بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-07)

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کر لیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وفاقی وزیر خزانہ سینٹیر محمد اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی مس جسٹن گریننگ کے اعزاز میں عشائیہ،وزارت خزانہ اور برطانوی ہائی کمیشن کے اعلی حکام کی شرکت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 23:07:45

برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ، مس جسٹن گریننگ کی گورنرانجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات من و امان،خطے کی صورتحال اورفاٹامیں ٹی ڈی پیز کی واپسی و بحالی کے حوالے سے گفتگو ۔ قبائلی عوام نے نہ اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 جون ۔2016ءصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن واستحکام کیلئے قربانیاں دی ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری ان کی قربانیوں کا اعتراف کرے اور ان کی واپسی اور بحالی میں اپنا بھرپورکردار ادا کرے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 23:02:05

رمضان بازاروں میں شہریوں کو روزمرہ استعمال کی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، پنجاب حکومت نے رمضا ن بازاروں کے قیام کے ذریعے شہریوں کو ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے، رمضان المبارک کے تقدس کو پیش نظر رکھتے ہوئے تاجر برادری بھی شہریوں کو جائز منافع رکھ کر اشیاء بالخصوص روز مرہ استعمال کی اشیاء فروخت کریں صوبائی پارلیمانی سیکریٹری سرفراز افضل کی گلزار قائد میں رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:56:51

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی نائن ٹو میں پانی کی شدید قلت ،لوگ بلبلا اٹھے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:56:51

عمران خان سرعام جلسوں میں جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کررہے ہیں،شجاع الملک کپتان نے ملکی سیاست میں بد اخلاقی، یوٹرن اور جھوٹ کی سیاست کو متعارف کرا کر اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا،جنرل سیکرٹری جے یوآئی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:52:51

ایشیائی ترقیاتی بنک کا خیبر پختونخوا میں تمام شاہراہوں کی تعمیر نو کے لئے صوبائی حکومت کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں بنک تین سو کلو میٹرتک شاہراہوں کی تعمیر کے لئے تقریباً30ارب روپے(150ملین ڈالر) کے فنڈز دے گا جبکہ منصوبے کی اطمینان بخش تکمیل کی صورت میں 250ملین ڈالرکی توسیع کی جائے گی ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے خیبر پختونخوا میں شاہراہوں کی بحالی اور تعمیر نو کے کام کا آغاز جلد شروع ہوجائے گا،اکبر ایوب خان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:52:51

فاروق ستار کے گھر میں 2 مطلوب جرائم پیشہ افراد موجود ہیں: رینجرز حکام:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:51:35

رمضان بازاروں کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی وزراء اور انتظامیہ کے اچانک دورے صوبائی وزیرزراعت ڈاکٹرفرخ جاوید کاشادمان‘وحدت روڈ اور ماڈل ٹاؤن کا دورہ‘ لیموں کی کمی کا نوٹس صوبائی وزیرخوراک بلال یٰسین کا لاہور کے 10رمضان بازاروں کا دورہ‘ گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت صوبائی وزیرایکسائزو ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کا اسلام پورہ اور کریم پارک رمضان بازاروں کا دورہ‘ سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:35:39

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کر لیا:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:15:09

وفاقی بجٹ بے سرو پا ہے،اس میں معاشی پالیسی کہیں نظر نہیں آتی، وفاقی حکومت کے پاس مختصر ، وسط اور طویل مدتی پالیسی نہیں ، بجٹ میں معاشی پالیسی کی کوئی سمت نظر نہیں آتی،ٹیکس گذاروں کی تعداد بڑھانے ، ٹیکس چوری روکنے اور ایماندار ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ریلیف فراہم کرنے کی پالیسی پیش نہیں کی گئی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا کی نوید قمر اور نذیر ڈھوکی کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:06:07

نواب شاہ اور گردونواح میں کم شدت کا زلزلہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:06:07

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر آصف کرمانی کی سردار خالد ابراہیم سے ملاقات ‘نواز شریف کا اہم پیغام پہنچایا دونوں پارٹیوں کے درمیان انتخابی اتحاد کا فارمولا طے کرنے کیلئے 6رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:06:07

ٹی او آرز کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں حکومت نے ڈیڈ لاک ختم نہ کیا تو کمیٹی میں نہیں بیٹھیں گے ،حکومت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں وضاحتی نوٹ شامل کر رہی ہے،ٹی او آرز کے معاملے کو طول دینے سے الٹا حکومت کونقصان ہو گا ، یہ معاملہ عید تک نہیں چلے گا تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی نجی ٹی وی سے گفتگو اپوزیشن نیا قانون بنانا چاہتی ہے تو ہم راضی ہیں ، یہ ہمیشہ کیلئے ہونا چاہیے ، جو ہماری حکومت گرائے گا پھر اس کی بھی کبھی بار ی نہیں آئے گی، سعد رفیق :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 22:04:49

شاہ محمود قریشی نے بیرسٹر سلطان کی سربراہی میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 21:54:32

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کی حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی سفارش مغربی روٹ کو فنڈز فراہم نہ کرکے وفاق کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،فرحت اللہ بابر مشرقی روٹ پر فنڈز لگا کر مغربی روٹ کی اہمیت کم کی جا رہی ہے،سینیٹر فتح محمد حسنی، تمام فنڈز مشرقی روٹ پر خرچ کئے جا رہے ہیں مغربی روٹ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے،سینیٹر عثمان کاکڑ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 21:54:09

بلاول کو اپنی گفتگو میں صوبائیت کا شائبہ نہیں آنے دینا چاہیے: قمر زمان کائرہ:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 21:18:34

پاکستان اماراتی ٹیلی کام کمپنی اتصلات سے واجب الادا 80 ارب سے زائد کی رقم حاصل کرنے میں ناکام:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 21:10:38

آئی جی سندھ نے لکی سٹار پر راشن کی تقسیم کے دوران بچی کی بے ہوشی کا نوٹس لے لیا عوام میں راشن یا دیگر امدادی اشیا وغیرہ کی تقسیم کے عمل میں متعلقہ تھانہ سے روابط کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی حادثے سے بچاجاسکے،آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:56:15

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے فوٹو و لٹانیک انرجی انجینئرنگ لیبارٹری کی تشکیل کیلئے اسلامی ترقیاتی بنک کی ایک اور گرانٹ جیت لی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:54:04

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی ترقی جسٹین گریننگ کی ملاقات پاک برطانیہ اقتصادی تعاون کے معاملات پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:54:04

رمضان بازاروں میں روز مرہ استعمال کی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، رمضان بازروں میں ہر چیز عام مارکیٹ کے مقابلے میں ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے، رمضان بازاروں کے انعقاد کا مقصد شہریوں کو ممکنہ ریلیف فراہم کرنا ہے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی راولپنڈی کے چیئرمین راجہ محمد حنیف ایڈوکیٹ کی رمضان بازاروں کے دورہ پر گفتگو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:51:23

آزاد کشمیر میں وفاقی حکومت نے پری پول ریگنگشروع کر دی ہے، لیگی امیدواروں کو ترقیاتی منصوبوں کے نام پر کروڑوں رو پے کا فنڈ جاری کئے گے ہیں، حکومت جتنے مرضی وسائل اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم پر لگا ئے کا میابی پھر بھی پی ٹی آئی کا مقدر ہو گی سا بق گورنر پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنماچودھری محمد سرور کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:48:03

لاپتہ افراد کمیشن نے گزشتہ ماہ کے دوران 382کیس نمٹائے ، 65 افراد کو بازیاب کرایا گیا، گزشتہ ماہ کے دوران مبینہ لاپتہ افراد کے91نئے کیس درج ہوئے ،زیر تفتیش کیسوں کی مجموعی تعداد1351ہوگئی ہے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم انکوائری کمیشن کی مئی 2016 کی رپورٹ جاری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:46:20

ہائیکورٹ میں شریف فیملی کے لندن کے فلیٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کیلئے درخواست دائر :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:46:20

کھیل ذہنی اور جسمانی نشوونما کے ساتھ ایک دوسرے کو قریب لانے کا موقع فراہم کرتاہے ‘اعجاز الاحسن قانونی نکتوں میں الجھ کر وکلاء کو ذہنی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے خاتمے کیلئے کھیلوں کے مقابلے کرانا اچھا اقدام ہے صحت مندانہ سرگرمیوں کے ذریعے ہی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی تفکرات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے‘چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:44:50

ہائیکورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیخلاف دائر درخواستوں پر ڈی جی ماحولیات کو طلب کر لیا اگر عدالت کو مطمئن نہیں کیا گیا تو پورے پراجیکٹ بارے بھی کوئی حکم جاری کیا جا سکتا ہے،منصوبے کیلئے چائنہ کے ساتھ معاہدہ کیا گیا اور کام مقامی چھوٹے ٹھیکیدار وں سے کرایا جارہا ہے، اگر چائنہ کی کمپنی ہی کام کرتی تو شاید اتنی ا اموات نہ ہوتیں‘ فاضل عدالت کے ریمارکس :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:44:50

آف شور کمپنیوں کا معاملہ بین الاقوامی ہے ٗ ہارون اختر کسی کو آف شور کمپنیوں کے حوالہ سے من مانی کی اجازت نہیں دی جائے گی ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:40:35

بائیسویں آئینی ترمیم ٗالیکشن کمیشن کے تمام اختیارات چیف الیکشن کمشنر کے سپرد :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:39:29

وفاقی بجٹ فیڈریشن توڑنے کے لئے بنایا گیا ہے ٗبلاول بھٹو زر داری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:39:29

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم کمیٹی کا اگلا اجلاس جمعہ کو11 بجے طلب ٗ حکومتی ارکان اپوزیشن کی جانب سے تجاویز پر جواب دیں گے اگر بے لاگ احتساب کرنا ہے تو قانون اور ٹی او آرز ایسے بنائیں جو سب کا احاطہ کریں ٗ سعد رفیق اگر مسئلے کو حل کرنا ہے تو ایسا راستہ اختیار کرنا پڑے گا جو کسی کو ٹارگٹ نہ کرے ٗوفاقی زیر کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:37:38

حلقہ این اے 110کے حوالے سے انتخابی عذداری کے مقدمہ کی سماعت ٗ نادرا حکام اور سیکرٹری الیکشن کمیشن وضاحت کیلئے طلب مذکورہ 29 پولنگ اسٹیشنوں پر ہارنے والے امیدوار کو بھی کچھ ووٹ ضرور ملے ہوں گے ٗ جسٹس فیصل عرب عدالت کا الیکشن کمیشن کے نمائندے کی عدم موجودگی پر برہمی کااظہار…… آئندہ ایسی صورتحال برداشت نہیں کی جائیگی ٗعدالت کا انتباہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:37:38

عوام کے لئے کم لا گت رہائشی منصوبے شرو ع کئے جائیں ، گورنر سندھ منصوبوں کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا طریقہ اختیار کیا جائے ، ملیر اور لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کو ہدایت شہر کا اندازوں سے کہیں زیادہ پھیلاؤ بنیادی ضروریات کے ساتھ رہائشی مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے، اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:23:25

اسلامی نظریاتی کونسل کو ختم کرکے مختص 100 ملین روپے کی رقم خواتین کے قومی کمیشن کو دے دی جائے،سینیٹرفرحت اﷲ بابر کونسل کاکوئی آئینی کردار نہیں، عوام کے خرچ پر ایک ازکار رفتہ ادارہ بن چکا ہے،سینیٹ میں بجٹ بحث پراظہارخیال :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:23:24

رمضان المبارک میں بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے گرد کاروباری اوقات میں پیرو ، ڈولفن اور ٹائیگر سکواڈ کے اہلکاروں کی پیٹرولنگ کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جائے سی سی پی او لاہور :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:14:36

پاناما لیکس ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ، اپوزیشن اور حکومت میں ڈیڈ لاک برقرار حکومت نے اپوزیشن کے 15ٹی اوآرزکو مستردکردیا،گذشتہ اجلاس میں دیئے گئے حکومتی ٹی او آرز پر بھی اپوزیشن جواب سے گریزاں اپوزیشن کی ایک جماعت کے ٹی اوآرزکا مسودہ ایک شخصیت کے گرد گھومتاہے،احتساب ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں،کسی کو احتساب کے نام پر سیاست کرنے نہیں دینگے ، ہم تیار ہیں مگر اپوزیشن کی نیت میں فتور ہے ، وہ چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنا چاہتی ہے، کمیٹی کا اگلا اجلا س جمعہ کو ہو گا، وزیر ریلوے سعد رفیق کی اجلاس کے بعد وزیر قانون زاہد حامد کے ہمر اہ صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 20:00:26

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کو عبرت ناک شکست دینگے، اکمل خان باری مسلم لیگ(ن) عوامی پارٹی ہے کلین سوئپ کرینگے،لیگی رہنماء :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 19:54:51

پانامہ لیکس ،اپوزیشن کے مشترکہ ٹی آو آرز حکومت کو پیش اپوزیشن نے حکومت کے پیش کردہ تین ٹی آو آرز تسلیم جبکہ ایک میں مذید ترمیم کی تجویز دیدی ،حکومت نے اپوزیشن کے ٹی آوآرز پر مشاورت کیلئے جمعہ تک مہلت مانگ لی لگتا ہے حکومت اپنی مرضی اور منشاکے مطابق تحقیقات چاہتی ہے پانامہ لیکس کو سب سے پہلے شامل کئے بغیر کسی قسم کی تحقیقات قابل قبول نہیں،اپوزیشن،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 19:54:51

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کو عبرت ناک شکست دینگے، اکمل خان باری مسلم لیگ(ن) عوامی پارٹی ہے کلین سوئپ کرینگے،لیگی رہنماء :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 19:49:59

پانامہ لیکس ،اپوزیشن کے مشترکہ ٹی آو آرز حکومت کو پیش اپوزیشن نے حکومت کے پیش کردہ تین ٹی آو آرز تسلیم جبکہ ایک میں مذید ترمیم کی تجویز دیدی ،حکومت نے اپوزیشن کے ٹی آوآرز پر مشاورت کیلئے جمعہ تک مہلت مانگ لی لگتا ہے حکومت اپنی مرضی اور منشاکے مطابق تحقیقات چاہتی ہے پانامہ لیکس کو سب سے پہلے شامل کئے بغیر کسی قسم کی تحقیقات قابل قبول نہیں،اپوزیشن،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 19:49:59

صوفیائے کرام نے لاکھوں دلوں کو باطنی طہارت اور روشنی عطا کی ‘ڈاکٹر حسن محی الدین جب تک لوگ صوفیاء سے وابستہ تھے دہشتگردی اور انتہا پسندی نام کی کوئی چیز نہ تھی ، قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی ؒ کے25 ویں یوم وصال کے موقع پر کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 19:23:23

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی تقرری کو درست قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:55:52

پاکستان کی ترکی دھماکے کی مذمت ٗحملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین، ترک حکومت اور عوام کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:55:51

لیبیا کے وزیراعظم اور دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل کا وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار مخلصانہ طور پر آپکی جلد صحت یابی اورنئی کامیابیوں کیلئے دعا گو ہوں ٗبیلا روس کے وزیر اعظم کا پیغام :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:51:19

لیبیا کے وزیراعظم اور دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل کا وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار مخلصانہ طور پر آپکی جلد صحت یابی اورنئی کامیابیوں کیلئے دعا گو ہوں ٗبیلا روس کے وزیر اعظم کا پیغام :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:50:35

بچوں کو اسکول کی چھٹیوں میں اس قسم کی مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں مشغول رکھنا ایک اچھا تجربہ ہے وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے محکمہ ثقافت وسیاحت شرمیلا فاروقی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:46:38

نمازتراویح مسجد میں ادا کرنا چاہتا ہوں، ڈاکٹرعاصم نے ضمانت کی درخواست دائرکردی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:45:21

جعلی ادویات تیاراو رفروخت کرنے والے عناصر انسانیت کے دشمن ہیں:شہبازشریف مکروہ دھندہ کرنیوالوں کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،ایسے قبیح کاروبارمیں ملوث افراد کی جگہ جیل ہے صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری کیلئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کا لندن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:45:21

وزیراعلیٰ کی رمضان میں خصوصاً افطاری سے قبل ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے موثر پلان پر عمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:43:23

رمضان بازاروں میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے منتخب نمائندے اورصوبائی انتظامیہ کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں ضروری اشیائے صرف کی دستیابی میں کوئی کمی نہ آنے دی جائے اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے:وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:43:23

نوابشاہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ذرائع:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:39:00

سینیٹ میں اپوزیشن نے سال 2016-17 کے بجٹ کو پرانے پاکستان اور ایک صوبے کا بجٹ قرار دیدیا 18 ویں ترمیم کے بعد پاکستان ایک نئے سماجی معاہدے کے تحت بننے والا وفاق ہے،نیا این ایف سی ایوارڈنہیں دیا جا رہا ہے،سرکلر ڈیٹ 650 ارب ہو چکا ہے ، حکومت نے تین سال میں پانچ ہزار ارب کا قرض لیا ،سٹیل ملز کو جان بوجھ کر تباہ کیا جا رہا ہے،سٹیٹ لائف کو بھی کارپوریشن سے کمپنی بنانے کی تیاری ہو چکی ، وسائل کی تقسیم آبادی کی بنیاد پر کی گئی ہے بلوچستان کو صرف دو فی صد ملا، کسان پیکج کا فائدہ بھی امرا نے ہی اٹھایا ہے ، اسلامی بنکاری بارے موجودہ بجٹ میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا،یہ پوری دنیا میں ایک کامیاب تجربہ ہے ، 50لاکھ لوگ ٹیکس دینے کے قابل ہیں مگر صرف 8 لاکھ لوگ ٹیکس دیتے ہیں سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز سعید غنی ، شاہی سید، عائشہ رضا اور دیگر کا وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال ق:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:33:20

چیئرمین سینٹ نے امریکہ سے تعلقات کے معاملے پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس بلانے بارے ارکان سے رائے مانگ لی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:30:42

پاکستان کی استنبول میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت پاکستان ترک بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے‘ یقین ہے ترک عوام دہشتگردی کو فیصلہ کن شکست دینگے، ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:30:42

قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید، الفاظ کا گورکھ دھندہ اور اعداد و شمار کی جادوگری قرار دیدیا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 100 ارب روپوں کی تقسیم کی تمام تفصیلات ایوان میں پیش کی جائیں، معاشرے میں غربت کے خاتمے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے، ایوان صدر کے اخراجات میں 3 کروڑ اور وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں 6 کروڑ روپے کا اضافہ قابل مذمت ہے، صدر اور وزیراعظم کفایت شکاری اختیار کریں، صاحبزادہ طارق اﷲ کا ایوان میں بجٹ 2016-17 پر جاری بحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:21:16

لیبیا کے وزیراعظم اور دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل کا وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:21:16

بھارت کی بحیرہ ہند میں ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کرینگے ،بھارت ہماری امن اور دوستی کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، پاکستان اپنی دفاعی ضروریات سے غافل نہیں‘ اپنی سرزمین اور عوام کی حفاظت کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں ‘ بھارت کی طرف سے سٹریٹجک خطرات کو مانیٹر کرتے رہتے ہیں،، نیو کلئیر سپلائرز گروپ کی رکنیت حاصل کرنے کیلئے بھر پور مہم چلائی جا رہی ہے ، بھارت کو جامع مذاکرات اور اعتماد سازی کے ا قدامات کیلئے تجویز دی لیکن مثبت جواب نہیں ملا مشیر خارجہ سرتاج عزیزکا اسینیٹ میں بھارت کے انٹرسپٹ میزائل کے تجربے کے معاملے پر تحریک التواء پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:21:16

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث ٗ ایوان میں ٹھنڈ زیادہ ہونے کی شکایت ٗ سپیکر کی سٹاف کو کولنگ کم کر نے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:14:42

وفاقی حکومت نے آف شور کمپنیوں میں غیر اعلانیہ اثاثوں کو ریگولرائز کرنے کے پیکج پر کام شروع کردیا ایف بی آر کا وفد، او ای سی ڈی انتظامیہ سے مذاکرات کیلئے 23 جون کو جرمنی جائے گا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:14:42

ٹی او آرز پر حکومت اور اپوزیشن آگے بڑھ رہے ہیں ٗاتفاق رائے پیدا ہوجائیگا ٗجام کمال خان ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز کے نیٹ ورک کو مزید بڑھایا جارہا ہے ٗ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:09:57

آف شور کمپنیاں قانونی ہیں ٗ پی آئی اے کے تمام جہاز آف شورکمپنیوں کے نام ہیں:خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:09:57

حکومتی اور اپوزیشن کی مشترکہ ٹی اوآرز کمیٹی کا اجلاس جمعہ تک کیلئے ملتوی جمعہ کو اپوزیشن کے نکات کا جواب دینگے، ہم بے لاگ احتساب چاہتے ہیں لیکن اپوزیشن کا ارادہ نہیں لگتا،خواجہ سعد رفیق۔۔ حکومت کے 4 میں سے3 ٹی اوآرز تسلیم کرلیے ہیں، آگے بڑھنا چاہتے ہیں،اعتزاز احسن۔۔حکومت کچھ آف شور کمپنیوں کو بیک ڈور راستہ دینا چاہتی ہے،شاہ محمود قریشی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:08:51

وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی پروگرام کے لئے ایک ارب روپے مختص ،جولائی سے کام شروع ہو جائے گا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 18:08:06

پاکستان نے بھارت کو بحرہند میں جوہری سرگرمیوں سے روکنے کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا بھارت نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے پاکستان کا راستہ روکنے کی سازشیں کر رہا ہے ٗمشاہد حسین سید ہمیں بھی اپنی سیکیورٹی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے ٗخطے میں ہتھیاروں کی دوڑ روکنا سب ممالک کی ذمہ داری ہے ٗ فرحت اﷲ بابر :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:56:43

بجٹ میں حکومت نے غلط اعدادوشمار جاری کئے ہیں ٗ بجٹ میں کسان یا زرعی پیکیج سے خوشی ہوئی تھی ٗ اپوزیشن کی بجٹ پر تنقید بجٹ میں کئی چیزیں حوصلہ افزا ہیں ٗمہنگائی میں کمی غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری خوش آئند ہے ٗجہانزیب جمالدینی سٹیٹ بنک اور وزارت خزانہ کے اعداد و شمار میں 200 ارب روپے کا فرق ہے ٗ سینیٹر سعید غنی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:56:43

چینی بحریہ کا نگران طیارہ زیجیانگ کے قریب پہاڑیوں میں گر کر تباہ طیارہ حادثہ میں 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں،طیارہ حادثہ ے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔چینی میڈیا:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:55:29

این اے110 کیس ،سپریم کورٹ نے نادرا اور الیکشن کمیشن کے حکام کو طلب کرلیا،سماعت کل پھر ہوگی ن لیگ کی چوتھی وکٹ گرے گی ،جہانگیر ترین :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:42:55

ریاض : ریٹائر منٹ کی خوشی میں دی جانے والی تقریب میں استانی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:36:06

بجٹ وفاق کو توڑنے کی سازش ،پنجابستان ون یونٹ بجٹ کو مسترد کر تے ہیں، بلاول بھٹو زرداری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:31:22

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا بلاول اور عمران خان کی کارکنوں کو تیاری کرنے کی ہدایات ،پنجاب کو احتجاج کا مرکز بنایا جائیگا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:30:22

نیشنل بُک فاؤنڈیشن کی طرف سے ماہِ رمضان المبارک کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا اعلان قرآنِ پاک با محاورہ اور 16سطری حافظی کے علاوہ سیرة النبی مکمل سیٹ پر خصوصی رعایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:30:22

اگلے3 روز تک بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم ، درجہ حرارت 50ڈگری تک پہنچ سکتا ہے :محکمہ موسمیات ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گردآلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت، جیکب آباد51، سبی50،کم سے کم درجہ حرارت 28، اسلام آباد 24، پشاور25، کوئٹہ 17،گلگت 14 ریکارڈ کیا گیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:26:18

پاکستان اور ترکی میں آبدوزوں، ہیلی کاپٹروں اور بحری جہازوں کی فروخت کے معاہدے طے پانے کا امکان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:26:18

مغربی بحرالکاہل میں امریکہ،بھارت اور جاپان کی مشترکہ بحری مشقوں کی تیاری شروع 8روزہ بحری مشقوں کا آغاز 10جون سے ہوگا۔غیرملکی خبر ایجنسی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:21:56

رمضان المبارک کے آتے ہی جڑواں شہروں میں سبزی ،فروٹ کے نرخاوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:14:35

مخیر حضرات عوام میں راشن تقسیم سے قبل متعلقہ تھانے سے رابطہ کریں۔ آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:12:52

اسلام ہمیں تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 17:12:52

پاناماپیپرز کی تحقیقات:حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی ٹی اوآرز کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا اجلاس میں پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی اوآرز تشکیل دیے جائیں گے،اپوزیشن کے تیارکردہ نئے ٹی اوآرز بھی کمیٹی میں پیش کیے جائینگے،اپوزیشن نے وزیراعظم کا نام ٹی اوآرز سے نکالنے کیلئے لچک نہ دکھانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع۔۔ آج کمیٹی کے 15واں روز ہے لیکن 15اجلاس نہیں ہوئے،اسحاق ڈار۔۔آج حکومتی رویے سے نیت کااندازہ ہوجائے گا ۔شاہ محمود قریشی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:53:35

اورنگی ٹاؤن میں 5 سالہ بچی کی ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم فرار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:46:37

کراچی، فشرمین سوسائٹی کیس، تین ملزموں کو چالان منظور، فریقین کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:46:37

کراچی ،شہر میں پانی قلت، پانی کے پیاسے ٹینکر مافیا کے رحم وکرم پر :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:46:37

دبئی: خواتین روزے کی حالت میں میک اَپ کر سکتی ہیں : علی احمد مشیل:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:45:51

مسیحی مزدور اتحاد کے ایک سال مکمل ہونے پر بلدیہ شرقی میں تقریب کا انعقاد مسیحی مزدور برابر کے شہری ہیں ، میرا رشتہ مزدوروں سے ہمیشہ رہے گا،مولابخش چانڈیوکا خطاب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:45:31

فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کاالزام ‘ایرانی سرکاری ریڈیواور ٹی وی کے بیورو چیف حسین سرائی کے ویزے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:45:31

ایف پی ایس سی نے اپنے ہیڈ کوارٹر میں بنیادی پے سکیل ایک تا 14تک کی خالی 44آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:45:30

ہارڈ شپ کیسز پر 612 میں سے 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ‘ سائرہ افضل تارڑ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:44:12

چیئر مین سینٹ کی کے پی کے حکومت کے متعلقہ مطالبات پر کمیٹیوں کی رپورٹس مرتب کرنے کی کارروائی جلد مکمل کر نے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:44:12

بجٹ سے جرائم اوردہشتگردی میں اضافہ ہوسکتا ہے ‘ بجٹ میں مفلوک الحال لوگوں کو دیوارسے لگایا جا رہا ہے ‘ اپوزیشن :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:44:12

وزیر اعظم کے گرین پاکستان پروگرام کے لیے دو ارب روپے مختص، کام جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:39:41

سینیٹ میں نہ آنے پر چیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزیر مذہبی امور میں تلخ جملوں کا تبادلہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:39:41

تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان المبارک کو زکوة کی کٹوتی کے سلسلے میں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:36:58

چیلنج کر تا ہوں کہ بجٹ میں شرح نمو اور دوسرے حوالوں سے حکومتی اعداد و شمار غلط ہیں، اسحاق ڈار نے وفاقی ادارہ شماریات اور اسٹیٹ بنک میں اپنے بندے لگا رکھے ہیں،اسحاق ڈار کاغذات بنانے اور تبدیل کرنے کے ماہر ہیں، اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو بھی غلط کاغذات دیئے،اسٹرٹیجک ڈبیتھ ختم ہو چکی ، حکومت عوام کو سچ بتائے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات سخت کشیدہ ہیں، اس ملک میں اگر پانامہ لیکس کا احتساب ہو گیا تو کوئی جمہوریت کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پربحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:36:58

حکومت میں آکرکسانوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرینگے۔عمران خان حکمرانوں کے استحصال کے باوجود کسان دن رات محنت کر رہا ہے،جو پیسہ عوام پرخرچ ہونا چاہیے وہ 200 ارب کی میٹرو ٹرین پر ہوجاتا ہے،خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے زراعت کے شعبے کی ترقی نا گزیر ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:32:12

بجٹ سیشن کے پاسز کیلئے سندھ اسمبلی کی مجاز اتھارٹی سے جلداز جلد رجوع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:31:51

صدیق میمن نے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں آسٹروٹرف کی تنصیب کا سنگ بنیاد رکھ دیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:30:18

سستے رمضان بازاروں میں عوام کو سستی معیاری اشیاء خوردو نوش فراہم کی جارہی ہیں ‘ حمیدہ وحید الدین :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:22:36

ایل ڈی اے سٹی میں آنے وا لے صنعتی یونٹوں کا معاملہ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم سے حل کیا جائیگا ‘خواجہ ا حمد حسان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:22:36

پنجاب حکومت لوگوں کو ڈرا دھمکا کر یا جبراٹیکس وصول کرنے پر یقین نہیں رکھتی ‘ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:21:50

لیڈی ایچی ہسپتال میں زچہ و بچہ کی ہلاکت پر لواحقین کے احتجاج کے خلاف ڈاکٹرز بھی احتجاج پر اتر آئے دوسرے روز بھی ایمرجنسی ، ان ڈور اور آؤٹ ڈور شعبے بند ہونے سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:21:50

حکومت میں آکرکسانوں سے کئی دہائیوں سے ہونے والی نا انصافیوں کا ازالہ کرینگے‘ عمران خان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:21:50

مکہ: سعودی عالمِ دین کی افطاری کے کھانے کی تشہیر نہ کر نے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:21:25

پی آئی اے نے رمضان المبارک کے دوران ٹکٹ آفسز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے ،لاہور ٹکٹ آفس صبح 8 تا شام 5 ، لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے کا ٹکٹ آفس 24گھنٹے کھلا رہے گا،ترجمان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:18:48

ایک ہی روز روزہ قومی اتحاد اور یکجہتی کا مظہر،تمام قوم نے پہلا روزہ ایک ساتھ رکھا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:18:48

موجودہ حکومت صوبے کی ترقی کے لئے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں ‘محمود خان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:16:35

وزیراعلیٰ یوتھ لو ن سکیم کے تحت 34ہزار نوجوانوں کو قرضے فراہم کئے جا چکے ہیں،حافظ حفیظ الرحمن :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 16:15:29

عمران خان کا مقصد اقتدار کا حصول ہے، پانامہ لیکس کوئی مسئلہ نہیں، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:58:42

وزیر اعظم کے اقتصادی وژن کی بدولت ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے، معیشت کو مضبوط بنانا اور کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، گورنر پنجاب کی لاہور چیمبر آف کامرس کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:58:42

لاہور : تاج سینما میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ حکام آگ بجھانے میں مصروف :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:57:18

عدالت عالیہ نے ایڈیشنل سیشن جج صاحبان کو گاڑیاں دے دیں :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:55:30

دبئی: پاکستانی ”آیا“ کو 200,000 درہم جرمانے کی سزا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:43:40

سرگودھا جیل میں قیدیوں کیلئے سحری اور افطاری کا خصوصی انتظام :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:33:59

پاکستان پیپلز پارٹی کے 2 ارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف 5 نایاب ہرنوں کو ہلاک کرنے پر خلاف ورزی کا مقدمہ واپس لے لیا گیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:28:47

سا بق اپو زیشن لیڈر را جہ ریاض نے پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد چپ سادھ لی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:26:03

پی ٹی آئی فنڈنگ میں خورد برد کا الزام، سماعت 10 جون تک ملتوی الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے وکیل کو فوری طور پر طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:26:03

دنیا میں نابینوں کی بلند ترین شرح والا قبصہ‘ افریقی گاﺅں کی نصف سے زائدآبادی پیدائشی طور پر بینائی سے محروم ہے:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:23:19

صوبائی زکوة کونسل نے تعلیمی ودینی وظائف کی مد میں 1 کروڑ 46 لاکھ 44 ہزار روپے کی رقم کا اجراء کر دیا جاری کردہ رقوم سے صوبہ کے 14اضلاع کے 4ہزار 795مستحق طلبا و طالبات مستفید ہوں گے‘جسٹس (ر) اختر حسن :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:12:01

اے ایس ایف نے دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے پستول کی 28گولیاں برآمد کرلیں :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:12:01

امریکا کا امیگریشن پالیسی مزیدسخت کرنے پر غور امیگریشن قوانین پرڈیمو کریٹک اور ریپبلکن کی سوچ ایک ہے۔ آئندہ الیکشن میں جو بھی جماعت برسرِ اقتدار آئے ، پالیسیاں نرم ہونے کی بجائے مزید سخت ہوں گی۔ریپبلکن سنیٹر :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:08:06

وفاقی بجٹ فیڈریشن توڑنے کے لیے بنایا گیا:بلاول بھٹوزرداری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 15:01:35

آزاد کشمیر میں وفاقی حکومت نے پری پول رگنگ شروع کر دی ،چوہدری سرور :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:56:37

غیر قانونی بھرتیاں کیس،نیب سے ریکور کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:56:37

حکومت کو سڑکوں، پلوں، میٹرو پر پیسے لگانے کے بجائے صحت ، تعلیم پر پیسے لگانے کی ضرورت ہے، فاروق ستار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:55:40

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:53:58

داعش کو پاکستان میں مداخلت کی دعوت دینے پر مولانا عبدالعزیز، ام حسان اور جامعہ حفصہ کی طالبات کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:53:58

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا بلاول اور عمران خان کی کارکنوں کو تیاری کرنے کی ہدایات ،پنجاب کو احتجاج کا مرکز بنایا جائیگا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:53:58

حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راﺅ شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:50:25

پاناما لیکس: چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے اور وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:50:25

اورنج ٹرین منصوبہ : 13 شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:50:24

بجٹ وفاق کو توڑنے کی سازش ،پنجابستان ون یونٹ بجٹ کو مسترد کر تے ہیں، بلاول بھٹو زرداری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:50:20

پینے کے صاف پانی کے منصوبے کا آغازجنوبی پنجاب کر دیا گیا،تہمینہ دولتانہ اشرافیہ منرل واٹر پےئے اورعام آدمی کوصاف پانی نہ ملے ہمیں یہ قطعاً برداشت نہیں،رکن قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:49:00

عجمان: عدالت نے شوہر کی جاسوسی کرنے والی خاتون کی سزا معاف کر دی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:36:53

پہلا روزہ: ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:36:06

مزدوروں کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کی جائے،فاروق ستار کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:34:40

رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں ضلع راولپنڈی کے30تھانوں میں قتل ،اقدام قتل سمیت مختلف واقعات میں98افراد کو قتل کر دیا گیا مجموعی طور پر605افراد زخمی ہو گئے، ڈکیتی ، چوری اوررہزنی کے1167واقعات میں شہریوں کو524گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سمیت 26کروڑ روپے مالیت کے طلائی زیورات ،گھریلواشیا ،مویشیوں اور دیگرقیمتی سامان سے محروم کر دیا گیا پولیس نے ضلع بھر میں ناجائز اسلحہ اور قمار بازی سمیت معمول کے جرائم پر4957مقدمات درج کئے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:33:11

اسٹیٹ بینک نے عوام تک نئے نوٹوں کی ترسیل کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:33:08

وفاقی حکومت نے بجٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے 800ملین ڈالر کے بقایا جات کا معاملہ گول کردیا حکومت کا موقف ہے کہ اگر کئی برس سے جاری اس تنازعہ پرایساکیا گیا تو یہ رقم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ خریدنے والی دبئی کی کمپنی اتصالات کے حق میں چلی جائیگی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:31:04

رمضان المبارک کی پہلی سحری میں وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:30:00

مالاکنڈ میں شہید ہونے والے غلام مصطفی فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے گئے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:28:46

جی ایچ کیو میں اعلی سطح کا سکیورٹی اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلی‌حکام کی شرکت اجلاس میں امریکی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار، ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:25:53

میں نہ تو مسلم لیڈر ہوں‌اور نہ ہی مسلمانوں کا ترجمان۔ صادق خان:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:21:29

جدہ: غیر ملکی انجینئر کے لیئے سعودی عرب میں دوبارہ انجینئرنگ ٹیسٹ دینا لازمی قرار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:16:32

سانحہ منیٰ کا ابھی تک جائزہ لے رہے ہیں این ٹی پی پروگرام کے تحت 2020 تک عمرہ زائرین کی تعداد کو 6 ملین سے 15 ملین تک بڑھانا چاہتے ہیں:سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:15:45

بالی وڈ فلمسٹار سلمان خان نے ’جگ گھومیا‘ کا راحت فتح علی خان کا گانا ٹویٹر پر شئیر کر دیا:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:09:10

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کئے گئے 24 مطالبات میں سے متعلقہ مطالبات پر کمیٹیوں کی رپورٹس مرتب کرنے کی کارروائی جلد مکمل کی جائے چیئرمین سینٹ کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:07:37

ایوان بالا میں غیر ملکی زرمبادلہ ریگولیشن (ترمیمی) بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:07:37

ہارڈ شپ کیسز پر 612 میں سے 177 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز سائرہ افضل تارڑ کا ایوان بالا میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:07:11

انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آگنائزیشن نے ہزاروں مستحق خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کی پہلی کھیپ روانہ کردی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:07:11

آف شور کمپنیوں کو قانونی قراردینے کی تیاریاں وفاقی حکومت نے آف شور کمپنیوں میں غیر اعلانیہ اثاثوں کو ریگولرائز کرنے کے پیکج پر کام شروع کردیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:04:15

سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہاؤسنگ سکیم کا اعلان کیا جائے‘کم تنخواہ پانے والے ملازمین کے پے سکیل پر نظرثانی کی جائے‘ سٹیل ملز کو چلانے کیلئے نیا بورڈ تشکیل دیا جائے پی ٹی آئی کے رکن اسد عمرکا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 14:00:06

پنجاب حکومت نے لاہور میں 7 ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کر دئے:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:58:22

روہڑی کینال کی بندش کا نوٹس لیا جائے،نواب محمد یوسف تالپور :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:57:58

جمشید دستی کی طرف سے کورم کی نشاندہی پرقومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:57:58

براہ راست ٹیکس میں اضافہ مناسب ہے، بڑے جاگیرداروں کو بھی ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ‘ کم از کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کی جائے‘ پنشن میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:57:58

پاکستان نے امن و امان کے فروغ کے لئے منی لانڈرنگ، منظم جرائم، انسانی سمگلنگ اور سرحد پار مداخلت روکنے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں وزارت داخلہ کے سپیشل سیکریٹری شعیب صدیقی کا اقوام متحدہ کے پولیس سربراہان کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:56:48

جدہ:موبائل فون کے شعبے میں سعودائزیشن کے اثرات ، 50فیصد سے زائد دوکانیں بکنے کیلئے تیار:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:54:25

پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:28:18

احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی پر فرد جرم عائد کردی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:26:52

مدارس کے نصاب اور فنڈنگ کی نگرانی ہونی چاہیے ‘ آئی جی سندھ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:26:52

رمضان المبارک کے مہینے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ‘شاہد خاقان عباسی حکومت ناجائز منافع خوری اور مہنگائی میں اضافے کو روکنے کیلئے بھی اقدامات کررہی ہے ‘وزیر پٹرولیم کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:25:44

وزیراعظم کی صحت یابی پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ‘مریم نواز شریف :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:25:42

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت وکیل صفائی کی مصروفیت کے باعث 14جون تک ملتوی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:22:14

کرپشن کیس میں اشرف مگسی اور2 سابق ڈائریکٹرز پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:22:11

اسلام آباد ہائی کورٹ، چیئرمین ایس ای سی پی کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:21:14

راولپنڈی،حویلی کہوٹہ جانے والی بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:21:14

مضاربہ اسکینڈل کیس کی سماعت،30گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:21:14

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار،دستی بم برآمد :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:19:06

پاکستانی عوام کو وزیر اعظم نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کی ضرورت ہے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کا وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:19:04

بھارتی شہر ہریانہ کے ضلع میں‌ بس میں دھماکہ ، 15 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:17:18

مکہ: ہوٹل میں آتشزدگی،570عمرہ زائرین کو ہوٹل سے باحفاظت نکال لیا گیا۔:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:13:39

جدہ: شاہ سلمان نے رمضان المبارک میں 594قیدیوں کی رہائی کے لیئے حکم نامہ جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:05:51

بلاول بھٹو زرداری نے نئے مالی سال کے بجٹ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 13:02:00

بی بی سی کی وزیر اعظم نواز شریف کی لندن آمد اور علاج پر ایک رپورٹ، جس نے کئی سوالات کھڑے کر دئے:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:55:57

وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کھو کھاتے،سحری و افطاری میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:44:32

دبئی: خلیفہ زید النحیان فاونڈیش نے پاکستان میں 150,000آٹے کے تھیلے تقسیم کیئے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:41:34

کراچی ،ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:40:02

پشاور،پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:38:37

پاکستان اور ترکی میں آبدوزوں، ہیلی کاپٹروں اور بحری جہازوں کی فروخت کے معاہدے طے پانے کا امکان :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:38:37

جدہ: امریکہ عرب قبائل کے افراد نے دریافت کیا: سعودی پروفیسر سلیمان الدیب:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:25:08

رمضان المبارک کی آمد، کینیڈین وزیر اعظم کا مسلمانوں کے لیے ویڈیو پیغام :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:07:36

جدہ: سعودی بچی نے غلطی سے ٹوتھ برش نگل گئی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:03:24

کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق،متعددزخمی :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:00:36

لاہور،مسلح شخص کی مسجد میں گھسنے کی ناکام کوشش،پولیس نے گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:00:36

خیرپور،مسافر کوچ الٹنے سے 30 سے زائد مسافر زخمی،ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 12:00:36

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،دوفرار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:54:12

اوکاڑہ،بس و موٹر سائیکل میں تصادم، 2افراد جاں بحق،ڈرائیورگرفتار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:54:12

کراچی میں پولیس نے منشیات کے اڈے نذرآتش کردیئے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:54:12

خوشاب پولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک،خودکش جیکٹ برآمد :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:53:32

اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:53:32

نواز شریف کی سرجری کے بعد اس رفتار سے صحتیابی ایک معجزہ ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:44:50

عمان: عمانی گاؤن جہاں دن صرف ساڑھے تین گھنٹے پر محیط ہوتا ہے:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:32:45

اورنج ٹرین منصوبے میں حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے کے باعث درجنوں شہریوں کی ہلاکت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:28:13

لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم اوورسیز طلباء کی فیسوں میں کیا گیا اضافہ معطل کرتے ہوئے حکومت پنجاب کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:28:13

پانامہ لیکس کے معاملےپر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرنے اور وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:28:13

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے رمضان پروگرام کا منفرد پرومو سوشل میڈیا پر مقبول:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:17:00

ابو ظہبی:فوڈ اتھارٹی کے چھاپے ،4بیکری مالکان کو جرمانہ :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:15:13

استنبول میں پولیس بس پر بم حملہ7پولیس اہلکاروں سمیت 11افراد ہلاک36زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:04:18

ریاض:خوفناک ٹریفک حادثے میں 12 غیرملکی شہری جاں بحق:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 11:01:07

دبئی: سکول سے150,000درہم چرا نے والے تین غری ملکی گرفتار:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 10:53:44

بیجنگ میں امریکہ چین اسٹریٹجک مذاکرات فریقین بحیرہ جنوبی چین کے متنازع معاملات پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کا سفارتی حل تلاش کریں:جان کیری :

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 10:28:09

ہیلری کلنٹن ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار نامزد درکار مندوبین کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب‘سابق وزیرخارجہ کو برنی سینڈرز پر 30 لاکھ ووٹوں‘291 مندوبین کے علاوہ 523 سپر ڈیلیگیٹس کی برتری حاصل ہے:رپورٹ:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 10:16:40

ریاض:قصیم شاہراہ پر بس اور ٹرک میں ٹکر،15 افراد جاں بحق، 45زخمی:

وقت اشاعت: 07/06/2016 - 08:09:56


لاہور: ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ کرتے ہوئے نرخنامہ چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سبزی منڈی بادامی باغ کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی بلال یاسین رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن رمضان بازاروں بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اسلام پورہ کے رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: شہری رمضان المبارک کی پہلی افطاری کے لیے دکان سے سموسے خرید رہے ہیں۔


لاہور: رمضان المبارک کی پہلی افطاری کے لیے سموسے خریدنے والے شہریوں کے رش کا منظر۔


لاہور: رمضان المبارک کی پہلی افطاری کے لیے حلوائی سموسے تیار کر رہا ہے۔


لاہور: رمضان المبارک کی پہلی افطاری کے لیے حلوائی کچوریاں تیار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری، ایم این اے کیپٹن (ر) ملک صفدر اعوان، چوہدری تنویر مقرب چلہا نوالہ، ڈاکٹر محمد اسلم، چوہدری مشاہد رضا چیلہ نوالہ، شیخ عبدالرزاق، ناصر اقبال مرزا، چوہدری نوید قمر، محمد اسلم کھوکھر، چوہدری ضیغم تنویر، اور عائشہ امجد کی منگنی کی تقریب میں شریک ہیں۔


مظفر آباد: مقبوصہ کشمیر سے آئے حریت رہنما ظفر اکبر بٹ اور نریندر سنگھ خالصہ لیگی رہنما چوہدری منظور سے ملاقات کر رہے ہیں۔


نیلم: چیف سیکرٹری سلطان سکندر راجہ تاؤ بٹ کے مقام فاریسٹ لاگ ہٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ایڈیشنل سیکرٹری آزاد کشمیر ممتاز ادیب اور دانشور سید سلیم گردیزی کی طرف سے حریت رہنما اکبر بٹ، سردار تلوندر سنگھ کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر۔


مظفر آباد: ممتاز دانشور مصنف سید سلیم گردیزی، حریت رہنما چیئرمین مقبوضہ کشمیر سالولیشن ظفر اکبر بٹ اور سردار تلوندر سنگھ اپنی کتاب پیش کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ، سیکرٹری بلدیات حافظ ماجد ، چیف انجینئر میٹرو پولیٹن اسحاق مینگل زرغون روڈ پر قدیم تون نصب کرنے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انٹر نیشنل باکسرز کے ہمراہ پاکستان کے پہلے انٹر نیشنل باکسنگ ایونٹ پر موجود ایونٹ کے آرگنائزر ایریس ایوینٹ ارٹییسری تھے جبکہ جبکہ زینتھ پی آر نے ایونٹ کو اپنے سی آر سی پروگرام کے تحت سپورٹ کیا جس سے حاصل ہونے والی آمدنی تھر میں پینے کے ساف پانی کی فراہمی کے لیے استعمال ہو گی۔


اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئرمین بی آئی ایس پی ماروی میمن سے آئی ایم ایف کے ریزیڈنٹ نمائندہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری سے متعلق ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین صوبائی زکوٰة کونسل جسٹس (ر) اختر حسن کونسل کے 163ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا بیرون ملک ویزہ فراہمی کے موقع پر ٹیوٹا ہنر مندوں کے ہمراہ گروپ فوٹو، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی اور دیگر موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ سے سول سیکرٹریٹ میں ایمنسٹی انٹر نیشنل کا وفد ملاقات کرر ہا ہے، صوبائی وزراء خلیل طاہر سندھو حمیدہ وحید الدین بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی رہنما چوہدری وسیم ظفر جٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک ڈاکٹر فرخ جاوید صارفین سے پھلوں اور سبزیوں کی قیمت اور کوالٹی بارے دریافت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: چمن عبداللہ خان کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے شخص کو لوگ گاڑی سے نکال رہے ہیں۔


کوئٹہ: چمن روڈ پر مزدور ترقیاتی کام میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: پہاڑی راستے کے ذریعے سمگل کیا گیا سامان کندھوں پر لادھے سمگلر چمن روڈ ٹرانسپورٹ کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: پہاڑی راستے کے ذریعے سمگل کیا گیا سامان کندھوں پر لادھے سمگلر چمن روڈ ٹرانسپورٹ کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: چمن روڈ پر کوژک کا ترقیاتی کام جاری ہے۔


کوئٹہ: چمن روڈ پر کوژک کا ترقیاتی کام جاری ہے۔


کوئٹہ: ایک شہری رمضان المبارک کے پہلے روز چاند دیکھ کر دعا مانگ رہا ہے۔


کوئٹہ: قلعہ عبداللہ میں ایک چرواہا سخت دھوپ اور شدید گرمی میں بکریاں چرا رہا ہے۔