بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-16)

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی،ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناماکے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا، وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے،غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناما کے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا۔ وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے۔ غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چینی حکومت کا پاکستان کے ساتھ ملکر مشترکہ فلمیں اور ڈرامے بنانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:55:05

ہمیں نائن الیون حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو امریکہ میں اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کردینگے ، سعودی عرب کی اوبامہ انتظامیہ اور کانگریس کو دھمکی اگر سعودی عرب کو محسوس ہوا کسی نئے قانون کے تحت امریکہ میں موجود سعودی اثاثوں کو منجمند کیا جا سکتا ہے تو سعودی عرب یہ اثاثے فروخت کرنے پر مجبور ہو جائیگا، سعودی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:41:53

سعودی شہر الجبیل میں واقع کیمیکل پلانٹ میں خوفناک حادثہ، 12 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:40:12

امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ کنٹری رپورٹ 2015ء میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاخصوصی تذکرہ حالیہ آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے 55 ارکان کوماورائے عدالت قتل کیا گیا، 151 کارکنان لاپتہ ہیں، امریکی سالانہ کنٹری پورٹ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:19:42

ارت میں شدید گرمی کے باعث 134 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:14:09

امریکی صدر کی ننھے بچے کیساتھ کرالنگ ریس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا،فیس بک پر زکر برگ سمیت لاکھوں لوگوں نے تصویر لائیک کی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:07:48

یورپی کمیشن اورآٹھ ممالک کی شامی مہاجرین کیلئے ایک ارب 60کروڑڈالرامداد عالمی برادری اس منصوبے کے ذریعے متاثرین تک تعلیم کی فراہمی اور پائیدار امن کے قیام کو ممکن بناتے ہوئے انسانی وقار بحال کر سکتی ہے،بان کی مون :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:07:48

پوپ فرانسس کی یونانی جزیرے لیسبوس آمد، 12مسلمان مہاجرین کو پناہ کے لیے ساتھ لے گئے لیسبوس پر آنے کا مقصد مہاجرین کیساتھ ملنا ،ان کوبتاناتھا وہ تنہا نہیں ہیں،پوپ کا خطاب پوپ کے دورے کے موقع پر تقریبا دو سو مظاہرین کااحتجاج ، شرکاء نے پناہ کی تلاش میں سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو جانے والے سینکڑوں پناہ گزینوں کی یاد میں بحیرہ ایجیئن میں پھول بھی برسائے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:07:47

پابندیاں اٹھنے کے باوجودامریکا اپنے وعدوں کا احترام نہیں کر رہا، ایران کی شکایت انسانی حقوق سے متعلق امور پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،اس سلسلے میں ہمارا نقطہ نظر نہایت بلند معیارات پر مشتمل ہے ،ایرانی وزیرخارجہ تہران میں یورپی یونین کے مستقل دفتر کے قیام بارے بھی بات چیت کی جائیگی،سربراہ یورپی یونین وفدموگیرینی (پرسوں )اپنے دورہ ایران بارے برسلز میں یورپی یونین کو بریفنگ دیں گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:05:31

متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شب معراج کی چھٹی 4 مئی کی بجائے 5 مئی کو دینے کا اعلان:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:28:44

اسرائیلی آبادکاری کے حل کے لیے آپشنز کھلے ہیں، امریکا اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے قیام کے لیے اپنے تمام آپشنز پر غور کریں گے،ترجمان محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:55:14

نفرت کی دعوت دینے والے80افراد کوملک بدرکردیا، فرانسیسی صدر فرانسیسی نوجوانوں کو انتہاپسند سوچ اپنانے اور داعش میں شمولیت سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں،انٹرویو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:55:14

دہشت گردی کے خلاف امریکا اور خلیجی ممالک میں معاہدہ دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے، خلیجی ملکوں کی بیلسٹک دفاعی ضروریات پوری کرنے پربھی اتفاق کیا گیا ہے،وائٹ ہاؤس :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:55:14

دبئی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت "دبئی کریک ہاربر ٹاور" منصوبے کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:55:07

مصری وزیر خارجہ کااوآئی سی اجلاس میں ترک صدر ایردوآن سے مصافحے سے اجتناب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:54:08

سعودی عرب میں پولیس کی گشتی پارٹیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ القطیف میں نامعلوم دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی تحقیقات شروع کردیں،حکام :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:54:08

میرے اہل خانہ کوحکومت نے حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے،منحرف ایرانی پائلٹ میری فیملی کو رہانہ کیاگیاتواسرائیل سے رابطہ کروں گا، ترکی فرار ہونے والے منحرف ہوابازخسروی کا بیان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:54:08

یمن کے صوبہ لحج کا اہم ترین شہرالحوطہ القاعدہ سے آزاد،36جنگجوہلاک،48گرفتار اتحادی فوجی کارروائی میں عوامی مزاحمت کاروں، سیکڑوں فوجی اہل کاروں اور درجنوں بکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا،یمنی حکام :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:52:52

میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 300کی حوالگی کیلئے ایرانی جنرل کی روس آمد جنرل قاسم سلیمانی روسی عسکری قیادت سے ملیں گے،صدرپوٹن سے ملاقات نہیں ہوگی،ترجمان صدارتی محل :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:43:33

یوراگوئے میں تیزجھکڑچلنے،آسمانی بجلی گرنے سے چارافرادہلاک،12لاپتہ انتہائی طاقتور ٹورنیڈر کئی مکانوں کی چھتوں کو بھی اپنے ساتھ اڑا لے گیا،صدرکاڈولوریس شہر میں ہنگامی حالت کے نفاذکااعلان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:43:33

فلپائنی مسلمان عسکریت پسندوں نے چار انڈونیشی افراد کو اغوا کر لیا ایک ماہ کے دوران اغوا کی تیسری واردات میں دس انڈونیشی ، چار ملائیشیائی باشندوں کو اغوا کیا جا چکا ہے،ترجمان فلپائنی فوج `:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:42:24

امریکی صدارتی امیدوار سینڈرز کی پوپ فرانسس سے ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:42:23

فرانس میں لیبر اصلاحات کے خلاف ہزاروں افرادسڑکوں پر نکل آئے ،22گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:42:21

اراکین پارلیمنٹ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچے سے باز نہ آئے تو داعش کے خلاف جاری حکومتی آپریشن کو شدید نقصان پہنچے گا،عراقی وزیراعظم کا انتباہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:40:58

یمن تنازعے کے حل کے لیے امن بات چیت کل شروع ہوں گی،کویت میزبانی کرے گا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:40:58

جنوبی کوریامیں مسافربردار فیری کی غرقابی کے دو برس مکمل،ہلاک ہونے والوں کی یاد میں عائیہ تقریبات ،ہزاروں افرادکی شرکت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:40:58

قندوز میں طالبان اور افغان پولیس کے درمیان جھڑپیں،28جنگجوہلاک افغان پولیس نے قندوز صوبے میں طالبان عسکریت پسندوں کو قابو کرنے کے جامع پلان پر عمل شروع کر دیا ،ترجمان پولیس طالبان نے بھی اپنے آپریشن عمری کے تحت شورش زدہ افغان صوبے قندوز میں اپنی مسلح سرگرمیوں میں شدت پیدا کر دی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:38:53

سات رکنی اعلیٰ یورپی وفد اگلے ہفتے ایران کا دورہ کرے گا دورے کے موقع پر ایران میں پھانسیوں،میزائل تجربات پربات چیت ہوگی،اہم شعبوں میں قریبی تعاون بھی متوقع :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:38:53

پوپ کی یونانی جزیرے لیسبوس آمد، قید مہاجرین سے ملاقات،پناہ گزینوں کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے ڈھائی سو مہاجرین سے ملاقات ، عشائیے میں شرکت،آپ ہمارے لیے امیدکی کرن ہیں، مرکز میں موجود بچوں نے اپنی بنائی ہوئی تصاویر پیش کیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:38:53

پناہ گزینوں کا بحران قابو سے باہر ہے‘ بان کیمون :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:12:06

یمن‘ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 26 افراد ہلاک‘ درجنوں گھر تباہ‘ سینکڑوں افراد بے گھر :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:12:06

جاپان میں زلزلزکے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ،شدت5.4 ریکارڈ کی گئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:54:41

جاپان میں زلزلزکے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ،شدت5.4 ریکارڈ کی گئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:54:23

وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسہ کی اجازت دیدی انتظامیہ اور پی ٹی آئی مل بیٹھ کر امور کو خوش اسلوبی سے کریں،کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے، چوہدری نثار کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:36:47

مشرقی ملائشیاء میں پاکستانی قونصلیٹ نہ ہونے سے ہزاروں تارکین وطن کو شدید مشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:31:16

جنوبی چین کے لئے بارش کے بلیوالرٹ کی تجدید :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:19:59

تائیوان پولیس نے ملائیشیا سے ملک بدر کی جانے والے بیس ملزموں کو رہا کردیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:19:59

جنوبی چین میں پنگوئن پرندے کی1.6ٹن وزنی کھالیں پکڑی گئیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:17:54

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے بنیادی اقدار کی خلاف ورزی ہیں،چین امریکہ دیگر ممالک میں انسانی حقوق کی بے رحمانہ خلاف ورزیاں کررہاہے،امریکہ میں گذشتہ سال فائرنگ کے واقعات میں13ہزار361افراد ہلاک ہوئے ،چین کی امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے رپورٹ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:17:54

روس شامی صدربشار الاسد کو جنگ بندی کا پابند بنائے،جان کیری امریکی وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو،شام،یوکرائن کی صورتحال پر بات چیت ہوئی،روسی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:14:17

یمن میں دیرپا قیام امن کی منزل قریب آ پہنچی،اقوام متحدہ کی خوش خبری کویت کی نگرانی میں یمن تنازع کے حل کیلئے بات چیت جاری ہے،یو این مندوب کی یمن سے متعلق رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:14:17

ملکی معیشت زبوں حالی کا شکار ہے،روسی صدرکا اعتراف ملکی معیشت کی کارکردگی میں اگلے برس بہتری آئے گی،افراط زر کی مسلسل بڑھتی شرح پر بھی قابو پالیں گے،انٹرویو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:12:40

یونانی جزائر پر قید دس خوش قسمت مہاجرین پوپ فرانسس کے مہمان،ہمراہ اٹلی جائیں گے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:12:40

چین کے صوبے تائیوان میں 9-4 شدت کا زلزلہ:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:56:33

او آئی سی مسلمان ممالک کے ایک گروپ کے ہاتھوں یرغمال ہے،ایران حزب اﷲ اور ایران کی مذمت کرنے پر او آئی سی کو شرمندگی اٹھانا پڑے گی،ایرانی عہدیدارعباس عراقجی کا بیان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:24:45

ترک صدرکی تضحیک ،جرمن حکومت نے مزاح نگاربوہمرمان کے خلاف کارروائی کی اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:24:45

اسلامی سربراہ اجلاس کا ایران اور حزب اﷲ کی مذمت کے ساتھ اختتام پذیر اوآئی سی خطے کے ممالک میں ایرانی مداخلت ، شام، یمن، بحرین اور کویت میں حزب اﷲ کی دہشت گرد کارروائیوں کو یکسر مسترد کرتی ہے،مشترکہ اعلامیہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:19:11

جاپان میں پھر شدید 7.3شدت کازلزلہ،20افرادہلاک، سینکڑوں زخمی متعدد عمارتیں تباہ، لینڈ سلائیڈنگ سے کئی سڑکیں مکمل بند،متاثرہ عمارتوں میں سینکڑوں افراد پھنس گئے،بارشوں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات بیشتر شہریوں نے آفٹر شاکس کے خوف سے رات کھلے آسمان تلے گزاری ، ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد بجلی سے محروم،، زلزلے سے ریلوے اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد29ہوگئی،1500زخمی ہیں،جاپانی حکام :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:19:10

پناہ گزینوں کا موجودہ بحران مکمل طور پر قابو سے باہر ہو چلا ہے،بان کی مون :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:45:30

حلب میں شامی ا فوج اور داعش کے وفادار میلیشیا کے درمیان گھمسان کی جنگ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:45:30

ڈیموکریٹک صدارتی امیدواربیرنی سینڈرز کی پوپ فرانسس کے ساتھ ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:43:32

فرانس میں لیبر اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ،22افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:43:32

بھارت میں حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ روزانہ 46 کسان خودکشی کرنے پر مجبور کسانوں میں زیادہ تر خود کشیوں کی وجوہات محبت میں ناکامی اور ذہنی تنا ہے، بھارتی وزیر کی انوکھی منطق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:43:31

افغانستان ، طالبان کے ساتھ جھڑپ میں ضلعی پولیس چیف سمیت 6اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:40:41

چین کا زلزلے پر جاپان سے اظہار ہمدردی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:08:27

چین میں مقامی بولیوں کو محفوظ کرنے کے منصوبے کا آغاز 60سے زیادہ چینی اور غیر ملکی ماہرین کی خدمات حاصل کر لی گئیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:08:27

چینی کسٹم حکام نے جرمنی سے برآمد کر دہ چیونٹیاں قبضہ میں لے لیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:03:53

جمہوریہ کوریا علاقے میں کشیدگی بڑھانے سے باز رہے فریقین سلامتی کونسل کی قرارداد پر مکمل عملدر آمد کر یں ، ترجمان چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:03:53

برطانیہ ‘ پولیس نے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کے شبہ میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:58:24

افغانستان کے صوبہ لوگر میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 10شدت پسند مارے گئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:58:24

امریکی ملک یوروگوئے کے شمال مغربی علاقے میں طوفانِ گردوباراں کی زد میں آ کر چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:57:39

حماس نے مصر کی سلامتی سے متعلق تشویش دور کرنے کیلئے سرحد پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستوں کی تعیناتی شروع کردی سکیورٹی فورسز نے سرحد پر فوری طور پر3 نئے اڈے قائم کردیے ہیں ‘ ترجمان وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:57:39

بنگلہ دیش کی پولیس نے بغاوت کے الزام میں معمر ایڈیٹر کو گرفتارکرلیا شفق رحمان بیگم خالدہ ضیاء کے سپیچ رائٹر بھی رہ چکے ہیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:01:12

خارجہ پالیسی کیلئے یورپی یونین کی سربراہ فیدریکا موگیرینی تہران پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:00:19

سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں بارش اورسیلاب سے 7افراد ہلاک، 90کو بچالیاگیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:00:19

اوآئی سی میں شامل ممالک میں خواتین میں چھاتی اوربیضہ دانی کے سرطان سے نمٹنے کیلئے جامع اقدامات کی ضرورت پرزور :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:00:19

مسلم امہ قبلہ اول کی زمانی ومکانی تقسیم کی اسرائیلی سازشیں ناکام بنائے، الشیخ عکرمہ صبری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:43:38

مجاہدین دشمن کی قید سے اپنے شہریوں کو چھڑانے کیلئے کردار ادا کریں، اسماعیل ھنیہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:43:19

اسرائیل نے حماس رہنما ء اور رکن قانون ساز کونسل کی سزا میں چھ ماہ کی توسیع کردی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:43:19

اسرائیل دہشت گردی کی آڑ میں فلسطینی قائدین کو قتل کرنا چاہتا ہے، الشیخ رائد صلاح :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:43:19

پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان ساجد جاوید اور سعیدہ وارثی داعش کی ہٹ لسٹ میں شال :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:32:51

او آئی سی میں ایران اورحزب اللہ کی مداخلت کی مذمت پر تہران کا سخت رد عمل کا اظہار او آئی سی کو اپنے موقف پر شرمندگی اٹھانا پڑے گی، ایران :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:28:35

بھارت ، ڈنپر اور جیپ کے درمیان تصادم ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:28:35

بھارتی صدرکا ملک کی عدالتوں میں بڑی تعداد میں مقدمات کے زیر التوا ہونے پر تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:28:35

جاپان میں دوسرا بڑا زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد28ہوگئی ،ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ،سونامی وارننگ 50 منٹ بعد واپس لے لی گئی،زلزلہ کے بعد آتش فشاں مانٹ آسو میں دھماکہ ، فضاء میں دھوائیں کے کالے بادل چھا گئے ،ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ، خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:26:42

شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز دنیا کے گرد دوبارہ چکر لگانے کا آغاز آئندہ چند دن میں کرے گا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:53:56

مقدونیہ میں اچانک انتخابات کرانے کی تاریخ کے اعلان کے بعد شہریوں کا احتجاج :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:53:56

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کی جانب سے کئے جانے والے میزائل تجربے کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:53:56

میڈیکل چیک اپ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف ہشاش بشاش، شاپنگ کرنے پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:48:19

مسجد نبوی کے سابق امام ڈاکٹر شیخ قاری محمد ایوب صاحب دار فانی سے کوچ کر گئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:47:38

پوپ فرانسس یونان میں تارکین وطن سے ملنے جائیں گے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:42:11

لاس اینجلس پولیس اورمحکمہ جنگلی حیات نے پہاڑی شیرکوپکڑ لیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:42:11

مصر، سعودی عرب کو جزیرے دینے کے معاہدے کے خلا ف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ،احتجاجی مظاہرے،صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ،پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:42:11

پاناما پیپرز لیکس، ٹیکس چوری کے انکشافات کے بعد اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن نے اپنی ٹیکس تفصیلات جاری کردیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:39:55

بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں فرقہ وارنہ فسادات پھوٹ پڑے، جھڑپوں میں،مسلمان شہری ہلاک، ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد زخمی ، درجنوں گرفتار،علاقے میں کشیدیگی،جلاؤ گھیراؤ ، کرفیو نافذ ،متاثرہ علاقوں میں پولیس کے اضافی دستے تعینات تنازع رام نومی جلوس کے راستے پر شروع ہوا،مشتعل افراد نے کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی،پولیس حکام :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:39:55

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں فرقہ وارانہ تشدد، کئی علاقوں میں حالات کشیدہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:11:39

ایران اور جرمنی کے درمیان پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں تعاون جاری ہے، ایران :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:09:39

یوروگوئے میں ٹورنیڈو کی زد میں آ کر چار افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:09:39

فلپائنی عسکریت پسندوں نے چار انڈونیشی افراد کو اغوا کر لیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:09:39

فلپائن کے ساحلی علاقے میں عسکریت پسند گروپ نے چار انڈونیشیائی ملاح یرغمال بنا لئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:00:42

مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون نظر بند افراد کو طبی اور قانونی سہولت سے محروم رکھا جاتا ہے ،امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:59:40

بھارت اور فرانس کے درمیان36 لڑاکاطیاروں کی فروخت کامعاہدہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:59:40

اقوام متحدہ کے سینئر افسر کی ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:57:44

فیس بک نے ڈویلپرز کے لیے یوزر نیم اور پاس ورڈ ختم کردیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:52:57

امریکا،اسکول طالبات نے ریٹائرڈ گارڈ کیلئے لاکھوں ڈالرکا چندہ جمع کرلیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:50:03

جنوبی جاپان میں پھر 7.3 شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک ، سیکڑوں زخمی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:50:03

امریکی صدر شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:21:23

داعش قیمتی نوادارت بیچ کر دہشت گردی پھیلارہی ہے،روس :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:21:23

ملک کے مستقبل کافیصلہ عوام نے کرناہے،اقوام متحدہ یا امریکہ نے نہیں،غیرتسلیم شدہ لیبی وزیراعظم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:21:23

جنیوامذاکرات میں بشارالاسد کی قسمت کا فیصلہ کرنا ہوگا،شامی اپوزیشن :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:20:35

روسی قیادت پر مکمل اعتماد ہے،شامی حکومت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:20:35

جرمن زبان نہ سیکھنے والوں کو پناہ نہیں دیں گے، نئے جرمن قوانین :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:20:35

بھارت ‘ کنویں سے بکری نکالنے کی کوشش میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کی وجہ سے تین افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:13:33

وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات کے وقت جو وعدے کئے کھوکھلے ثابت ہوئے ‘ ملائم سنگھ یادو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:13:33

بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:13:33

سعودی عرب میں پولیس کی پٹرولنگ پارٹیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:08:01

روس بشار الاسد کو جنگ بندی کا پابند بنائے، جان کیری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:08:01

یمن میں دیر پا قیام امن کی منزل قریب آپہنچی ، خصوصی ایلچی اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:07:33

تنازعات سے بچ کر نکلنے والے مہاجرین کو بیماریوں کا خطرہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:07:33

سیئول میں فیری حادثے کے2سال پورے ہوجانے پر ایک تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:07:33

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے رپورٹر کو مزہ چکھا دیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:45:17


لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی پی امداد حسین بھٹی کی یاد میں ہاکی میچ کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب نیشنل پاور لفٹنگ چمپئن شپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، کرکٹر سعید اجمل بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پہلی قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2016ء کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں تیکوانڈو کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب نیشنل پاور لفٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں میں کھلاڑی شریک ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سے کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کا وفد ڈیوڈ چالز کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔


حیدر آباد: مقامی کلب میں منعقدہ لٹریچر فیسٹیول میں خواتین بک اسٹال پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود خیبر پختونخوا گیمز پشاور ریجن میں والی بال کے فاتح کھلاڑی کو میڈل دے رہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین نٹ بال میچ کا خوبصورت منظر۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین کرکٹ فائنل میں کھلاڑی شارٹ کھیل رہی ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) عثمان ٹیچرز کے خلاف محکمانہ انکوائریز سن رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان محکمہ سکول ایجوکیشن کے مختلف شعبوں کے اعلیٰ حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک مقامی سکول کے بچے قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک مقامی سکول کے بچے قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب میں 70سال سے بند گوردوارہ کو بحال کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب میں 70سال سے بند گوردوارہ کو بحال کرنے کے نقاب کشائی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہری مقامی پارک میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور کے نواحی گاؤں میں صبح سویرے خاتون دودھ بیچنے جا رہی ہے۔


لاہور: بھٹہ محنت کش خواتین اینٹیں تیار کر رہی ہیں۔


لاہور: محنت کش مزدور گندم کے کھیت میں گندم کی کٹائی کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کاریگر روم کولر تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت بڑھتے ہی چائنہ چوک میں ایک شہری جہاز کے سائے تلے بیٹھا ہے۔


لاہور: نجی ہوٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنیوالی لڑکی لاریب مریم کی ڈیڈ باڈی گنگارام ہسپتال میں پڑی ہے۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک ذیشان کیڈٹ سکول کے بچے پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی پرندے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پرندے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس ڈرائیونگ سکول میں موٹر سائیکل کی تربیت حاصل کرنیوالی خواتین کی کار کردگی چیک کر رہے ہیں، اداکار فردوس جمال اور تسلیم شجاع بھی ان کے ہمراہ کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کو لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے ڈائریکٹر جنرل لیبر سلیم حسین خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا کو ایم پی اے شہزاد منشی بہار کالونی چرچ میں امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے سیمنٹ مینار کے احاطے میں کام کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سڑک کنارے بیٹھے سٹابری اور شہتوت فروخت کر رہی ہے۔


لاہور: رات کے وقت جیل روڈ کا خوبصورت منظر۔