International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
رفح میں محدود فوجی آپریشن حماس کے باقی رہنمائوں کو ختم کر سکتا،امریکہ
مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں آپریشن رمضان کے بعد ہو سکتا ہے،ترجمان محکمہ خارجہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سعودی عرب، شہزادہ محمد بن سلمان ایوارڈ برائے سعودی چینی ثقافتی تعاون کا آغاز
ایوارڈ دنیا کے لوگوں کے ساتھ ثقافتی رابطے میں سعودی عرب کی گہری دلچسپی کی عکاسی کرتاہے،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
لبنانی وزیر اعظم کو اجنبی عورت سے مصافحہ اور بوسہ دینے پر شرمناک صورت حال کا سامنا
ْانتظارمیں کھڑے لبنانی وزیراعظم نے غلطی سے ایک خاتون سے مصافحہ کیا اور اسے بوسہ دیا،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سعودی عرب نے دو سال میں 1450 الیکٹرک کاریں درآمد کیں
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیلی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز
سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا،بیان
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
عدیل منگی کو امریکا کا پہلا مسلم اپیلز کورٹ جج بننے میں نئی مشکل درپیش
نیواڈا کی ڈیموکریٹ سینیٹر جیکی روزن نے بھی منگی کی مخالفت میں ووٹ دینے کا اعلان کردیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
دبئی، رمضان المبارک میں 202 بھکاری گرفتار
کارروائی رمضان المبارک میں بھیک مانگنے کے خلاف مہم کا حصہ ہے،پولیس
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
یورپ میں ممکنہ طور پر سب سے بڑی اجتماعی قبر دریافت
اس طرح کی دریافت پہلے کبھی نہیں ہوئی اور کسی نے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا،جرمن حکام
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیلی لازمی فوجی خدمات کیس کی سماعت میں لمبے التوا کے درخواست
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ملک کی اعلی ترین عدالت میں ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل امریکی حکام سے بات چیت کے لیے وفد بھیجنے پر رضا مند
اسرائیل رفح میں اسرائیلی فوج کے حملے کے لیے ضروری مشاورت کے لیے وفد بھیجنا چاہتا ہے،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فرانس نے اونرواکے لیے مشروط فنڈنگ کا اعلان کر دیا
طے شدہ شیڈول کے مطابق نئی قسط ماہ اپریل میں فرانس پر واجب الادا ہو گی ،حکام
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی
حال ہی میں 2021 میں ہونے والی شادی کے دن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پھیل گئی،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فلسطینی اتھارٹی کابینہ کی تشکیل مکمل
نامزد وزیر اعظم کے پاس وزارت خارجہ کا قلمدان بھی ہو گا،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جدہ کے تاریخی علاقے کی قدیم عمارتوں کی اصلاح و مرمت کا کام مکمل
ولی عہد نے اپنے ذاتی فنڈ سے 50 ملین ریال کی اعانت کی تھی،وزارت ثقافت
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سعودی عرب، بحیرہ احمر میں ناجل اور طراد مچھلیوں کے شکار پر پابندی
مچھلی کو تولیدی مدت کے دوران انڈے دینے کا موقع فراہم کرنے کیلئے پابندی لگائی گئی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے،اقوام متحدہ
اگر اسرائیل کا ایسا کرنے کا ارادہ ثابت ہو جائے تو یہ معاملہ جنگی جرائم کے مترادف ہے، وولکر ترک
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اتر پردیش، سابق رکن اسمبلی مختار انصاری جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت،ریاست اروناچل پردیش اور ناگالینڈ میں کالے قانون اے ایف ایس پی اےکے نفاذ میں 6 ماہ کی توسیع
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل غزہ میں خوراک کی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کی اجازت دے ،عالمی عدالت انصاف کا حکم
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت میں ایک مخصوص گروپ عدلیہ کو کمزور کرنے میں مصروف ہے، 6سووکلا کا چیف جسٹس کے نام خط
جمعہ 29 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.