Important Urdu News
اہم خبریں
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
ہم چاہتے ہیں کہ ڈائیلاگ سے مسئلہ حل ہو لیکن اگراس سے نہیں ہوتاتویہ ہماری آئینی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے لوگوں کا تحفظ کریں اوراپنے اثاثہ جات کا تحفظ کریں،پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ، آئندہ صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا،مستحق افراد کو عید پیکیج کے تحت صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں ایک ہزار مستحق افراد کو 10، 10 ہزار روپے دئیے ... مزید
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
کورکمیٹی ممبران وکیل لطیف کھوسہ کے جواب سے مطمئن نہ ہوئے،آپ کا موقف تسلی بخش نہیں،کیس میں پیش ہونے کی بجائے اگر اڈیالہ جانا تھا تو درخواست لکھ کرجاتے،کور کمیٹی ممبران ... مزید
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے عامر ڈوگر کو ڈپٹی رجسٹرار کے پاس بیان حلفی جمع کروانے کی بھی ہدایت دی
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
واقعے کا مقدمہ درج ،ملزمان میاں بیوی گرفتار،زخمی سلطان کو چچا ہسپتال لے گیا اور ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کا ڈھونگ رچایا، ڈاکٹروں نے شک گزرنے پر پولیس کو بلایا
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
ائیرہوسٹس کی شناخت حنا ثانی کے نام سے ہوئی ہے،گرفتار خاتون ائیرہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ کے پاسپورٹ برآمد ہوئے ہیں،حناثانی ٹورنٹو سے لاہورکیلئے پرواز پی کے 789 ... مزید
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
وزیر داخلہ نے شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آئی خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم سے ملاقات میںحملے کے بارے اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ کیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سینیٹ انتخابات، پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حاصل اختیارات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 2 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں خواتین، اقلیت اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹ انتخابات ہوں گے
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
پاکستان میں سفیر کی سرگرمیوں بارے مجھے کوئی اپ ڈیٹ نہیں ،ترجمان محکمہ خارجہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتولہ ماریہ کے گلے کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، جسم کے کئی حصوں پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیرخزانہ کو شامل نہیں کیاگیا ہے،8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.