Important Urdu News
اہم خبریں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
معروف زمانہ ٹیکنالوجی برانڈ ویوو نے آج اپنا نیا اور بہترین فلیگ شپ سمارٹ فون V30 5Gپاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ V30 5G کو پہلے سے بھی بہتر Aura Light Portrait فیچر اور دلکش ڈیزائن ... مزید
منگل 19 مارچ 2024 - -
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
اس جماعت میں مصطفی نواز کھوکھر، مفتاح اسماعیل سمیت کئی دیگر لوگ بھی شامل ہوں گے۔ سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزد
معین ریاض قریشی ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد،اسلم اقبال حلف اٹھانے کے بعد لیڈر آف اپوزیشن ہوں گے،صاحبزادہ حامد رضا
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاک روس تعلقات صدر پیوٹن کی متحرک قیادت میں مزید مضبوط ہوں گے،صدر مملکت کی روسی صدر کو مبارکباد
منگل 19 مارچ 2024 - -
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں اسلام آباد کی احتساب عدالت آج ہی فیصلہ سنائے گی
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
افغانستان کے ساتھ اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا چاہتے ہیںلیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ کوئی آکر ہمارے ملک میں کارروائی کرے اور ہم چپ بیٹھے رہیں،وزیر دفاع کی گفتگو
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
ملزم کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرعظمت اللہ عرف طارق گروپ سے ہے، جس نے 2004 میں وزیر ستان میں فورسز پر حملہ کیا تھا
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان میں فضائی حملے کئے ہیں،طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین سے حملے نہ کئے جائیں،ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
صارفین پر40ارب کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان،سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروا ئی ہے،نیپرا درخواست پر 28 مارچ کو سماعت کرے گا
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیر اعظم کی نویں پی ایس ایل میں کامیابی پراسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد، پی ایس ایل کی بدولت پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں مدد ملی، شہباز شریف
منگل 19 مارچ 2024 - -
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
قمرجاوید باجوہ ، فیض حمید اور دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق 25 مارچ کو سماعت کریں گے
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
عوام نے 8 فروری کو اپنا مینڈیٹ ببانگ دہل دیا تھا، لیکن 9 فروری کو دھاندلی کی گئی، حکومت کی عہدے بانٹنے کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سردار ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام سفارتکاروں اور بیورکریٹس کیلئے افطارڈنرکاانعقاد
مرکزی صدرڈاکٹرحفیظ الرحمن کی ایمرجنسی ڈیزاسٹر،آرفن ،ہیلتھ ودیگرشعبوں پر بریفنگ،غزہ ریلیف پر1ارب 70کروڑ خرچ کرچکے ترک سفیر ڈاکٹرمہمت پاچاجی سمیت کینڈا،ملائشیا،جاپان،فلسطین،اردن ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی منصور ریاض ٹرسٹ ہسپتال آمد
حکومت پنجاب ڈویژن کی سطح پر سٹیٹ آف دی ارٹ تھیلیسیمیا سٹرز قائم کرے گی‘گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 - -
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
پنجاب میں اس وقت ڈاکو راج ، کسی کی جان، مال اور عزت محفوظ نہیں، جھوٹے حلف اٹھانے والے غرق ہوں گے
پیر 18 مارچ 2024 - -
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک مرد مسلمان 4 عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے،مفتیان کرام پہلی بیوی سے تحریری اجازت نہ طلب کرنے پر سزا دینا شرعی احکام سے متصادم ہے نکاح انسان ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیر خزانہ نے پارٹی قائد نواز شریف کی تصویر ڈائس پر رکھ کر تقریر کی
پیر 18 مارچ 2024 - -
مریم نوازاور نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ، 3شہرو ںمیں میٹروبس ،لاہور میں انڈر گرائونڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
پیر 18 مارچ 2024 - -
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ،زراعت سے متعلق امور پر غور
پیر 18 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.