بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-27)

فاروق ستار نے لندن اور الطاف حسین سے قطع تعلقی کا اعلان کردیا سیاسی کسمپرسی کی صورتحال ختم ہونی چاہیے،ایم کیوایم پر غیراعلانیہ پابندی ختم ہونی چاہیے،نائن زیرو تاحال غیرآئینی اورغیرقانونی طورپرسیل ہے،پس پردہ 4سے5ایم کیوایم بنانے پرکام ہورہاہے۔سربراہ ایم کیوایم پاکستان کی پریس کانفرنس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

افغان صدر کا پاکستان سے امریکی یونیورسٹی پر حملے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ دہشتگردوں اور انکے حامیوں کو سمجھنا چاہیے کہ افغانستان خوشحالی اور اپنے دشمنوں کو تباہ کرنے کیلئے پرعزم ہے،ہم نے تمام ثبوت اوردستاویزات پاکستان کو فراہم کردی ہیں جس میں اس بات اس بات کا اشارہ ملا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی ، پاکستان سے تسلی بخش جواب فراہم کرنے اور اس حوالے سے ضروری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی امریکی یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:26:06

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترک صدر سے ملاقات ، وزیر اعظم نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا ترک عوام نے اپنے اتحاد کی طاقت سے بغاوت کو ناکام بنایا ، ترک صدر کی جرات مندی کو سلام پیش کرتے ہیں،شہباز شریف کی طیب اردوان سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 22:24:19

پرائیویٹ آرگنائزرز نے سعودی عرب میں حاجیوں کی معاونت و رہنمائی کیلئے ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا شعبہ اطلاعات، گمشدگی و بازیابی اور امراض و اموات قائم ‘ گمشدہ حاجیوں کی رہنمائی کیلئے خصوصی ٹیمیں تعینات :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:26:22

سا ت سو کلوگرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے 120کلوگرام دھاگے سے نیا غلاف کعبہ تیار ،9ذی الحج کو تبدیل کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:23:08

حج کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوششیں سختی سے کچل دی جائیں گی ، سعودی حکومت مناسک حج کی ادائیگی کے لئے مختص مقامات پرجلوس نکالنے اور مظاہرے کرنے کی اجازت نہیں ،ڈائریکٹر جنرل پبلک سیکیورٹی کرنل عثمان المعراج کا بیان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:23:08

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف عنقریب لندن میں بڑے مظاہرے کی کال دوں گا ،برطانیہ میں مقیم کشمیری میری طرف سے 10ڈاؤننگ اسٹریٹ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی پر ایک یاداشت پیش کریں گے,مقبوضہ کشمیر میں اٹھنے والی تازہ تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگی ،بیرون ملک مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو پھر تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی، حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر معذرت خواہانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے پی ٹی آئی کشمیر کے صدر سلطان محمود چوہدری کا مانچسٹر میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:23:08

بھارتی میڈیا کا مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں بھرپور انداز میں اجاگر کرنے کیلئے وزیراعظم کے پارلیمانی ایلچی گروپ کے قیام کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا نوازشریف کے اہم اقدام کو بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 21:15:26

بھارتی سیکورٹی اداروں کا پاکستانی جاسوس کو گرفتارکرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:27:05

لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر پاکستانیوں کا احتجاجی مظاہرہ ، پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:27:05

فرانسیسی حکومت نے 2 مراکشی شہریوں کو سنگین سکیورٹی خطرہ قرار دے کر بے دخل کردیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:25:40

ترک عدالت نے 3 سابق سفارت کاروں کی گرفتاری کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:18:56

روس میں ویئر ہاؤس میں آگ لگنے سے16 افراد ہلاک،12کو بچا لیا گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:18:56

تیونس میں نئی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا وزیر اعظم یوسف شاہد نے پارلیمان سے 167ووٹ لیے ، مخالفت میں 22ووٹ پڑے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:12:31

ترک افواج شام میں کارروائی جاری رکھیں گی، وزیر اعظم یلدرم :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:12:31

عدالت کے فیصلے کے باوجود فرانس میں برقینی پہننے پر پابند ی ،جرمانوں کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:12:31

افغان صوبے پکتیکا کے ایک ضلع پر طالبان کا قبضہ،درجنوں افرادکا قتل عام طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان علاقے میں شدید جھڑپیں ، ملکی فوج کی کوشش ہے کہ اس ضلع پر دوبارہ کنٹرول جلد حاصل کر لیا جائے،افغان حکام :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:11:27

بھارتی اخبار کی شرانگیزی ، جنرل راحیل کے چہرے پر خون آلود ہاتھ کا نشان بنادیا، پاکستان سے جنگ کرنے کی بڑھک :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:11:27

شامی شہر حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں بیرل بم حملہ، 15 شہری ہلاک،متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:10:47

اٹلی، زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 290 ہو گئی، جانی نقصان پر ملک میں یوم سوگ،دعائیہ تقریبات کا انعقاد زلزلے سے زخمی 400 سے زائد افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ، ملبے تلے دبے افراد کے زندہ رہنے کی دم توڑنے لگیں :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 20:10:47

چین اور کیوبا کے درمیان متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں اضافہ کے معاہدہ پر دستخط :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:32:51

پاکستان کی طرف سے چینی بینک کی رکنیت میں توسیع کا خیر مقدم پاکستان بینک کا بنیادی رکن ہے امریکہ اور جاپان نے ابھی رکنیت حاصل نہیں کی توسیع کے بعد بینک ارکان کی تعداد 57سے 90ہو جائے گی ، پاکستانی سفارتکار :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:29:43

چین کمپنیوں کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کیلئے باربرداری سیکٹر کی لاگت میں کمی کرے گا آئندہ تین برسوں میں باربرداری کی موجود لاگت 4.9فیصد میں 0.5فیصد کمی کی جائے گی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:29:43

تائیوان کی نو منتخب خاتون رہنما ٹسائی کی مقبولیت میں کمی تازہ ترین سروے کے مطابق 42کارکردگی سے مطمئن جبکہ 36فیصدغیر مطمئن ہیں اقتدار میں آنے کے بعد ایک سو روز مکمل ہونے کے موقعہ پر جاری کئے گئے عوامی جائزوں کے نتائج :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:29:43

چین کی خام تیل کی پیداوار میں کمی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:28:25

ٹوگو کے وزراء کی طرف سے نوجوانوں کو سہولتوں کی فراہمی پر چینی کمپنی کے کردار کی تعریف :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:28:25

جی20سربراہی کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں چینی قیادت کی کوششیں لائق ستائش ہیں، بانکی مون جی20 کے رہنما پہلی مرتبہ پائیدار ترقیاتی مقاصد اور ماحولیاتی تبدیلی پر غور وخوص کے لئے اکٹھے ہورہے ہیں امسال کی کانفرنس کا موضوع اقوام متحدہ کے 2030 کے ترقیاتی ایجنڈے کی روح کی عکاسی کرتا ہے،چینی میڈیا کے نمائندوں کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:28:25

چین کا پہلا مالی سفری قافلہ افغانستان کی طرف روانہ سفری قافلے کے سامان میں چینی مارکیٹ سے خریدی ٹیکسٹائل کی مصنوعات اور دیگرا شیاء شامل ہیں :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:23:30

روس کے ساتھ معاہدے کیلئے جلد بازی نہیں ، جان کیری :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:13:58

ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر برتری 5 پوائنٹس رہ گئی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:13:58

اٹلی میں زلزلہ، 278 افراد کی یاد میں قومی سطح پر یوم سوگ ، دعائیہ تقریبات کا انعقاد،وزیراعظم کی شرکت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:12:45

برازیل پولیس کا سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:12:45

ہلیری نے ٹرمپ کودماغی طور پرغیرمتوازن قراردیدیا ٹرمپ نسلی امتیاز میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، وہ اقدار جو امریکا کو ایک عظیم ملک بناتے ہیں ٹرمپ ان کو یکسر نظر انداز کرتے ہیں جو ملک کے لیے خطرناک ثابت ہوگا،امریکی صدارتی امیدوار کا انتخابی مہم سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:12:45

بنگلادیشی سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،ڈھاکاکیفے حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک گزشتہ ماہ ڈھاکا میں ریسٹورنٹ پر حملے میں 18 غیر ملکیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 19:11:05

نیب آگاہی اور قانون پر عملدرآمد کے ذریعے ملک بھر میں بلاامتیاز کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے، قمر زمان چودھری لوگوں کو بدعنوانی کے برے اثرات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی اور قانون پر عملدرآمد کی بھرپور مہم رواں سال جا ری رہے گی ادارے کے اندر بھی احتساب کا عمل شروع کیا گیا، نالائق، بد دیانت اور غفلت برتنے پر قانون کے مطابق 83 افسران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، بدعنوانی کے خاتمے کیلئے مربوط اور اجتماعی کوششیں ضروری ہیں،چیئرمین نیب کا ویانا میں بدعنوانی کے تدارک بارے عالمی کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:49:59

بھارت سے کشمیر پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں،پہلے بھی پاکستان نے مذاکرات کیلئے قدم اٹھایا تھا مگر بے سود رہا ٗ عبد الباسط جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون اور امن کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے ٗ پاکستانی ہائی کمشنر کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:49:59

سا ت سو کلوگرام خالص ریشم اور سونے چاندی کے 120کلوگرام دھاگے سے نیا غلاف کعبہ تیار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:10:34

حج کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوششیں سختی سے کچل دی جائیں گی ‘ سعودی حکومت مناسک حج کی ادائیگی کے لئے مختص مقامات پرجلوس نکالنے اور مظاہرے کرنے کی اجازت نہیں ‘ کرنل عثمان المعراج :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 18:05:35

سعودی عرب میں32 غیر مسلم مسلمان ہوگئے نو مسلموں کے اسلام اور ایمان کی سلامتی کی خصوصی دعا کی گئی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:59:23

امریکی عدالت نے خواجہ سراوٴں کو یونیورسٹی ٹوائلٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی قانون کے تحت خواجہ سراوٴں کے برتھ سرٹیفکٹ پر جنس درج ہے لہذا انھیں ٹوائلٹ استعمال کرنے کی اجازت ہے، امریکی جج :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 17:55:12

جاپان 2018ء تک براعظم افریقہ میں 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ،وزیراعظم شینزو ایبے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:39:12

ارزگان میں پولیس اہلکاروں نے اپنے چار ساتھیوں کو گولی مارکر ہلاک کردیا، نیمروز میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکارہلاک ، پکتیا میں طالبان نے اہم ضلع پر قبضہ کرلیا، تخار میں کارروائیوں کے دوران 14طالبان ہلاک ، سرائے پل میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں 32عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 16:10:25

چین کا پہلا مالی سفری قافلہ افغانستان کی طرف روانہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:59:56

اٹلی میں زلزلہ، 278 افراد کی یاد میں قومی سطح پر یوم سوگ ، دعائیہ تقریبات کا انعقاد،وزیراعظم کی شرکت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:59:56

جنوبی بحیرہ چین کے مسئلے کا واحد حل براہ راست مذاکرات ہیں چین اور فلپائن کے مسئلے پر غیرذمہ دارانہ اور توہین آمیز تبصروں سے گریز کیا جائے کمبوڈین وزیر اعظم کا ویتنام کے ایک فیس بک یوزر کو سرکاری فیس بک پر مشورہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:55:50

ٹیلی کام فراڈ کے ذریعے رقوم ہتھیانے پر 4افراد گرفتار رقم سے محروم ہونیوالے تینوں افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:54:45

کٹھمنڈو سے گوانگ ژو کیلئے یکم ستمبر سے فضائی سروس کا آغاز چائنا سدرن ایئر لائنز کی فی الحال روزانہ ایک پرواز ‘ اکتوبر سے دو پروازیں ہونگی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:54:45

چینی یونیورسٹیوں کی روانڈا کے 200طالبعلموں کیلئے سکالر شپ کی پیشکش :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:54:45

الماتے اور آستانہ میں ”چین کو جانئییپروگرام“ کا افتتاح :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:49:34

آسیان ممالک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے فائدہ اٹھارہے ہیں چین ان ممالک کو اے آئی آئی بینک اور شاہرا ہ ریشم فنڈ سے رقوم فراہم کررہا ہے چینی کمپنیوں نے آسیان ممالک کی مارکیٹ میں اپنے کاروبار کا آغاز کردیا ہے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:49:34

کیوبا اور چین کے درمیان تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:49:34

فضائی مظاہرہ کے دوران چینی طیارہ گرگیا، پائلٹ ہلاک :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:48:52

چین اور میکسیکو کی ترقی دنیا کیلئے مثال ہے جی20-کانفرنس کے موقع پر چالیس اہم معاہدے ہونگے ، چینی سفیر :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:48:52

جنگجوؤں نے شام سے متصل سرحد پر اپنی ریاست قائم کررکھی ہے،ترکی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:23:11

ترک صدرکا روسی ہم منصب کو فون، حلب میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:23:11

ویت نام میں انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے خاتون نے اپنے ہی ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے،دوران تفتیش اعتراف جرم :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:23:11

فلپائن کی فوج نے ابو سیاف گروپ کے 11 عسکریت پسند ہلاک کر دئیے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:18:52

صومالیہ میں ساحلی ریستوراں پرجنگجوؤں کا حملہ،دوفوجیوں سمیت آٹھ ہلاک :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:18:52

کینڈا میں 2جڑواں بھائیوں کو دہشت گردی کے الزام میں24 سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:02:55

سوڈان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے سعودی امدادی اشیا کی دوسری کھیپ پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:02:55

روسی وفد کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 14:00:35

حملے کے بعد کابل میں امریکن یونیورسٹی کی بحالی کا کام شروع :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:35:35

عالمی سطح پر بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے، رپورٹ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:35:35

برقینی پر عائد پابندی برقرار رکھیں گے، تین میئرزکا اعلان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:35:35

شام کے شہر داریا سے شہریوں اور باغی جنگجووٴں کا انخلا شروع :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:33:39

برازیل پولیس کا سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:24:15

بنگلا دیش،ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 ملزمان ہلاک ریسٹورنٹ حملے میں 18 غیر ملکیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:18:15

مساجد کو بند اور قرآن پر پابندی عائد کر دیں گے، ہالینڈ کے سیاستدان کی دھمکی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:17:24

شام کے چار برس سے محصور شہر داریا سے انخلا ء جاری :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 13:14:56

مقتدیٰ الصدر کاعراقی پارلیمنٹ پربدعنوان عناصر کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:17:44

امریکہ شام اورعراق میں اپنی غلطیوں سے عبرت حاصل کرے،ایران :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:17:44

شام کے معاملے پر روس کے ساتھ معاہدے کیلئے جلد بازی نہیں ، جان کیری :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:17:44

عراق میں نقل مکانی کرنے والے 48 شہری داعش کے ہاتھوں قتل :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:17:05

یمن سے داغے گئے راکٹ حملوں میں سعودی بجلی گھر جل کر تباہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:17:05

لفظی جنگ جاری،ہلیری نے ٹرمپ کودماغ سے فارغ قراردے دیا ہلیری خودایک تھرڈ کلاس سیاست دان ہیں جو صرف باتیں بناتی ہیں،ٹرمپ کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:17:05

خواتین کو حاجی علی درگاہ میں داخلے کی اجازت ہے،ممبئی عدالت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:16:16

یورپی یونین مشترکہ فوج تشکیل دے، مشرقی یورپی ملکوں کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:16:16

سعودی عرب میں مزید 32افرادنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:16:16

یمنی باغی تعز کا محاصرہ توڑنے کے لیے دوبارہ منظم ہونے لگے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:12:39

امریکہ کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کا ذخیرہ موجو د ہے،شمالی کوریا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:12:39

اٹلی ، زلزلے میں ہلاک شدگان کی یاد میں یوم سوگ،شمعیں روشن کی گئیں :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:12:39

شام کے چار برس سے محصور شہر داریا سے انخلا ء شروع :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:07:25

امریکہ اورروس شام میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے اب بھی ہمیں چند معاملات کو حل کرنے کی ضرورت ہے،روسی وزیرخارجہ/معاملات طے ہونے تک دونوں ملکوں کے ماہرین جنیوامیں موجود رہیں،کیری :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:07:25

ہیلری کلنٹن کی ٹرمپ پر برتری 12پوائنٹس سے کم ہوکر صرف پانچ پوائنٹس رہ گئی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:07:25

برازیل پولیس کا سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:04:29

فرانسیسی عدالت نے برقینی پہننے پرعائد حکومتی پابندی ختم کردی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 12:04:29

ابوظہبی، کل سے بڑی بسیں اور ٹرک رش کے اوقات میں شہر سے باہر کھڑا کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:41:53

شارجہ ، غلط آپریشن کرنے پر نجی ہسپتال کو 9لاکھ درہم جرمانہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:41:53

خاتون سے زیادتی کرنے والا کویتی شہری گرفتار :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:41:53

سعودی عرب میں آتش بازی کا سامان بیچنے والوں کی اطلاع دینے پر 5 ہزارریال انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:39:12

شارجہ ، منشیات رکھنے کے الزام میں 5 غیر ملکی گرفتار :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:39:12

ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات ہیں، علی شمخانی :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:35:10

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:34:30

افغان صدر اور چیف ایگزیکٹیو کی ملاقات :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:34:30

رواں عشرے کے اختتام تک سعودی عرب کے فوجی اخراجات فرانس اور روس سے بڑھ جائیں گے، برطانوی جریدہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:34:30

روس کی بحیرہ کیسپین میں جنگی مشقیں :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:26:33

مہاجرین کو روکنے کے لیے ہنگری کو قلعہ بنا دیں گے، وزیراعظم :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:26:33

بھارت میں ایمنسٹی انٹر نیشنل کے خلاف بغاوت کے شواہد نہیں ملے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:26:33

جاپانی وزیر اعظم کینیا پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:25:57

ترکی کی سلامتی کو یقینی بنانے تک شام میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، بن علی یلدرم :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:25:57

ترک روسی روسی صدور کے درمیان شامی شہر حلب میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:25:57

مہاجرین کی آمدکے باعث جرمنی کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:21:13

تیونس میں نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:21:13

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:21:13

میکسیکو کے قریب پیدا ہونے والا سمندری طوفان لسٹر شدت اختیار کرگیا :

وقت اشاعت: 27/08/2016 - 11:20:31


کوئٹہ: پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام شہداء 23اگست کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس سے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب کے وزراء صنعت و تجارت چوہدری محمد شفیق راولپنڈی چیمبر آف کامر اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جامشورہ کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو جماعت اسلامی کے 77ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ہفتہ کے روز اٹھنے والا گرد و غبار کا طوفان۔


حیدر آباد: کچہ قلعہ کے رہائشی حیسکو کی طرف سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف شاہراہ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد میں منعقدہ پری انٹری ٹیسٹ میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد میں منعقدہ پری انٹری ٹیسٹ میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد میں منعقدہ پری انٹری ٹیسٹ میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: آل بلوچستان متحدہ یونین کونسلز کی جانب سے جمیل مشوانی ، فاروق شاہوانی و دیگر منتخب نمائندے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن ناصر حسین ڈار کوئٹہ پولیس کلب میں سانحہ سول ہسپتال کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈبل ماسٹر، ایل ایل بی، پشاور پولیس کی بطور لیڈی کانسٹیبل ایک ایوارڈ وصول کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہندو برادری کرشنا مندر میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ہلال احمر کے زیر اہتمام نوجوانوں سے متعلق تربیتی نشست کے اختتام پر شرکاء میں اسناد تقسیم کی جا رہی ہیں۔


سرگودھا: بیگم کمشنر وزیر اعظم یوتھ سکلڈ پروگرام کے تحت زیر تربیت طالبات میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: قومی ترانہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عزیز احمد پاکستان سویٹ ہومز میں سرپرست اعلیٰ زمرد خان کو جشن پاکستان زندہ باد تقریب کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


استمبول: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ایوان صدر استنبول میں ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی 3ستمبر کی ریلی کے حوالے سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہونیوالے اجلاس میں اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان، میاں محمود الرشید و دیگر رہنما شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین لکشمی چوک میں بارشی پانی کے نکاس کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: بارش کے قطرے پڑنے کے بعد پھولوں کا خوبصورت منظر۔


ایبٹ آباد: ایک بزرگ شہری برساتی پانی کی رکاوٹ دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


ایبٹ آباد: موسلا دھار بارش کے بعد نالہ پانی سے بھرجانے سے سڑک بند ہے۔


اسلام آباد: بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد ہائی وے پر ٹریفک جام کا منظر۔


اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار فیملی دوران بارش اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔


کراچی: سٹوڈنٹس این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ دیتے ہوئے۔


اسلام آباد: بارش سے بچنے کے لیے شہری پل کے نیچے جمع ہیں۔


کراچی: ٹریفک پولیس کے جوان دوران بارش اپنے ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔


کراچی: موٹر سائیکل سوار موسلادھار بارش کے دوران اپنی منظر کی جانب رواں دواں ہیں۔


کراچی: سٹوڈنٹس این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ دیتے ہوئے۔


کراچی: بارش کے دوران ٹریفک وارڈن ٹریفک کنٹرول کرتے ہوئے۔


چنیوٹ: ایک معمر شخص ریلوے ٹریک پر بھینسیں چرا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


چنیوٹ: شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے دریائے چناب پر جمع ہیں۔


چنیوٹ: دکاندار خوشگوار موسم میں بڑھتی مانگ کے پیش نظر جلیبیاں تیار کر رہا ہے۔


سرگودھا: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب خلیل طاہر سندھو الحمرا ہال لاہور میں منعقدہ تقریب میں اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر اقلیتی رہنما چوہدری مشتاق گل کو ایوارڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری فرحت علی میر، سیکرٹری سروسز چوہدری لیاقت ملاقات کر رہے ہیں۔


سرگودھا: کمشر ندیم محبوب تھیلیسیمیا و ہیمو فیلیا سنٹر ہلال احمر ہسپتال کا معائنہ کر رہے ہیں۔


سرگودھا: وزیر اعظم یوتھ سکلڈ پروگرام کے تحت صنعت زار میں زیر تربیت طالبات میں تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔


سرگودھا: بیگم کمشنر صنعت زار میں وزیر اعظم یوتھ سکلڈ پروگرام کے تحت کورس کے کام کا معائنہ کر رہی ہیں۔


پشاور: ڈبل ماسٹر، ایل ایل بی، پشاور پولیس کی بطور لیڈی کانسٹیبل ایک ایوارڈ وصول کر رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ٹیکسٹائل ایشیا کی 16ویں بین الاقوامی نمائش میں ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ٹیکسٹائل ایشیا کی 16ویں بین الاقوامی نمائش کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ٹیکسٹائل ایشیا کی 16ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ میں المیزان فاؤنڈیشن ایڈوائزری بورڈ اور انتظامیہ کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی مسوسلا دھار بارش کے بعد ایک شاہراہ پر پانی کھڑا ہے۔


لاہور: سینٹری ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ظفر اقبال کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خان یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی تقریب جشن آزادی سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور جنت عزیز آئی ہسپتال گوالمنڈی کے دورے کے موقع پر مریضوں کی دی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: خاکسار تحریک کے کارکن کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ملت پارٹی کے کارکن پاکستان مخالف تقریر پر مظاہرے میں الطاف حسین کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد چائنہ سکیم میں کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعدایک گراؤنڈ پانی سے بھرا ہوا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد چائنہ سکیم میں کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: خواتین بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے برساتی پہنے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: خاتون بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


راولپنڈی: لیاقت چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔


پشاور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: کرشنا مندر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد پرشاد تقسیم کیا جا رہا ہے۔


راوپنڈی: ہندو برادری کی خواتین ہندو برادری کرشنا مندر میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہندو برادری کرشنا مندر میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں ہونیوالے فیشن شو میں ماڈل ریمپ پر واک کر رہی ہے۔