بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-20)

آپریشن ضرب آہن کی کامیابی:چھوٹو گینگ نے غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں،چھوٹو گینگ کا سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو فورسز کی تحویل میں ہے،زیر تحویل تمام افرادسے تفتیش کی جائیگی،ملک میں تمام نوگوزیریاز کو ختم کردیاجائیگا،آرمی چیف نے کامیاب آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب آہن کی کامیابی:چھوٹو گینگ نے غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں،چھوٹو گینگ کا سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو فورسز کی تحویل میں ہے،زیر تحویل تمام افرادسے تفتیش کی جائیگی،ملک میں تمام نوگوزیریاز کو ختم کردیاجائیگا،آرمی چیف نے کامیاب آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

مہمند ایجنسی، دوران سرچ آپریشن بارودی سرنگ کا دھماکہ،سرکاری اہلکار سمیت ایک قبائلی جاں بحق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:25:00

پانامہ لیکس میں حکمران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،شیخ رشید چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کبنتاہے توتمام سیاسی جماعتیں پیش ہوں گی،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:25:00

ایان علی کو ایک مرتبہ پھر سے بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:23:08

چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ تفتیش کی بنیاد پر پاک فوج مزید آگے بڑھے گی، یہاں نوگوایریا تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی،نجی ٹی وی چینل سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:22:28

نوگوایریاز لاہور کے گرد و نواح میں بھی موجود ہیں،قمر زمان کائرہ پنجاب میں نوگوایریا پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان بالکل درست ہے، حکمران طبقہ اپنا احتساب نہیں ہونے دیگا نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:22:28

چھوٹو گینگ سے تفتیش ہونی چاہئے یہ کس کا آلہ کار تھا،شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:22:28

بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروادیں :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:20:45

تعلیم کے بغیر ہم زندگی کے کسی شعبہ میں انفرادی اور اجتماعی حیثیت سے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ، ڈاکٹر فاروق ستار جامعہ کراچی کی زمینوں پر قبضے کو ختم کرو اکر ان زمینوں پر جامعہ کراچی کے طلبہ وطالبات کے لئے ریسرچ سینٹر قائم کریں گے ،صحافیوں کو پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:18:29

وکٹیں گرانے والے پتلی گلی کا راستہ دیکھ کر رکھیں، فاروق ستار مصطفی کمال پہلے بھی مشورے لیتے تھے، اب میڈیا کے ذریعے مشورے لینا چاہ رہے ہیں :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:17:00

فاروق ستار معصوم ہیں ان کی باتوں کا جواب نہیں دینا، مصطفی کمال :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:17:00

محکمہ صحت لیڈی ہیلتھ ورکرزکی حاضریوں کی تصدیق کرے کیونکہ یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان میں سے بیشتر گھوسٹ ملازمین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:14:48

پولیو ورکز کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ ایک بزدلانہ کاروائی ہے، وزیراعلیٰ سندھ پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے اپنے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں، رینجرز وپولیس کو ہدایت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:14:48

پانامہ لیکس میں وزیراعظم کا نام نہیں، استعفی مانگنا مناسب نہیں: رحمان ملک:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:05:38

ملک بھر سے لوگ پاک سرزمین پارٹی کے جلسے میں شرکت کرنے کے لیے آرہے ہیں، مصطفی کمال دیگر رہنماوٴں کے ہمراہ باغ جناح کا دورہ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 22:02:14

نظریہ حرکت اور انسانی منفعت فکر اقبال کے دو بنیادی اصول ہیں، بیرسٹر ظفر اللہ ہمیں ہر نئے قانون نئی چیز کو اقبال کے انہی دو فکری اصولوں پرپر کھنے کی ضرورت ہے، سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 21:59:56

پاکستان میں خواتین کو ملازمت کے حصول کی بھاگ دوڑ کے ساتھ اپنا کاروبار شروع کرنے پر توجہ دینی چاہیے ،شہناز وزیرعلی پاکستان میں لڑکیوں میں پڑھائی کا رجحان گزشتہ کچھ دہائیوں سے بڑھا ہے اور اب تعلیمی اداروں میں ان کی تعداد لڑکوں کے تقریبا برابر آگئی ہے جو خوش آئند ہے، پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 21:36:59

حکومت نے 2016ء کے حج کی تمام تیاری مکمل کرلی ہے۔ ایک لاکھ 43 ہزار سے زائد عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے،سردار محمد یوسف عازمین کا سامان ان کی رہائش گاہوں سے ایئرپورٹ اور جہاز تک پہنچانا ایئرلائنز کی ذمہ داری ہوگی مکہ مکرمہ میں رہائشیں عزیزیہ میں حاصل کی جائیں گی جبکہ مدینہ منورہ میں 500 میٹر کی حدود میں عازمین کو رہائش فراہم کی جائیں گی،رہائش اور سہولیات کے حوالے سے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 21:27:03

پولیس نے میرے بھائی بغیر کسی جرم کے گرفتارکرکے حبس بے جا میں رکھا ہے،عنایت الحق صوبائی حکومت اورآئی جی خیبرپختونخوا غیرقانونی گرفتاری اورتشددکیخلاف تحقیقات کرکے ملوث پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے ،پشاورمیں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 21:13:55

شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وفد کی پنجاب بار کونسل کے عہدیداران سے ملاقات ،پانامہ لیکس سے متعلق تبادلہ خیال تحریک انصاف کے پانامہ لیکس سے متعلق مطالبات پر جلد ملک گیر وکلاء کنونشن کے بعد لائحہ عمل طے کیا جائے گا‘ پنجاب بار کونسل کی یقین دہانی پانامہ لیکس ،کمیشن میں ملک کی پانچ صوبائی بار کونسلز کو شامل نہ کیا گیا تو وکلاء ایسے کمیشن کو قبول نہیں کریں گے ‘ چوہدری محمد حسین :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 21:12:39

پانامہ لیکس کی انکوائری چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک کمیشن کے ذریعے کرائی جائے ، کرپشن کیخلاف ایک ایکشن پلان بنانا چاہئے کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، اراکین سینیٹ ملک میں کرپشن کی وجہ سے معتبر سیاسی کارکنوں پر بھی انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں ، عاجز دھامرا کاروبار کی تفصیلات جمع کرائی ہیں ،ٹیکس دیتا ہوں ،،معاملے پر انکوائری کیلئے کمیشن بنایا جائے ،پیش ہو کر الزامات کا دفاع کروں گا،سینیٹرعثمان سیف اﷲ ، جنرل رعبد القیوم ،الیاس بلور،کلثوم پروین،نجمہ حمید،ایم حمزہ،داؤداچکزئی اور دیگر سینیٹرز کا پانامہ لیکس کی تحریک پر بحث میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 21:06:52

نئے ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر میں اربوں روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سر اٹھانے لگا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:52:06

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں پولیس کے بھائیوں کی جانیں گئیں، اس معاملے کو ایسے نہیں جانے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:42:56

پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹر نے چارٹر کی منظور ی دے دی ادارے کی ترقی کے لیے کارکن اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کریں، لیاقت علی تارڑ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:27:24

کرپشن کے خلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کرتے ہیں، پانچ ہزار سے زائد علماء و مشائخ کا اعلان:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:21:43

عمران خان 24اپریل کو جو بھی لائحہ عمل دینگے پارٹی خواتین اس میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گی‘فوزیہ قصوری حکمرانوں کے درباری جتنا مرضی جھوٹا پراپیگنڈا کر لیں اپنی سازشوں میں ناکام ہی رہیں گے‘نوشین حامد/مسرت چیمہ یوم تاسیس کی تیاریوں کے حوالے سے مسرت چیمہ کی رہائشگاہ پر پارٹی اجلاس کا انعقاد،خواتین رہنماؤں کو ڈنر بھی دیا گیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:21:43

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں پاکستانی ہیں ،انہیں ملکی قوانین میں مکمل مراعات حاصل ہیں‘ گورنر پنجاب پاکستان پر امن ملک ہے ،ہم ہمسایہ ملک بھارت سے بھی پر امن دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ‘ رفیق رجوانہ کا وساکھی میلہ سمینار سے خطاب بہت جلد وزیر اعظم پاکستان بابا گورو نانک دیو جی کے نام سے منسوب انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کا سنگ بنیاد رکھیں گے ‘صدیق الفاروق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:19:11

چیف جسٹس کسی وجہ سے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی نہیں کرتے توپھر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے ٗ سعید غنی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:19:11

بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں محافظ پولیس اہلکاروں پر حملے کو ریاست کی رٹ کیلئے کھلا چیلنج قرار دیدیا دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے ڈرنے والے نہیں ،پولیو مہم جاری رہے گی ٗبیان وحشی درندے پاکستانی قوم کو مفلوج بنانا چاہتے ہیں ٗ ہم ان کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں، ہمت نہیں ہاریں گے ٗآصفہ بھٹو زر داری :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 20:17:26

پہلی بار تھر میں کان کنی شروع کی گئی ہے جس سے یہ صحرائی خطہ توانائی کا مرکز بن جائیگا ٗاحسن اقبال 2018 ء تک 10 ہزار میگا واٹ سے زائد بجلی سسٹم میں شامل ہوجائے گی ٗوفاقی وزیر ملک میں سیاسی استحکام چاہئے تو نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے ٗتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:59:19

سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زر داری کی کراچی واقعہ کی مذمت جلد ملزموں کو گرفتار کیا جائے ٗدونو ں رہنماؤں کی ہدایت پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے ٗعمران خان :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:59:19

مہمند ایجنسی کے تحصیل پنڈیالی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:58:41

پاناما لیکس وزیراعظم کی سیاست کی تباہی کا آغاز ہے ٗعمران حان وزیر اعظم پاکستان مصیبت میں ہیں ٗ ان سے پاکستان چلانا ممکن نہیں رہا ٗمیڈیا اور عوام حکمرانوں کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کیلئے یکجا ہیں،کرپٹ حکمرانوں کا اتحاد ایک دوسرے کو بچانے کے لئے ہے ٗ ہمیشہ جنگ کا مخالف رہا ہوں ٗ ہتھیار اٹھانے کی کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے ٗکنوارہ رہنے سے شادی شدہ ہونا ہر صورت بہتر ہے ٗلندن کی سیاست اور میئر شپ کے انتخابات سے مکمل طور پر دور ہوں ٗزیک کو 22سال سے جانتا ہوں ٗبہت ہی انصاف پسند شخص ہیں ٗچیئرمین پی ٹی آئی کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:56:22

پرسٹن یونیورسٹی میں سپرنگ سپلیش 2016ء کے سلسلے میں انٹر یونیورسٹی غیر نصابی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا تقریبات اور بین الجامعاتی مقابلوں کا یہ سلسلہ رواں ہفتے جاری رہے گا راولپنڈی، اسلام آباد، کوہاٹ، پشاور، لاہور اور بعض دوسرے شہروں سے مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:56:22

راجن پور کے علاقے دریاؤں کے ساتھ نو گو ایریاز میں چھوٹو گینگ تھا ٗپولیس چوکیاں خالی تھیں ٗریا ض حسین پیر زادہ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:54:52

نیب میں اچھے کام کو سراہے جانے کیساتھ نیب بیوروز بدعنوان اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے ٗچوہدری قمر زمان گزشتہ اڑھائی سالوں کے دوران 83 افسران و اہلکاروں کے خلاف ضابطے کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں ٗاجلا س میں بریفن :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:54:52

صدر مملکت ممنون حسین ٗ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کی پرزور مذمت بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں ٗبیان پولیس اہلکاروں نے پاکستان کے تحفظ کیلئے اپنی جانیں قربان کیں ٗپوری قوم اتحاد اور عزم کیساتھ بزدلوں کے خلاف لڑیگی ٗ نواز شریف پوری قوم وطن عزیز کی سرزمین سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے متحد ہے ٗپرویز رشید :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:54:52

مغربی روٹ کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کیا گیا ، ترجیح بنیادوں پر مکمل کرنے پر عمل کیا جا رہا ہے ،احسن اقبال وفاقی حکومت تمام صوبوں کو قرضوں کیلئے گارنٹی فراہم کرتی ہے کسی صوبے کو امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ صوبوں کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہیں ، وقفہ سوالات میں جواب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:48:48

پشاور میں تعینات امریکی قونصل جنرل اور قونصلیت میں اکنامک چیف کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:44:37

چھوٹو گینگ کے لیڈر سمیت 13 ڈاکوؤں نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ، جنرل عاصم سلیم باجوہ یرغمال بنائے گئے 24 پولیس اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے ، گینگ کے تمام ڈاکوؤں کی گرفتاری یا موت تک گھیراؤ جاری رہے گا ، ملک میں کہیں بھی نو گو ایریا ہوا تو اسے ختم کرینگے ،آرمی چیف نے کامیاب آپریشن پر مبارکباد دی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:38:38

بلوچستان پاکستان کے رقبے کا 45فیصداور آبادی کے تقریباً 6فیصد پر مشتمل ہے تیل ،گیس ،کوئلے ،سونا اور دوسری قیمتی معدنیات سے مالامال ہونے کے باوجود اس وقت ملک کا غریب ترین صوبہ ہے بلوچستان میں صرف 23فیصد آبادی کو پینے کا پانی دستیاب ہے باقی انسان اورمویشی ایک ہی تالاب سے پانی پیتے ہیں مضر صحت پانی پینے کی وجہ سے عوام گردے اور دیگر خطرناک بیماریاں میں مبتلا ہیں بجلی صوبے کے بارہ فیصدعلاقوں تک پہنچی ہے 86فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہے ،سرکاری رپورٹ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:32:00

نیشنل ایکشن پلان کی طرح کرپشن کے خلاف ایکشن پلان بنا یاجائے،پانامہ لیکس میں وزیراعظم کا نام نہ سامنے آتا تو اچھا ہوتا، وزیراعظم کے خاندان سمیت دیگر لوگوں کے خلاف تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کیاجائے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:07:12

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فتح بالآخر پاکستان کی ہوگی،لوگوں کی لاشیں گرنا برداشت نہیں کرسکتے،پانامالیکس کے حوالے سے انکوائری کمیشن پر کابینہ کمیٹی سنجیدگی سے کام کررہی ہے،بعض عناصر معاملے کو ہوادیکر حکومت کے خلاف مہم چلارہے ہیں وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 19:07:12

وکٹیں گرانے والے الیکشن ہارے تو پتلی گلی سے نکلنا ہوگا،ڈاکٹرفاروق ستار ایم کیو ایم میں ایم پی اے اور ایم این ایز کے لیے 65فیصد کوٹا لڑکیوں کو دیا جاتا ہے،سینئر ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:58:33

وزیر اعلیٰ پنجاب سے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے سرگودھا کے رہائشی سرکاری سکول کے طالب علم ابو حفظ کی ملاقات ابو حفظ کو 5لاکھ روپے اور لیپ ٹاپ دیا، ابوحفظ کی دسویں جماعت میں زیر تعلیم بہن کو بھی لیپ ٹاپ ،سکول پرنسپل کو ایک لاکھ روپے انعام دیا ابو حفظ جیسے ہونہار باصلاحیت طالبعلم پاکستان کا سرمایہ ،پہچان ہیں،ملک یا بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کریگی‘ شہباز شریف :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:57:09

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی میں انسداد پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس، دہشت گردی کیخلاف قوم کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا‘شہبازشریف :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:57:09

وزیر اعلی شہباز شریف سے برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے سی ای اوڈاکٹرڈنکین سلبی کی قیادت میں وفد کی ملاقات برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ اور پنجاب حکومت کے مابین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے تعاون پر اتفاق پنجاب حکومت کے ساتھ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں بہتری لانے کے لئے ہر ممکن معاونت کریں گے‘ڈاکٹرڈنکین سلبی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:54:22

500 طلبا و طالبات چینی زبان سیکھنے چین جائیں گے ،پنجاب حکومت تمام اخراجات اٹھائیگی‘محمد شہبازشریف پہلا بیج کل چین روانہ ہوگا، چین کی سیاسی، سفارتی اور معاشی اہمیت مسلمہ ہے، اس لئے چینی زبان سے آگاہی ضروری ہے، نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور انہیں یونیورسٹیوں اور کالجوں میں ملازمتیں فراہم کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی زبان سیکھنے کے دو سالہ کورس کیلئے چین جانے والے 66 طلبا و طالبات کی ملاقات، لیپ ٹاپ دیئے :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:54:22

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ا ٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اٹلی کی آپریشن ضرب عضب میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اور علاقائی سکیورٹی کیلئے پاکستان کی تعریف :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:54:21

سابق صدر رفیق تارڑ کی قیادت میں وفد کی مزار اقبال پر حاضری ، پھول چڑھائے ، فاتحہ خوانی کی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:52:32

پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو کی ویکسین کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل 25 اپریل کے بعد عالمی ہدایات کے مطابق پاکستان سے بھی ٹرائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسین کا سٹاک ختم کر دیا جا یگاا،اسکی جگہ بائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسین 2 اقسام کے وائرس کے خلاف ویکسین ہر جگہ استعمال کی جائیگی‘ ڈاکٹر منیر احمد کی سربراہی میں اجلاس میں فیصلہ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:46:28

دہشتگردی کو روکنے کیلئے داعش اور بوکوحرام جیسی تنظیموں کے متعلق انٹیلی جنس شیئرنگ کرنی چاہیے ٗ صدر مملکت مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل سے قیام امن میں مدد ملے گی ٗ اسلا م کا قتل و غارت سے کوئی تعلق نہیں ٗ گمراہ لوگ اسلام کے نام پر غلط کام کررہے ہیں ٗ جب پڑوسیوں سے اچھے تعلقات ہوں گے تو حالات بہتر ہونگے ٗ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری منصوبے سے روابط فروغ پائیں گے ٗ پاکستان کے سائنسدان او آئی سی کے پلیٹ فارم پر سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے بھرپور کردار ادا کریں گے ٗچار ملکی رابطہ گرو پ کی کوششیں افغانستان میں قیام امن کیلئے کبھی نہ کبھی بارآور ثابت ہونگی ٗصدر مملکت کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:39:55

کراچی میں پولیس پر فائرنگ، عمران خان کی مذمت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:35:35

پاک چین اقتصادی راہداری کی بروقت تکمیل کیلیئے تسلی بخش انتظامات کیئے جائیں ، میاں زاہد حسین ملک میں اقتصادی ترقی کے پیش نظر ایندھن اور لبریکینٹس کی ہمہ وقت دستیابی کو یقینی بنایاجائے پاک ایران بارڈر پر لبریکینٹس اور آئل کی ا سمگلنگ میں کمی، آمدنی میں تین سو فیصد اضافہ ہوا ہے،صدرپاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:26:02

متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ نے ملازموں کا ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے ڈیڈلائن مقررکردی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:25:38

آپریشن ضرب آہن کی کامیابی:چھوٹو گینگ نے غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے ہیں،چھوٹو گینگ کا سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو فورسز کی تحویل میں ہے،زیر تحویل تمام افرادسے تفتیش کی جائیگی،ملک میں تمام نوگوزیریاز کو ختم کردیاجائیگا،آرمی چیف نے کامیاب آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:22:47

ایف پی سی سی آئی نے بجٹ سفارشات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں چئیرمین ایف بی آر سفارشات کو بجٹ کا حصہ بنائیں،تاکہ اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھائی جا سکے،ممبران قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:19:44

حکومت ،قوم اور فوج دہشت گردی اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ایک صفحے پرہیں ، بد عنوانی کے خاتمے کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جاسکتی ، پاکستان کی سالمیت ، خودمختاری ، استحکام اور ملک میں دیرپا امن کے لئے بدعنوانی کا خاتمہ ضروری ہے ارکان پارلیمنٹ طاہرہ اورنگزیب، شائستہ پرویزاوردفاعی تجزیہ کاروں کی گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 18:00:20

پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے گی،پولیو رضاکاروں کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے گی،قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے خلاف مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:50:37

بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے،پوری قوم دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے متحد ہے، آخری دہشتگردکے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہریوں کی جان کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کراچی میں پولیس حملے پر مذمتی بیان :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:48:57

سعودی عرب کے6ارب پتیوں کی مجموعی دولت34اعشاریہ6ارب ڈالرسے زیادہ ہے- لبنان کے7ارب پتیوں کی مجموعی دولت کا تخمینہ12اعشاریہ2ارب ڈالرہے:رپورٹ:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:40:52

آپریشن ضرب آہن کی کامیابی: چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے ہیں، 90ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو فورسز کے حوالے کردیا ،ہتھیار ڈالنے والوں میں37خواتین اور 28بچے بھی شامل ہیں،خواتین اور بچوں کو لانچوں کے ذریعے لایا گیا،ڈاکوؤں سے بازیاب ہونیوالے اہلکار خریت سے ہیں۔ذرائع :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:33:55

وزیر اعلی شہباز شریف سے برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ کے سی ای اوڈاکٹرڈنکین سلبی کی قیادت میں وفد کی ملاقات برطانیہ کے محکمہ پبلک ہیلتھ اور پنجاب حکومت کے مابین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے تعاون پر اتفاق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:23:42

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی میں انسداد پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس، دہشت گردی کیخلاف قوم کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا،شہبازشریف :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:23:42

وزیر اعلیٰ سے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے سرگودھا کے طالب علم ابو حفظ کی ملاقات، 5لاکھ روپے کا چیک اور لیپ ٹاپ دیا نئی نسل روشن مستقبل کی ضمانت ہے ،پاکستانی بچے صلاحیت میں کسی سے کم نہیں، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:23:42

نئی کمپنیو ں کو ٹیلی کام سہولیات مہیا کرنے کیلئے پی ٹی سی ایل گوادر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہا ہے بین الاقوامی بحری تجارت سے پاکستان کو گوادر بندرگاہ سے اربوں ڈالر کی آمدن حاصل ہوگی،ایگزیکٹیو نائب صدر پی ٹی سی ایل :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:16:42

امریکی نائب سفیر کا انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور کا دورہ،امریکی قونصل خانہ لاہور کے اشتراک سے یونیورسٹی میں لنکن کارنر کے قیام کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:14:18

عمان میں غیر ملکیوں کی تعداد دو ملین تک جا پہنچی:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:09:05

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی برسی کے موقع پر نظریہ پاکستان کونسل کے تحت تقریب (کل) ہو گی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:09:04

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو رضا کاروں کی حفاظت پر مامور 7پولیس اہلکارشہید شہید اہلکاروں میں سپاہی رستم، سپاہی اسماعیل، سپاہی وزیر احمد، سپاہی غلام رسول، سپاہی دائم الدین، سپاہی غازی خان اور سپاہی یاسین شامل :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:07:17

سعودی شہری کا بیوی کو گریجویشن پر بھیڑکا تحفہ:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:03:37

سعودی شہریوں کی کم از کم تنخواہ کا تعین کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:58:33

ساجد ظفر ڈال سپیشل سیکرٹری کوارڈنیشن ایوان وزیراعلیٰ تعینات :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:51:34

راولپنڈی میں قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم لاہور سے گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:50:38

لیاری اورتین ہٹی سے عزیرگروپ کے کارندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:49:24

نارا کینال ٹھیکہ ،سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری محکمہ آبپاشی کو کل طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:48:24

ایف پی سی سی آئی نے بجٹ سفارشات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:48:24

(ن) لیگ کا مشن کر پشن مکاؤ نہیں ”کر پشن بچاؤ “ہے‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:48:24

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک میں روزمرہ کی ضروریات کی چیزوں میں50فیصد تک کمی کا اعلان‘ رعایتی نرخوں پر سبزیوں اور فروٹ کی خریداری پر 83فیصد سے بھی بچت:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:43:54

اسلامی تعلیمات کا اثر: لڑکی سمیت دو افراد نے اسلام قبول کر لیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:43:43

انتہاپسندی ،دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف 24اپریل سے ملک گیر مہم شروع کی جائے گی‘پاکستان علماء کونسل :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:42:34

یوروایشیائی ریاستوں کے قانون ساز اداروں کے مابین تعاون کے ذریعے دیرپا علاقائی ترقی کی راہ ہموار ہوگی، سردار ایاز صادق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:42:34

وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی نے رواں سال گرمی کی ممکنہ لہر سے بچاؤ کے لئے ضروری انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:35:02

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور، شماریات و نجکاری کا اجلاس کل ہو گا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:35:02

حکومت نے میٹرو بس پر بزرگوں اور خصوصی افراد کیلئے ”فری سفری سہولت“ سے معذرت کر لی دیگر جنرل بسوں پر لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی پہلے ہی رعایتی ٹکٹس کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:24:57

متاثرہ کسانوں کی امداد،بھارت سے غیر قانونی درآمد سے متعلق قراردادیں”پنجاب اسمبلی“ پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:22:39

ذکیہ شاہنواز4صوبائی وزارتوں کے ”قلمدان“ سنبھا ل کر ریکارڈ قائم کر دیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:22:39

صحت کے شعبے میں تعاون سے یو ایس ایڈ کے مشکور ہیں ، حکومت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:20:40

بہاریہ مکئی کی فصل کو جڑی بوٹیوں سے مکمل طورپر پاک رکھیں تاکہ مکئی کی فی ایکڑزیادہ پیداوارکے حصول کو ممکن بنایا جاسکے،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:19:28

مائیکرو سافٹ نے پاکستان کا پہلا ایمپلائمنٹ/انٹر پرینیور شپ پورٹل روزگار متعارف کرادیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:19:26

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:14:41

کمرشلائزیشن صدیوں پرانی تاریخ کے امین لاہور کو نگلنے لگا پلازوں کی وجہ سے شہر کے حسن پر بھی برا اثر پڑ رہاہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:09:16

پانامہ لیکس تحقیقات ،حکومت کااپوزیشن سے رابطہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے خورشید شاہ کو فون کر کے مشاورت کی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:09:16

پولیس پر فائرنگ ، آئی جی سندھ نے ملزمان کی نشاندہی کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان کر دیا شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کو مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:07:35

سچل میں نامعلوم افراد نے سرکاری ملازم کوگھرمیں گھس کرذبح کردیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:06:33

عوام کسی خوف کا شکار نہ ہوں،پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے بچ نہیں سکیں گے،واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے،دہشتگرد ضرور پکڑے جائینگے۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 16:06:06

حملے کا نشانہ پولیو ورکرز نہیں پولیس اہلکار تھے ۔ پولیو ایمرجنسی سیل:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:36:43

کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملہ ،وزیر اعظم اور عمران‌ خان کی شدید مذمت:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:31:44

محکمہ ایکسائز پنجاب نے ڈولفن فورس کی تین سو موٹرسائیکلیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:28:44

فیصل آباد ، پولیس انسپکٹر رانا سرور کا قاتل گرفتا ر :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:25:48

حضرت مجدد الف ثانی کے عرس میں شرکت کے خواہشمند زائرین سے درخواستیں طلب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:25:48

خورشید شاہ64 سال کے ہوگئے،چیمبر میں کیک کاٹا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:23:27

پاکستانی لڑکی سے محبت :بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے مسلمان نوجوان کو ایجنٹ قرار دیکر 11سال قید کی سزا دلوائی،عدالت نے جاوید کو بے قصور قرار دیکر رہا کر دیا کراچی میں رشتہ داروں کی شادی پر گیا ،کزن سے پیار ہوگیا،فون پر بات ہوتی اور خطوط لکھا کرتے تھے،بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیکر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،11 سال بعد رہائی کے بعد ”مبینہ“ سے رابطہ نہیں کیا ،ڈر لگتا ہے کہ کہیں پھر مجھے ایجنٹ قرار نہ دے دیں،جاوید کی آب بیتی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:19:41

ملک بھر کے شیڈول بنکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جا ری :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:19:38

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کینیڈین ہائی کمشنرکی ملاقات :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:19:38

اٹلی کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل ڈیو گرازیانو کو نشان امتیاز ملٹری عطا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:17:56

سپریم کورٹ حج کوٹہ پالیسی کیس۔ وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:16:06

پنجاب حکومت چینی زبان سیکھنے کے لیے 500طلبہ کو چین بھجوائے گی، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:13:26

ترنول میں پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن 25 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:13:26

نواز شریف کو پانامہ الزامات کے بعد اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے، ترجمان آزاد کشمیر حکومت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:13:26

صدر مملکت ممنون حسین نے اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل کلاڈیو گرازیانو کو نشان امتیاز (عسکری) عطا کیا پاکستان قومی لائحہ عمل کے ذریعے انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے،صدر مملکت ممنون حسین :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 15:03:32

اومان حکومت کا ٹیلی کمیونیکشین کے شعبے میں دوکمپنیوں کی اجارہ داری ختم کرنے کا فیصلہ‘نئی کمپنی کو لائسنس جاری کردیا گیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:54:03

ام الکوائین میں بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے 75میگا واٹ ایمپئرز کے نئے پاورپلانٹ کا افتتاخ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:54:03

ام الکوائین اب گوگل میپ پر‘سٹریٹ ویوکے ذریعے اماراتی ریاست کی سیاحت کریں:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:54:01

اورنگی ٹاون بنگلہ بازار کے قریب فائرنگ ، 7پولیس اہلکار شہید:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:41:27

عالمی امن کو یقینی بنانے کے لئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، اسلام امن کا مذہب ہے‘گمراہ لوگ اسلام کے نام پر غلط کام کر رہے ہیں، پاکستان خطہ اور ہمسایہ ممالک میں بہتر حالات کی امیدیں رکھتا ہے سلامتی کونسل میں او آئی سی کی نمائندگی سے اقوام متحدہ کی کارکردگی میں بہتری آئے گی پرامن ہمسائیگی اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کو فروغ دینا ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے،افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں کبھی نہ کبھی بارآور ثابت ہونگی صدر مملکت ممنون حسین کاپی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:37:33

تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کی کڑی نگرانی و مانیٹرنگ کیلئے ڈی سی او فیصل آباد کی سربراہی میں کنٹرو ل روم قائم :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:35:22

کراچی، وفاقی اردو یونیورسٹی جعلی ڈگری کیس میں اہم پیشرفت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:30:22

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی نرخوں سے متعلق متعلقہ افسران کو تین مئی کو طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:30:18

عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:29:25

کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ٹارگٹ کلرز سمیت 4ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:29:25

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق، پولیس افسر زخمی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:29:25

بلاول بھٹوزرداری کا سیدقائم علی شاہ کی جگہ سندھ کی صدارت کیلئے نوجوان قیادت کولانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:27:32

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا ‘ عملدر آمد یکم جون سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:26:41

چائنہ کٹنگ کیس ‘ نیب عدالت نے سات ملزمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:26:41

حج کیلئے وزارت مذہبی امور کو ایک لاکھ پانچ ہزار درخواستیں موصول :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:24:59

کرپشن سے لْتھڑے ہوئے نظام کے باوجود شفاف حکمرانی کی بہترین مثال قائم کی ‘ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:24:59

حج درخواستیں جمع کرانے والوں کو بلڈ گروپ کا خانہ انتہائی احتیاط سے پر کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:21:49

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسلح افراد کا گن پوائنٹ پر ایک شخص سے موبائل فون چھینے کی کوشش ،پولیس کی بروقت کارروائی،فائرنگ کے تبادلہ، 2 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:21:49

سپریم کورٹ آف پاکستان کا سندھ میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار جب تک مسٹر شاہ رہیں گے سندھ کے حالات درست نہیں ہوسکتے ‘ عدالت عظمیٰ عدالت کا پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی لینڈ کمپیوٹرائزیشن پر اطمینان کا اظہار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:16:29

اسلام آباد ‘ سکیورٹی اور قانون نافذکر نے والے اداروں کا اسلام آباد کے نواح میں گرینڈ آپریشن ‘ 25مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:16:29

پاک فوج کی وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال دیئے ‘ مغوی اہلکاروں کو بھی چھوڑ دیا کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کے کارندوں کے علاوہ دیگر جرائم پیشہ افراد سمیت خواتین اور بچے بھی موجود تھے ‘ رپورٹ فورسز نے خواتین اور بچوں کو چھوڑ کر گینگ کے کارندوں کو حراست میں لے لیا ‘ تعداد 200ہے ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:14:45

سپریم کورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کر دی چیف جسٹس کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:14:45

اعدادوشمار کے مربوط نظام سے صحت کے شعبہ میں پالیسی سازی اورمنصوبہ بندی میں مدد ملے گی ‘ سائرہ افضل تارڑ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:14:44

دنیا کے بعض حصوں میں غیر قانونی منشیات کے استعمال کو قانونی قراردیئے جانے کے رجحان پر ہمیں سخت تشویش ہے ‘ وزیر داخلہ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:13:00

اپوزیشن لیڈر کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ‘ وفاقی وزیر کو اپوزیشن کے موقف سے آگاہ کر دیا اپوزیشن چاہتی ہے حکومت عدالتی کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھے ‘ سید خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:13:00

یکم مئی سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:12:20

سرگودھا، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری بیٹے کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے ، تحفظ فراہم کرنے کی پاداش میں تھانیدارحوالات پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:02:05

محمد نواز شریف ملکی بقاء استحکام ،ترقی کی جنگ لڑ رہے ہیں،شر پھیلانے والے عناصر اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، سیما جیلانی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:59:33

علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر ہائی کورٹ آفس کا اعتراض ختم :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:59:33

پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وزارت کیڈ کی طرف سے پی اے سی کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنے پر برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:49:57

لیونل میسی پاسپورٹ تصویر کیس، دبئی پولیس اہلکار کو ایک ماہ جیل کے بعد بری کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:47:37

سرکاری حج سکیم کے تحت پہلے دو دنوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوئیں، وزارت مذہبی امور :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:47:13

کیڈ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 1ارب 25کروڑ 26لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:46:30

وزارت مذہبی امورکی تمام حج پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کو وہ ہر حاجی سے طے کیے گئے پیکج کا 5فیصد بطور پرفارمنس گارنٹی وزارت میں جمع کرانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:46:27

علامہ محمد اقبال کا78واں یوم وفات کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:32:23

سزائے موت کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،پھانسی 26اپریل کو ہو گی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:32:23

عمان کے ویزا تجدید کی فیس میں 125 ملین عمانی ریال اضافے کی تجویز:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:31:47

اعدادوشمار کے مربوط نظام سے صحت کے شعبہ میں پالیسی سازی اورمنصوبہ بندی میں مدد ملی گی ، مسلم لیگ ن کے منشور میں کئے گئے وعدے کی تکمیل کر رہے ہیں وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن سائرہ افضل تارڑ کا تجزیاتی یونٹ کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:23:05

چھوٹو گینگ کے سرغنہ نے آپریشن ضرب آہن کے 24ویں روزساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر خودکو فورسز کے حوالے کر دیا یرغمال بنائے گئے 24پولیس اہلکار رہا ہو کر پاک فوج کے پاس پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:23:05

دوبئی ٹرام نے2016کی پہلی سہ ماہی میں1اعشاریہ3ملین مسافروں کو منزل تک پہنچایا‘دوبئی میٹروکے ذریعے50ملین لوگوں سے استفادہ حاصل کیا:دوبئی روڈاینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:22:55

علاقائی اور عالمی سطح پر آزادی صحافت شدیدخطرات لاحق ہیں‘دنیا کے کئی ممالک نے میڈیا کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں:رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:19:57

جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر تیو سوانسیگر کو عدالت نے قطر کے خلاف بیان دینے کے الزام سے بری کر دیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:19:56

ٹیکنالوجی کی دنیا کی میں بڑی امریکی کمپنی انٹیل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کردیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:19:56

رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ پانچ ہزاردرخواستیں موصول ہوئیں،ترجمان وزارت مذہبی امور :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:18:45

اسلام آباد پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن ،6 افغان باشندے اور 25 مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:18:45

جو کہتے تھے کہ وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے، اب وہ خاموش ہو جائیں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا ٹوئٹر پیغام :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:18:45

پیٹرو کیمیکل کمپلیکس بننے سے چین اور بھارت کی توانائی کی ضروریات پوری ہو سکیں گی،پاکستان خطے میں توانائی کوریڈور بنا سکتا ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:17:51

کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ٹارگٹ کلرز سمیت 4 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:17:51

کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جا ں بحق ،پولیس اہلکار زخمی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:16:52

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:16:52

پاکستانی لڑکی سے محبت کی سزا 11 سال قید، بھارتی ایجنسیوں نے حراست میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:13:23

پیڈپارکنگ زون کو المجازہ3تک وسعت دے دیدی گئی ہے:شارجہ میونسپلٹی حکام:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:10:43

شارجہ پولیس آفسیرکی مسخ شدہ لاش برآمد:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:10:43

19ویں دوبئی گورنمنٹ ایکسی لینس پروگرام ایوارڈز2016 کی تقریب حاکم دوبئی شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے اعزازات تقسیم کیئے:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:10:43

دوبئی میں رہائشی عمارتوں کے کرایوں میں کمی:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:02:26

کویت آئل یونین نے تین روزسے جاری ہڑتال ختم کردی‘امیر کویت کی جانب سے یونین کے کام پر واپس جانے کے فیصلے کوخوش آئندہ اقدام قراردیکر سراہا گیا ہے-کویتی حکام :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:02:25

سعودی عرب کی شوریٰ کونسل میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت دینے پر ایک مرتبہ پھربحث:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:02:25

منشیات کی لعنت کے موثر انسداد کیلئے بین الاقوامی کوششوں اور بھرپور تعاون کی ضرورت ہے،تین برسوں میں دنیا کو منشیات کی 1.86 ارب ڈوزز سے محفوظ بنایا،گذشتہ سال 342 ٹن منشیات پکڑی،منشیات کی مانگ میں کمی، اس کے علاج اور متاثرہ افراد کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی سیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 13:01:17

وزیراعظم کی وطن واپسی کے بارے میں ٹی وی چینلز پر جھوٹ بولنے والے کچھ شرم کریں، کرپشن کی روک تھام کا پائیدار حل جمہوریت کے تسلسل اور استحکام سے مشروط ہے، جمہوری نظام کو ناکام اور بدنام کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی، خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:56:55

پاکستان نفرت اور تعصب کے خلاف جنگ جیت رہا ہے،شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:55:18

دبئی : رہائشی اپارٹمنٹس کے کرایوں میں‌ نمایاں کمی، 90 روز میں 2200 یونٹس ریلیز کر دئے گئے:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:41:47

جمہوری نظام کو بدنام کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، سعد رفیق :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:38:18

ایس ای سی پی نے کلئیرنگ ہاوس کے ریگولیشن کا مسودہ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:37:12

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:35:54

سپریم کورٹ نے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات بارے درخواست واپس کر دی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:35:54

ڈاکٹر عاصم اور صحافی میں ٹکر،تسبیح گر نے پر کیمرہ مین کی ”کلاس“ لے لی :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:35:54

کراچی سے اسلام آباد جانیوالا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:34:33

کراچی ،اورنگی ٹاؤن میں تین بچوں کا قاتل گھریلو ملازم نکلا :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 12:27:56

پشاور : افغانیوں کی غیر قانونی آمدورفت روکنے کا فیصلہ۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:42:50

قصور میں جعلی دودھ و مشروبات تیار کرنیوالی 2فیکٹریاں سیل :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:40:58

مردان خود کش حملے کا مقدمہ درج ، تحقیقات جاری:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:32:26

وزیر اعلیٰ سندھ کا تین بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:23:27

پاکستان کے عوام نے موجودہ اسمبلیوں کو 5 سال کے لئے مینڈٹ دیا ہے،سب کو احترام کرنا چاہیے،وزیر اعلیٰ سندھ :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:23:11

طلباء علم کے حصول پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں،موریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی امینہ فردوس گارب فکیم کی گرینوچ یونیورسٹی کیمپس کے دورے کے موقع پر طلباء سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:23:11

ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:16:34

کچاجمال میں چھوٹوگینگ کیخلاف آپریشن، 200 افراد نے ہتھیار ڈال دئے،حتمی تصدیق کا انتظار:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:07:35

نادرا کی جانب سے سکھر ڈویژن کے مختلف اضلاع میں موبائل وینز بھیجنے کا شیڈول جاری :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:06:49

پاک آرمی کی جانب سے صالح پٹ میں ”عوام اور آرمی ساتھ ساتھ“ کے عنوان سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 11:06:49

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 10:58:44

ایف آئی اے کی کارروائی، دو اسمگلرز گرفتار:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 10:42:40

سوات اور گردو و نواح میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 08:44:54


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس لائنز کی ایم ٹی ورکشاپ اور سٹور کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: دو نوجوان گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چشمے خرید رہے ہیں۔


لاہور: انار کلی بازار میں موٹر سائیکل پارکنگ اسٹینڈ انتظامیہ نے آدھی سے زائد سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازارو ں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں کے تعین کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ چینی زبان کے دوسالہ کورس کے لیے چینے جانیوالے طلباء طالبات کا گروپ فوٹو۔


لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر وفاقی کالونی یونٹ کی طرف سے مستحقین میں پنکھے تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب بورڈ انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین عبدالباسط کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر شرکاء کا گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے کینیڈا کی ہائی کمشنر مس ہیتھر کروڈن ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے دورہ پاکستان سے قبل تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق ایکسپو سینٹر میں نویں انٹر نیشنل کارمنٹس مشینری اور اسیسریز کی نمائش کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور تھیم پارک کی تعمیر کے لیے قائم سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین اور صوبائی وزیر برائے صنعت چوہدری محمد شفیق ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور : چیئرمین آئی ٹی بو رڈ ڈاکٹر عمر سیف اور اُبر ٹیکسی کے سینئر لانچر مسٹر لوئک اماڈو مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی سہو منصوبوں کی شفافیت اور درستگی بولی کے طریقہ کار کے بارے آگاہی و رہنمائی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔