بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-06)

عمران خان نے30اکتوبرکواسلام آبادبند کرنے کیلئے پارٹی رہنماوں‌کو منا لیا 30اکتوبر کو اسلام آباد کے داخلی خارجی تمام راستے بند کردینگے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا اجلاس میں‌خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزد :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 23:19:27

کانگریس کاسابقہ دور میں سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ بھی جھوٹا نکلا ،سابقہ بھارتی ڈی جی ایم او نے بھانڈا پھوڑ دیا سابقہ دور میں کوئی سرجیکل سٹرائیک نہیں ہوئی تھی ،کراس بارڈر آپریشن کو سرجیکل سٹرائیک کا نام نہیں دیا جا سکتا، کانگریس کی جانب سے سابقہ دور میں سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے صرف مودی سرکار پر جوابی وار تھا سابق بھارتی ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن جنرل ونود بھاٹیہ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 23:19:27

پاکستان کو دیئے گئے پسندیدہ ملک کے درجے پر نظرثانی کریں گے ،بھارت د ہشت گردی کو اجناس کی طرح برآمد نہیں کیا جا سکتا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں نوازشریف کا برہان وانی سے متعلق بیان یہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارت کے خلاف دہشت گردی کی سازش میں پاکستان خود ملوث تھا بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 23:19:27

برسلز پارلیمنٹ کے پاکستانی نژاد ممبرڈاکٹر منظورالہٰی ظہورکا دورہ بارسلونا اور کاتالونیا پارلیمنٹ ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں ، پاکستان اور پاکستانیو ں کی بھر پور نمائندگی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 22:44:40

پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹو نیو گوئیریز اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مقرر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 22:29:37

راہول گاندھی نے مودی کو دلال کہہ دیا مودی خون کی سودے بازی کررہا ہے ،فوجیوں کے خون کے پیچھے مودی چھپا ہوا ہے، گفتگو :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 22:13:43

بھارتی شہری نے 5 ہزار روپے کا قرض اتارنے کیلئے دوست کو بیوی سے زیادتی کی اجازت دے دی:

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 22:10:50

چین نچلی سطح کے شہروں میں موجود زائد گھروں کو گرانے کا کام جاری :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:55:49

گولی اورگالی کی سیاست برداشت نہیں کی جاسکتی ،ریاست کی رٹ منوانے کیلئے غداروں اور سہولت کاروں کوزندانوں میں ڈالناہوگا پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد کا سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:54:22

جنگی جنون میں مبتلابھارت نے مبینہ پاکستانی جاسوس کبوتر کے خلاف مزید ثبوت جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:43:22

راہول گاندھی نے مودی کو اڑے ہاتھوں لیتے ہوئے متنازع شخصیت قرار دیدیا مودی فوجی جوانوں کے خون کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں اورقوم میں نفرتیں پیدا کرکے سیاست چمکارہے ہیں،مودی تم اپنا کام کرو اور فوج کو اپنا کام کرنے دو،مودی نے سچ نہ بولنے کی قسم کھا رکھی ہے ،وہ مسلسل ملک کے عوام کو گمراہ کرکے ان کی توجہ بنیادی مسائل سے ہٹانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کا کسان ریلی سے خطاب ،مودی پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:42:28

چینی موبائل کمپنی ہواوے کا میانمار کی آئی ٹی کمپنی کے ساتھ معاہدہ :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:25:28

رواں سال 4لاکھ 60ہزار سے زائد چینی سیاحوں نے کمبوڈیا کے آثارقدیمہ پارک کی سیاحت :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:24:22

چین اور پیرو کا باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:24:22

بھارت کی متعدد ریاستوں کے ائیرپورٹس کیلئے ہائی الرٹ جاری:

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 21:06:24

سرجیکل اسٹرائیک کی وڈیو جاری کرنے کی ضرورت نہیں، بھارتی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 20:29:57

بھارت میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے لڑکے کی 18سینٹی میٹر دم کاٹ دی انسان میں دم کی ایب نارمل افزائش کے واقعات میں یہ سب سے بڑی دم ریکارڈ کی گئی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 20:27:51

تربیت کیلئے امریکا جانے والے درجنوں افغان فوجی غائب ہوگئے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 20:27:51

سعودی عرب ٗ حادثے میں سعودی خاندان کے چھ افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 20:27:51

پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر ہسپتال پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 20:15:48

پاک بھارت کشیدگی سے سارک رکن ممالک بھی متاثر ہو رہے ہیں:سری لنکا دونوں ممالک میں دوطرفہ مسائل فوری حل کرنے کی ضرورت ہے:وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 19:57:10

شیو سینا نے مودی کے حق میں پوسٹرز آویزاں کردیئے ،مودی کو رام، نواز شریف کو راون بنادیا :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 19:03:22

سرجیکل سٹرائیک کے ثبوت مانگنے پر بھارتی وزیر دفاع مشتعل، شواہد نہ دینے کا اعلان آرمی نے سرجیکل سٹرائیک کی ہے تو کی ہو گی، ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں جو ثبوت مانگے گا غدار ہو گا،فوج نے 100فیصد مکمل سرجیکل سڑائیک کی جسے ساری دنیا نے دیکھا،منوہر پریکر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 19:03:22

مودی خون کی سودے بازی بندکرو۔راہول گاندھی فوج اپنا اورتم اپنا کام کرو،نریندرمودی بھارتی فوجیوں کے خون کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔کانگریس رہنماء کی گفتگو:

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 18:46:37

ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کی تعمیر میں بھارت کی سستی،اپوزیشن کی شدید تنقید چین اور پاکستان گوادر پورٹ بنارہے ہیں لہٰذا بھارت اس اہم بندرگاہ کی تعمیر میں سستی اور عدم توجہی کا متحمل نہیں ہوسکتا،ششی تھرور :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 17:19:26

سعودی عرب حلب کے 150 شامی بچوں کا علاج کرائے گا سعودی عرب نے شامی ہسپتالوں میں مطلوب سینے کے ایکس رے کی مشینیں فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی لے لی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 17:19:26

روس کا امریکا سے نیوکلیئر اور توانائی کے شعبوں میں تعاون معطل کرنے کااعلان روس کے یک طرفہ فیصلے پر اظہارافسوس،سرکاری طورپر ابھی تک مطلع نہیں کیاگیا،ترجمان محکمہ خارجہ مارک ٹونر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 17:19:26

سرحدکے قریب یمنی صوبہ جازان میں سعودی حملہ،36جنگجوہلاک سعودی فورسز نے یمن کے ساتھ سرحد کے نزدیک ملیشیاؤں کے ایک حملے کو بھی ناکام بنادیا،عرب ٹی وی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 17:17:48

”چین کیساتھ فروغ پذیر تعلقات پر بہت خوش ہیں “ چین سری لنکا معاہدوں میں تمام رکاوٹیں دو ر کردی ہیں ، سری لنکن وزیر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:09:17

اقوام متحدہ پناہ گزینوں کے مسئلے کا پائیدار حل تلاش کرے ترقی پذیر ممالک میں پناہ گزینوں کی موجودگی معاشی ، سماجی دباؤ کا باعث بن رہی ہے مہاجرین کا مسئلہ انسانی ضمیر اور صلاحیتوں کا امتحان ہے ،چینی مشن کے سربراہ ماؤ زاؤ زو :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:09:15

سعودی عرب حلب کے 150 شامی بچوں کا علاج کرائے گا :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:09:13

پیرس ماحولیاتی معاہدہ چار نومبر سے نافذ ہو جائے گا :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 16:09:13

سابق صدرپرویزمشرف طبی معائنے کیلئے امریکی ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ذرائع:

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:53:03

کینیا میں مشتبہ شدت پسندوں کا حملہ، 6 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:23:35

شام ،خودکش بم دھماکے میں 25 شامی باغی ہلاک،20زخمی ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی شام میں امدادی قافلہ فضائی حملے کا شکار ہوا تھا، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:23:35

سمندری طوفان، میتھیو بحیرہ کیربین نے ہیٹی اور کیوبا میں تبائی مچادی ، 26افراد ہلاک ،ہزاروں بے گھر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:23:35

نائجیریا کے صدر کا اقتصادی بحران کے تناظر میں اپنے بیڑے میں شامل 2طیارے فروخت کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:18:00

شام کے شہر حلب میں زخمی بچوں کو نکالنے کے لیے یو ایس سیریئن میڈیکل سوسائٹی کے تعاون سے لازمی اقدامات کریں گے،سعودی عرب :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:14:15

پرتگال کے سابق وزیر اعظم انٹونیو گوٹریز غیر سرکاری طور پر اقوا م متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:13:37

سعودی عرب ، کا رحادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:13:37

نیوزی لینڈ اور کینیڈا کی پیرس موسمیاتی معاہدے کی توثیق :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:13:37

امریکی ریاست ٹیکساس میں قتل کے مجرم کو زہریلا انجکشن لگا کر سزائے موت دیدی گئی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 15:13:03

افغانستان میں امن پورے خطے کے مفاد میں ہے‘ چین :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:42:29

ایرا ن نے امریکہ کے غیر انسان بردار طیارے (یو اے وی)آر کیو 170 سینٹینل کی مقامی نقل تیار کرلی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:30:12

مسائل حل نہ کیے توبڑے پیمانے پر سماجی بے چینی پھیلی گی،لاکھوں مظاہرین کی مودی سرکارکو دھمکی دلتوں کو حاصل نسلی تحفظ کے وفاقی قانون کی فوری منسوخی کا مطالبہ،کروڑں افرادرواں ماہ کے آخر میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ کریں گے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:30:12

برسلز کانفرنس افغانستان کے لیے 15ارب ڈالر امدادکے وعدے کیساتھ اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:27:18

پیرس میں امریکہ میں نسل کشی کے حوالے سے نمائش ‘امریکہ میں سیاہ فام پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کیا گیا :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 14:06:17

تربیت کے لیے امریکا جانے والے درجنوں افغان فوجی غائب :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:48:15

کینیا میں مشتبہ شدت پسندوں کا حملہ، چھ افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:46:53

شام میں امدادی قافلہ فضائی حملے کا شکار ہوا تھا، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:46:53

پیرس ماحولیاتی معاہدہ چار نومبر سے نافذ ہو جائے گا یورپی یونین اور 10 دیگر ممالک نے معاہدے کی توثیق کی دستاویزات جمع کرا دی ، فرحان حق :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:46:53

جنوبی کوریا ، طوفا ن چابا کے کے باعث 5 افراد ہلاک ، 5 زخمی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:44:19

بھارت نے بھاری کمیونیکیشن سیٹلائیٹ گسات 18 خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:44:19

چین نے روس کی سرحد سے ملحقہ دریائی پانیوں میں ماہی گیری پر پابندی عائد کر دی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:43:30

عراق،موصل میں داعش کا فضائی حملہ،20جنگجو مارے گئے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:34:57

روس کی بے رخی، بھارت نے چین کیساتھ تعلقات کی بہتر ی کے لیے کو ششیں شروع کر دیں اختلافات کے باوجود چین بھارت نے رواں ماہ میں مشرقی لداخ میں مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:33:46

ترک افواج کی شام میں داعش کیخلاف کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:33:44

امریکی خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کا کنٹریکٹر گرفتار :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:32:09

پرتگال کے سابق وزیراعظم اینتونیو گتریز اقوام متحدہ کے اگلے سربراہ بننے کے لیے تیار :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:26:02

سرکاری دستاویزات چوری کرنے کے الزاممیں امریکہ کا نیشنل سکیورٹی ایجنسی کا کنٹریکٹر گرفتار :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:24:55

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل بے نقاب کرنے والا برطانوی صحافی انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کا مجرم قرار :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:24:55

امریکی فوجی امداد کے اعلان کے بعد اسرائیل کی مغربی کنارے میں نئی بستی کی منظوری :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:24:14

شام میں امدادی قافلہ فضائی حملے کا شکار ہوا تھا، اقوام متحدہ کی تصدیق :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:09:22

دنیا میں شدید غربت کی شرح 35 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد رہ گئی ،عالمی بینک :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:09:21

ٹرمپ کی بدنام زمانہ جریدے کیلئے ماڈلز سے انٹرویو کی ویڈیو جاری امریکی ٹی وی کی نشر کردہ ویڈیو میں ٹرمپ کوخاتون ماڈل کی پولورائیڈ کیمرے کے ذریعے تصاویر لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:07:01

امریکی اور روسی وْزرائے خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،شام کی صورتحال پر گفتگو :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:03:26

کینیا میں مشتبہ شدت پسندوں کا حملہ، چھ افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 13:03:26

ایک چین کا اصول ناقابل شکست ہے کسی بھی طاقت کو 1.3ارب عوام کی قرارداد کا غلط اندازہ نہیں لگانا چاہئے عظیم چین اور تائیوان کا تعلق ایک ہی چین سے ہے ، ترجمان تائیوان سٹیٹ کونسل :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:51:07

چین ، دریائے ہیلانگ سے مچھلیاں پکڑنے پر پابندی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:51:07

چینی رہنما کی روسی ایوان زیریں کے نومنتخب چیئر مین کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:48:09

جدہ،موبائل فون صارفین احتجاجا اپنے فون ”فلائٹ موڈ“ پر رکھیں،کنزیومر پروٹیکشن ایسو سی ایشن :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:28:41

کویت میں بجلی کی تاریں چوری کرنے والے غیر ملکی شہریوں پر مشتمل گروہ کے 3ارکان گرفتار :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:28:41

کویتی پولیس اہلکار اشتہاری کے حملے میں شدید زخمی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:27:43

دبئی میں 16سالہ لڑکی کو بے راہ روی پر مجبور کرنے والے بھارتی پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:27:43

برازیل میں بینک ملازمین کی ہڑتال تیسویں روز میں داخل :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:27:41

عراق کے زر مبادلہ کے ذخائر 50ارب ڈالر تک گر گئے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:25:20

دنیا بھرمیں سرکاری اور نجی شعبے کے قرضے بلند ترین سطح پر ہیں ، عالمی معیشت کو معمول پر لانے کیلئے قرضوں کی بلند ترین سطح مشکلات کا باعث بن رہی ہے، آئی ایم ایف :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:24:48

کویت کی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کیلئے شہریوں کو زر تلافی دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 12:24:46

امریکی محکمہ انصاف نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے لیے کام کرنے والے ایک کنٹریکٹر ہیرلڈ تھومس مارٹن کو خفیہ دستاویزات کی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:15:28

امریکا کی اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاری کی تعمیر کی اجازت دینے پر سخت تنقید :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:14:10

شام میں تناوٴ، روس نے دو بحری جنگی جہاز واپس بحیرہ روم میں بھیج دیے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:14:10

شام کے معاملے میں روس کے خلاف پابندیاں زیر غور نہیں ہیں، جرمنی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:14:10

امریکا کی اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاری کی تعمیر کی اجازت دینے پر سخت تنقید :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:14:10

شام میں تناوٴ، روس نے دو بحری جنگی جہاز واپس بحیرہ روم میں بھیج دیے :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:14:10

شام کے معاملے میں روس کے خلاف پابندیاں زیر غور نہیں ہیں، جرمنی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:14:10

امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کے درمیان شام کے موضوع پر ٹیلیفون بات چیت :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:13:45

میتھیو سمندری طوفان، کم از کم 10 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 11:09:29

حوثی باغیوں کی جانب سے یمن میں قومی حکومت کا اعلان ، عبدالعزیز جبتور وزیراعظم مقرر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:57:04

حکومت شام کی نام نہاد عالمی اتحاد پر نکتہ چینی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:57:04

افغان خواتین سماج کے تمام شعبوں میں موجود ہیں، صدر اشرف غنی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:57:04

دفاعی توانائیوں میں اضافے پر روسی صدر کا اصرار :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:55:57

یورپی یونین میں روسی نمائندے کی امریکا پر نکتہ چینی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:55:57

سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام سرخ لکیر ہے، سوڈانی صدر :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:55:57

اسرائیلی بحریہ نے غزہ جانے والی خواتین کارکنان کی کشتی پکڑ لی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:41:17

عراق میں ایک قابض قوت نہیں بننا چاہتے، ترکی :

وقت اشاعت: 06/10/2016 - 10:41:16


لاہور:ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں راہا کی کی کھلاڑیوں کے ساتھ تعارف کرایا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ٹاسک فورس برائے انسانی حقوق کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل جوزگرازینوڈیسلو کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر پنجاب طیب حفیظ چیمہ معذور شخص کو ہیلمٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر پنجاب طیب حفیظ چیمہ معذور شخص کی موٹر سائیکل کو سائیڈ مرر لگا رہے ہیں۔


لاہور:ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ہمراہ ہاکی ٹیموں کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: میئر تربت قاضی غلام رسول کونسلروں کی حمایت میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: افغان مہاجرین کا ایک ٹرک سامان لیے افغان بارڈر کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔


کوئٹہ: افغان مہاجرین کا ایک ٹرک سامان لیے افغان بارڈر کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔


کوئٹہ: افغان مہاجرین اپنے ملک واپسی کے لیے ایک ٹرک پر سامان لوڈ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور برطانوی سفیر کے مابین ملاقات میں پرویز خٹک صوبائی حکومت کی اصلاحات پر بات چیت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاک روس مشترکہ جنگی مشقوں میں شریک فوجیوں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


پشاور: سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ محرم کمیٹی عزاداری سیل کے صوبائی کنوینر مولانا ملک اجلال حیدر الحیدری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: مرکزی تنظیم تاجران ربط کمیٹی کے زیر اہتمام محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے کینٹ تاجروں کے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے قائم صوبائی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: منسٹری آف ہیلتھ ترکی کا سات رکنی وفد صحت کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے لیے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور محکمہ صحت کے حکام کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گلبرگ ٹاؤن میں ڈینگی لارواء چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ وزارت خوراک کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل جوزگرازینوڈاسلوا کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو، پرویز سکندر حیات خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 90شاہراہ کے باہر مال روڈ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں۔


لاہور: ایک مزدور سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے واپڈا ہاؤس کی دیوار کے ساتھ کھدائی کر رہے ہیں۔


لاہور: بھاٹی چوک کے قریب محنت کش مسواکیں فروخت کرنے کے لیے بیٹھے ہیں۔


لاہور: ایک شخص گدھا ریڑھے پر ڈرم خطر ناک طریقے سے اوورلوڈ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: محرم الحرام کی مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکا رگامے شاہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: محرم الحرام کی مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکا رگامے شاہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: محرم الحرام کی مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکا رگامے شاہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام کشمیریوں پر مظالم اور ایل او سی کی خلاف ورزی پربھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام کشمیریوں پر مظالم اور ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مولانا عبید اللہ فاروقی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ آزاد کشمیر ملاقات کر رہے ہیں۔


ہٹیاں بالا: چکوٹھی لائن آف کنٹرل پر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں راجہ شہباز ایڈووکیٹ اور دیگر شریک ہیں۔


واشنگٹن: سینیٹر مشاہد حسین سید ، سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار عابد حسین اور ڈاکٹر شزرا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور سول سوسائٹی کے ارکان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خاں، ازبکستان کے سفیر فرقت اے صیدیکوف سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: جامعہ نعیمیہ اورافرٹ یونیورسٹی جرمنی کے اشتراک سے ڈاکٹر سرفراز نعیمی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ”تاریخ کا مذہب پر اثر“ کے موضوع پر منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹری چوہدری محمد شفیق مقامی ہوٹل میں ہاتھ سے بنے پاکستانی قالینوں کی تین روزہ سالانہ بین الاقوامی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔