگنے سے جاپان میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون٬ساڑھے تین لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی منقطع :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:10:10

مودی پروڈکشن کی ایک اور فلم فلاپ٬ پامپور میں بھارتی فوج نے 50 گھنٹے بعد عمارت حملہ آوروں سے خالی کرا لی٬2عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:10:08

بھارت میں 200 سے زائد دلتوں نے انتہا پسندوں کے مظالم سے تنگ آکربدھ مت قبول کر لیا ہندو دھرم میں ہمیشہ نسلی تعصب اور نفرت کا سامنا کرنا پڑا٬ہمارے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھا گیا ٬ سرکاری ملازمتوں کے دروازے بھی بند کر دئیے گئے٬مذہب بدلنے والے دلتوں کا شکوہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:10:08

امریکی ٬ ٹرمپ جیسی باتیں کرنے والے کو ملازم رکھیں گی اوبامہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:08:27

افغانستان ٬ محرم الحرام کے جلوس میں خودکش دھماکہ٬ 14افراد ہلاک ٬ 28زخمی حملے میں شیعہ مسجد کو نشانہ بنایا گیا٬زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ٬کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے٬ترجمان صوبائی گورنر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:08:27

امریکہ کی افغانستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:08:27

روسی وزیر خارجہ اور جان کیری کے درمیان ہفتے کو ملاقات ہوگی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:08:27


سرگودھا: واپڈا کے دفتر میں خراب ٹرانسفارمر پڑے ہیں۔


سرگودھا: گوندل ٹاؤن میں لگا کچرے کاڈھیر اور سیوریج کا پانی انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


لاہور: نوجوان سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ کپڑے پسند کر رہے ہیں۔


لاہور: دو محنت کش اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے داتن فروخت کر رہے ہیں۔


لاہور: ریڑھی بان سڑک کنارے موسمی پھل سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


فیصل آباد: محنت کش خاتون تندور بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: سکول سے چھٹی کے بعد سٹوڈنٹس بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


فیصل آباد: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


فیصل آباد: دو سائیکل سوار موٹر سائیکل سوارکی مدد لیتے ہوئے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: اے ٹی ایف اہلکار محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب یوم عاشور کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر واحد کاکڑ ، آئی جی پولیس احسن محبوب و دیگر اعلیٰ آفسیران ماتمی جلوس کے موقع پرباچا خان چوک پر موجود ہیں۔


کوئٹہ: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ پولیس کے اعلیٰ آفیسران و ڈپٹی میئر کوئٹہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار باچا خان چوک میں سینہ کوبی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار باچا خان چوک میں سینہ کوبی کر رہے ہیں۔


لاہور: مختلف کالجز کی طالبات اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


لاہور: دو نوجوان خطر ناک طریقے سے گاڑی کی ڈکی میں بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں بے ہنگم ٹریفک جام ہے۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں منعقدہ قانونی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی کے افسران سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: اڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹیوں کی کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈویژنل کمشنرز اور پولیس افسران کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر ناصر حمید خان کا تاجروں کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: پنجاب کے دورے پر آئے ترقی کی وزارت صحت کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر سیلامی کلک مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور ان کی ٹیم کو ترکی کے ہیلتھ سیکٹر کے بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنبل اور سی سی پی او امین وینس یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف مرکزی جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان جناح گرلز کالج قرطبہ چوک میں ڈومیسائل ایکسپریس ٹیم کے ذریے بنائے جانے والے ڈومیسائل طالبات میں تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: گلوبل این جی او کے زیر اہتمام ڈپریشن کے موضوع پر ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ڈاکٹر ظفر اقبال میاں اور سردار اعظم رشید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے کنٹینر لگائے جانے کے باعث شہری متبادل راستے کی تلاش میں واپس مڑ رہے ہیں۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے سامنے مختلف کالجوں کے طالب علم لاہور بورڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے سامنے اسلامیہ پارک کے رہائشی تھانہ لٹن روڈ کے اے ایس آئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


برسلز: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی مہم کے دوران یورپی پارلیمنٹ کے رکن افضل خان اور ڈیورڈ مارٹن سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: لیڈی ٹریفک وارڈن عاشورہ محرم کے جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالی خاتون عزادار کے بیگ کی تلاشی لی رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ محرم الحرام کے دوران اچھی ڈیوٹی کرنے پر ٹریفک وارڈنز کو نقد انعامات دے رہے ہیں۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالے عزاداروں میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالے عزاداروں میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر پولیس اہلکار گامے شاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر برآمد ہونے والے شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس گامے شاہ کے احاطے میں داخل ہو رہا ہے۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر برآمد ہونے والے شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس گامے شاہ کے احاطے میں داخل ہو رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء تبت سینٹر پر امریکہ، اسرائیل و بھارت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔


کراچی: رکن سندھ اسمبلی خیرالنساء مغل یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شریک اسکاؤٹس بچوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔


کراچی: رکن سندھ اسمبلی خیرالنساء مغل یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: لائنز ایریا میں گزشہ 50سالوں سے قائم کی جانیوالی قدیمی سبیل حسینی پر لوگوں کو پانی پلایا جا رہا ہے۔


کراچی: تبت سینٹر پر یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء نماز ظہرین کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کراچی: تبت سینٹر پر یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء نماز ظہرین ادا کر رہے ہیں۔


کراچی: تبت سینٹر پر یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء نماز ظہرین ادا کر رہے ہیں۔


کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس شاہراہ لیاقت سے گزر رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس صدر ایمبر مارکیٹ سے گزر رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے پولیس کا دستہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔


کراچی: کراچی کے علاقہ لائنز ایریا سے تعزیے گزر رہے ہیں جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے موٹر سائیکل سوار پولیس کا دستہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے رینجرز اہلکار راستے کی چیکنگ کر رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں ایم اے جناح روڈ پر رواں دواں ہے۔