تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-08-06)
کراچی میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ لانڈھی، ملیر، شاہراہ فیصل، گلشن اقبال، لیاری، ناظم آباد اور فیڈرل بی ایریا کی سڑکیں سیلاب کی زدمیں‘بجلی کے فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کے زیادہ تر حصوں میں بجلی غائب ‘دھابیجی میں 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مسائل کا سامناکراچی میں جاری بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ایدھی فاﺅنڈیشن اور چھیپا کے عہدیداران کے مطابق14 لاشوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔8 افراد کرنٹ لگنے جبکہ 3 دیوار منہدم ہونے کے باعث ہلاک ہوئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں آج تیز ہونے والی بارش سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔محکمہ موسمیات نے رات بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے-کراچی میں 3دن سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے - آج ہونے والی تیز بارش کے باعث لانڈھی، ملیر، شاہراہ فیصل، گلشن اقبال، لیاری، ناظم آباد اور فیڈرل ... مزید