بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-03)

الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) کی ’بی‘ ٹیم بنا ہوا ہے، جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) بھی پاناما پیپرز میں جن کے نام آئے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا۔ ہمیں معلوم ہے کہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ہر مہینے کتنے کروڑ روپے دبئی بھیجتے ہیں، لیکن وہ یاد رکھیں کہ انہیں مرنے کے بعد نواز شریف کو نہیں بلکہ اللہ کو جواب دینا ہے۔عمران خان کا لاہور میں احتجاجی جلسہ سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارت میں درندگی کی ہر حد کو پار کر دیا گیا، 10 ماہ کی بچی کو بھی زیادتی کا نشانہ بنانے سے دریغ نہیں کیا گیا:

وقت اشاعت: 04/09/2016 - 00:22:26

عراق میں سرکاری اسلحہ خانے پر راکٹ حملے اور مختلف مقامات پر بم دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ٗدرجنوں زخمی مرکزی اور تجارتی شاہراہ پر ہونے بم دھماکے میں بھی 7 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 22:58:06

ترکی کے مشرقی علاقہ میں کرد باغیوں اور سرکاری فورسز کے مابین جھڑپوں میں 11 فوجی ہلاک ٗ آٹھ زخمی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 22:54:49

محمد برطانیہ میں ایک بار پھر بچوں کا مقبول ترین نام قرار :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 22:44:48

انسانیت اور دنیا کو بچانے کے لئے ہفتے میں تین چھٹیاں ناگزیر ہیں‘ ماہرین ہفتے میں 3چھٹیوں سے معیشت کو کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا ،اس کے ماحولیات پر بھی بیش بہا ؤفوائد مرتب ہوں گے 3 چھٹیوں سے صحیح طور پر مستفید ہونے کے لیے کام اور ملازمت فراہم کرنے والے اداروں کو بھی اپنی سوچ بدلنا ہوگی اور حاضری سے زیادہ کارکردگی اور ادارے کو پہنچنے والے فوائد کو اہمیت دینا ہو گی‘ امریکی ماہرین معاشیات ڈیوڈ روزنک اور مارک ویزبروٹ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 22:24:40

چینی صوبہ چنگہائی55سالہ تاریخ میں گرم ترین شہر قرار صوبے کا درجہ حرارت16.4ڈگری سیلیس تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:51:19

چین میں پہاڑوں پر معلق شیشے کا پل توسیع کے لئے بند کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:51:19

چین میں آسمان کوچھونے والی 739میٹر طویل عمارت تعمیر کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:51:19

چین کا آئندہ پانچ سالوں کے دوران بنیادی ڈھانچے کے 10بڑے تعمیراتی منصوبے بنانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:40:25

چین اور ترکی انسداد دہشت گردی کے لیے متحد :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:40:25

جی20سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنما چین پہنچ گئے عالمی رہنماؤں کا ہانگ جو پہنچنے پر پرتپاک استقبال :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:40:25

چین اور امریکہ تعمیری انداز میں اپنے اختلافات پر قابو پائیں ،چینی صدر کی امریکی ہم منصب کے ساتھ گفتگو :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:39:10

لندن:2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری ”محمد“ بچوں کا مقبول ترین نام قرار دیدیا گیا ، ڈیٹا اکھٹا کیا گیا تو یہ 7570 بچوں کا نام نکلا جبکہ نمبرون پر موجود اولیور نام 6941 بچوں کا تھا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:23:13

روس کے پاس دنیا کا طاقتور ترین ایٹمی ہتھیار ”سیٹن 2- آئی سی بی ایم“ موجود ہے، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ ایٹمی ہتھیار اس قدر طاقتور ہے کہ ایک ہی حملے میں فرانس جیسے ملک کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹاسکتا ہے روس ناصرف اپنے ایٹمی ہتھیاروں اور خلا میں مار کرنے والے میزائلوں کو تیار کررہا ہے بلکہ ماسکو شہر کے اردگرد ایٹم بم پروف کمانڈ اینڈ کنٹرول بنکر بھی قائم کئے جارہے ہیں، رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 21:23:13

ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کو سپرد خاک کردیا گیا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 19:39:07

دولت اسلامیہ کے خلاف نیا محاذ کھولنے کے لئے ترکی نے شام میں مزید ٹینک اور فوجی کمک بھجوا دی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 19:39:07

چین نے مسائل کے حل کیلئے نیا میکنزم دیا ہے ، ہمارا مقصد کوئی نیا محاذ کھولنا نہیں ،شی جن پنگ چین دنیا سے رابطے کیلئے نئے نکتہ آغاز پر کھڑا ہے، اصلاحات اورکھلا پن ایک زبردست عمل ہے چین کے صدرکا بزنس 20-سربراہی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 19:20:22

مصری جہاز کے مسافر کو زبردستی کاک پٹ میں داخلہ مہنگا پڑگیا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:57:51

شام ، ادلب پر فاسفورس بم حملہ، بچوں سمیت 10افراد زخمی ،حْماہ میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:57:51

داعش نے ڈنمارک کے2 پولیس اہلکاروں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:57:51

فلپائن بم دھماکہ، صدر روڈریگو دوتیرتے نے اپنا پہلا غیرملکی دورہ منسوخ کر دیا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:56:09

بھارت اور ویتنام کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پراتفاق نریندری مودی کادورہ ویتنام ، دونوں ممالک کے درمیان ایک درجن سے زائد مختلف معاہدوں پر دستخط :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:56:09

بنگلہ دیش میں پولیس مقابلے میں جہادیوں کو تربیت دینے والا مشتبہ انتہا پسندہلاک :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:56:09

ازبک صدراسلام کریموف آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقے ثمر قند میں سپرد خاک،ملک میں تین روزہ سوگ وہ ہمیں چھوڑ گئے، مجھے اپنا دکھ بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں مل رہے اس صورتحال پر یقین نہیں آرہا، چھوٹی صاحبزادی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 18:55:06

چین نے جی ٹونٹی کے موجودہ سر براہ ملک کی حیثیت سے نمایاں اہداف حاصل کیے ہیں، اینجل گوریا ٹریوینو :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 17:52:23

چین میں معاشی اصلاحات کا نظام عملی ہے جس کے تحت مشترکہ معاشی خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے،چینی صدر شی جن پنگ کا بز نس ٹو ئنٹی کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 17:50:41

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں احتجاج سے نمٹنے کیلئے مرچوں والے گرنیڈزاستعمال کرنے کی منظوری دیدی مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹی وفد بھیجنے کا بھارتی فیصلہ بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کی سازش ہے،حریت قیادت راج ناتھ سنگھ نے محض لوگوں کودکھانے کیلئے مقبوضہ کشمیرکادورہ کیا اورمقامی اعلیٰ کاریہ تاثردینے کی کوشش کررہے ہیں کہ نام نہادحکمرانوں کو بھارتی فوج کی طرف سے چھروں والی بندوقوں کے استعمال اورگولیاں چلانے پرافسوس ہے اور وہ لوگوں کے زخموں پرمرہم لگانے کیلئے اْن تک پہنچے لیکن درحقیقت وہ محض اپنی فوج کوتھپکی دینے کیلئے یہاں آئے ،حریت کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 17:50:41

کراچی کی سیاسی کروٹ سے زوروالے زیرہوگئے،قوم پرستوں کی قومی دھارے میں واپسی کاراستہ پی ایس پی سے ہوکرجاتا ہے پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکز ی صد رچودھری محمدالطاف شاہد کابیان :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 17:50:41

ازبکستان کے مرد آہن اسلام کریموف سپرد خاک :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:36:29

عراق نے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگردوں کو پھانسی دے دی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:36:29

بھارت کی جانب سے افغانستان کو مزید فوجی امداد ملنے کا امکان :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:34:49

شمال مغربی چین کے صوبہ سے ہیمبرگ کے لئے چین ۔یورپ مال بردار ٹرین سروس کا آغاز :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:16:57

چین دنیا سے رابطے کیلئے نئے نکتہ آغاز پر کھڑا ہے ، صدر شی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:16:57

ہانگ ژو یو کانفرنس عالمی اقتصادی پیداوار کیلئے انسدادی اقدامات تجویز کرے ، صدر شی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:16:57

چین میں گاڑی دریائے زرد میں الٹنے کے حادثے میں 6افراد ہلاک بدقسمت افراد عشائیہ کے بعد تفریح کے لئے دریا پر جا رہے تھے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:16:20

ارکان پارلیمنٹ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں‘ فرائض کی ادائیگی میں عوامی رائے اور خیالات پیش نظر رہنے چاہئیں عوام کو پارٹی پالیسی اور مختلف قوانین سے آگاہ کیا جائے ، حکومت کی ہدایت :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:16:20

آسیان اور چینی رہنما آئندہ ہفتے لاؤس میں ملاقات کرینگے ملاقات کا مقصد فری تجارتی ایریاز کو اپ گریڈ کرنا ہے ،کمبوڈین وزیرتجارت :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:08:14

چین کی اصلاحات اورکھلا پن ایک زبردست عمل ہے ، صدر شی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:08:14

کانفرنس پائیدار،متوازن بین الاقوامی ترقی میں مدد گار ثابت ہو گی چین درمیانی اور تیز رفتار ترقی کرنے کی پوری اہلیت رکھتا ہے ، صدر شی کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 16:08:14

جی20 کا سربراہی اجلاس (آج ) سے ہینگ زہو میں شروع ہوگا ، اوباما سمیت کئی عالمی رہنما چین پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 15:08:07

ترکی میں کالعدم کردش گروپ کے خلاف فوجی کارروائی،27 عسکریت پسند ہلاک،30زخمی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 15:08:06

عراق میں سرکاری اسلحہ خانے پر حملہ اور بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 15:06:42

چین ، عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی ٹیرف میں رعایت کا ترمیمی بل منظور :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 15:02:22

صدر اسلام کریموف کی وفات سے چین اپنے حقیقی دوست سے محروم ہو گیا ہے آزادی اور ملکی ترقی کیلئے ان کی خدمات تاریخی حیثیت رکھتی ہیں ، چین صدر کا تعزیتی پیغام :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 15:02:22

چینی نائب وزیر اعظم کی صدر کریموف کی آخری رسومات میں شرکت :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:59:48

چین میں سرمایہ کاری سے متعلق چار قوانین پر نظر ثانی کا فیصلہ نظر ثانی کا مقصد غیر ممالک میں سرمایہ کاری کے قوانین کو آسان بنانا ہے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:59:46

چین کے صدر کی عالمی رہنماؤں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:59:46

چین نے آب و ہوا کی تبدیلی بارے پیرس معاہدے کی توثیق کر دی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:59:05

چین نے ملزموں کیلئے” پلی بارگین“ کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:59:03

امریکی صدرباراک اوباما چین پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:55:55

شمالی کوریا میں بارشوں اورسیلاب سے 15 افراد ہلاک ،ہزاروں بے گھر :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:55:55

امریکی خلائی ادارے ناسا نے مشتری کے شمالی اورجنوبی قطبین کی تصاویر جاری کردیں :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:55:55

”چارلی ہیبڈو“ میں اٹلی میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کے خاکے شائع ہونے پر اٹلی میں غم وغصے کا اظہار اطالوی زلزلے سے متاثرہ افراد کے خاکوں کی اشاعت ناخوشگوار واقعہ ہے ،اطالوی وزیر انصاف :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:54:39

بھارتی بزنس مین وجے مالیا کے خلاف کارروائی،6600 کرڑو روپے کی پراپرٹی ضبط کر لی گئی:

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:38:23

شام میں باغیوں نے سکیورٹی فورسز کا ہیلی کاپٹر مار گرایا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:15:25

ترکی : سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں گیارہ فوجی اور تیس باغی ہلاک ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:15:25

ازبک صدر اسلام کریموف کا انتقال انتہائی افسوسناک ہے ۔ بان کی مون :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:12:49

ترکی : دہشتگردی حملوں کے خدشات کے پیش نظر آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:12:49

جی 20سربراہی اجلاس ، مودی چینی صدر سے ملاقات میں سی پیک پر تحفظات سے آگاہ کریں گے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:09:35

چین نے ریڈار پر نظر نہ آنے اور طویل فاصلے پر مار کرنے والے بمبار طیاروں کی تیاری شروع کردی ،امریکی تھنک ٹینک :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 14:00:51

عید سے قبل حلب میں فائر بندی سے متعلق ترکی کا منصوبہ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:41:48

شامی انٹیلی جنس پرلبنان کی مساجد میں بم دھماکوں کا الزام :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:41:48

غزہ جنگ، عالمی تحقیقاتی وفد کو دورہ اسرائیل کی اجازت :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:33:31

فلپائن کے بازار میں دھماکہ، 12 افراد ہلاک، درجنوں زخمی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:33:31

ترک فورسزکے فضائی وزمینی حملے میں27عسکریت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:33:31

امریکی خاتون شہری پر چین میں جاسوسی کا مقدمہ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:32:48

امریکامیں ہتھیاروں کی خریداری زور و شور سے جاری ہے،ہتھیارسازامریکی ادارہ پستول اور ہبنڈ گن کی فروخت چالیس فیصد اضافے کے ساتھ 207 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:32:48

نئے اسکول تیار ، اردن میں ہزاروں شامی بچے اسکول جا سکیں گے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:32:48

مہاجرین کی ڈیل کے پیسے کہاں ہیں؟ ترک صدر یورپی یونین پر برہم 30لاکھ مہاجرین کے لیے یورپی یونین نے چھ ارب یورودینے تھے مگروعدہ پورانہیں کیا،ایردوآن :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:31:56

پانچ دنوں میں 14 ہزار مہاجرین بچالیے گئے ، اٹلی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:05:50

جرمن خفیہ ادارے نے خلاف قانون کارروئیاں کیں،ڈیٹاپروٹیکشن :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:05:50

امریکا افغان فورسز میں بچہ بازی کے خلاف اقدامات اٹھائے،کانگریس :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:05:49

دوروزہ جی ٹوئنٹی کانفرنس کل چین میں شروع ہوگی،صدرجن پنگ ا فتتاح کریں گے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:04:00

لیبیا میں داعش جنگجو محدود ہو کر رہ گئے ،پینٹاگون کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 13:04:00

فرانس :پوپ فرانس نے مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:47:54

جی 20اجلاس میں شرکت کیلئے کئی عالمی رہنما چین پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:46:55

چہل قدمی اور ورزش دل کے امراض کو دوررکھتی ہے، تحقیق :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:46:55

چین نے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق کر دی چین اور امریکہ مشترکہ طور پر معاہدے کی توثیق کا اعلان کریں گے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:46:55

براک اوباما اوربرطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات کل ہو گی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:42:04

کولمبیا ، حکومت اور فارک باغیوں کے درمیان امن معاہدے پر دستخط 26 ستمبر کو ہوں گے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:42:04

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد فعال ہو جائے گا،کرل دیمیتری یاف :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:40:08

خفیہ ایجنسی نے قانون کے منافی کارروائیاں کی ہیں،جرمن محتسب :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:01:59

چین میں جی ۔20 سربراہ کانفرنس میں شرکت بطور صدر براک اوباما کا ایشیا کا آخری دورہ ہوگا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:01:59

امریکا کا آسٹریلیا سے چین کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:01:59

ترکی سے غیرقانونیطور پر یونان جانے والے افرا کی تعداد اگست میں 1670 تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:01:02

امریکی نجی کمپنی کے راکٹ میں دھماکے کے نتیجہ میں سیٹلائٹ کی تباہی سے اسرائیلی خلائی صنعت پر کاری ضرب لگی ،اسرائیلی خلائی ادارے کا اعتراف :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 12:01:02

حالیہ بم دھماکے میں ابوسیاف گروپ ملوث ہے، فلپائنی حکام :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:59:39

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے والے کئی کیمیائی عناصر پر پابندیاں عائد کردیں جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے والے کم از کم 19 عناصر صحت کیلئے نقصان دہ ہیں، ایف ڈی اے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:59:37

جاپان کے وزیراعظم شینزوایبے کی متنازعہ جزائر کے تنازعہ کے حل کیلئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے نئے دور کے آغاز کی اپیل :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:59:37

فلوریڈا میں سمندری طوفان ہرمائن سے بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ، ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:58:39

امریکا میں تیز رفتارٹرک دریا میں جاگرا،زخمی ڈرائیور اسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:52:03

ایران سعودی عرب،بحرین،کویت میں اسلحہ داخل کرنے کی کوشش کررہا ہے، عادل الجبیر :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:52:03

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کا رحم کی اپیل سے انکار :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:39:12

جی ٹوئنٹی سمٹ میں شرکت کیلئے اوباما چین روانہ ہوگئے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:39:12

امریکا اور روس شام کے معاملے پر جلد ایک پیج پر ہوں گے، پیوٹن :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:39:12

عراق میں اسلحہ ڈپو پر راکٹ حملہ،چاردھماکوں میں 15افرادہلاک ،50زخمی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:36:20

گبون میں متنازعہ انتخابات کے خلاف درجنوں مظاہرین کا پارلیمنٹ پر دھاوا :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:36:20

بھارت اورمصر کا دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:36:20

ہلیری نے ذاتی ای میل سروراپنی سہولت کے لیے استعمال کیا،ایف بی آئی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:32:54

سعودی عرب چین سے تعلقات میں احتیاط سے کام لے،بھارت کی دھمکی :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:32:54

تیل کی پیدوار میں اضافہ ایران کا حق ہے، روسی صدر :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:22:13

ترک صدر کا یورپی ممالک پر پناہ گزینوں بارے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:22:13

یورپی یونین سے انخلاء کا عمل شروع ہونے تک برطانیہ سے مذاکرات نہیں ہوں گے،یورپی کونسل :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:22:13

تیل کی پیدوار میں اضافہ ایران کا حق ہے، روسی صدر :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:22:13

ترک صدر کا یورپی ممالک پر پناہ گزینوں بارے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:22:13

یورپی یونین سے انخلاء کا عمل شروع ہونے تک برطانیہ سے مذاکرات نہیں ہوں گے،یورپی کونسل :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 11:22:13

امریکی عوام کو اپنے صدارتی امیدواروں پر اعتماد نہیں ہے، سروے رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:58:10

روسی وزیر خارجہ کا مغرب اور امریکا پر روس کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا الزام :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:58:10

جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وباء سے 570 افراد ہلاک،ڈبلیو ایچ او :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:58:10

جنوبی افریقہ میں قتل کی وارداتوں میں غیرمعمولی اضافہ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:57:25

چین کے علیٰ ترین قانون ساز ادارے نے پیرس میں ہونے والے عالمی ماحولیاتی معاہدے کی توثیق :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:57:25

امریکا میں نجی سطح پر ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں اضافہ :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:57:25

ترک صدرجی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر کل اہم یورپی رہنماوٴں سے ملاقات کریں گے :

وقت اشاعت: 03/09/2016 - 10:56:57


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان احتساب مارچ میں شرکت سے قبل اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں رہنماؤں سے مشاورت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما احتساب مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے موقع پر حکومت کے خلاف نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر گونر ہاؤس کے باہر کنٹینر کے ذریعے راستہ بند کرنے کے باعث موٹر سائیکل سوار شہری پریشان کھڑے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما احتساب مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے قبل وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما احتساب مارچ میں شرکت کے لیے روانگی کے قبل وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔


مردان: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مردان: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر شاہراہ پر کنٹینر لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔


لاہور: پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر کنٹینر لگا کر رستے کو بند کر رکھا ہے۔


لاہور: پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر مال روڈ سے ملحقہ شاہراہ پر کنٹینر لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے موقع پر موٹر سائیکل سوار شہری راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر زیر تعمیر کیڈٹ کالج مظفر آباد کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو خواتین وکلاء کا وفد گلدستہ پیش کر رہا ہے۔


فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں کوئلے سے 40میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی پیشہ وارانہ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں بجلی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں بجلی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈمیں کوئلے سے 40میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔