بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-02)

سرینگر، بارمولا میں بھارتی فوج کے کیمپ پر حملہ، شدید فائرنگ، 2 بھارتی فوجی زخمی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایتھیوپیا میں پولیس کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے سے50سے زائد افراد ہلاک، متعدد زخمی واقعے میں تقریبا 300 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ، لوگوں پر فوجیوں اور گن شپ ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کی گئی جس کے باعث لوگ پہاڑی سے گر کر جھیل میں گرے،مقامی افراد کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 21:12:10

ترکی میں بغاوت کے الزام پر مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا:

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 21:12:10

پاکستان پریس کلب یوکے کے انتخابات مکمل، شوکت ڈار صدر ، نسیم صدیقی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:57:41

بھارتی وزیر خارجہ کی چندھی گڑھ میں موجود پاکستانی نوجوانوں کے 20رکنی وفد کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت سشماسوراج نے پاکستانی وفد کی سربراہ عالیہ ہرار سے بھی ملاقات کی،ہرممکن تعاون کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:56:45

پاکستانی کشتی کو ضبط کر کے 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ٗبھارتی کوسٹ گارڈ کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:54:29

روس کا آئندہ سال بھی پاکستان کے ساتھ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان 2017 میں ایک بار پھر روسی افواج پاکستانی فوج کے ساتھ جنگیں مشقوں میں حصہ لیں گی ٗ سربراہ روسی فوج :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:54:29

چین میں تعطیلات کے دوران ٹریفک گشت میں ڈرونز طیاروں کا استعمال :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:26:37

چین کی مدد سے تعمیر کی جانیوالی ریلوے لائن سے ایتھوپیا میں صنعتیں قائم کرنے کی مہم کو تیز کرنے میں مدد ملے گی چار بلین امریکی ڈا لر کے سرمایہ سے تعمیر کی گئی 752.7 ، کلومیٹر ریلوے لائن 120کلومیٹر کی رفتار پر ڈیزائن کی گئی ہے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:26:37

برکس ممالک کے درمیان یونیورسٹی سطح کے تبادلے اور تعاون کو مضبوط بنایا جائے گا، اساتذہ اور طلباء کے باہمی تبادلوں کو توسیع دی جائے گی،مشترکہ سائنسی تحقیق اور باصلاحیت افراد کی مشترکہ تربیت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، چین کے نائب وزیر تعلیم حاؤپنگ کا برکس ممالک کے وزراتعلیم اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:26:37

آئی ایم ایف کا چینی کرنسی کی ایس ڈی آر نظام شمولیت کا خیرمقدم بین الاقوامی کرنسی نظام میں یوان کی اہمیت اور حیثیت بہتر ہو رہی ہے ،یوان بین الاقوامی کرنسی نظام کی مضبوطی کے لئے مفید ہے ،آئی ایم ایف کی سربراہ کریسٹین لاگارڈ چینی کرنسی کی ایس ڈی آرمیں شمولیت سے چینی حکومت مالیاتی اصلاحات کو مزید آگے بڑھائیگی ، مالیاتی میدان میں کھلے پن کی پالیسی پر عمل پیرا رہیگی ،چینی مرکزی بینک :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:25:23

چین کے قومی دن پر ریاستی کونسل کی طرف سے ضیافت کا اہتمام وزیر اعظم لی کی چیانگ کی چینی عوام کو قومی دن پرمبارک باد،ملک و قوم کی ترقی کے لئے چینی عوام اور تمام غیر ملکی دوستوں کی خدمات کو خوب سراہا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:25:23

چینمسلسل پانچویں بار بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کا اے کلاس رکن منتخب :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:24:32

چیک ریپپلکن اورچین کے تعلقات اور روایتی دوستی کو تیزی سے فروغ ملا ہے،،ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ چیک، چین اسٹرٹیجک تعلقات کے قیام اور مضبوطی میں اہم کردار ادا کرے گا چیک ریپپلکن کے صدر میلو زیمن کا اخبار میں مضمون :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:24:32

چین عالمی تجارت کی بحالی کے لئے مثبت خد مات سرانجام دے رہا ہے ،ترجمان وزارت تجارت عالمی تجارتی تنظیم کی طرف سے شرح اضافہ میں کمی عالمی اقتصادی بحران ہے، چینی معیشت سست روی کے باوجودعالمی معیشتوں کے مقابلے میں بہتر ہے،وزارت تجارت کا بیان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:24:32

چین عالمی تجارت کی بحالی کے لئے مثبت خد مات سرانجام دے رہا ہے ،ترجمان وزارت تجارت عالمی تجارتی تنظیم کی طرف سے شرح اضافہ میں کمی عالمی اقتصادی بحران ہے، چینی معیشت سست روی کے باوجودعالمی معیشتوں کے مقابلے میں بہتر ہے،وزارت تجارت کا بیان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 17:23:36

امریکن ایئرلائن نے پاکستانیوں کے ساتھ سیٹ ہونے پر امریکی خاتون کی سیٹ تبدیل کردی امریکی خاتون کا یونائیٹڈ ایئرلائنز کے عملے کی جانب سے امتیازی سلوک پر شدید احتجاج ، ایئرلائن انتظامیہ کو خط لکھ دیا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:43:04

ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 سال سے ٹیکس ادا نہیں کیا، امریکی اخبار کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:43:04

افغانستان ، سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں اور بارودی مواد پھٹنے سے 68شدت پسند ہلاک ، 37زخمی،5فوجی بھی مارے گئے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک،جلال آباد میں داعش کے خودکش حملے کی کوشش ناکام ،حملہ آور گرفتار :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:34:40

بھارت کا گجرات کے ساحل سے پاکستانی کشتی پکڑنے اور عملے کے 9اراکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:34:40

بھارتی وزیر اعظم کا چین کے 67ویں قومی دن کے موقع پر مبارکبادی کا پیغام :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:32:07

چین کا ’’سمارٹ ‘‘ ہانگ جو شہر جی 20-سربراہی کانفرنس کے بعد قومی دن کی تعطیلات منانے کیلئے آنیوالے سیاحوں کا خیرمقدم کریگا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:32:07

چین اور منگولیا کا جامع پارٹنرشپ کو مستحکم بنانے سے اتفاق دورے پر آئے کمیونسٹ پارٹی کے سینئر اہلکار منگولیا کے صدر، وزیر اعظم اوردیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:32:07

چین عالمی تجارتی نمو میں سرگرم کردار ادا کرنے کے باوجود بڑھتے ہوئے پروٹیکشن ازم کا اہم نشانہ ہے عالمی تجارتی تنظیم کی طرف سے جاری کی جانیوالی رپورٹ پر چینی وزارت تجارت کا ردعمل :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:24:05

پاک بھارت جنگ ہو یا نہ ہو، میڈیا میں جاری ہے،بی بی سی کا تبصرہ دونوں ملکوں کی افواج نے پختگی کا ثبوت دیا ہے مگرحکومتیں خاموش، میڈیا پر جنگ جاری ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:11:56

یمنی حوثیوں نے جامعہ صنعا ء میں فارسی شعبہ کے افتتاح کی تیاری مکمل کرلی شعبہ فارسی میں ان حوثی اساتذہ کا تقرر کیا جائے گا جنہوں نے اپنی اعلی تعلیم ایرانی جامعات میں حاصل کی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:09:38

بھارت کی فرانس سے 36رافیل طیارے جلدفراہم کرنے کی درخواست معاہدے کے مطابق طیاروں کی فراہمی تین سال میں مکمل ہوجائیگی تاہم قبل ازوقت مکمل کرناچاہتے ہیں،بھارتی وزیردفاع :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 16:09:38

مودی سرکار کاپاکستان کے ساتھ تجارت پر پابندیاں عائد کرنے پر غور :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:59:22

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نے اپنا پینترا بدل لیا بھارت نے کبھی کسی دوسرے ملک پر حملہ نہیں کیا نہ ہی ہم کسی دوسرے کی زمین کے بھوکے ،مودی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:20:17

بھارتی سیکورٹی فورسز کا بین الاقومی سرحد سے مشتبہ پاکستانی شہری کو گرفتار کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:20:17

برطانوی وزیراعظم کا یورپی یونین سے علیحدگی کا بل متعارف کروانے کا اعلان ملکہ کے اگلے خطاب کے موقع پرگریٹ ریپیل بل متعارف کراؤں گی، بل کی منظوری سے یورپیئن کمیونٹی ایکٹ قانون کی کتاب سے ہٹ جائے گا جس سے برطانیہ میں یورپی یونین کے قوانین کی بالا دستی بھی ختم ہو جائے گی، ٹریزا مے کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:19:54

بھار ت میں ہزاروں شہریوں نے ساڑھے نو ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدن اور اثاثے ظاہر کر دیے حکومت کی ٹیکس ناہندگان کیلئے معافی کی سکیم کے تحت ٹیکس کے 64275 نئے گوشوارے جمع کروائے گئے ہیں،وزیر خزانہ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:17:56

ملک میں دوبارہ بغاوت کی افواہیں عوام میں مایوسی پیدا کرنے کیلئے پھیلائی جارہی ہیں ،ترک وزیراعظم دوبارہ بغاوت کی کوشش کی گئی تو ا سے پہلے سے بھی بری طرح ناکام بنادیا جائے گا ،ملک میں ہنگامی حالات کی وجہ سے عوام کی روزمرہ زندگی پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے، کابینہ میں کوئی ردو بدل نہیں کیا جا رہا ہے، بن علی یلدرم کا استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:17:56

جاپانی میڈیا نے بھارت کے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا بھارتی فوج پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی اہلیت ہی نہیں رکھتی،بھارتی فوج کی جنگی صلاحیت کو اب بھی جانچا جا رہا ہے جب کہ بھارتی فوج مکمل طور پر منظم نہیں ہے،جاپانی میگزین دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:17:56

ترکی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک فوجی جاں بحق ،5زخمی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:17:13

ترکی سے یونان فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 196تارکین وطن پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:17:13

جاپانی میڈیا نے بھارت کے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا بھارتی فوج پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی اہلیت ہی نہیں رکھتی،بھارتی فوج کی جنگی صلاحیت کو اب بھی جانچا جا رہا ہے جب کہ بھارتی فوج مکمل طور پر منظم نہیں ہے،جاپانی میگزین دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:17:13

پاکستان میں گرفتار اپنے فوجی کی واپسی کیلئے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی سطح پر کوششیں کررہے ہیں،بھارتی وزیر دفاع چندو بابو لال بدھ کو کنٹرول لائن کے دوسری طرف بھارتی فوج کی کاروائی میں شامل نہیں تھا،منوہر پریکر :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 15:06:43

چینی کرنسی کی عالمی کرنسی باسکٹ میں شمولیت ’’تاریخی لمحہ ‘‘ہے دس سال قبل کرنسی کا ملک سے باہر جانا قدرے محال تھا چینی کاروباری شخصیات کا آر ایم بی کا ا یس ڈی آر میں شمولیت کا بھرپور خیرمقدم :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:56:47

چینی ٹیم کی سپین کے انسانی میناروں کے مقابلے میں شرکت :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:56:47

پرتگالی وزیر اعظم چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ کرینگے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:54:32

بیجنگ میں فضائی آلودگی کا پیلا الرٹ جاری کر دیا گیا تعمیراتی مقامات پر کام کی ممانعت ہو گی گا اور گھروں سے باہر باربی کیوز کا اہتمام نہیں ہو سکے گا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:54:32

چین نے معمر افراد کی تعداد 2020ء تک 240ملین ہو جائیگی 2020ء تک بزرگ شہریوں کی تعداد مجموعی آبادی کا 17فیصد ہو گی ، نائب سربراہ قومی صحت :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:54:32

چین کے ’’ سنہری ہفتے ‘‘ کی تعطیلات سے سیاحت کی آمدن میں ریکارڈ اضافے کا امکان ، سروے رپورٹ تعطیلات کے پہلے روز 14.4ملین مسافروں کی ریکارڈ تعداد نے ریل کے ذریعے سفر کیا ، ریلوے کارپوریشن :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:52:25

چینی میڈیکل ٹیکنالوجی سیکٹر ایم اور اے کیلئے ہارٹ سپاٹ بن گیا ، رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:52:25

چین نے جیش محمد کے سربراہ کو دہشتگرد قراردینے کیلئے اقوام متحدہ سے بھارتی اپیل بلا ک کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے مسعود اظہر کو مزید 6ماہ تک سکھ کا سانس لینے کا موقع مل گیا‘ بیجنگ نے یہ اقدام اپیل کی مدت ختم ہونے سے ایک روز قبل کیا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:52:25

پاکستان پرعسکریت پسندوں کی اعانت کے الزامات بے بنیاد ہیں ٗ جلیل عباس جیلانی حقانی نیٹ ورک سمیت تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی گئی ٗ آپریشن ضرب عضب میں چار ہزار سے زائد دہشتگرد مارے گئے ٗبھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے حقیقت سے بہت دور ہیں ٗپاکستانی سفیر کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:20:11

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:20:11

فلسطینی صدر محمود عباس کی اسرائیل کے سابق صدرشمعون پیریزکی جنازے کی تقریب میں شرکت پراحتجاج :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:18:48

فرانس میں 15 سالہ طالب علم پر دہشت گردی کے الزام میں فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:18:48

امریکہ کے سکول میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا 6 سالہ بچہ دم توڑ گیا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:18:48

اٹلی، نجی سکول میں2 غیرملکی پناہ گزین بچوں کیلئیعلیحدہ بیت الخلا مختص باقی بچوں کے والدین نے مذکورہ بچوں کوسکول کے دوسرے بچوں کے بیت الخلا میں نہ جانے دینے کا مطالبہ کیا تھا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:17:12

حوثی ملیشیا کو کالعدم قرار دیے جانے تک یمن میں کوئی بھی امن معاہدہ قابل قبول نہیں ہوگا،سعودی عرب حوثی جنگجو غیر مسلح ہوکرکمیونٹی میں اپنے تناسب کے مطابق معمول کی سیاسی زندگی کی جانب لوٹ جائیں کیونکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2216 میں بھی یہی صراحت کی گئی ہے، تنازعے کے سیاسی حل کی ضرورت کے باوجود سعودی عرب ایسے کسی بھی سمجھوتے کو مسترد کردے گا جس میں حوثی ملیشیاں کو اپنے مسلح جنگجوں کو بدستور رکھنے کی اجازت دی گئی ہو سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری کا بیان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:17:12

ترک صدر کی بھی متنازع امریکی قانون جاسٹا کی شدید مذمت ،متنازع قانون میں فوری ترمیم کا مطالبہ جاسٹا جیسا متنازع قانون کسی شخص کی انفرادی کارروائی پر پوری ریاست کو مورد الزام ٹھہرانے کی ایک گھناؤنی کوشش ہے،کانگریس نے اس قانونی بل پر صدر کا ویٹو مسترد کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے، رجب طیب اردگان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:16:33

اسرائیل نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کیلئے 98 نئے رہائشی یونٹوں کی تعمیر کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:16:33

افغانستان ، بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:16:33

ایم کیو ایم لندن کا فاروق ستار کو بنیادی رکنیت سے فارغ کرنے کا اعلان ندیم نصرت پارٹی کے منتخب کنوینر ہیں،فاروق ستار کو تنظیمی فیصلوں کا کوئی اختیار نہیں، ایم کیو ایم لندن :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:05:45

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شرکت کا خواہشمند بھارت غباروں سے پریشان ہوگیا، پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام مودی سن لے صلاح الدین ایوبی کی تلوار ابھی ہمارے پاس ہے،مودی صاحب انڈیا کی بربادی کشمیریوں کے ہاتھوں سے ہوگی،اگر پاکستان سے جنگ کی تو انڈیا کوبرباد کردیں گے،غباروں پر تحریریں درج :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 14:05:45

ایم کیو ایم لندن کا فاروق ستار کو بنیادی رکنیت سے فارغ کرنے کا اعلان ندیم نصرت پارٹی کے منتخب کنوینر ہیں ٗ فاروق ستار کو پارٹی میں تنظیمی فیصلوں کا اختیار حاصل نہیں ٗ ایم کیو ایم لندن تمام اراکین اسمبلی مستعفی ہو جائیں ٗجو اراکین استعفیٰ نہ دیں عوام سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کر دیں ٗ بیان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:26:32

امریکہ میں جان لیوا بیماری میں مبتلا میاں بیوی پانچ دن کے وقفے سے انتقال کرگئے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:15:50

اسپین کے ریسٹورنٹ میں میں دھماکا، 77 افراد زخمی،10کی حالت تشویشناک دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا،عوام کی بڑی تعداد رمقامی تہوار میں شرکت کیلئے ریسٹورینٹ میں موجود تھی،حکام :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:15:50

آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ، فوجی دستوں سے ملاقات، فوجی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا،بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:15:50

مودی نے پاکستانی حکومت کو برداشت ختم ہونے کا سخت پیغام دیدیا،سابق بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:12:33

برطانوی اخبار ’’گارڈین ‘‘ کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:12:33

بھارت پر ہندو طالبان حکومت کررہے ہیں، برطانوی اخبار کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:11:58

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شرکت کا خواہشمند بھارت غباروں سے خوفزدہ، پاکستان پر غبارہ گردی کا الزام مودی سن لے صلاح الدین ایوبی کی تلوار ابھی ہمارے پاس ہے،مودی صاحب انڈیا کی بربادی کشمیریوں کے ہاتھوں سے ہوگی،اگر پاکستان سے جنگ کی تو انڈیا کوبرباد کردیں گے،غباروں پر تحریریں درج :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:11:58

بھارت : ٹیکس ناہندگان کیلئے معافی سکیم کے تحت ہزاروں شہریوں نے ساڑھے9 ارب ڈالر سے زائد آمدان اور اثاثے ظاہر کر دیئے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:11:58

پاکستان پرعسکریت پسندوں کی اعانت کے الزامات بے بنیاد ہیں، جلیل عباس بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے حقیقت سے بہت دور ہیں،پاکستان اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے، مناسب طاقت کیساتھ بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،انٹرویو :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:06:52

ایران میں ملکی ساختہ بغیر پائلٹ کے ڈرون کی رونمائی یہ ڈرون ایک وقت میں چار مختلف ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،امیر علی عجازدہ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:06:52

”جاسٹا“ بدترین قانون اور منظوری کانگریس کی غلطی ہے، ترک صدر :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:06:52

امریکہ کی شامی افواج کیخلاف کارروائی خطے کیلئے خطرناک ہو گی: روس :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:05:28

برطانوی وزیراعظمتھر یسا مے یورپی یونین سے علیحدگی کا بل متعارف کروائیں گی تنسیخی بل برطانیہ کے ایک بار پھر سے خود مختار و آزاد ملک بننے کا پہلا مرحلہ ہو گا،ٹریزمے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:05:28

روسی اور شامی فوج کی حلب میں بمباری، مزید 34 افراد جاں بحق شام میں روس کی بڑھتی ہوئی فوجی کارروائی اعتدال پسند عناصرکوشدت پسندوں کی جانب دھکیل رہی ہے، امریکہ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:05:28

نواز شریف نے اڑی حملے کی مذمت کا امریکی اور برطا نو ی مطالبہ مسترد کردیا جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس پر جان کیری اور برطانوی وزیراعظم نے نوز شریف سے اڑی حملے کی مذمت کرنے کو کہا تھا، کشمیرمیں بھارتی مظالم پر دنیا کیو ں خا مو ش ہے پاکستا نی وزیر اعظم کے دو ٹو ک جواب پر دونوں رہنما و ں کو چپ لگ گئی، رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 13:03:35

حوثی باغیوں کا امارات کے امدادی بحری جہاز پر حملہ،راکٹوں سے تباہ کردیا جہاز پرسوار سویلین کوبچالیاگیا،عرب اتحاد/ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں،اماراتی فوج کا بیان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:34:10

حلب کے نواح میں حکومتی حامی ملیشیاؤں کے 5 ہزار جنگجو موجود ہیں، برطانوی اخبار شامی حکومت نے مذکورہ ملیشیاؤں کے ذریعے حلب پر دوبارہ کنٹرول کی کوشش کی توبھاری نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:34:10

فرانس، 15 سالہ طالب علم پر دہشت گردی کی کے الزام میں فردجرم عائد طالب علم داعش کے ایک بدنام فرانسیسی جنگجو راشد قاسم کی ہدایت پر دہشت گردی کا حملہ کرنا چاہتا تھا،عدالتی حکام :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:34:10

عراق اور شام میں موجود ترک فوجیوں کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع حزب اختلاف کے ارکان سمیت ترک پارلیمنٹ نے اپنے نئے سیشن کے پہلے روز ہی بل کی بآسانی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:32:53

تعز میں یمنی فوج کی پیش قدمی،فضائی حملوں،جھڑپوں میں 22 جنگجو ہلاک حوثی ملیشیا پہلے اپنے جنگجوؤں کو غیر مسلح کرے پھران سے امن معاہدہ ممکن ہوگا ،ترجمان عرب اتحاد :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:32:53

یمنی شہر عدن کے رہائشی علاقے میں دھماکا،چار افراد ہلاک ،22 زخمی بم کچرے کے ایک کنٹینر میں نصب، دھماکے سے اڑایا گیا ،فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:10:43

کویت کاحلب میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:09:10

ہلیری کلنٹن نے گزشتہ ماہ ستمبر میں انتخابی مہم کے لئے ریکارڈ 154 ملین ڈالر کے فنڈزاکھٹے کئے :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:09:10

بحر اوقیانوس سے اٹھنے والا طاقتور طوفان میتھیو کی کیٹگری پانچ سے چار کر دی گئی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:08:01

سوڈان میں مسلح افراد کی مسافروں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:08:01

جنوبی سپین میں کیفے میں گیس سیلنڈردھماکے کے نتیجے میں 77 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 12:08:01

بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے ، پاکستان ایل او سی پر فائرنگ ضرور ہوئی تھی،بھارت کی اشتعال انگیزی پر امریکا سے رابطے میں ہیں، آپریشن ضرب عضب میں حقانی نیٹ ورک سمیت عسکریت پسند نیٹ ورکس کو تباہ کردیا، چار ہزار سے زائد دہشتگرد مارے گئے،پاکستان پر عسکریت پسندوں کی اعانت کے الزامات بے بنیاد ہیں ،پاکستان سرد جنگ کی پراکسی وار لڑ رہا ہے، بھارت کی اشتعال انگیزی پر امریکا سے رابطے میں ہیں، پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کی امریکی کوششیں قابل تعریف ہیں،سارک کانفرنس کے ملتوی ہونے سے پاکستان عالمی سطح پر تنہا نہیں ہوا امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 11:42:51

یورپی یونین بتائے ترکی کو مکمل رْکن کب بنایا جائے گا، رجب طیب اردوان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 11:18:36

افغانستان کی مالی اعانت بارے اجلاس میں 70 ممالک کی شرکت متوقع :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 11:18:36

بھارت، میں کالے دھن کی افراط ، 9.5 ارب ڈالر کے کالے دھن کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 11:16:36

شام میں روس کی فضائی مہم کا ایک سال مکمل :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 11:16:36

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکہ، دو افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 02/10/2016 - 11:16:36