International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
جنوبی میانمار میں گاڑی الٹنے سے تین افراد ہلاک
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پیرس میں ملزم کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شدید زخمی
پولیس نے ملزم کو خاتون پر حملہ کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا تھا،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
1996 کے بعد پہلی بار مودی کا مقبوضہ کشمیر میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں 3 نشستوں کے لیے اہم امیدوار مضبوط مقامی سیاسی جماعتیں ہیں،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
رفاہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے،ترجمان محکمہ خارجہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دینگے،روسی صدر
مغرب کو یاد رکھنا چاہیے روس نے جنگ عظیم دوئم میں جرمنی کو شکست دی تھی، پیوٹن
جمعہ 10 مئی 2024 - -
رفاہ پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی ضد برقرار
ہمیں تنہا کھڑے ہونا پڑا تو بھی رفاہ پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،نیتن یاہو
جمعہ 10 مئی 2024 - -
غزہ کو راکھ کا ڈھیر بنانے میں بھارتی گولا بارود کا کردار بے نقاب
فلسطینیوں کے قتلِ عام کے دوران بھارتی سرکاری و نجی ادارے اسرائیل کو جنگی سامان فراہم کرتے آئے ہیں،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عالیشان محل میں رہنے والے عرب شہزادوں کی عام سی قبریں، سوشل میڈیا حیرت میں ڈوب گیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مسلمان گورنر کو رام مندر میں سجدہ کرنا مہنگا پڑ گیا، بھارتی مسلمانوں کی شدید تنقید
مسلمان گورنر کی ہندومذہب کے خدا کے آگے سجدہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گجرات، ہندو توا غنڈوں کی چھ سوسالہ قدیم درگاہ میں توڑ پھوڑ، مورتیاں رکھ دیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان کے ساتھ بات چیت سے گریزکی پالیسی انتہائی خطرناک ہے، کانگریس رہنما
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
کچھ مقامات پر موسم گرما کے دوران اوسط سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
امریکی پولیس کی فائرنگ سے فضائیہ کا اہلکار ہلاک
مرنے والے اہلکار کی شناخت راجر فارٹسن کے نام سے ہوئی،تحقیقات جاری
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سوئیڈن، عالمی مقابلہ موسیقی میں فلسطین حامیوں کا مظاہرہ
عالمی مقابلے میں اسرائیلی گلوکار سمیت 37 ملکوں کے گلوکار شریک ہوئے،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسرائیلی فوج کا مغربی رفح پر حملہ، 4 فلسطینی شہید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مقاصد حاصل کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کا دوستوں اور دشمنوں کو پیغام
ہم حماس ،حزب اللہ پر حملہ کریں گے، اور ہم سلامتی حاصل کریں گے،یووگیلنٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عراقی گروپوں کا ڈرونز سے اسرائیلی اڈے پر حملہ
جو حملہ کیا وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ کے جواب میں ہے،مزاحمت اسلامی عراق
جمعہ 10 مئی 2024 - -
رفح میں اسرائیلی جنگ وسیع ہونے پر زیادہ ہتھیار روک سکتے ہیں ،وائٹ ہائوس
رفح میں تباہی ہمارے اہداف کے حصول کے لیے مفید نہیں ہوگی،ترجمان قومی سلامتی جان کربی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
یہودی طلبہ کو برطانوی یونیورسٹیوں میں تحفظ دیا جائے، برطانوی وزیراعظم
یہودی طلبہ کو مٹھی بھر اقلیتی احتجاجی اور جنگ مخالف طلبہ کے احتجاج سے ہراساں نہ ہونے دیں،ہدایت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسرائیل کے فوجی آپریشن میں شدت کے بعد 80 ہزار فلسطینی رفح سے نقل مکانی کر چکے ہیں، یو این آر ڈبلیو اے
جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.