بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-04)

سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گزشتہ شب سعودی عرب نے ایران کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے ایران سے اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا تھا جبکہ ایران کے سفارت عملے کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی تھی۔ سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد سعودی عرب کی جانب سے فضائی رابطے بھی ختم کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم ایرانی زائرین کی سعودی عرب آمد پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بھارتی حکومت نے پٹھان کوٹ ائیربیس حملے کی تفصیلات پاکستانی حکومت کو فراہم کر دیں:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:49:58

دبئی سے آنیوالے دو خاندانوں میں جھگڑے سے ائیر پورٹ کا احاطہ میدان جنگ بن گیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:32:31

سعودی عرب کاسفارتی تعلقات کے بعد ایران کے ساتھ فضائی رابطے اور تجارتی تعلقات بھی ختم کرنے کا اعلان ایرانی زائرین کے سعودی عرب آنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی،سعودی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:28:32

ایران میں سالانہ چھ کروڑ لیٹر شراب کے استعمال کا انکشاف:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:04:13

بحرین اور سوڈان کا ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان ایرانی سفراء کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 22:00:55

بھارتی میڈیا نے پٹھان کوٹ حملے کے بعد پاک بھارت مذاکرات ختم ہونے کا دعوی کر دیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 21:27:27

پاکستان اور بھارت کی بہتری اسی میں ہے کہ وہ باہمی تعاون اور بات چیت کا عمل جاری رکھیں:چین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 21:11:28

پٹھان کوٹ ایئربیس پر زندہ بچ رہنے والے دو دہشت گردوں نے رہائشی عمارت پر قبضہ کررکھا ہے:بھارتی فوج :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 21:08:47

کابل کے ہوٹل پر حملہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 21:08:47

سعودی شہریوں کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے: سعودی وزیر خارجہ:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 20:18:01

سعودی عرب نے ایران کیساتھ سفارتی تعلقات کے بعد فضائی تعلقات بھی ختم کرنے کا اعلان کردیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 20:04:18

افغانستان میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ، آپریشن مکمل ، قونصل خانہ کلیئر قرار ،3 دہشت گرد ہلاک ،9افراد زخمی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:54:06

پٹھا ن کوٹ ائیر بیس حملے کی ذمہ داری متحدہ جہاد کونسل نامی تنظیم نے قبول کرلی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:52:30

افغان صدر اشرف غنی کا نریندر مودی کو فون، پٹھان کوٹ حملے پر اظہا رافسوس دونوں رہنماوں کا دہشتگردوں کیخلاف مل کر جدوجہد کرنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:52:30

شیخ نمر کی پھانسی کے بعد بغداد میں کشیدگی، سعودی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ، مساجد پر بم حملوں میں موذن شہید :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:52:30

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ائیرپورٹ کے قریب بم دھماکہ:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:44:33

شمالی چین کے صوبائی ہیبیا ئی کاماحولیاتی تحفظ معائنہ شروع کر دیا گیا مرکزی حکام ہردو سال بعدپراونشل علاقوں کا معائنہ کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں،وزارت ماحولیات :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:36:07

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تنازعہ باعث تشویش ہے ترجمان چینی وزرات خارجہ فریقین علاقائی امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے تنازعات ،مذاکرات اور صلاح مشورے کے ذریعے حل کریں ، پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:34:16

اردن میں نئے چینی سفیر کی تقرری :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:34:16

چین نے روس کی نئی سلامتی پالیسی کی حمایت کر دی،ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:34:16

بحرین نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات معطل کردیے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 19:21:45

شام میں جاری لڑائی میں 2016کے دوران اہم پیش رفت ہوسکتی ہے:روس کی سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:56:11

مشرق وسطٰی میں فرقہ وارانہ تصادم مزید بھڑک اٹھا تو قصور وار ایران اور شام کو ٹھہرایا جائے گا:روس :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:55:46

ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی : خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:55:46

جنوبی ایشیائی ممالک میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:54:07

سعودی عرب نے موت کی سزاؤں کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے ایران کے احتجاج کو یکسر مسترد کردیا ایران عرب خطے میں سیاسی عدم استحکام کے لیے علاقائی دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا:سعودی عرب کا الزام :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:54:07

سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:54:07

ایشیائی آئل اوراسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آگئیں تیل پیدا کرنے والے اہم ممالک سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں،جس کا اثر ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی نرخوں پر بھی دیکھا جارہا ہے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:43:14

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کم کرنے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:39:36

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے تین افغان فوجی ہلاک افغان سیکورٹی فورسز کا ننگر ہار میں طالبان کے کئی حملوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:36:49

چینی خاتون ڈرائیور کی غفلت ، ڈاکار ریلی ملتوی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:24:05

چینی کرنسی کی شرح میں 54ماہ سے زیادہ عرصے کی کمزورترین سطح پر کمی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:22:15

چینی حصص میں زبردست کمی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:22:15

وال سٹریٹ میں مندی کی بناء پر ٹوکیو اسٹاک صبح کے سیشن میں تیز ی سے گرگئے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 18:22:15

مصر ، صحرائے سینا ئے میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن 26 عسکریت پسند ہلاک ، 25 گرفتار :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:40:39

عراق ، خودکش حملہ ، 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:40:39

سعودی عرب تعلقات منقطع کر کے شیعہ عالم کو پھانسی دینے کی بڑی غلطی سے دنیا کی توجہ ہٹا نہیں سکتا ، ایران :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:40:39

بحرین نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیے منامہ حکومت کا ایرانی سفارتکاروں ملک چھوڑ دینے کا حکم :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:15:06

کابل : افغان صدر کا بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:12:16

پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے سے قبل حملہ آور کی اپنی والدہ سے گفتگو کی آڈیو جاری:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 17:00:19

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے4 بھارتی فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:38:28

سعودی عرب نے سفارتخانے پر حملے کو کشیدگی میں اضافہ کرنے کا بہانہ بنایا ہے:ایرانی دفترخارجہ شیخ نمر کو سزائے موت دیے جانے پر سخت مایوسی ہوئی‘ سزاوٴں کے ردعمل میں تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا جائے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:22:03

برطانیہ میں والدین کوکھانے میں شکرکی مقدارجانچنے کے لیے موبائل فون میں مفت ایپ ڈاوٴن لوڈ کرنے کی ترغیب :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:22:03

افغان فوج مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے کے قریب عمارت سے جنگجووٴں کو نکالنے کے لیے بر سر پیکار :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:19:03

سوئیڈن نے ملک میں داخل ہونیوالے مہاجرین کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے ڈنمارک سے آنیوالے مسافروں کی شناخت کی جانچ شروع کردی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:10:05

ریاض تہران پر سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملے کو جواز بنا کر کشیدگی پیدا کر رہا ہے:ایرانی دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:10:05

زمین کا گھومنا اچانک تھم جانے سے ہرچیزایک ہزارمیل فی گھنٹہ کی رفتار سے اچانک مشرق کی جانب اڑنے لگے گی :ماہرین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:08:57

امریکہ :ریاست اوریگون میں وفاقی دفاترپر قبضہ‘کئی سال تک مسلح جنگ کے لیے تیار ہیں:عسکریت پسند :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 16:08:57

کینیڈا، گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 86 سالہ معمر خاتون ہلاک :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:27:56

روس کے ساتھ امن معاہدہ وقت کی ضرورت ہے، جاپانی وزیراعظم :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:26:51

سوئیڈن نے سرحد پر مہاجرین کی جانچ پڑتال شروع کر دی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:26:51

زیمبیا میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات11 اگست کو ہوں گے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:26:51

یمن کے شہر عدن میں مشتبہ جہادیوں کے حملوں میں 9 سیکورٹی اہلکاروں سمیت17افراد ہلاک،شہر میں کرفیو نافذ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:18:31

کابل ایئرپورٹ پر پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کش کار بم دھماکہ، کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:18:31

سعودی عرب خطے میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے،ایران کا الزام :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 15:18:31

ذہنی دباؤ چھوٹے بچوں کے دماغی نشوونما متاثر کرتا ہے،حیرت انگیز تحقیق :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:37:11

پیار و محبت سے نسیان یا بھولنے والی بیماری کے مرض کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے ،ماہرین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:37:11

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کی وجہ سے سرطان لاحق ہونے میں کوئی خاص تعلق نہیں،سائنسدان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:37:11

سوئیڈن نے ملک میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے ڈنمارک سے آنے والے مسافروں کی شناخت کی جانچ شروع کردی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:30:35

ریاض تہران پر سعودی عرب کے سفارتخانے پر حملے کو جواز بنا کر کشیدگی پیدا کر رہا ہے۔ایرانی دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:30:35

2015سائبرسیکورٹی کے حوالے سے بدترین سال‘نئے سال میں سیکورٹی کو مزیدمضبوط بنانے کے اقدامات کیئے جائیں گے:ماہرین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:28:39

میکسیکو کے شہر ٹیمسکو کی نومنتخب خاتون میئر حلف برداری کے اگلے ہی روز قتل :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:28:39

ایران کے بلسٹک میزائل سے متعلق پابندیاں عائد کرنے سے متعلق پیش رفت سے پہلے مزید وقت درکار ہوگا:اوبامہ انتظامیہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:27:35

زمین کا گھومنا اچانک تھم جانے سے ہرچیزایک ہزارمیل فی گھنٹہ کی رفتار سے اچانک مشرق کی جانب اڑنے لگے گی :ماہرین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:27:35

امریکہ :ریاست اوریگون میں وفاقی دفاترپر قبضہ‘کئی سال تک مسلح جنگ کے لیے تیار ہیں:عسکریت پسند :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 14:27:35

آل سعود شیعوں اور سنّیوں میں خانہ جنگی چاہتے ہیں ‘ حسن نصر اللہ شیخ النمر کا خون یومِ حساب تک آل سعود کیلئے تباہی لائے گا ‘خطاب :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:31:54

خطے کے تمام سیاسی رہنما دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی ختم کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ‘امریکہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:31:54

افغانستان ‘ بھارتی سفارتی مشن پر دھاوے کے دوران شہر دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:31:53

دبئی میں نئے ریڈار نصب ، دبئی پولیس نے حد رفتار کی فہرست جاری کر دی:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:27:08

مقبوضہ بیت المقدس ،یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی 8 گاڑیاں نذر آتش کردیں :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:26:35

غزہ ،امتحانی حال میں پیپر دیتے ہوئے فلسطینی طالبعلم جاں بحق :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:26:35

غرب اردن، بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں متعدد صہیونی فوجی زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:25:31

16 سالہ شہیدہ اشرقت قطنانی سپرد خاک :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:25:31

خالد مشعل کی سوشل میڈیا پرکسی قسم کی سرگرمی کی سختی سے تردید :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:25:31

یمن کی الضالع گورنری کے سابق سیکیورٹی ڈائریکٹرکو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر3 ساتھیوں سمیت قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:23:35

خطے کا چودھری بننے کا خواب دیکھنے والے بھارت کیلئے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ بھیانک خواب بن گیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:23:01

بغداد میں سعودی سفارت خانے پر راکٹ حملہ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ویڈیو جاری :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:23:01

بھارت میں علی الصبح زلزلہ ، 8 افراد ہلاک،100زخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،وزیراعظم مودی کا اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:23:01

پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملہ کرنے والوں میں سے دو حملہ آور اب بھی وہاں موجود ہیں جن کی تلاش جاری ہے:بھارتی حکام :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:18:24

سعودی عرب اور ایران کشیدگی میں مزید اضافہ‘بغدادمیں سعودی سفارت خانے پر راکٹ حملہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:18:24

متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزا کی توسیع میں آسانی کر دی:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 13:03:07

روس میں آتشزدگی کے واقعہ میں چار بچوں سمیت چھ افراد جھلس کر ہلاک :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:49:41

امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:49:40

سویڈش حکومت کا ملک کی حدود میں داخل ہونے والے تمام افراد کے پاسپورٹ اور دیگر شناختی دستاویزات کی چیکنگ کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:49:40

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے تین افغان فوجی ہلاک، فاریاب میں مارٹر گولہ پھٹنے سے سات بچے زخمی کنڑ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں پانچ عسکریت پسند ہلاک :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:48:51

جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے کا امن معاہدے کیلئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے رابطہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:48:51

نومبر کے دوران چائے کی ملکی برآمدات میں 145 فیصد کا نمایاں اضافہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:45:32

مشرق وسطیٰ میں فرقہ وارانہ تصادم میں اضافے پر ایران اور شام کو قصوروار ٹھہرایا جائے گا، روس :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:45:32

کابل ائیر پورٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ، غیر ملکی ایجنسی:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:44:53

ایران نے تہران کی اہم ترین خیابان کا نام آیت اللہ نمر باقر نمر کے نام سے موسوم کرنے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:44:51

ایران اور سعودی عرب شام کے معاملے کے حل کے لئے کوششوں کو غیرمستحکم نہ ہونے دیں، فیڈریکا موگیرینی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:44:51

”مہنگے ٹیوشن اور ٹیوٹر کی ضرورت نہیں“ طالب علم اپنے مضمون میں کتنا گرفت رکھتے ہیں اور اس کا رزلٹ کیا آئیگا ،نیا سافٹ ویئر تیار :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:37:26

بھارت میں ایک اور عورت درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی ٹیکسی ڈرائیور نے دو بچوں کی ماں کو جنسی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:34:41

ایران میں سالانہ چھ کروڑ لٹر شراب پی جاتی ہے، سرکاری رپورٹ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:31:33

یمن، مسلح افراد نے کرنل عبدالخالق کو3ساتھیوں سمیت قتل کردیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:30:23

داعش نے پانچ برطانوی جاسوسوں کو ہلاک کرنے کی ویڈیو جاری کردی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:30:23

پٹھان کوٹ ایئربیس کو تیسرے روز بھی خالی نہ کرایا جاسکا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:29:11

تعلقات ختم کرکے شیخ نمر کی سزا کی غلطی چھپائی نہیں جاسکتی ،ایران ایران کو سعودی عرب کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی۔سعودی وزیر خارجہ ریاض اور تہران کشیدگی دور کرنے کے لیے موثر اقدامات کریں،امریکہ :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:29:11

نئی دہلی : پٹھان کوٹ ائیر بیس سے تیسرے روز بھی دھماکے کی آوازیں۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:27:11

بیٹا مرنے سے پہلے کچھ کھا لو ، بھارتی میڈیا نے پاکستان مخالف ایک اور کھوکھلا محاذ کھول دیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 12:12:18

دبئی : دی ایڈریس ہوٹل فائر فائٹرز کی امدادی سر گرمیوں کی ویڈیو جاری ، سوشل میڈیا پر مقبول:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:46:07

روس 2016ء میں 160جدید ہتھیاروں کے دوگنا زیادہ تجربات کرے گا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:36:24

کینسر کے علاج کے ساتھ مریض کی جینیاتی خصوصیات کا پتہ چلانے کا طریقہ ایجاد :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:36:24

لیٹویا کا ہنگری کے راستے آنے والے پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے متعدد مقامات پر دیوار تعمیر کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:36:24

ترک ساحلی محافظوں نے بحیرہ ایجیئن میں پھنسے 57 مہاجرین کو بچا لیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:35:14

خلیج تعاون کونسل کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:35:14

پولینڈ میں میڈیا پر قدغن سے متعلق نیا قانون بنیادی یورپی اقدار کی خلاف ورزی ہو گا،کمشنر یورپی یونین :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:35:14

بھارتی ریاست منی پور میں 6.7شدت کا زلزلہ، 6 افراد ہلاک اور 100کے قریب زخمی ہو گئے :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:34:24

نسلی جنگ کے خاتمے کے بعد سے بے گھر افراد کو زمینیں الاٹ کی جائیں گی،سری لنکن صدر :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:34:24

ترک ساحلی محافظوں نے بحیرہ ایجیئن میں پھنسے 57 مہاجرین کو بچا لیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:34:24

امریکی صدر نے نے سیلاب سے متاثرہ ریاست میسوری میں ہنگامی حالت نافذ کردی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:32:01

آسٹریلیا کے وزیر برائے امیگریشن نے ایک صحافی کو پاگل جادوگرنی کا پیغام غلطی سے بھیجنے پر معافی مانگ لی :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:31:09

بھارتی ریاست منی پور میں‌ زمین لرز اُٹھی ، 6 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:20:53

روس کی جانب سے ترکی پر لگنے والی پابندیوں سے اب ترکی کی سیاحت، تعمیراتی کمپنیاں اور اشیا خورد ونوش کی برآمدات متاثر :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:00:22

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے شعیہ عالم شیخ نمر النمر نے2008میں امریکی حکام سے بھی ملاقات کی ‘ انھوں نے کوشش کی تھی کہ انھیں امریکہ مخالف نہ سمجھا جائے اور نہ ہی انہیں ایران کا حامی سمجھا جائے:وکی لیکس :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 11:00:22

بھارت کی ریاست منی پور میں زلزلے کے باعث پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے:بھارتی حکام :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 10:59:05

آئی ایس آئی ایس کی نئی ویڈیو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے والے پانچ افراد کی ہلاکت دکھائی گئی ہے ویڈیومیں موجودموادکا جائزہ لے رہے ہیں:برطانوی حکام :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 10:59:05

بھارت کے لیے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ بھیانک خواب بن گیا ‘ تین دن بعد بھی ائیربیس کو حملہ آوروں سے خالی نہیں کرایا جا سکا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 10:58:19

سعودی عرب کے سنیئر علماء کی کونسل کی ایران کی جانب سے سعودی عرب مخالف بیانات کی مذمت :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 10:58:19

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایران کے تمام سفارتکاروں کو مملکت سے نکل جانے کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 10:58:19


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربرائے ڈاکٹر طاہرالقادری ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن وعامہ کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیے جانیوالے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن کے دوران صحافی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب سے سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک خطاب کر رہے ہیں، نو منتخب ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کا کیک صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی، ساجد منور قریشی، شکیل پاشا و دیگر کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر ممتاز قادری کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شوکت خانم میں طالبان رہنما کا علاج کرنے کے بیان پر عمران خان کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ پر ایک رضا کار ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈنز بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گڑھی شاہو کے قریب ریلوے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق لیڈی ہیلتھ ورکرز کے سروس سٹرکچر کے بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزراء ملک محمد آصف بھا اور ملک ندیم کامران چڑیا گھر کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران چڑیا گھر لاہور میں شیر کے بچے کو پیار کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر تعلیم راجہ مشہود احمد خان، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل اور آئی پنجاب مشتاق سکھیرا بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس سی کے مریضوں کے لیے ادویاں خریدنے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: فیروز والا کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارلحکومت میں چھائے ہلکے بادلوں میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل موبائل لائبریریوں اور مسافر انتظار گاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے 295ویں اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: متروک وکف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق بورڈ آفس میں منعقدہ بورڈ ممبران کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان گوندل شیر پاؤ محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


نکیال: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کانووکیشن میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے دیگر قائدین خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دسویں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا جائزہ لینے کے لیے تیاری سے متعلق اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناصر محمود کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں۔