تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2017-10-12)
عدالت سے کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے‘نواز شریف اور شریف فیملی کے خلاف مقدمات کا فیصلہ عدالتوں میں ہونا ہے۔ حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ آپریشن کا بیان انتہائی تشویش ناک ہے،کوئی بھی آزاد اور خود مختار ملک اس قسم کی تجویز نہیں دے سکتا-چوہدری نثار کی صحافیوں سے گفتگو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہے، عدالت سے کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونی چاہئے ایک عدالت سے مطمئن نہ ہوں تو دوسری عدالت جانا چاہئے۔ کوئی بھی مقدمہ تحقیقات سے پہلے درج کرنا مناسب نہیں،آئی بی کے نام سے جاری کردہ خط اور فہرست میری تحقیق کے مطابق جعلی ہے،کوئی فارورڈ بلاک بن رہا ہے نہ نون لیگ میں کوئی گروپ بندی ہے۔ ٹیکسلا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ سے محاذ آرائی نوز شریف اور شریف خاندان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔نواز شریف اور شریف فیملی کے خلاف مقدمات کا فیصلہ عدالتوں میں ہونا ہے۔ایک عدالت ... مزید