Important Urdu News
اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی‘قومی اسمبلی کی 5پنجاب کی12کے پی کے اور بلوچستان اسمبلی کی دو‘دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں. الیکشن کمیشن‘وفاقی حکومت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
مجھے کالج میں پریشان کیا جارہا ہے اس لئے دنیا کو چھوڑ کر جا رہی ہے، جبراً مجھ سے باتھ روموں کی صفائی کروائی جاتی تھی، لاش ملے تو ان نمبر وں پر آگاہ کردیں،خط
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
جنوبی ایشیائی تارکین وطن کی تعداد میں لاطینی امریکی ممالک کے شہریوں کے مقابلے میں اضافہ ہورہا ہے.مردم شماری بیوروکی رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم بھی ہسپتال میں موجود تھی
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
پنجاب حکومت کومحکمہ صحت خیبرپختونخواہ کی جانب سے یاددہانی کا خط ارسال کیاگیاہے،سابق خاتون اول کے طبی معائنے کی غرض سے میڈیکل ٹیم کیلئے اجازت مانگی گئی ہے
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
پابندیوں کا شکار ہونے والی کمپنیوں میں سے تین کا تعلق چین میں اور ایک بیلاروس ہے‘ پابندیوں کامقصد سزا دینا نہیں بلکہ رویے میں مثبت تبدیلی لانا ہے. امریکی محکمہ خارجہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
محکمہ ایکسائز کاقسطوں والی گاڑیوں کا14روز میں ٹیکس ادا کرنے کیلئے 26بینکوں کو خطوط ارسال
ٹیکس ادا نہ کرنے پر رجسٹریشن منسوخی کیساتھ بینک سیل اورپر تادیبی کارروائی کی وارننگ دیدی،گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ ساتھ 100فیصد جرمانہ بھی کیا جائیگا
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان کی فنڈنگ کی درخواست پر عالمی مالیاتی ادارہ ایک بار پھر غور کرے گا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
آئی ایم ایف سے 6سے 8ارب ڈالر کے پیکج اور مئی 2024 میں آئی ایم ایف کا ریویو مشن پاکستان بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بعد آئی ایم ایف نے معاملے پرایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا عندیہ دیا تھا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
کل ہونے والا الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے،عوام گھروں سے نکلیں اور 8فروری والی تاریخ کو دہراتے ہوئے تحریک انصاف کو ووٹ دیں،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
عدالت نے پولیس کو 21 مئی تک سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری سے روک دیا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
پنجاب حکومت نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کی سفارش کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی،ٹرینوں کی آمد ورفت کو معطل
جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں،ٹرین کراچی سے سیالکوٹ جا رہی تھی، انجن میں آگ لگنے کا واقعہ فیروزہ کے قریب پیش آیا،ریلو ے حکام
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
دفعہ 144 کا نفاذ الیکشن کے صاف شفاف ہونے پر سوالیہ نشان ہے، عدالت دفعہ 144 کو حتم کرنے کے حکم دے، عدالت فریقین کو پابند کرے کہ آئندہ کبھی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ نہ کیا ... مزید
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
مریم نواز 18اپریل کوہیلی کاپٹر کے ذریعے کرتارپور پہنچی تھیں، وزیراعلیٰ کے حکم پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے نوجوان کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی ہیں،ترجمان پنجاب حکومت
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.