International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نریندر مودی تیسری بار جیتے توبھارت کا نقشہ بدل جائے گا، ماہر اقتصادیت
مودی کی تیسری مدت ملک گیر ہنگامہ آرائی اور بھارت کے نقشے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا باعث بنے گی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارت،سکھ کمیونٹی کی تنظیم شرومنی اکالی دل کی مسلمانوں کے خلاف نریندر مودی کے بیان کی مذمت
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نریندرمودی تیسری بارجیتے توبھارت کا نقشہ بدل جائے گا، ماہراقتصادیات ڈاکٹر پرکالا پربھاکر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اوردیگر ترقی پذیر ممالک چین کا اسمارٹ زرعی ماحولیاتی نظام اپنا سکتے ہیں ، زرعی ماہر
پاکستانی کسانوں کو جدید ترین زرعی طریقوں کی تربیت دی جا رہی ہے، اس سے وہ ان تکنیکوں کو لاگو اور اپنی پیداوار کو بہتر بنا سکیں گے، چینی ماہرین پاکستانی کاشتکاروں اور زرعی ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد افغان خواتین پر اپنی ہی سرزمین تنگ کر دی گئی،رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
جاپان کے سابق وزیراعظم ملاقات کیلئے ٹرمپ ٹاور پہنچ گئے،امریکی میڈیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب میں مقیم شہریوں کیلئے حج پرمٹ کا اجراء
مخصوص الیکٹرانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
میڈیا کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ سب سے ضروری مسئلہ امبانی کی شادی ہے،جلسے سے خطاب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ کے ادارے پرحماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
اسرائیل خود بھی اپنے دعوے کے ثبوت میں کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا،جائزہ رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قراردیدیا
امریکا نے گزشتہ سال بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
جب تک ثالثی مذاکرات کے لیے مفید ہوا، حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطر
حماس قیادت کی قطر میں موجودگی جب تک ثالثی کی کوششوں کے لیے مفید اور مثبت رہے گی،بیان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
ہمارے پاس ایران میں تنصیبات تک رسائی کی ضمانت دینے کے لیے ضروری نہیں ،رافیل گروسی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکی کانگریس سے امداد کی منظوری ہمارے دشمنوں کے لئے طاقت ورپیغام ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک
مرنے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، غیرملکی میڈیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ
چینی حکومت نے گزشتہ روز متاثرہ علاقے کے لیے خطرناک ترین طوفان کی وارننگ جاری کردی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ڈاکٹر لیری کیس،امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس سے ڈیل کرلی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
کانگریس اور اپوزیشن نے نچلی ذات اور قبائلیوں کا کوٹا چھین کر مسلمانوں کو دے دیا، مودی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
غزہ پر اسرائیلی جنگ نے انسانی حقوق کی صورتحال پر نمایاں منفی اثرات ڈالے، امریکی محکمہ خارجہ کا اعتراف
اسرائیل نے کچھ فلسطینی قیدیوں کو ایسے حالات میں رکھا جس سے ان کی صحت کو نقصان پہنچا، انسانی حقوق رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.