بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-24)

پاکستان میں جمہوریت آگے جانے کے بجائے پیچھے جارہی ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف مزاحمت شروع ہوچکی ہے، پاکستان میں جمہوریت آگے جانے کے بجائے پیچھے جارہی ہے، کرپشن کرنے کیلئے باریاں لگی ہوئی ہیں، ہمارے ملک میں غریبوں کو لوٹا جا رہا تھا، عوام پرخرچ ہونےوالاپیسہ مگرمچھوں کے پیٹ میں جارہاہے۔ نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ظلم کا مقابلہ کریں، نوجوانوں اللہ پوچھےگاکہ تم نےظلم کےخاتمےکیلئےکیاکیا تو آپ کوجواب دیناہوگا،پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے، پاکستان کو ایسا ملک بنائیں گے جو دنیا میں مثال بنے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

عمران خان کا واحد ہدف اور ہر حربہ حکومت ہٹانا اور حصول اقتدار ہے‘عمران خان نے پارٹی کے یوم تاسیس میں کوئی تعمیری پروگرام نہیں دیا‘ عمران خان کی تقریر مایوس کن اور جھوٹ کا مجموعہ تھی، چندے اور خیرات کی بیرون ملک سرمایہ کاری کا حساب دینا ہو گا،عمران خان اپنے اردگرد جو اے ٹی ایم مشینیں لئے پھرتے ہیں وہ بھی سامنے آئیں گے ، وفاقی وزیر ریلوے، خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:54:48

وزیراعظم کے اعلان کے بعد احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے،کمیشن کے بعد احتجاج چور مچائے شور کے سوا کچھ نہیں ہے ، ذاتی خواہشات کو قوم کی خواہشات پر ترجیح دے کر عظیم مقاصد کا خون کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم نے خط لکھ کر جو ٹرمز آف ریفرنس پیش کئے ہیں یہ بہت بڑا فیصلہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:52:56

عمران خان کو سیاسی اداکار روز نئے مشورے دیتے ہیں ،رائے ونڈ جاتے جاتے کس نے عمران خان کا رخ سندھ کی طرف موڑدیا ہے،مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:52:56

پاکستانیو تیار ہو جاؤ ، ہم ایک ایک گلی میں تمہارے پاس آ رہے ہیں،اسلام آباد کے ایوانوں تک محدود جمہوریت کو نہیں مانتے،ہم چاہتے ہیں کہ اگر ملک میں جمہوریت چلانی ہے تو اسے ایوانوں میں نہیں پاکستانیوں کے گھروں کی دہلیز پر ہونا چاہیئے، پاک سرزمین پارٹی کے وطن پرست کی لاکھوں لوگوں کی تحریک بن چکی ہے جس نے وقت کے فرعون کے خلاف کلمہ حق بلند کیا، ہم نے کم ترین مدت میں ایک نئی سیاسی جماعت کو منظم کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے،دنیا میں کوئی ایسی جماعت نہیں جس نے30 دن میں لاکھوں لوگ جمع کئے ہوں،آرمی اور رینجرز کے آپریشنز مسائل کا وقتی حل ہیں، مستقل حل کیلئے ہمیں اچھی حکمرانی لانی ہو گی، یونین کونسلز کو بااختیار بنانا ہو گا، اگر عوام کو اختیارات نہ دیئے گئے تو آپریشنز کے نتیجے میں کچھ دیر کیلئے قائم ہونے والا امن پھر ختم ہو جائے گا،پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا جناح گراؤنڈ میں پارٹی کے پہلے سیاسی جلسے سے خطاب:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:52:56

لٹیروں کو قوم کی دولت واپس کرنا ہوگی یا پھر اڈیالہ جیل جانا ہوگا، وزیراعظم نے جو موقف اختیار کیا ہے ، وہ ان کی اہلیہ اور بیٹوں سے نہیں ملتا، ہم چیف جسٹس کو عوام کی طرف سے ایک ٹی او آر بھیجیں گے تاکہ لوٹی ہوئی دولت کی ایک ایک پائی وصول ہو سکے ، حکومت چاہتی ہے کہ ٹی او آر کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو جائے لیکن اپوزیشن کو تقسیم نہیں ہونا چاہیے ، سب کو اپنا دل بڑا کر کے قومی مفاد کے لیے متحد رہنا چاہیے،حساب اور احتساب کے بغیر کوئی نظام نہیں چل سکتا، پاکستان میں جمہوری حکومتیں اسی لئے ناکامی سے دوچار ہوتی ہیں کہ وہ قانون ، میرٹ اور آئین کی بالادستی کو اہم نہیں سمجھتیں، پانامہ لیکس کے بعد ملک بحران سے گزر رہا ہے، اپوزیشن کے بغیر جو بھی ٹی او آر بنیں گے وہ نامکمل اور قوم کو تسلیم نہیں ہوں گے،مٹی پاوٴ کی پالیسی اختیار کی تو قوم اور تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی،سینیٹرسراج الحق ، لیاقت بلوچ و دیگر رہنماؤں کا لاہور میں کرپشن کیخلاف عوامی دھرنے سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:44:57

پی ٹی آئی کے جلسے میں خیبر پختونخوا اور لاہور سے آئے متعدد افراد کی جیبیں کٹ گئیں:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:44:57

عمران خان جوش خطابت‘ پارٹی کے 20 ویں یوم تاسیس کے جلسہ میں اہم اعلان کرنا ہی بھول گئے،شاہ محمود قریشی کی جانب سے پارٹی چیئرمین کو آئندہ کے لائحہ عمل بتانے کی پرچی‘ پھر سرگوشی میں اہم اعلان یاد کروایا:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:44:57

پی ٹی آئی جلسے کے انتظامات کے دوران کارکن آپس میں لڑپڑے ،لاتوں اور مکوں کا استعمال:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:43:13

تحریک انصاف نے ایف 9پارک میں جلسہ کر کے راولپنڈی کی تاریخی جلسہ گاہ لیاقت باغ کی متبادل جلسہ گاہ بنانے کیلئے اینٹ رکھ دی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:43:13

پاک سرزمین کا جلسہ، کتنے آدمی تھے؟؟:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 23:43:13

موٹر سائیکل سوار خواتین ”تبدیلی آ نہیں رہی … آ گئی ہے“ کے نعرے لگاتے ہوئے ایف 9 پارک کے چکر لگاتی رہیں:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:53:13

عمران خان کو اس دفعہ شوکت خانم کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے،کمیشن کا مطالبہ کرنے والے عمران خان کو اب لینے کے دینے پڑ رہے ہیں،عمران خان کو اپنا ذریعہ آمدن بتانا ہوگا،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشیدکا عمران خان کے جلسے سے خطاب پر ردعمل :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:53:13

جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون نے عالیشان پروگرام کا انعقاد کرکے تاریخ رقم کردی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:53:13

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ، شرکا ء کی تعداد کے حواے سے متضاد دعوے،جلسے میں 70 سے80ہزار افراد شریک تھے ،پی ٹی آئی کا دعویٰ،جلسے کے شرکاء کی تعداد 20 سے25 ہزار تھی ،سرکاری ذرائع ،جلسے میں 40سے 50ہزار افراد شریک ہوئے،آزاد ذرائع ،جلسہ گاہ میں شرکا کیلئے 15ہزار کرسیاں لگائی گئیں، خواتین کی تعداد ماضی کی نسبت بہت ہی کم رہی، زیادہ سے زیادہ ایک ہزار خواتین جلسے میں شریک ہوئیں،میڈیا رپورٹس :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:34:39

پاکستانیو تیار ہو جاؤ، ہم ایک ایک گلی میں تمہارے پاس آ رہے ہیں: مصطفیٰ کمال:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:08:24

عمران خان کے نواز شریف سے متعلق سخت لہجے میں تبدیلی ، ”اوئے نواز شریف “ کی بجائے ”میاں صاحب “کہہ کر پکارتے رہے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:07:29

سورن سنگھ کے قتل پر تکلیف ہوئی جس نے پاکستان کے لیے اپنا خاندان چھوڑ دیا،عمران خان:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:07:29

عمران خان کا 26 اپریل کو سندھ سے کرپشن کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان،پاکستان کی تاریخ میں اہم موڑ اور وقت آگیا ہے ،عوام حکمرانوں کا احتساب کریں، نوازشریف اس بار نہیں بچیں گے ان کا ہر صورت احتساب ہوگا ،جب میاں صاحب کے احتساب کی بات کریں تو انہیں جمہوریت خطرے میں نظر آتی ہے،ہم اب وہ آزاد کمیشن چاہتے ہیں جس میں انٹرنیشنل کمپنی اور فارنزک ٹیمیں چیف جسٹس کے نیچے کام کریں،کرپشن کا جواب دینے کی بجائے شوکت خانم پر انگلیاں اٹھائی گئیں اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے،میاں صاحب آپ اخلاقی جواز کھوچکے ہیں اب آپ کے پاس وزیراعظم بننے کا کوئی جواز نہیں،تحریک انصاف اگلا الیکشن جیت کر نیا پاکستان بنائے گی،اگلے اتوار لاہور آرہا ہوں، ابھی رائیونڈ نہیں آرہا ، چیرنگ کراس میں لاہور کے لوگوں کو گرم کرنے آرہا ہوں ، وہاں اگلا لائحہ عمل بناؤں گا ،ملک میں ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں پڑھ سکتے، غریبوں کو پورا کھانا نہیں ملتا ، کسان پس گیا، غربت بڑھ رہی ہے، صاف پانی میسر نہیں اور آپ 200 ارب روپے کی اورنج ٹرین اور 150 ارب کی میٹرو بسیں بنارہے ہیں اس سے کمیشن ملتا ہے جو بیرون ملک اکانٹس میں جاتا ہے، میاں صاحب کے بیٹے نے حال ہی میں ساڑھے 600 کروڑ روپے کا فلیٹ بیچا ہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر جلسے سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:07:29

چمن میں گھر کی تعمیر کے دوران دیوار گرنے سے تین مزدور جاں بحق، ایک زخمی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:04:47

تحریک انصاف کا یوم تاسیس، گولڑہ موڑ، ترنول ، کورال اور آئی جے پرنسپل روڈ پر شدید ٹریفک جام،مسافر اور مریض کئی گھنٹے تک پھنسے رہے:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:04:47

تحریک انصاف کے بانی عہدیداران و کارکنان کا عمران خان سے پارٹی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ،تحریک انصاف نہ صرف اپنے نظریات تبدیل کرچکی ہے بلکہ پارٹی کے اندر کرپشن کا کلچر مضبوط ہو رہا ہے،بانی عہدیداران :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:04:47

مردان، بارات میں شامل موٹرکار نہر میں گرنے سے دو کمسن بہن بھائی سمیت تین افراد جا ں بحق ‘ آٹھ زخمی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:04:08

اٹک،زمین کے تنازعہ پربھائی نے اپنے ہی 2 بھائیوں اور بھتیجوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:04:08

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 22:04:08

وفاقی وزیر انوشہ رحمان خان کی زیرصدارت میں فریکوینسی سپیکٹرم کی نیلامی کے لئے ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ، کمیٹی نے فریکونسی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے پالیسی فریم ورک کے مسودہ کو حتمی شکل دے دی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 21:45:49

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں ہونے والے افراد کی تعداد 23ہو گئی، ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کی لواحقین کو ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 21:45:49

تحریک انصاف کا یوم تاسیس میں شرکت کیلئے آنیوالی خواتین کے ساتھ پارٹی کارکنان کی بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ،اسلام آباد پولیس نے خواتین کو پنڈال میں پہنچایا:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 21:45:49

عمران خان کا 26 اپریل سے سندھ میں کرپشن کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 21:22:40

پاکستان میں جمہوریت آگے جانے کے بجائے پیچھے جارہی ہے، عمران خان:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 21:00:19

ایم کیو ایم کے 1200سے زائد کارکنان جیلوں میں ہیں ،بے گناہ کارکنوں کو رہا اور جبری لاپتہ کارکنوں کو عدالت میں پیش کیا جائے ، پورے شہر سے کارکنوں کے فون آ رہے ہیں کہ لوگ دھرنا دینا چاہتے ہیں،ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:57:28

تحریک انصاف کے جلسے میں سرعام ڈرون کیمروں کا استعمال ، پولیس اورضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:57:28

عبدالباسط سے حریت رہنما آسیہ اندرابی کی ملاقات ،بھارتی میڈیا کو آگ لگ گئی ،پاکستان مخالف زہریلا پروپگینڈہ ،آسیہ اندرابی کی عبدالباسط سے ملاقات سے پٹھانکو ٹ حملے کی تحقیقات کیلئے این آئی اے کی ٹیم کے مجوزہ دورہ بھارت کیلئے جاری بات چیت پر برا اثر پڑے گا،بھارتی میڈیا کی انوکھی منطق:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:57:28

عمران خان کے گھر کے بلوں کی ادائیگی ،کچن کے اخراجات کیلئے ماروی میمن سے مالی امداد کیلئے بات کرونگا ‘ پرویز رشید:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:53:08

پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن مکمل با اختیار ،تین طرح کے پاکستانیوں سے تحقیقات ہونگی ‘بیرسٹر ظفر اللہ ،چیف جسٹس کی صوابدید پر چھوڑا گیا ہے وہ یک رکنی یا 17ججز پر مشتمل کمیشن بنا دیں ،کمیشن کسی کو بھی طلب کرنے کا مجاز ہوگا،وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:53:08

پاکستانی سرحد کے قریب صحرائے تھر میں بھارتی فوج کی جاری مشقوں کے دوران 2اہلکار ہلاک:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:33:54

پاکستان دہشتگردی کے خاتمے اور امن مذاکرات کیلئے طالبان کو تیار کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ،افغانستان ،ہم اس وقت تک پاکستان پر بھروسانہیں کریں گئے جب تک وہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا،اپنی سرزمین پر دہشتگرد گروپوں کے ساتھ مقابلہ کرنے میں اسلام آباد کا کردار بہت ضروری ہے،افغان صدر اشرف غنی کے نائب ترجمان دعوی خان مینا پال کا بیان :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:33:54

شہر اقتدارسے شہر قائد تک ایک ہی روز، جلسے،دھرنے اور ریلیوں نے عام انتخابات کی یاد تازہ کردی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:33:13

”ڈی جے بٹ آؤٹ ، ڈی جے شیخ ان“ پی ٹی آئی کے جلسے میں نئے ڈی جے شیخ کاڈیبییو ہوا ، گلوکار ہارون، ابرارالحق اور زیک آفریدی نے مشہور گیتوں سے شرکاء جلسہ کو محظوظ کیا :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:33:13

تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے جلسے کے آغاز میں عمران خان کے سیاسی کیرئیر کی ڈاکو مینٹری شرکا ء کو دکھائی گئی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:33:13

میٹرو ٹرین چلے گی، عام پاکستانی فخر، عزت اور وقار سے سفر کرے گا‘شہبازشریف،وزیر اعلیٰ کا میٹرو ٹرین کے روٹ کا بغیر پروٹوکول 4 گھنٹے طویل دورہ، تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا، لوگوں کوگرد سے بچاؤ کیلئے پانی کا چھڑکاؤ تواتر کیساتھ جاری رکھا جائے، شہریوں کیلئے حفاظتی اقدامات فول پروف ہونے چاہئیں،وزیراعلیٰ پنجاب کی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے دورے کے موقع پر گفتگو،عام آدمی کیلئے منصوبہ شروع کرنے پر وزیراعلیٰ کیلئے دعاگو ہیں، منصوبے میں حائل رکاوٹیں دور ہوکر رہیں گی‘شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:20:18

شہبازشریف کا 4 گھنٹے طویل دورہ،نہ پروٹوکول ،نہ ٹریفک روکی گئی،ہماری عارضی تکلیف کوئی معنی نہیں رکھتی،مستقبل میں بے پناہ فائدہ پہنچے گا،شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:20:18

(ن) لیگ کی حکومت ختم ہونے جارہی ہے آئندہ سال ملک میں عام انتخابات ہوں گے‘شیخ رشید احمد ، اب ملک میں دھر نہ نہیں دھڑن تخت ہوگا ‘ نوازشر یف کی حکومت میں عقل مندوں کا نام ونشان تک نہیں حکمرانوں کو انکے نااہل مشیر ہی انکا بوریا بستر گول کر دیں گے ‘عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:20:18

نوازحکومت کو کر پشن اور جمہو ریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا ہوگا‘مولانا سمیع الحق،پانامہ لیکس موجودہ حکومت کے خاتمے کا بھی سبب بن سکتا ہے اس لیے حکمران حقائق کو چھپانے کی کوشش نہ کر یں بلکہ الزامات کا مکمل جواب دیں ‘ پاکستان کے نظریاتی تشخص کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ‘کرپشن کا خاتمہ کسی ایک جماعت یا ادارہ نہیں پوری قوم کی آواز بن چکا ہے ‘ جمعیت علما اسلام(س) کے سربراہ کا ٹیلی فونک گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:19:06

جماعت اسلامی نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف یکم مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا، 68 سالوں سے جمہوریت اور احتساب کے نام پر دھوکا دیا جا رہا ہے‘ وہی چور اور لیٹرے پارٹی کا جھنڈا تبدیل کرکے دوسری پارٹیوں میں چلے جاتے ہیں‘ انگریزوں کے وفاداروں نے ملک، سیاست، کارخانوں اور جمہوریت پر قبضہ کیا ہے اسی منافق ٹولے کی وجہ سے مشرقی بنگلا دیش بن گیا،سینیٹر سراج الحق کا مال روڈلاہور پر کرپشن مکاؤ تحر یک کے سلسلے میں احتجاجی دھرنے سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:19:06

اسلام آباد تحریک انصاف جلسہ، شرکا رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹیرین انکلوژر میں داخل، خواتین کے انکلوژر کے قریب پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:19:06

کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات درپیش ہیں،مسلم ملکوں میں انتشارو افتراق سے بیرونی قوتوں کو مداخلت کے مواقع مل رہے ہیں،امریکہ خلیجی ممالک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے فرقہ واریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، انڈیا بھی پاکستان کی انہی کمزوریوں سے فائدے اٹھا رہا ہے،حکمرانوں و سیاست دانوں سمیت عوام کا ہر طبقہ ملک و ملت کے دفاع کیلئے اپنا کردار ادا کرے،امت مسلمہ بیرونی قوتوں کی سازشوں کے مقابلہ کیلئے سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑی ہو جائے،سیرت رسول پر عمل کرنے سے ہی مسلمانوں کو درپیش مسائل حل ہوں گے ،امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا سیرت النبی کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:05:59

پاناما لیکس میں پاکستان کے 240 افراد شامل ہیں، تمام کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے ‘ہم سب کو سپریم کورٹ کے کمیشن کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے‘ عمران خان2018تک آنے والے الیکشن کا انتظار کریں،علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ طاہر محمود اشرفی کا ”پیغام اخوت کنونشن “سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:05:59

ریہام خان تحریک انصاف کی بجائے جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچ گئیں،ہر پاکستانی کو کرپشن کیخلاف اٹھنا ہو گا، پاکستانی اس موقع کوہاتھ سے نہ جانے دیں، تاریخ ان سے حساب مانگے گی، کرپشن کا خاتمہ ایک پارٹی کی نہیں پورے پاکستان کی ڈیمانڈ ہے،ریحام خان کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 20:05:59

لاہور‘ سابق گور نرپنجاب چوہدری سرور ایک ہزارکے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ یوم تاسیس کی تقریب میں شر یک ہوئے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:57:34

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین عمران خان کی سخت تنبیہ کے بعد جلسہ گاہ اکھٹے تشریف لائے ،ہماری پارٹی کا نصب العین اورایجنڈا ایک ہے،ہم نے نوازشریف اور انکے خاندان کی بدعنوانی کو بے نقاب کرنا ہے، دونوں رہنماؤں نے آپس کے اختلافات کی تردید بھی کردی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:57:33

پوری پاکستانی قوم کو سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات پر فخر ہے، دونوں ممالک نے مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے،مرحوم شہزادہ سعود الفیصل پاکستان کے عظیم دوست تھے،وفاقی وزیر احسن اقبال کی ریاض میں اعلیٰ سطعی سعودی شاہی وفد سے ملاقات میں گفتگو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:57:33

تحر یک انصاف کا یوم تاسیس کا جلسہ ” پپٹ شو“ہے جسکے لیے پیسہ دائیں بائیں موجود لوگوں سے میسر ہوتا ہے‘ وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ اگر الزام ثابت ہوا تو وہ گھر چلے جائیں گے‘ عمران خان کو بھی چاہئے کہ وہ بھی اس جذبے کا اظہار کریں‘ عمران کی داڑھی میں بال نہیں‘ تنکے ہیں‘ عمران خان نے کمیشن سے بھاگنا شروع کر دیا ہے‘ احتساب کی چھاننی میں سے تین دفعہ گزر چکے ہیں، نواز شریف ہمیشہ کڑے احتساب سے سرخرو ہو کر نکلے ہیں‘ عمران خان کا کمیشن سے پیچھے ہٹنا نواز شریف کی اخلاقی فتح ہے‘ ان کے جلسوں میں ان لوگوں کا پیسہ لگتا ہے جن پر قبرستانوں کی زمینوں پر قبضے کرنے کا الزام ہے‘پاناما پیپرز میں وزیر اعظم کا ذاتی طور پر کوئی حوالہ نہیں ہے اور ان کے خاندان کے جن افراد کے نام آف شور کمپنیز کے حوالے سے نام سامنے آئے ہیں ان پر پاناما پیپرز میں کوئی ایسی بات درج نہیں ہے جس میں دنیا کے کسی بھی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہو‘ جن لوگوں کے جہاز میں عمران خان سفر کرتے ہیں وہی لوگ منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں‘ وزیر اعظم پر وہی الزامات لگائے جارہے ہیں جن کے حوالے سے پہلے بھی تحقیقات ہوچکی ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریا ت پرویز رشید کی پر یس کانفر نس ۔ تفصیلی خبر:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:56:29

چنیوٹ‘زمیندار کاچرواہوں کی بکریاں کھیتوں میں گھسنے پر انسانیت سوز تشدد‘ تینوں چرواہے ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:56:29

میٹرو ٹرین چلے گی، عام پاکستانی فخر، عزت اور وقار سے سفر کرے گا‘ میٹرو ٹرین کا منصوبہ عام آدمی کو معیاری، باکفایت اور عالمی معیار کی تیز رفتار سفری سہولتیں فراہم کرے گا، ٹرانسپورٹ میں انقلاب برپا ہوگا‘ لوگوں کوگرد سے بچاؤ کیلئے پانی کا چھڑکاؤ تواتر کیساتھ جاری رکھا جائے، شہریوں کیلئے حفاظتی اقدامات فول پروف ہونے چاہئیں،وزیر اعلیٰ کا میٹرو ٹرین کے روٹ کا بغیر پروٹوکول 4 گھنٹے طویل دورہ، تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا،ٹھوکر نیاز بیگ سے ڈیرہ گجراں تک روٹ پر تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا، سائٹ دفاتر میں اجلاسوں کی صدارت کی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:56:29

ہم نوازشر یف سے کوئی ڈیل نہیں کر یں گے ‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کیلئے عدالتی پیمانہ الگ ہیں‘سینیٹر اعتزاز احسن ،(ن) لیگ والوں کا کوئی کچھ نہیں ”بگاڑ“سکتا ‘پانامہ لیکس کے معاملے پر کمیشن میں بھی حکمران معاملے کو دبا دیں گے ‘وزیر اعظم نوازشر یف قوم کے سامنے سچ بولنے کو تیار نہیں وہ حقائق پر پر دہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ‘ (ن) لیگ والے عدالتوں پر حملے بھی کر یں تو انکو کوئی ”ہاتھ “نہیں لگاتا ‘انٹرویو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:47:25

نوازشر یف کے پاس استعفیٰ کے سواکوئی آپشن نہیں ‘ ڈاکٹر طاہر القادری،حکمران خود اقتدار سے الگ نہ ہوئے تو عوام انکی اینٹ سے اینٹ بجھا دیں گے ‘(ن) لیگ خود جمہو ریت کی دشمن بن چکی ہے حکمران کر پشن اور لوٹ مار چھوڑنے کیلئے کسی صورت تیا ر نہیں ، قوم ایسے نااہل حکمرانوں کومزید برداشت کر نے کیلئے تیار نہیں ‘سربراہ عوامی تحر یک کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:47:25

پرویز رشید نے تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے جلسے کو پپٹ شو قرار دیدیا، عمران خان کا کمیشن سے پیچھے ہٹنا نواز شریف کی اخلاقی فتح ہے ، عمران کی داڑھی میں بال نہیں تنکے ہیں، عمران خان نے کمیشن سے بھاگنا شروع کر دیا ہے، شریف خاندان پر جو الزامات لگائے جارہے ہیں ان کی تین مرتبہ تحقیقات ہوچکی ہیں،پی ٹی آئی کے جلسوں میں وہ لوگ پیسہ لگاتے ہیں جن پر قبرستانوں کی زمینوں پر قبضے کرنے کا الزام ہے،عمران خان کی سیاست کے اخراجات برداشت کرنے والے ٹیکس چوری کرتے ہیں اور غیر قانونی طور پر دولت اکٹھی کرتے ہیں، وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ اگر الزام ثابت ہوا تو وہ گھر چلے جائیں گے، عمران خان کو بھی چاہئے کہ وہ بھی اس جذبے کا اظہار کریں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر پرویز رشید کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:47:25

تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں صلح ہو گئی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:42:36

کراچی میں وزیراعلی ہائوس کے باہر ایم کیو ایم کا دھرنا، متحدہ نے مطالبات انتظامیہ کے سامنے رکھ دیئے:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:22:52

جلسے کیلئے روانگی سے قبل عمران خان سےسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدکی ملاقات:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 19:01:21

عمران خان پی ٹی آئی جلسے میں شرکت کیلیے بنی گالا سے روانہ:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:42:01

ملیریا کا عالمی دن کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:13:24

شور کے نقصانات سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:13:24

ہم سندھ میں تعلیم کی بہتری کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہیں، نثار احمد کھوڑو جدید دور میں کچھ بھی کرنا ناممکن نہیں رہا مگر اس کے لئے جذبے کی ضرورت ہے،سینئر صوبائی وزیر برائے تعلیم و خواندگی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:13:24

وزارت مذہبی امور کی ہدایت،نجی بنک چھٹی کے باوجود حج درخواستیں وصول کرتے رہے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:10:49

سوئی نادرن میں 20 کروڑ روپے کرپشن کا انکشاف شپنگ کمپنی کو 3 کروڑ اضافی دے دیئے‘ پارلیمانی کمیٹی نے ذمہ دار افسران کے تعین کی ہدایت کر دی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:07:42

سابق آئی جی اسلام آباد عالم طاہر نے چیئرمین اوگرا کی آسامی کے لئے درخواست دے دی نواز شریف چیئرمین اوگرا کو 3 ماہ سے تعینات نہ کر سکے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:07:42

وزارت پانی و بجلی میں 50 ارب روپے کی مالی بدعنوانی کا انکشاف کیپکو سے 50 ارب وصول کرنے کی بجائے نواز شریف حکومت نے مزید اربوں روپے کی ادائیگی کر دی واپڈا کی طرف سے قرضے وصول نہ کرنے والے افسران کا احتساب شروع ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:05:08

75 ارب کی عدم ادائیگی، پاسکو شدید مشکلات کا شکار ہوگیا رواں مالی سال 2016-17ء میں حکومت نے پاسکو کو 1.797 ملین میٹرک ٹن گندم خرید کرنے کا ہدف دیدیا پاسکو نے حکومت سے بقایا جات جاری کرنیکی درخواست کر دی ، حکومت نے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرادی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:05:08

179 بڑے مالیاتی سیکنڈلز،نیب کا نواز،شہباز شریف،تین سابق وزرائے اعظم کیخلاف تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ اختیارات سے تجاوز ، مالیاتی خورد برد سمیت 49 انکوائریاں اور 46 کیسوں میں انوسٹی گیشن جاری، 68 کیسوں میں ریفرنس دائر کر دیئے گئے راجا پرویز اشرف ، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ، سابق سیکرٹری شاہد رفیع کیخلاف رینٹل پاور کیس میں تحقیقات جاری،سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 18:03:47

وزیراعظم نواز شریف (کل) کوٹلی ستیاں کا دورہ کریں گے. :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:57:59

حکومت احتساب کے قانون میں ترمیم پر غور کررہی ہے ٗخواجہ آصف پی ٹی آئی جلسے میں شاہراہ دستور کی طرح ناچ گانا ٗ تماشہ اور ڈسکو ہوگا ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:57:59

پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا اور اسلام ہی اس کا مستقبل ہے، سیکولرازم کے علمبرداروں کو منہ کی کھانا پڑے گی ، اگر ملک پر کوئی کڑا وقت آیاتو اہل مدارس اس ملک کے دفاع کے لیے ہراول دستے کا کردار اداکریں گے،دینی مدارس ملک کے پچاس لاکھ بچوں کو مفت تعلیم اور قیام وطعام مہیا کرتے ہیں، ان کو بند کرنے کے خواب دیکھنے والے بتائیں قوم کے ان بچوں کی تعلیم اور کفالت کا ان کے پاس کیا انتظام ہے ؟،کوئی مقدس گائے نہیں احتساب سب کا بلاتفریق ہونا چاہیے ،ملک بھر میں ختم بخاری اور استحکام مدارس واستحکام پاکستان کے سینکڑوں اجتماعات قوم کے رجحانات اور مدارس کے ساتھ محبت کا واضح پیغام ہے ،دینی مدارس نے جس کام کا بیڑہ اٹھایااس میں ملک وقوم کو خودکفیل بنا دیا ،ان افراد کے احتساب اور اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے جنہوں نے قوم کو کرپشن اور بحرانوں کے تحفے دئیے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کا ختم بخار ی تقریب اور استحکام مدار س واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:50:05

شریف فیملی اورمسلم لیگ( ن) ہمیشہ احتساب کے عمل سے سرخرو ہوکر نکلے ہیں،عمران خان وزیراعظم نہ بننے کا قوم سے انتقام لے رہے ہیں ،عمران خان قوم کو ترقی کی راہ سے ہٹاکر انتشار کے راستے پر لے جانا چاہتے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا بیان :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:50:04

وزارت پانی و بجلی نے ایک کھرب 4ارب 69کروڑ 70لاکھ روپے کی ریکور ی کیلئے نیب کو کیسز بھیجے نیب بھیجے گئے کیسز میں سے2ماہ میں صرف 3کروڑ15لاکھ 44ہزار روپے ریکور کر نے میں کامیاب ہو سکی سب سے زیادہ ایک کروڑ 29لاکھ 70ہزار روپے کی ریکوریاں انڈسٹریل صارفین سے کی گئیں،ڈومیسٹک صارفین سے ایک کروڑ19لاکھ،30ہزار روپے ریکور ہوسکے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:48:32

لاہور میں جماعت اسلامی کے کرپشن مکاؤ دھرنے میں ریحام خان کی شرکت:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:37:55

شریف خاندان اور مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کیا اور سرخرو ہوئے‘ دانیال عزیز :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:30:53

عمران خان نے 20 سال قبل کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی اب عوام میں بھی بدعنوانی کے خلاف شعور پیدا ہو گیا ہے، اسد عمر حکومت چاہتی ہے کہ ایسا کمیشن بنے جو 7 ، 8 سال میں رپورٹ پیش دے، ہم حکومت کے ٹوپی ڈرامے کو بے نقاب کریں گے، رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:23:11

اسلام آباد، ضلعی حکومت نے آتشبازی کا سامان جلسہ گاہ جانے سے روک دیا:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:21:33

پاناما سکینڈل ، وزیر اعظم نے 1947 سے اب تک کے مالی معاملات کی درخواست کی ہے بلاول بھٹو زرداری جناح دور سے اب تک تحقیقات کروا کر پتہ نہیں وزیر اعظم کیا چھپانا چاہتے ہیں،پی پی پی چئیرمین کا ٹوئیٹ :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:20:24

ٹرم آف ریفرنس کے معاملے میں ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی‘ احتجاج کرنے سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:20:24

عدالتی کمشن کا قیام خوش آئند ہے ، حزب اختلاف کی آراء کو بھی مدنظر رکھا جائے، علامہ ساجد نقوی تحقیقات کے طریقہ کار کے تعین میں اپوزیشن کو نظر انداز کرنا نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوگا، اتفاق رائے سے کمیشن اس طرز پر بنایا جائے کہ وہ مستقبل کے راہ عمل کا تعین کرسکے ، قائد ملت جعفریہ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:20:24

وزیر اعلیٰ پنجاب کا اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے روٹ کا اچانک دورہ میٹرو ٹرین کا منصوبہ عام آدمی کو باکفایت اور عالمی معیار کی تیز رفتار سفری سہولتیں فراہم کرے گا۔ وزیر اعلیٰ کی شہریوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 17:18:18

سردار سورن سنگھ کا قتل،پی ٹی آئی کے اہم رہ نما بلدیو کمارگرفتار،ڈی آئی جی مالاکنڈ:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:46:06

قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے 286000 بے گھر افراد اپنے گھروں کو واپس روانہ :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:45:20

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 3 سال کے دوران خوراک میں ملاوٹ میں ملوث 94 افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:45:20

تحریک انصاف یوم تاسیس کے سلسلے میں پشاور سے بھی کارکنان اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:39:20

سردار سورن سنگھ شہید پاکستان ہیں،ڈاکٹر رمیش کمارونکوانی کا خصوصی ٹاسک فورس برائے تحفظِ اقلیت کے فوری قیام کا مطالبہ حالیہ دنوں میں سندھ بھر سے کم سن ہندو بچیوں کے اغواء کی تفصیلات جاری،درسی کتابوں میں ہندوؤں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، ڈاکٹر رمیش کمارونکوانی سے اقلیتی وفد کی ملاقات :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:35:52

عمران خان ناکامی کے بعد اب سیاست چھوڑدیں،ان کے جلسے مسلسل ناکام ہورہے ہیں‘عرفان دولتانہ اورنج لائن ٹرین کی مخالفت کرنے والے آنکھیں کھولیں وہ اس منصوبے پر سیاست نہ کریں ‘رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:29:50

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مخصوص بینکوں کی برانچیں چھٹی کے روز بھی کھلی رہیں،کل آخری روز :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:29:50

اپوزیشن ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے معاشی ترقی کے پہیے کو رواں دواں رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے ‘ اسحاق ڈار پاکستان کی کشتی کو منجدھار سے نکال لائے ہیں،حکومت اقتصادی ترقی کا 7فیصد ہدف حاصل کر لے گی‘ وفاقی وزیر خزانہ کی انٹر ویو میں گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:28:09

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد نے کل (پیر) کو بار کا جنرل باڈی اجلاس طلب :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:19:11

ن لیگ نے تحریک انصاف کی آواز نہ سنی تو کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنے پر مجبور ہونگے‘ چوہدری محمد سرور حکمرانوں کے سوا ہر پاکستانی کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ ہے‘ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی قوت بن چکی ہے‘ جب چاہیں حکمرانوں کے خلاف دما دم مست قلندر کر دیں گے‘ ملک میں کرپشن ختم نہ ہوئی تو مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوتا رہے گا‘ یوم تاسیس میں کارکنوں کے جوش و خروش نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں‘ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:04:31

عدالتی کمیشن کا قیام خوش آئند ہے ، حزب اختلاف کی آراء کو بھی مدنظر رکھا جائے‘علامہ ساجد نقوی تحقیقات کے طریقہ کار کے تعین میں اپوزیشن کو نظر انداز کرنا نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوگا‘قائد ملت جعفریہ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:04:31

پاکستان 13کھرب ،30ارب ،12کروڑ اور 16لاکھ سے زائد کا ورلڈ بینک کا مقروض نکلا 10کھرب ،13ارب سے زائد ایشین ڈویلپمنٹ بینک ،5کھرب،83ارب،52کروڑ،64لاکھ جاپان ، 5کھرب ،29 ارب ،24 کروڑ یورو بانڈز کی مد میں، 5کھرب،20ارب،85کروڑ،60لاکھ آئی ایم ایف ، ایک ارب ،38کروڑ،30لاکھ امریکہ، 73کروڑ ،36لاکھ روپے برطانیہ کو ادا کرنے ہونگے ، غیر ملکی قرضوں کا حجم 55کھرب 67ارب18کروڑ56لاکھ روپے تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:02:06

جلسہ عمران خان کا۔۔۔ نعرے جنرل راحیل شریف زندہ باد کے!!:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:02:06

پاکستان تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں میں رابطہ،عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے خطابات کے وقت کے لیے رابطہ ہوا ہے،عمران اسماعیل:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 16:00:41

تحر یک انصاف کے کارکن قذافی سٹیڈیم میں ’’وزیر اعلی چوہدری سرور ‘‘کے نعرے لگاتے رہے چوہدری سرور نے ڈھول بجانے والوں کو 10ہزار انعام بھی دیدیا :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:58:49

تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ پر مرکزی رہنما تقسیم ہوگئے لاہوری کارکنان چوہدری سرور اور شفقت محمود کی قیادت میں دو الگ قافلوں میں اسلام آباد پہنچے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:58:49

سپریم کورٹ میں (کل) سے شروع عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کیلئے اسلام آباد میں چھ اور کراچی میں ایک بینچ تشکیل :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:57:31

وفاقی وزیر خزانہ کی وزارت صنعت و پیداوار کو خصوصی رمضان پیکج تیار کرنے کی ہدایت رمضان پیکج کی تفصیلات دس روز میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کی جائیں،سینیٹر اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:57:31

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کیمطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف نیپرا حکام نے سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی سے جواب طلب کر لیا فرنس آئل سستا ہونے کے باعث فی یونٹ لاگت 8 روپے 9 پیسے کی بجائے 5 روپے 53 پیسے فی یونٹ رہی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:29:47

آج رائیونڈ جانے کا اعلان نہیں ہوگا، اسدعمر:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:26:01

پی ٹی آئی کا پانامہ لیکس کمیشن کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے ٹی او آر بناکر حکومت کو دینے کا فیصلہ ‘ ذرائع سیاسی کمیٹی کے سربراہ شاہ محمود قریشی کل پیر سے سے اپوزیشن جماعتوں سے ٹی او آر مرتب کرنے کیلئے رابطوں کا آغاز کرینگے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:02:22

مطالبات کے حق میں کل ہڑتال اور سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنے کا فیصلہ اٹل ہے ‘ صدر ایپکا پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں بھی ڈی سی او آفسز کے باہر حکومت کے اس رویہ کیخلاف بھرپور احتجاج کیا جائیگا‘ حاجی ارشاد :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:02:22

8 سے 12 خودکش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد لاہور میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا سرکاری و نجی عمارتوں خصوصاً قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھا کر چوکس رہنے کے احکامات :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:00:36

چوہدری سرور نے خصوصی کنٹینر تیار کرایا ،مرکزی رہنما قذافی اسٹیڈیم سے موٹر وے پر چڑھنے تک کنٹینر پر سوار رہے چوہدری سرور کے قافلے میں دوسے ڈھائی ہزار ،شفقت محمود کی قیادت میں قافلے میں تین سے چار سو کارکن روانہ ہوئے ‘ غیر جانبدار حلقے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 15:00:35

جہانگیر ترین ،عبد العلیم خان قافلے کو راستے میں چھوڑ کر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:58:52

پاکستانی برامدات کا حجم کم نہیں ہوا بلکہ بڑھا ہے، عالمی کساد بازاری ، قیمتوں میں کمی کے سبب برامدی آمدنی متاثرہوئی ہے،ٹریڈ ڈپلومیسی کو فعال بنا کر برامدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چیئرمین میاں شاہد کا بیان :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:52:35

کراچی ،کورنگی میں 2گروپوں میں تصادم ،فائرنگ اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ،9 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:41:23

کراچی کے بعد لاہور ‘ کوئٹہ ‘ پشاور اور دیگر شہروں میں بھی جلسے کریں گے‘ ایم کیو ایم کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے‘ مرکزی دفتر کا جلد افتتاح کیا جائے گا پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائمخانی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:41:23

اسلام آباد ، تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:39:48

عمران خان بیس سال سے سسٹم ٹھیک کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں‘ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا ہجوم دیکھ کر یقین ہوگیا کہ عمران خان کی تحریک کامیابی کے قریب ہے،یہ تحریک تب تک چلتی رہے گی جب تک ملک سے مکمل کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوجاتا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین کی ایف نائن پارک میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:39:48

وزیراعظم کی آئندہ ہفتے سے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور عوامی رابطہ مہم کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی ڈیرہ اسماعیل خان میں اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ‘ سوات میں کڈنی ہسپتال‘ بنوں اور کوہاٹ میں ایئرپورٹس کے توسیعی منصوبے‘ بلوچستان میں تعلیمی اداروں‘ ملتان خانیوال موٹر وے کا افتتاح کریں گے‘ سندھ اور بلوچستان میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:39:48

جماعت اسلامی جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی ضابطہ کارکو مسترد کرتی ہے ٗسراج الحق اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ تحقیقاتی کمیشن کیلئے خود چیف جسٹس کو خط لکھیں ٗ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:28:44

وزیراعظم محمد نوازشریف کے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں کا شیڈول طے کرلیا گیا نواز شریف 28 اپریل کو مانسہرہ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:26:05

پانامہ لیکس میں ہو نے والے انکشافات کے بعد ایک روپیہ بھی پاکستان کو نہیں ملے گا‘ ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی 150ارب ڈالر لوٹ کر باہر لیجا یا گیا ،المیہ یہ ہے کہ ایسے قوانین بنائے گئے ہیں جس سے یہ کرپشن ثابت نہیں کی جاسکے گی‘ ماہر معاشیات :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:18:25

عمران خان کی واضح اور سخت ہدایات کے باوجود رہنماؤں نے اختلافات ختم نہ کئے ،لاہور سے قافلوں کی الگ الگ روانگی ہمارا قافلہ بڑا اور اس میں کارکن بڑا ہیں ، دوسری طرف لیڈ ر زیادہ ہیں ،صدارتی امیدوار چوہدری سرور کی روانگی سے قبل گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:18:25

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:12:38

وفاقی محتسب اعلیٰ نے اپنی تین سالہ سالانہ کارکردگی رپورٹ صدر پاکستان کو پیش کر دی وفاقی محتسب نے ملک کے 36اضلاع میں عوام کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کے لیے پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جہاں ہر شکایت کا فیصلہ 15دن میں کیا جا رہا ہے، محمد سلمان فاروقی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 14:06:33

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:57:08

تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے،چودھری محمد سرور جب تک یہ ناسور ختم نہیں ہو گا ملک مختلف بحران کا شکار رہے گا ۔ پی ٹی آئی کرپشن سے پاک پاکستان چاہتی ہے،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:57:08

ملک کی 30 فیصد آبادی ابھی بھی بنیادی ویکسنیشن سے محروم :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:48:37

لیہ: زہریلی مٹھائی کھانیوالے مزید دو بھائی بھی دم توڑ گئے دونوں بھائی سول ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج تھے ، مرنے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ، خاندان کے مزید پانچ افراد کی حالت تشویش ناک :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:46:22

اورنج ٹرین منصوبے کی تکمیل سے شعبہ ٹرانسپورٹ میں انقلاب آئیگا :شہباز شریف :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:46:22

پاناما لیکس کے معاملے پر ”مٹی پاؤ پالیسی“ نہیں چلے گی، سراج الحق ملک میں بعض خاندان ایسٹ انڈیا کمپنی بنے ہوئے ہیں،نواز شریف ملک شاہی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں،جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومتی ضابطہ کارکو مسترد کرتے ہیں،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:44:52

تحریک انصاف کا احتجاج، اہم اپوزیشن جماعتوں نے معذرت کرلی ٹی او آرز کا معاملہ احتجاج کے بجائے حکومت کیساتھ مذاکرات کرکے حل کیا جاسکتا ہے، اپوزیشن جماعتوں کا موقف :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:42:11

وزیراعظم رواں ہفتہ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے یہ جلسہ وزیراعظم نوازشریف کی عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کاآغاز ہو گا جو رواں ہفتے سے شروع ہورہی ہے :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:42:11

تحریک انصاف کا جلسہ ،گرمی سے پولیس اہلکار کی حالت غیر:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:40:51

آج کے جلسے میں ایک سے پانچ لاکھ تک افراد شریک ہونگے،انیس قائم خانی کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:24:54

اسد خٹک اوروینا ملک کا عمران خان کوسپورٹ کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:19:06

تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ، پاک سرزمین پارٹی کراچی میں جلسہ کرے گی:

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 13:08:48

جنرل راحیل شریف کی طرف سے کرپشن کے خاتمہ کے لیے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں‘محمد رویس خان ایوبی علماء کرام ، دینی جماعتیں اسلامی اقدارکے تحفظ، تحریک آزادی کشمیر اوربلاتفریق احتساب کی تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتی ہیں :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 12:49:27

جرمن چانسلرکی مہاجرین کے حوالے سے پالیسی اور اقدامات انتہائی جرات مندانہ ہیں،اوباما :

وقت اشاعت: 24/04/2016 - 12:45:18