Important Urdu News
اہم خبریں
-
محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی کو احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی
اتحاد برائے تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور رہنما ءپی ٹی آئی اسد قیصر کی قیادت میں وفد نے منصورہ میں حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
مقامی عدالت میں سماعت کے دوران ملزم میر حسن گرفتاری کے خوف سے پیش ہی نہیں ہوا
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیل علی امین گنڈا پور کے پاس نہیں، مقدمات کی تفصیل نہ ہونے کی وجہ سے انہیں گرفتاری کا خدشہ ہے،کسی بھی مقدمے میں ہراساں اور گرفتار نہ کیا جائے،تحریری ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، یہ رقم شکایت کنندہ کو معاوضے کی مد میں دی جائے گی بصورت دیگر مجرم کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی آئی اے کی نجکاری،مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی
سکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ،پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
فوج میں بغاوت کرانے کی کوشش کی گئی اب کہتے ہیں مذاکرات کریں گے، سلیکٹڈ مذاکرات کرنے ہیں تو ان کی ناکامی کا سب کو پتا ہے۔ خواجہ آصف کی پریس کانفرنس
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
شیر افضل مروت کے روایتی جملے پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا
تقریب میں نوجوان نے بتایا کہ اس کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کردہ سافٹ ویئر کے مطابق شیر افضل مروت کو ذیابیطیس کا مرض نہیں ہے جس پرشیر افضل مروت نے اپنی روایتی ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
شعبہ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد ٹائم میگزین کی با اثر شخصیات میں شامل
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
عدالت کی نئی کاز لسٹ کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
دونوں جماعتوں کے درمیان اعتماد کے فقدان کی بڑی وجہ وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کو قرار دے دیا گیا
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
فوت ہو جانے والے کسی شہری کے فون میں موجود مواد دیکھنا اور ان کی پرائیویسی کو برقرار نہ رکھنا جائز نہیں ہے اگر ضروری ہو تو عدالت یا مجاز سکیورٹی اتھارٹی ایسے فون تک رسائی ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
ملزم فیضان نے مصری شاہ میں سب انسپکٹراور ٹیکسالی میں کانسٹیبل کو قتل کرنے سے پہلے ان کی تصاویر لیں تھیں اورسوشل میڈیا گروپ میں بھیج کرقتل کی اجازت طلب کی تھی،اجازت ملنے ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
معلوم نہیں ہو سکا کہ مصنوعی ذہانت کا یہ نظام کیا ہے ‘ اس کا شمار دنیا کے طاقتور ترین ٹولز میں ہوتا ہے. امریکی ادارہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
بحیرہ روم سے اسرائیل جانے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا مرحلہ شروع کر دیا ہے‘ یہ کارروائی کا چوتھا مرحلہ ہے اور ہماری رسائی کے اندر کسی بھی علاقے میں اس کا فوری ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خواجہ سعد رفیق کو جلد اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
اس حوالے سے حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا
ساجد علی ہفتہ 4 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.