Important Urdu News
اہم خبریں
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
منگل 19 مارچ 2024 - -
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
منگل 19 مارچ 2024 - -
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے یومِ پاکستان کی تقریب کا انعقاد، چین کے نائب وزیرخارجہ سن وی ڈونگ مہمان خصوصی تھے
منگل 19 مارچ 2024 - -
کیپٹن ، لیفٹیننٹ رینک کے افغان شہریوں کو پاک فوج سے نکالا ،خواجہ آصف کاانکشاف
بطور وزیر دفاع دو تین ایسی فائلیں سائن کیں جن میں افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا، افغانستان کے ساتھ کوئی نئے اصول طے نہیں کرنا چاہتے،وزیر دفاع کا بیان
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
منگل 19 مارچ 2024 - -
انتخابات میں مبینہ دھاندلی احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
ایڈیشنل سیشنز جج طاہر عباس سپرا نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، ملزمان کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو پیش ہوئے
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
مین گیٹ کے باہر سیمنٹ کی رکاوٹیں اب بھی موجود ہیں، اس لیے بہت سے لوگوں کو اس بات کا احساس نہیں ہوا کہ یہاں صورتحال معمول پر آگئی ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2024 - -
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست دائر‘ زین قریشی، فرحت عباس، علی امتیاز اور شاہد حسین سمیت 79 ملزمان کی پیشی
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
منگل 19 مارچ 2024 - -
نواز شریف،یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،نیب سے رپورٹ طلب
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب ریفرنس کی سماعت کی،عدالت میں نیب نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے مہلت طلب کی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
نواز شریف،یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس،نیب سے رپورٹ طلب
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب ریفرنس کی سماعت کی،عدالت میں نیب نے رپورٹ جمع کروانے کیلئے مہلت طلب کی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے
بند ہونے والے اکاونٹس میں 65 مذہبی، 47 ملک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے اور 350 اکاونٹس دہشت گردی مواد پھیلانے میں ملوث تھے۔ ترجمان وفاقی دارالحکومت پولیس
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
مذکرات کے لیے اسرائیلی خفیہ ایجنسی” موساد“ کے چیف کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر روانہ
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو درخواست دے دی
درخواست میں 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب یا 30 مارچ کو جلسہ عام کرنے کی اجازت مانگ لی
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
منگل 19 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
اچھا کام کرنے والے کی تعریف کریں گے، انقلاب لانے کا طریقہ یہ نہیں کہ ملکی سلامتی کو آگ لگادیں،گفتگو
منگل 19 مارچ 2024 - -
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
منگل 19 مارچ 2024 - -
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
میرا پانچواں سال نیب عدالتوں میں شروع ہو گیا، پہلے 9 سال لگے تھے، ابھی تو 5 سال لگے ہیں، گفتگو
منگل 19 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.