International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
سائبر کرائم میں ملوث ہو کر ایرانی فوج کی مدد کا الزام ہے،محکمہ خزانہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکی سینیٹ میں ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور
پابندی آزادی اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی،ٹک ٹاک انتظامیہ کا ردعمل
بدھ 24 اپریل 2024 - -
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے،وزارت دفاع
بدھ 24 اپریل 2024 - -
خطرناک جنگی زون،اسرائیل کا شمالی غزہ میں نئے انخلا کا حکم
وسطی اور جنوبی علاقوں میں فضائی حملوں اور ٹینکوں کی گولہ باری کی بھی اطلاعات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
ایسے کارروائیوں سے انسانی المیوں اور تباہی میں مزید خلاف ورزیاں اور اضافہ ہوگا،بیان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
اسرائیلی انٹیلی جنس افسرنے استعفی دیا ،یاہوکو بھی فوری مستعفی ہونا چاہئے،گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
بل میں منظور ہونے والے 8 ارب ڈالرز بطور امداد تائیوان کو دیے جائیں گے،امریکی میڈیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کی غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت
بدھ 24 اپریل 2024 - -
یورپی یونین ایران کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے، ایرانی وزیرخارجہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب میں اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلی کے رکن نامزد
منگل 23 اپریل 2024 - -
نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں 7مئی تک توسیع
منگل 23 اپریل 2024 - -
آسٹریلوی خاتون صحافی مودی حکومت کی دھمکیوں اور ہراساں کئے جانے کی وجہ سے بھارت چھوڑنے پر مجبور
منگل 23 اپریل 2024 - -
نریندر مودی کے مسلم مخالف اور تفرقہ انگیز بیان پر اپوزیشن رہنمائوں کی کڑی تنقید
منگل 23 اپریل 2024 - -
شہریت ترمیمی قانون کی اہم دفعات بھارت کے اپنے آئین کے بھی منافی ہیں، امریکی رپورٹ
نریندر مودی اور ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی ہندو اکثریتی اورمسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
ہمالیائی گلیشرز یزی سے پگھل رہے ہیں جس سے نئی نئی جھیلیں جنم لے رہی ہیں، محققین
یہ جھیلیں خطرناک ہو سکتی ہیں کیونکہ یہ اپنے کناروں کو توڑکرتباہ کن سیلابوں کا سبب بن سکتی ہیں
منگل 23 اپریل 2024 - -
ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک
وزارت دفاع فوری طور پر تحقیقات کرے گی تاکہ کریش کی وجہ کا پتا لگایا جاسکے،وزیراعظم
منگل 23 اپریل 2024 - -
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
صدر معیزو کی پارٹی نے 93 میں سے 65 سیٹیں جیتیں ،اپوزیشن صرف 12پرکامیابی حاصل کرسکی
منگل 23 اپریل 2024 - -
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کا بلڈ شوگر لیول 320 تک پہنچ گیا تھا،رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.