Important Urdu News
اہم خبریں
-
سینیٹ الیکشن؛ ذلفی بخاری اور مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض عائد
مراد سعید مفرور ہے سینٹ کا الیکشن نہیں لڑسکتا، دوہری شہریت کا حامل شخص بھی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل نہیں۔ اعتراضات
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
منگل 19 مارچ 2024 - -
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
منگل 19 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں پر چار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے
منگل 19 مارچ 2024 - -
سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو(کل) کیلئے نوٹس ، جواب طلب کرلیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
یاسین ملک سمیت تمام سیاسی قیدیوں کورہاکیاجائے، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
منگل 19 مارچ 2024 - -
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
اماراتی تاجرکی کراچی ڈیفنس میں تعمیرکی گئی ’’مسجدِ سکینہ سلطان‘‘ پرقبضہ ہوگیا
ایک سال گزرگیا قبضہ نہیں چھڑایا گیا ، قبضہ مافیا جعلی این جی او بناکرلوگوں سے عطیات بٹوررہے ہیں، سہیل الزرونی
منگل 19 مارچ 2024 - -
جعلی ڈگری کیس؛ سپریم کورٹ نے سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی
سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ قرار دے چکا ہے کہ ازخود نوٹس میں نااہلی نہیں ہوسکتی، ثمینہ خاور حیات کا کیس بھی لارجر بینچ کے فیصلے کے تناظر میں ہی دیکھا جائے گا۔ عدالتی ریمارکس
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
کاشتکاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد
لوکل کمیونٹی کو صفائی مہم کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کیلئے شامل کیا جائے،سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کا ماڈل میکنزم نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر،وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ... مزید
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
منگل 19 مارچ 2024 - -
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
سائفر کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے کئی اہم سوالات اٹھا دیئے
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
افواج کے خلاف پی ٹی آئی مہم نہیں چلا رہی ،جو لوگ ایسا کر رہے ہیں ان سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
منگل 19 مارچ 2024 - -
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انہی کی زبان میں جواب دیں گے، دہشتگردی کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،وفاقی وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں کی اپنے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواستوں پر سماعت
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
منگل 19 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.