بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-07)

طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے مغویوں کے بدلے اپنے بعض قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،افغان میڈیا کا دعویٰ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد طالبان عسکریت پسند دو گروپوں میں تقسیم ہو گئے، طالبان کے ملٹری کونسل کے سربراہ ملا صدر ابراہیم نے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ کو خط لکھ کرمغویوں کے بدلے طالبان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جن میں ملا برادر، قندھار کے کمانڈر ملا عبدالصمد اور قاری احمد اللہ کے زخمی بھائی ملا داؤد شامل ہیں،طالبان ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

عمران خان کو احتساب کی تحریک پہلے اپنے حکومتی صوبے خیبر پختونخواہ سے شروع کرنی چاہیے تھی‘ عمران خان کے دائیں بائیں سیاست دان نہیں بلکہ سرمایہ کار ہیں‘ عمران خان کے ذہن میں کوئی منصوبہ بندی نہیں عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور تجزیہ کار ریحام خان‘ اکبر ایس بابر‘ زاہد حسین اور افتخار احمد کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو :

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 01:42:48

ترک صدر نے ملک میں بغاوت کی کوشش کو ناکام بنانے پر عوام کو ہیرو قراردیدیا عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بغاوت کو ناکام بنانے کے لئے کافی ہیں،اگر بغاوت کامیاب ہو جاتی تو ہم اپنی سرزمین سے محروم ہو جاتے،دنیا ترک عوام کی طرف دیکھ رہی ہے ،آپ کو اس پر فخر ہونا چاہیے،اگر عوام چاہے کہ باغیوں کو سزا موت دی جائے تو پارٹیوں کو یہ بات ماننا ہو گی،ترک صدر رجب طیب اردگان کا حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ ریلی سے خطاب ریلی میں 10لاکھ سے زائد عوام کی شرکت ، ترک وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کمال کلیت شدار اوگلو بھی موجود تھے :

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 01:42:48

راولپنڈی ،تھانہ مورگاہ کے قریب دو نرسوں پر نامعلوم افرادکا خنجر سے حملہ ، ایک جاں بحق ، دوسری شدید زخمی :

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 01:42:48

پاکستان نے مخصوص دہشتگردوں کو نشانہ بنانے سے متعلق امریکی حکام کا بیان مستردکردیا امریکی نائب ترجمان کا الزام بے بنیاد ہے ، پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی سلامتی کے تقاضوں کے مطابق ہے،بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر امریکی خاموشی حیران کن ہے ، بھارتی جاسوس نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اقرار کیا تھا،ترجمان دفتر خارجہ کا امریکی نائب ترجمان کے بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 01:41:45

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 81پاکستانی باشندے گرفتار،ایرانی فورسز نے تفتان لیویز کے حوالے کر دیا:

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 01:41:45

احتساب کے حق میں خیبرپختونخوا میں ریلی نکال کر اپنی ہی صوبائی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے‘ ملک کو ترقی دھرنوں یا احتجاجی ریلیوں سے نہیں دی جاسکتی‘ کشمیریوں کیساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں‘ 17 اگست کو شہید جنرل ضیاء الحق کی برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 08/08/2016 - 01:41:45

وزیر اعظم احتساب سے راہ فرار کیوں اختیار کررہے ہیں اگرا نھوں نے چوری نہیں کی تو وہ قوم کو بتادیں کہ برطانیہ میں فلیٹس کہاں سے خرید ے رقم کہاں سے آئی، کتنی دولت بیرون ممالک منتقل کی اور ان کے بیرون ملک اثاثے کتنے ہیں، اب مزید کرپشن اور پاکستان نہیں چل سکتا، وقت آچکا ہے چوروں اورلیٹروں سے پاکستانی قوم کونجات دلائیں، یہ سب کچھ ایک ایماندار لیڈر کرسکتا ہے اور ایماندار لیڈر عمران خان ہے جو اس ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا تارو جبہ ، پبی، نوشہرہ، خیرآباد سمیت 21 استقبالیہ کیمپوں سے خطابأ:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:39:38

پی آئی اے کا پر یمئر سروس کیلئے ایئربس طیارے مہنگے کرایہ پر حاصل کر نیکا انکشاف پی آئی اے ویٹ لسٹ پر ائر بس 330طیارے کا 8 ہزار ڈالرفی گھنٹہ کرایہ ادا کرے گی ایئر بس 330طیارہ ایک دن میں11 گھنٹے پرواز کرسکے گا:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:39:38

چیئر مین عمران خان کے حکومتی اراکان کو موٹو گینگ کہنے پر موٹے لوگ برا مان گئے،پی ٹی آئی چیئرمین پرتنقید:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:35:04

وزیر اعظم نوازشر یف کے صاحبزادے حسن نواز کی فیملی کے ہمراہ لاہور آمد:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:35:04

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ، عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دیدیا:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:35:04

طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کے مغویوں کے بدلے اپنے بعض قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،افغان میڈیا کا دعویٰ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد طالبان عسکریت پسند دو گروپوں میں تقسیم ہو گئے، طالبان کے ملٹری کونسل کے سربراہ ملا صدر ابراہیم نے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ کو خط لکھ کرمغویوں کے بدلے طالبان قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے جن میں ملا برادر، قندھار کے کمانڈر ملا عبدالصمد اور قاری احمد اللہ کے زخمی بھائی ملا داؤد شامل ہیں،طالبان ذرائع :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:34:15

امریکی شہری میتھیو بیرٹ کے بلیک لسٹ ہونے کے باوجود پاکستانی ویزے کے اجراء اور پاکستان داخلے کی ابتدائی رپورٹ وزیرِداخلہ کو پیش کر دی گئی واقعے کی ذمہ داری ہوسٹن میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کی ویزہ افسر اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر پر موجود ایف آئی اے کے اہلکار پر عائدکی گئی ہے ،میتھیو بیرٹ کی نشاندہی کرنے والے آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج فہد قیوم کیلئے وزیرِداخلہ کی طرف سے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:34:15

سعودی عرب نے خانہ کعبہ کی 108 سال پرانی تصویر جاری کردی:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 22:06:58

آصفہ بھٹو بھی پنجاب میں بچوں کے اغوا اور لاپتہ ہونے کے معاملے پر حکومت پر برس پڑیں سمجھ نہیں آتا ناکام لیگ لاپتا بچوں کو واپس لانے کی کوشش کیوں نہیں کررہی‘شبہ ہے بچوں کو اغوا کے بعد بیچا جاتا ہے یا ان کے اعضا نکالے جاتے ہیں :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 21:19:43

(ن) لیگ نوازشر یف کے علاوہ سب کا احتساب کا چاہتی ہے ‘سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن حکومتی ٹی او آرز کسی صورت قبول نہیں کر سکتے ‘کرپشن کیخلاف اپوزیشن متحد ہے حکومت کی ہٹ دھر می قائم رہی تو ہم بھی سڑکوں پر آسکتے ہیں‘ہم ملک میں انتشار او ر فساد نہیں صرف احتساب چاہتے ہیں‘ (ن) لیگ ٹی اور آرز کا مسئلہ حل نہ کر کے خود اپنا لیے کنواں کھود رہی ہے‘گفتگو:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 21:19:43

جائیداد کا تنازع، حاملہ خاتون کو جیٹھ نے آگ لگا دی:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 21:19:43

قاتل اقتدار کے دن تھوڑے رہ گئے ،تحریک قصاص نتیجہ خیز ہو گی،ڈاکٹر طاہر القادری 5 شہروں میں تاریخی احتجاج نے ثابت کر دیا ،ہمارا کارکن پہلے سے زیادہ پر عزم ہے‘سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو بتانا ہو گا کہ لندن میں کس پیسے سے محلات خریدے گئے ؟ عوامی تحریک کے کارکن پاکستان کا تابناک مستقبل ہیں ،ظلم کے خلاف مزاحمت کی سب سے مضبوط آواز ہیں‘گفتگو :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 20:48:40

امیر مقام کی قیادت میں (ن) لیگ کا اتحاد نیک شگون ہے، کارکنوں نے جب بھی بلایا خیبر پختونخواہ آؤں گا،نوازشریف وزیر اعظم کا انجینئر امیر مقام کو ٹیلی فون ،پشاور میں کامیاب جلسہ کے انعقاد پر مبارکباد دی:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 20:48:40

کرپشن نے ملک کے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے ، نیب نواز شریف اور اسحاق ڈار کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے ، ملک کا بچہ بچہ کرپشن کا خاتمہ چاہتا ہے، کرپشن سے سب سے زیادہ عام آدمی کو نقصان ہوتا ہے ، نیب وزیر اعظم اور اسحاق ڈار کی کرپشن کو چھپانے کی بجائے ان کا احتساب کرے ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا تحریک احتساب ریلی کے آغاز کے موقع پرخطاب:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 20:48:40

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا گزشتہ 87روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان مطالبات پر عمل درآمد تک ہماری تحریک جاری رہے گی، بھوک ہڑتالی کیمپ کو احتجاجی کیمپ میں بدل رہے ہیں،2 ستمبر کو لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا، پورے ملک کے دورے کروں گا،عارف حسینی جہان اسلام میں صیہونی و نصرانی آلہ کاروں سے آگاہ تھے،وہ دشمن کی شناخت رکھتے تھے اوروطن کو مستحکم دیکھنا چاہتے تھے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا علامہ عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے موقع پر کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 20:30:42

تحریک انصاف کی احتساب ریلی کے جواب میں (ن) لیگ کا بھی پشاور میں بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ امیر مقام بڑی تعداد میں لوگوں کواکھٹا کرنے میں کامیاب ،(ن) لیگ کے جلسہ گاہ میں 35 سے 40 ہزار کے قریب لوگ موجود تھے ، آزاد ذرائع ، جلسے کے دوران شرکاء کے ”گو عمران گو “کے نعرے :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 20:30:42

کراچی اور اندرون سندھ بارشوں نے تباہی مچا دی‘ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق کراچی میں مختلف حادثات میں 15 افراد ‘ٹنڈوالہیار میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق کراچی میں متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر ٹرپ کر گئے ‘درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوبے رہے :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 20:30:42

چکوال، چکرال تھانہ صدر کے علاقے میں سنگ دل باپ نے 2 معصوم بچوں کو قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 19:54:59

بعض سیاسی مخالفین کو خوف ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہوگئے توان کی سیاست ختم ہوجائے گی، شکست خوردہ سیاسی عناصرپھرکنٹینر سیاست سے تیزرفتار ترقی کے عمل کو روکنے کے د رپے ہیں،احتجاجی سیاست کرنے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے اورپاکستان آگے بڑھتا جائے گا، ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے تویہ سیاسی عناصر پھر بلوں سے باہر آئے ہیں، باشعور عوام ایسے سیاسی عناصر کے جھانسے میں پہلے آئے نہ اب آئیں گے، جمہوریت میں فیصلے سٹرکوں پرنہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں،دھرنا اورانتشار کی منفی سیاست کے باوجود عوامی خدمت کا مشن ہر حال میں پورا کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ(ن) کے منتخب نمائندوں سے گفتگو:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 19:54:59

سندھ کابینہ میں توسیع، مزید 9 وزرا نے حلف اٹھالیا صوبائی کابینہ میں 9 وزراء کی توسیع کے علاوہ 11 معاونین خصوصی بھی شامل،کابینہ میں مذکورہ توسیع کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاھ کی کابینہ کے اراکین کی تعداد 36 ہوگئی ، 18 وزرا، 4 مشیر اور 14 معاونین خصوصی شامل :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 19:54:59

بلیک لسٹ میں شامل امریکی کی پاکستان آمد معاملہ،وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اہم اجلاس امیگریشن کے حوالے سے نئی پالیسی بنانے، غیر ملکیوں کو ویزہ وزارتِ داخلہ کی منظوری کے بغیر جاری نہ کر نے کا فیصلہ امریکی شہری کی پاکستان آمد کا ذمہ دار ہوسٹن میں پاکستانی سفارت خانے کا افسر اور امیگریشن کاوٴنٹر پر موجود ایف آئی اے اہلکار کو قرار میتھیو بیرٹ کو جاسوس کہنا قبل از وقت ہے، مذکورہ شخص کو2011میں جن وجوہات کی بنا پر بلیک لسٹ کیا گیا ان میں جاسوسی کی کوئی شک شامل نہیں ، میتھیو بیرٹ کے واقعے کو ریمنڈ ڈیوس کے قصے سے جوڑنا بھی مناسب نہیں،ترجمان وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 19:37:24

خیبر پختونخوا کی عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا، (ن) لیگ کا جلسہ عمران خان کے لیے پیغام ہے کہ لوگ تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہیں ،صوبے کی غیور عوام نواز شریف کے پاکستان ویڑن کو جانتی ہے ، تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ کو برباد کردیا اس لیے صوبائی حکومت کی رکاوٹوں کے باوجود جلسے میں اتنی بڑی عوام نے شرکت کی،پرویز خٹک ایک کال پر اتنے بندے اکھٹے کر لیں تو سیاست چھوڑدوں گا ،مسلم لیگ( ن) کے جلسے نے ثابت کردیا کہ خیبر پختونخوامیں پی ٹی آئی غیر مقبول ہو چکی ہے ، صوبے کے عوام عمران خان کی اصلیت پہچان چکے ہیں،لوگ پوچھتے ہیں کہ تبدیلی ،کرپشن کے خاتمے ،صحت اور تعلیم کے وعدے کدھر گئے، عوام نے 120دن کے دھرنے کی سازش کو بھی ناکام بنا یا ،عمران خان پشاور آئے تو ساری پولیس ریلی میں لگ گئی ،پولیس کو سیاست سے آزاد کرنیوالوں نے پولیس کو اپنی ریلی کی سیکیورٹی پر لگا دیا ، بلین ٹری منصوبے کا صوبے میں کوئی نام و نشان نہیں ،پی ٹی آئی کے اپنے ممبران کہہ رہے ہیں کہ صوبائی حکومت کرپشن کر رہی ہے ،نواز شریف جلسے میں آتے توایک نئی تاریخ رقم ہوجاتی، ستمبر یا اکتوبر میں نواز شریف کو پشاور لاوٴں گا اور تاریخی جلسہ کریں گے، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وز یر اعظم کے مشیر امیر مقام کا جلسہ عام سے خطاب جلسے میں سابق سینیٹر ادریس کا اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 19:37:24

وفاقی حکومت کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نیا قانون لانے کا فیصلہ نئے قانون کے تحت تمام ہاؤسنگ سو سائیٹز، بلڈرز اینڈ لینڈ ڈویلپرز کو ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہوں گی :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 16:58:30

وزیر اعظم کے احتساب تک عوام کے ساتھ اور سڑکوں پر ہی رہوں گا عمران خان ابھی یہ ٹریلر ہے میچ تو ابھی شروع ہوگا قوم کو اپنے پیسے کی حفاظت کر نا ہوگی امید ہے ہماری تحریک منطقی انجام تک پہنچے گی۔ ریلی سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 15:45:45

اسلام آباد : احتجاج کرنے والوں کیلیے’’گڈ لک‘‘،بلاول بھٹو زرداری :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 15:19:26

وزیر اعظم نے انرجی کے تمام پروجیکٹس کی خود نگرانی کا فیصلہ کر لیا 2017 تک تمام پروجیکٹس کی تکمیل کی ہدایت کر دی :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 15:06:15

لاہور : عوامی خدمت کا مشن پورا کریں گے،شہبازشریف :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 15:05:09

لاہور: لاہور بیدیاں روڈ کے قریب مدرسے کی چھت گر گئی :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 14:25:19

کراچی ؛ حب ڈیم میں سطح آب 293فٹ تک پہنچ گئی:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 13:59:24

لاہور: صوبائی وزیر زکوٰۃ و چیرمین کیبنٹ کمیٹی فلڈ ملک ندیم کامران نارووال روانہ :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 13:48:36

ہیڈ مرالہ پردریائےچناب میں اونچے درجے کا سیلاب،فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 13:32:53

تحریک انصاف کے جواب میں ن لیگ کا بھی پشاور میں پنڈال سجانے کا اعلان:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 13:30:43

سعودی عرب میں پھنسے پاکستا نیوں کے اہل خانہ کو وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاکستان میں گھروں پر چیک ملنا شروع متاثرین کے اہل خانہ کا خوشی کا اظہار وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اوردعائیں دیں متعلقہ کمپنی کو چھوڑنے کے خواہش مند مزدوروں کے ورک پرمٹس کی منتقلی اور وطن واپس آنے والوں کی مدد کی جائیگی وزیر اعظم کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 13:30:22

پشاور: عمران خان کا ریلی سے قبل کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 13:03:36

کراچی:سندھ کابینہ میں توسیع کی تقریب حلف برداری آج ہو گی کراچی: (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07اگست2016ء): سندھ کابینہ میں توسیع کی تقریب حلف برداری آج ہو گی ۔ تفصلات کے مطابق سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا شام 4 بجے گورنر سندھ سے حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کے منتخب ارکان کو ملاقات کیلیے طلب کر لیا ہے ۔ متوقع وزرا میں ناصر شاہ، سردار محمد بخش مہر شامل ہیں ۔ :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 12:47:55

لاہور: شرقپور کے موضع ملہی والا میں دیہاتیوں نے2 مبینہ اغوا کار پکڑ لیے:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 12:37:06

اسلامآباد؛عمران خان الیکشن کمیشن میں چندے کی ہیرپھیر ک اجواب دیں، پرویز رشید اسلامآباد:(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07اگست2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب کی تحریک چلانے کا جواز کھوچکے ہیں، پہلے وہ اپنے سابق ڈی جی احتساب کمیشن کی چارج شیٹ کا جواب دیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں چندے کی ہیرپھیر کا جواب دیں، 90 روز میں کرپشن ختم کرنے کا جھوٹا وعدہ کرنے والے کس منہ سے عوام میں جا رہے ہیں ۔ عمران خان کا 90 روز میں کرپشن ختم کرنے کا وعدہ جھوٹا تھا:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 12:24:45

حیدرآباد: حیدر آباد میں بارش کا پانی کئی فٹ تک کھڑا ہو گیا،امدادی کاروائیاں جاری :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 12:06:55

تحریک احتساب حکمرانوں کو قانون کے دائرے میں لائے گی‘ جواب دینے کی بجائے کہا جارہا ہے کہ سب چور ہیں‘ مغل اعظم جواب ہی نہیں دینا چاہتے‘احتساب تحریک کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بیان :

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 11:46:38

امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئی میں فائرنگ، 5 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 07/08/2016 - 11:06:14