Important Urdu News
اہم خبریں
-
پاکستان کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،یو اے ای قونصل جنرل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی نوید سنادی
ریلوے، انفرااسٹرکچر میں بھی سرمایہ کاری کی جائے گی، بخیت الرومیتھی، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں،وفاقی وزیرپورٹ وشپنگ قیصرشیخ
منگل 23 اپریل 2024 - -
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
چینی کمپنی نے پلانٹ لگانے کیلئے بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بھی مانگ لی، اسپیشل اکنامک زونز میں10سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ کی سہولت ہے۔ وزیرصنعت وتجارت پنجاب چودھری ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
منگل 23 اپریل 2024 - -
سعودی عرب، پاکستان اور ازبکستان کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے
منگل 23 اپریل 2024 - -
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
منگل 23 اپریل 2024 - -
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑے گی، بانی پی ٹی آئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
بجلی اورپیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہوگی، پہلے ناکام حکومت تھی، دعا کریں گے اللّٰہ انہیں ہدایت دے،سابق وزیراعظم
منگل 23 اپریل 2024 - -
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
بغیر لکویڈٹی کے کوئی بھی مارکیٹ مارکیٹ نہیں رہتی، ای ٹی ایف مارکیٹ میں نئی لکویڈٹی کا باعث بنیں گے، ہنرک پرسن
منگل 23 اپریل 2024 - -
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت نے بھی سر اٹھانا شروع کر دیا، ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی بوری قیمت میں 500 روپے تک کا اضافہ ہو گیا
محمد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
دو ماہ پہلے ٹیسٹ نہیں ہونے دیا اگراس وقت ٹیسٹ ہو جاتا تو انڈوسکوپی میں بہت زیادہ نظر آتا، یہ بہت تشویشناک چیز ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے
منگل 23 اپریل 2024 - -
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت بے حد تشویشناک اور نہایت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
پارلیمانی وفود کے تبادلوں اور پارلیمانی فرینڈشپ گروپس کے درمیان روابط دونوں اقوام کو مزید قریب لانے میں معاون ثابت ہوں گے، سر دار ایاز صاد ق
منگل 23 اپریل 2024 - -
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
منگل 23 اپریل 2024 - -
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
منگل 23 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
منگل 23 اپریل 2024 - -
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.