بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-15)

عمران خان کی لندن میں 3 فرانزک ماہرین سے ملاقاتیں

لندن میں جمعہ کے روز عمران خان کی 3 فرانزک ماہرین سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ ملاقاتیں 5 گھنٹے تک جاری رہیں۔ عمران خان نے فرانزک ماہرین کو پانامہ لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرنے کی درخواست کی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

رینجرز نے جامعہ کراچی کے ایڈمن بلاک میں چھاپہ مار کر5 افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:57:46

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر عبدالقادر پٹیل سے دوسرے روز بھی رینجرزحکام نے تفتیش کی آصف علی زرداری کے حکم پر عزیر بلوچ اور بابالاڈلہ کے ذریعے مہاجر نوجوانوں کو قتل کرایا،دوران تفتیش قادرپٹیل کا انکشاف رؤف ناگوری اور سعید بھرم دونوں سگے بھائی ہیں۔سعید بھرم متحدہ اور رؤف ناگوری پیپلزپارٹی میں ہے۔قادرپٹیل :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:56:34

کرپشن میں ملوث ہونے کے ثبوت ملنے پر کسی بھی افسر کے خلاف کارروائی کی جائے گی ، وزیر داخلہ سندھ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل انڈر ٹرایل ہیں ،، انکے معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا ،،پولیس شہدا کے ورثا کو امدادی چیک تقسیم کئے جانے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:56:34

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر عبدالقادر پٹیل سے دوسرے روز بھی رینجرزحکام نے تفتیش کی آصف علی زرداری کے حکم پر عزیر بلوچ اور بابالاڈلہ کے ذریعے مہاجر نوجوانوں کو قتل کرایا،دوران تفتیش قادرپٹیل کا انکشاف رؤف ناگوری اور سعید بھرم دونوں سگے بھائی ہیں۔سعید بھرم متحدہ اور رؤف ناگوری پیپلزپارٹی میں ہے۔قادرپٹیل :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:53:50

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ٹیلی کام کا اجلاس، ٹیلی کام کے شعبہ بالخصوص فریکوینسی، سپیکٹرم کی مانگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:53:06

وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کیلئے مالی معاوضوں کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:53:06

پاکستان اور ترکی درمیان رواں سال ستمبر کے اختتام تک آزادانہ تجارت کے معاہدہ کو حتمی شکل دیدی جائے گی، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف دونوں ملک پہلے ہی مل کر کام کرنے پر متفق ہیں، او آئی سی ممالک میں جموں و کشمیر کے تنازعہ کے منصفانہ حل کی اہمیت کا ادراک موجود ہے صدرمملکت ممنون حسین کی استنبول سے واپسی پر خصوصی پرواز میں صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:53:06

تحریک انصاف حیدر آباد کے متعدد رہنماوں اور کارکنان کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:51:52

وزیر اعظم کا استعفی ٰ مسئلہ حل نہیں ، نیب، ایف آئی اے تحقیقات کرکے اچھی مثال قائم کریں، پیر اعجاز ہاشمی دھرناسیاست کے عادی یادر کھیں ملک مزید کسی سیاسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، مرکزی صدر جے یو پی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:49:12

سُنی تحریک کی اپیل پرملک گیر یوم ناموس رسالتمنایاگیا علماء ومشائخ کا جمعہ کے اجتماعات میں شاتمان رسول کی سزاؤں پرفوری عملدرآمدکامطالبہ راولپنڈی سمیت لاہور،فیصل آباد، گوجرانوالہ، کراچی، پشاور میں احتجاجی مظاہرے اورریلیاں آسیہ مسیح کی پھانسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،ضرب عضب دہشتگردی سے نجات کا واحد راستہ ہے مفتی لیاقت رضوی،عطاء الرحمن دھنیال، طاہراقبال چشتی ،حاجی طارق محمودودیگرکااحتجاجی مظاہرے سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:49:12

پاکستان تحریک انصاف عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، پرویز خٹک موجودہ صوبائی حکومت نے اڑھائی سال کے مختصر عرصے میں نظام کی تبدیلی کیلئے ریکارڈ اصلاحاتی اقدامات اُٹھائے ہیں تاکہ غریب عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی ممکن ہو سکے ، انجمن تاجران نوشہرہ کینٹ کی تقریب حلف برداری سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:47:00

لوگ اپنی سوچوں میں رہ کر آپس میں دشمنیاں ختم کریں،مصطفی کمال امریکا ،کینڈا، لندن، یو اے ای سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانی لوگ رابطے میں ہیں،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:45:27

ی ٹی اے نے غیر قانونی ٹیلی کام ٹریفک کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک غیر قانونی گیٹ و ے پکڑ لیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:41:21

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی قرعہ اندازی کی تاریخ مقرر نہیں کی سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بنکوں کی جانب سے حج فارمز کی وصولی کا عمل شروع ہونے کے بعد کیا جائیگا،ترجمان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:41:21

اچکن پہن کر قومی ترانہ بجا لیتے تو عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب پورا ہو سکتا تھا، شائستہ پرویز ریاستی اداروں پر اعتماد ہونا چاہیے، اگر ادارے تحقیقات نہیں کر سکتے تو پھر کیا ان کو بند کر دیا جائے ،ممبر قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:39:45

پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی کمیشن قائم کیاجائے ، سراج الحق کرپشن سے پاک قیادت ہی قوم کے مسائل حل کر سکتی ہے، قومی خزانہ لوٹنے والوں کی ٹیکس چوری کی دولت واپس لائیں گے اور بیرون ملک اکاؤنٹس کا منہ قوم کی طرف کھلوائیں گے ، عوام سانپوں کو مزید دودھ پلا کر اژدھا بنانے کی بجائے کرپشن فری پاکستان کیلئے ہمارا ساتھ دیں ،شانگلہ میں جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:38:04

خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے kp appsچیلنج ونرز کا اعلان کر دیا دو ماہ کے آن لائن ''hackathon" کے شرکاء کا اپنی نوعیت کے جدید اور نئے موبائل appsکا مظاہرہ جس میں سرکاری خدمات کی ادائیگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ اس میں نئے بزنس کے اجراء کی استعداد بھی پائی گئی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:30:52

خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے kp appsچیلنج ونرز کا اعلان کر دیا دو ماہ کے آن لائن ''hackathon" کے شرکاء کا اپنی نوعیت کے جدید اور نئے موبائل appsکا مظاہرہ جس میں سرکاری خدمات کی ادائیگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ اس میں نئے بزنس کے اجراء کی استعداد بھی پائی گئی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:30:32

اسلامی تعاون تنظیم کا حق خود ارادیت کے حصول کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھارت کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کرے،اعلامیہ اسلامی سربراہ کانفرنس :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:23:31

ضلع رحیم یار خان کی پولیس لائن اور ایس ڈی پی او آفسز میں شہداء آپریشن ضرب آہن کے لئے قرآن خوانی اور دعا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:21:13

کچہ اپریشن میں پولیس جوانوں کی جانب سے جس بہادری و شجاعت کا مظاہرہ ہمارے لئے قابل فخر ہے،اپریشن میں شہید ہونے والے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ڈکیتوں، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کو اپنے انجام کو پہنچایا جائے گا، کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن(ر)ثاقب ظفرکی شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں زیر علاج کچہ اپریشن کے زخمی پولیس جوانوں کی تیمارداری کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:21:13

نوجوان اور عام لوگ مطالعے اور کتابوں کی طرف آئیں،عرفان صدیقی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:10:03

فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 19اپریل کو ہوگا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:10:03

اسلام آباد ،پوش سیکٹرز میں چوری کی دو وارداتوں میں گھریلو ملازم گھر کا صفایا کرگئے ملازم لاکھوں کے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:58:36

بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کیلئے پارٹی کی تنظیم نو کیلئے پانچ رکنی کمیٹی کی تقرری کر دی کمیٹی تین ماہ میں پارٹی کی تنظیم نو کے متعلق مشاورت کرکے چیئرمین کو رپورٹ پیش کریگی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:58:36

بھارت پاکستان میں مداخلت کا سلسلہ بند کرے،دفترخارجہ پاکستان سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ملک رہااور ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،ترجمان دفتر خارجہ میں عرب اور آسیان ممالک کے سفیروں کو پاکستان میں بھارتی مداخلت کے حوالے سے بریفنگ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:55:59

عبدالستار ایدھی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال داخل:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:54:54

ایان علی کا دبئی جانے کا پروگرام منسوخ: ایوی ایشن ذرائع:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:45:12

سردار یار محمد رند نے بھاگ شہر کی مین شاہراہ پر پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر کا افتتاح کردیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:39:58

لوگوں کو’را‘ کا ایجنٹ بنانے سے روکنے کیلئے نکلے ہیں ،مصطفی کمال ریاست اگر قائد ایم کیو ایم کو نہیں پکڑتی ہے تو کارکنوں کو پکڑنے کا بھی حق نہیں ہے،میر پور خاص میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:39:58

سندھ حکومت جیلوں میں موثر اصلاحات متعارف کرانے کا پختہ ارادہ رکھتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ حکومت نے جیلوں بارے اب تک جو کچھ کیا اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے، جیلوں کو اصلاح گھر میں تبدیل کیاجا سکے، سید قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:39:58

پانامہ لیکس ،تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی کیلئے جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی نے مشروط آمادگی ظاہر کردی سابق جج کا کمیشن کیلئے تجربہ کارچارٹرڈ اکاؤنٹنٹ، پولیس یا ایف آئی اے کے قابل افسران فراہم کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:37:38

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آزاد جموں وکشمیر کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کئے گئے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:37:38

وزارت خارجہ کی عرب ممالک اور آسیان سفیروں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستا ن میں کارروائیوں بارے بریفنگ خطے میں امن ،استحکام کے حصول کیلئے بھارت پاکستان میں مداخلت فوری بند، جموں وکشمیر سمیت تمام متنازعہ امور حل کرے، ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:37:38

نیب زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بلا امتیاز احتساب کے ذریعے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:21:49

پو لیس کو سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،اعجاز چوہدری چھوٹو گینگ نے پنجاب حکومت کی گڈ گورنس کا پول کھول دیا چھوٹو گینگ پر قابو پانہیں سکتے دیگر مسائل کیا خاک حل کریں گے، رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:17:32

صوبائی دارالحکومت میں جمعتہ المبارک کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ شہر کی معروف مساجد، مزارات، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کے باہر اضافی نفری تعینات کی گئی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:16:05

تحر یک انصاف کر پشن کیخلاف تحر یک میں سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتی ہے ‘ چوہدری سرور (ن) لیگ جمہو ریت کی آڑ میں اپنی کر پشن اور لوٹ مار کو نہیں بچا سکتی انکو حساب دینا پڑ یگا‘ ملک کو بچانے کیلئے کر پشن کر نیوالوں کو انکے منطقی انجام سے دوچارکر نا ضروری ہو چکی ہے‘ عمران خان پر تنقید کر نیوالے اپنی کر پشن پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں‘ 24 اپر یل کو تحر یک انصاف یوم تاسیس پر تاریخ ساز تقریب منعقد کر یگی اور عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر یں گے ‘ پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:14:05

اسلام آباد میں تعینات عرب اورآسیان ممالک کےسفیروں کو دفتر خارجہ کی جانب سے ’را‘ ایجنٹ کل بھوشن یادیوکی گرفتاری پر بریفنگ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 21:08:19

’’انہیں پٹھانوں کے حوالے کر یں،نہیں چھوٹو گینگ میں بھرتی کرا دیں‘‘ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:55:47

کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کامیابی تک جاری رہیگا ،ختم ہونے کی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا‘ آئی جی پنجاب آپریشن زیادہ شدت سے آگے بڑھایا گیا ہے ،پاک فوج اور رینجرز کے جوان پوری طرح ساتھ دے رہے ہیں‘ مشتاق سکھیرا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:54:30

وزیراعلیٰ نے پولیس شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خود دعا کرائی پولیس شہداء پیکیج میں گھر کی خریداری کے لئے 25لاکھ روپے شامل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:54:30

کسی بھی ملک کے شہری کیلئے برطانیہ کی امیگریشن بند نہیں کی گئی ،قوانین کو سخت کیا گیا ہے‘ متین ملک :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:52:36

بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کی بہتری اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے کارکنوں سے چھ نکاتی سوالنامے کی شکل میں تجاویز طلب کرلیں الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ سے اثاثے ہٹادیئے تو یہ غلط اقدام ہے ٗچھوٹوگینگ نے پنجاب حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے ٗ فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:41:22

سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوتے ہی پی ایس ایل کا انعقاد پاکستان میں کرایا جائے گا ٗ ریاض حسین پیرزادہ دہشت گردی کی وجہ سے ملک سے کھیلیں زوال پذیر ہیں، کھلاڑیوں کو بینکوں سمیت کوئی ادارہ ملازمتیں دینے کیلئے تیار نہیں ٗ وفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:36:55

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے معیاری تعلیم کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے، محمد شہبازشریف معیاری تعلیم کی فراہمی ڈیجیٹل اقدامات سے جڑی ہوئی ہے، اساتذہ کی خصوصی تربیت کی ضرورت ہے معیاری تعلیم ہر بچے کا حق ہے، یہ حق دینے کیلئے وسائل میں کمی نہیں آنے دینگے‘وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:35:23

وکلاء برادری نے آزاد عدلیہ کی بحالی اورجمہوریت کے استحکام کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں ، محمدشہبازشریف عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے وکلاء برادری کا کلیدی کردار ہے،انہیں اس ضمن میں ہراول دستے کا کردارادا کرنا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر ارشد جہانگیر جھوجہ کی سربراہی میں وفدکی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:35:23

خصوصی خواتین کی برابری کی بنیاد پر شرکت کو ہر جگہ یقینی بنایا جا رہا ہے ٗ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل تربیت کے ذریعے خواتین کی افرادی قوت میں شمولیت ،عوام میں جسمانی معذور افراد کے حقوق بارے شعوربیدارکرنا ضروری ہے ٗ خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:32:01

وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روک دیا بھارت کی جانب سے ٹھوس شواہد آنے تک تحقیقات کی ضرورت نہیں ٗوزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:30:57

وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ کی فاروق ستار سے ملاقات جن لوگوں کے بھی نام پاناما لیکس میں آئے ہیں سب کے خلاف غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں ٗفاروق ستار :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:19:14

پانامہ لیکس ٗآصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:19:14

اسلام آباد ٗ ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی ایف نائن پارک میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی شہرمیں پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت جلسے، جلوس، اسلحہ کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی ہے ڈپٹی کمشنرکی جانب سے پی ٹی آئی کو اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کردیا گیا 24 اپریل کو ایف نائن پارک میں ہی یوم تاسیس منائیں گے، ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ٗنعیم الحق :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:19:13

لندن میں آصف علی زرداری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے ٗبلاول بھٹو زر داری :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:17:57

اخلاقی جواز کھونے کے بعد وزیر اعظم کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا ہے ٗعمران خان پاناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر کو مستعفی ہونے کیلئے کسی کمیٹی کی ضرورت نہیں پڑی ٗ سوشل میڈیا پر بیان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:17:57

وزیر اعظم محمد نواز شریف کا دوسرے روز بھی معائنہ ٗ ڈاکٹروں نے رپورٹس اور صحت بارے آگاہ کیا پیر کو ایک بار پھر معائنہ کیلئے تشریف لائیں ٗ ڈاکٹرز کی وزیر اعظم کو ہدایت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 20:17:57

عمران خان کی لندن میں 3 فرانزک ماہرین سے ملاقاتیں:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:59:26

صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے، ترک وزیر معیشت مصطفیٰ علی تاش نے اتاترک ایئرپورٹ پر انہیں الوداع کیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:57:06

ایان علی نے پی آئی اے کی پرواز سے رات 10 بجے کی ٹکٹ بک کرا دی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:54:49

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو ایف نائن پارک میں جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا شہر میں پہلے ہی دفعہ144 نافذ ہے ،جلوس ،اسلحہ کی نمائش اور لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا تحریک انصاف کو تحریری جواب اسلام آباد انتظامیہ سے جلسہ کی اجازت نہیں مانگی ،صرف سکیورٹی کیلئے رابطہ کا کہا ہے ،جلسہ ایف نائن پارک میں ہی ہوگا،نعیم الحق :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:45:57

پاناما لیکس پرحمایت،فضل الرحمٰن کے بھائی کو گریڈ 20 میں ترقی مولانا ضیاء الرحمٰن کو کمشنر افغان مہاجرین تعینات کر دیا، بطور ڈی سی او خوشاب پنجاب حکومت میں خدمات انجام دے تھے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:45:57

چھوٹو گینگ کے وجود میں آنے سے لے کر دہشت کی علامت بننے تک کی پراسرار داستان:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:42:59

کرپشن کے ثبوت ملنے پر کسی بھی افسر کیخلاف کارروائی کی جاسکے گی، صوبائی وزیر داخلہ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل انڈر ٹرائل ہیں ،انکے معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا،تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:37:14

سپریم کورٹ،سندھ میں میئر،ڈپٹی میئر کا چناوٴ خفیہ رائے شماری سے کرانیکا حکم اسمبلی کو قوانین میں ترمیم کا اختیار ہے،صوبائی حکومت نے موجودہ ترمیم انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد کی ، کالعدم قرار دیا جاتا ہے،چیف جسٹس الیکشن کمیشن کو 60دن میں انتخابی عمل یقینی بنانے کی ہدایت،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 4صفحات کا مختصر فیصلہ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:37:14

ہیٹ اسٹروک سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے ہم نے پلان تیار کر لیا ہے،جام مہتاب وزیر اعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے گرمی میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے ،صوبائی وزیر صحت کا سند اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جواب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:29:39

پولیس ہیلپ لائن 15: کال کرنے والے سے ایس ایچ اور ڈی ایس پی خود رابطہ کریں،15کی کال پر تخفیف جرم کرکے مقدمہ درج کرنا بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا بلکہ ایس ایچ او کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی ،کیٹگریA اور Bکے اشتہاریوں کی فہرست بنا کر روزانہ کی بنیاد پر ریڈ کئے جائیں،سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داروں کے مکمل کوائف اکٹھے کئے جائیں، پبلک مقامات پر حفاظتی انتظامات کو بار بار چیک کیا جائے۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی زیرصدارت اجلاس:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:27:17

واپڈا نے میرے شہر گڑھی خیرو ضلع جیکب آباد میں 70 فیصد ٹرانسفارمرز اتار لئے ہیں،ممتاز جاکھرانی پورا شہر تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے ،ہسپتالوں اور سکولوں کی بجلی بھی بند ہے ، واپڈا یہ زیادتی صرف سندھ کیساتھ کر رہا ہے،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:25:26

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کا اجلاس صحافیوں کے تحفظ و فلاح و بہبود کے بل 2011 کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:23:17

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریلگولیشن اینڈ کو آرڈینیشن کا اجلاس کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز آف پاکستان کی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں نمائندگی کے حوالے سے عوامی عرضداشت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:23:17

’پا ناما لیکس‘ میں خاند ان کا نا م آنے کے بعد وزیراعظم کمیشن بنا نے کا آئینی ،قا نو نی اور اخلاقی جواز کھو چکے ،محمدعلی درانی پا رلیمنٹ کا مشتر کہ اجلا س بلا کر متفقہ طور پرتحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جا ئے ،جو وزیراعظم کے خاندان سمیت ’پا ناما لیکس‘ کی زد میں آنے والے تما م پاکستانیوں کے با رے میں سچ سامنے لائے 500 ارب ڈالر سے زائد دولت کو واپس وطن لانے کیلئے 2011ء سے جدوجہد کررہا ہوں، کرپشن کے خلاف عالمی اتحاد کے ساتھ مل کرآئندہ ہفتے جدوجہد کے اگلے مرحلے کا آغاز کریں گے، یواین، سٹار انیشی ایٹو سمیت 30 سے زیادہ عالمی اداروں کی مدد لیں گے، سابق وفاقی وزیر اطلاعات وسینیٹر محمد علی درانی کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:22:06

امداد حسین بھٹی کی یاد میں تین میچز کی ہاکی سریز ہفتہ کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلی جائیگی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:22:01

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی نواب آف بہاولپور صلاح الدین عباسی کے چھوٹے کی رسم قل میں شرکت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:19:22

پاکستان کی بقاء صر ف اسلام سے وابستہ ہے ،بھارت سے کسی طرح کا نرم رویہ اختیار نہ کیا جائے‘ مقررین جب تک پاکستان میں اسلام کے نظام کو ہر جگہ لاگو نہیں کیا جاتا ،ملک کا مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا،اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ سب سے بڑا معاون ہے،ملائیشیا ،سعودی عرب اور ترکی سے پاکستا ن کو سبق سیکھنا چاہئے نظریہ پاکستان سیمینار سے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،رانا ٰ ضیاء عبدالرحمان،مخدوم جمیل فیضی،حافظ عبدالرحمان انصاری و دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:19:13

وکلاء قانون و انصاف کی حکمرانی اور معاشرے میں ظلم و ذیادتی کا شکار افراد کی مدد کیلئے اپنا کردار ادا کریں‘ رفیق رجوانہ ملک میں بحالی جمہوریت اور جمہوری قدروں کے استحکام کے لئے وکلاء برادری کی قربانیاں قابل تعریف ہیں ‘ گورنر پنجاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:08:10

’امیر کبیر دوستوں کے ہوتے ہوئے کسی کو کاروبار کرنے یا رہنے کیلئے فکر کی کیا ضرورت ہے ‘مریم نواز :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:06:02

وزیراعلیٰ پنجاب کاشہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کیلئے 50لاکھ روپے مالی امداد اورگھر کیلئے 25لاکھ روپے کااعلان لواحقین میں سے ایک فرد کیلئے ملازمت ،مفت علاج معالجہ ،تعلیم اورشہید اہلکاروں کی مدت ملازمت مکمل ہونے تک پوری تنخواہ کا اعلان اغوا ہونیوالے اہلکاروں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنانے ،زخمی اہلکاروں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت،پولیس شہداء کیلئے فاتحہ خوانی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 19:03:57

سینیٹ میں پانامہ لیکس کی رپورٹ پر بحث کا آغاز ،اپوزیشن کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے اورپارلیمان کی با اختیارمشترکہ کمیٹی تشکیل دے کر تحقیقات کرانے کا مطالبہ پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت نے نالائقی کا مظاہرہ کیا ، وزیراعظم نے تقریر کرنے میں جلد بازی کی، اگر حکومت پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ کمیٹی نہیں بناتی تو سینیٹ کی اخلاقی کمیٹی اس حوالے سے انکوائری کرے، حکومت نے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن نہ بنایا تو عوام سڑکوں پر نکلیں گے،سب کا احتساب ہونا چاہیے سینیٹر مشاہد حسین سید،سینیٹر شیری رحمان،سینیٹر نعمان وزیر کا سینیٹ میں اظہا رخیال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:52:17

روس سے 132 پاکستانی تاجروں کو روکنے اور واپس بھیجنے کے حوالے سے روس کے سفیر نے افسوس کا اظہار کیا تھا، تاجروں کے ویزے مکمل تھے لیکن امیگریشن حکام کو روکنے کے مقصد کے حوالے سے مطمئن نہیں کر سکے تھے، دورے کیلئے ٹورز کمپنی نے موٹلز کی ادائیگی نہیں کی ہوئی تھی، معاملہ کے حوالے سے وزارت داخلہ تحقیقات کر رہا ہے ، روسی حکام سے رابطہ میں ہیں تا کہ آئندہ اس طرح کا مسئلہ نہ ہو،وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کاسینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:49:50

ذہنی ومعاشی ترقی میں حائل ہونے والے فرسودہ رسم ورواج اور رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے ‘ بیگم ذکیہ شاہنواز سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر این جی اوز اور دیگر کمیونٹی کے رہنماؤں کے اشتراک سے چھوٹے کنبہ کے تصور کو رواج دیا جارہا ہے‘صوبائی وزیر :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:41:46

کوریا نے لاہور کے عجائب گھر میں رکھے بدھا کے 2مجسمے ادھار مانگ لئے بدھا کے 1800سال پرانے 2مجسمے کوریا میں ستمبر میں ہونیوالی میں نمائش میں رکھنا چاہتے ہیں ‘ کورین سفیر کی گفتگو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:35:24

لاہورہائی کورٹ نے میڈیا پرغیراخلاقی ڈراموں پر پابندی اور بجلی کے بلوں میں سرکاری ٹی وی کی35روپے فیس وصولی کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر جواب طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:13:22

سیالکوٹ ائیر پورٹ سے قطر دوہا جانے والے مسافروں سے ائیر پورٹ کے عملے کا ناروا سلوک ائیر پورٹ پر دو گھنٹے پہلے پہنچنے کے باوجود بھی عملے کا مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری کرنے سے انکار ایئرپورٹ پر کئی گھنٹے زلیل وخوار ہونے کے بعد درجنوں مسافر مایوس ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ گئے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:11:54

شہری سے بدتمیزی کرنے والے وارڈن کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی شہری طارق کی شکایت پرسی ٹی اونے شیرا کوٹ کے وارڈن عامر کو ابتدائی انکوائری میں معطل کردیا ،ایس پی سٹی کو دو روز میں مکمل انکوائری رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت،وارڈنز شہریوں سے رویہ انتہائی مہذب رکھیں۔:طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 18:05:29

فاٹا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کیا جارہا ہے ،خواجہ محمد آصف پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کو بہتر کرنے اور دہشتگردوں کی دراندازی کو روکنے کیلئے افغان نیشنل آرمی اور ریزالٹ پورٹ مشن سے درخواست کی ہے کہ افغان علاقے دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کئے جائیں، نیول ہیڈکوارٹر کے مطابق ان کا پاکستان میں کسی بھی ہاؤسنگ کالونی سے کوئی تعلق نہیں ،وقفہ سوالات کے دوران ایوان میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:59:54

وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کے بعد گھر چلے گئے،ڈاکٹروں کا دوبارہ پیر کوطبی معائنہ کروانے کا مشورہ ، نوازشریف کا ایک گھنٹہ تک طبی معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے وزیراعظم کو میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس سے متعلق آگاہ بھی کیا۔:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:51:03

پانامہ میں دنیا کے21 کھرب ڈالر ز کی رقم چھپائی گئی ،سنییٹر مشاہد حسین پانامہ دستاویزات میں 220 افراد کا ذکر ہے، لسٹ میں شریف فیملی ،سیاست دان،حاضر سروس ،ریٹائرڈ جج صاحبان ،بزنس مین اور2 پارلیمنٹرین کے نام بھی شامل ہیں،پانامہ انکشاف پر حکومت نے صحیح ہینڈل نہیں کیا جس سے حالات بگڑتے گئے،پاکستان میں بڑے بڑے گھپلے ہوئے آج تک ان کا فیصلہ نہیں ہو سکا ،جوڈیشل کمیشن نہیں پارلیمانی کمیشن بنایا جائے ،ایوان بالا میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:40:42

حکومت نے پانچ ہزارناموں کو ای سی ایل سے نکال دیا ہے، وزیر مملکت بحریہ ہاؤسنگ کا نیوی سے کوئی تعلق نہیں ،سیف سٹی پروجیکٹ اسلام آباد میں شروع ہوچکا ہے،بلیغ الرحمن کا وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:40:42

غیر قانونی ڈرگ اور سمگلنگ کا تعلق ایف آئی اے کے دائرہ کار میں نہیں آتا، وزیر داخلہ عدالتوں کی جانب سے سزائے موت پانے والے پانچ سو تیرہ قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر پاکستان کو ارسال کی گئی سب رد کردی گئیں ،سینٹ اجلاس میں تحر یر ی جوب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:40:42

راجن پور : چھوٹو گینگ کے 40 کارندوں نے فوج کے آگے ہتھیار ڈال دئے:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:40:16

بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے کارکنوں کی رائے جاننے کیلئے خط ارسال کردیا ،خط کے متن کے مطابق پارٹی کا ڈھانچہ کس طرح سے بہتر بنایا جاسکتا ہے۔پیپلز پارٹی کا قیام اوراس کے مقاصد کیا تھے،پارٹی کو کن داخلی و خارجی مسائل کا سامنا ہے؟۔بلاول بھٹو نے قیادت سنبھالنے کے بعد مشاورت کا عمل شروع کیا ،آصف زرداری کی میاں صاحب سے کوئی سیاسی ملاقات طے نہیں ہے،غمی یا خوشی میں تو دشمنوں سے بھی تیمارداری ہوتی ہے نواز شریف تو پھر بھی ہمارے وزیراعظم ہیں،الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ سے اثاثے ہٹادیئے تو یہ غلط اقدام ہے ،چھوٹوگینگ نے پنجاب حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے ۔ پیپلزپارٹی مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ کیفیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:36:59

ملازمت پیشہ افراد کے ذہنی امراض سے عالمی معیشت کو سالانہ 900ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، ڈبلیوایچ او :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:34:53

سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات قانون سازی و پارلیمانی امور اور ملک میں جاری جمہوری عمل کے استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:21:13

الیکشن کمیشن نے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ سے ہٹا دیں۔ ذرائع:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:18:48

لائیو شو میں‌ ریٹائرڈ ائیر مارشل شاہد لطیف اور صوبائی وزیر قانون راناثنااللہ کے مابین تلخ کلامی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 17:07:30

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما میں صوبہ بھر کے سکولز کے لئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:59:06

وزیر معدنیات چوہدری شیر علی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اورلینڈ ریکارڈمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سنٹر کوٹ رادھا کشن کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:57:53

100 بستروں پر مشتمل زچہ و بچہ اینڈ چائلڈ ہیلتھ کیئر سنٹر سٹیٹ آف دی آرٹ اور محنت کشوں کیلئے حکومت پنجاب کا تحفہ ہے‘ راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:57:53

دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے معاشرے میں ریڈیکل سوچ کو شکست دینا ہوگی‘ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:57:53

تحر یک انصاف سولو فلائٹ نہیں کر پشن کیخلاف تحر یک میں سب کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں ‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:56:12

اقتصادی راہداری منصوبہ سرمایہ کاروں کو پاکستان کی طرف راغب کررہا ہے ‘ احسن اقبال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:56:12

پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے ‘ مشاہد اللہ خان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:56:12

پانامہ لیکس پرچیف جسٹس کی سربراہی میں چوبیس اپریل سے قبل کمیشن کافیصلہ کرلیاجائے ‘ شیخ رشید احمد :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:55:24

سیاسی اتفاق رائے سے غیرت کے نام پر قتل اور زنا بالجبر کے حوالے سے بل مشترکہ اجلاس میں پیش کر دیا جائیگا ‘ وزیر خزانہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:55:24

ڈی پی او بنوں نے مجھ پر 7 بلدیاتی ممبران کے اغواء میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے ‘ اکرم خان درانی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:55:24

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار لندن سے جرمنی پہنچ گئے ‘ اپنی اہلیہ کا علاج کروائیں گے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:52:06

دھرنے سیاست مسترد ‘ پاناما پیپرز کے معاملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے ‘ اراکین سینٹ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:52:06

پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام اور درمیانی راستہ نکالنے کے حوالے سےتحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے علاوہ ،،،وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی سپریم کورٹ بارلاہورمیں کل بروز ہفتہ سپریم کورٹ کے عہدیداروں سےالگ الگ ملاقات کریں گے۔:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:50:19

سپیکر بلوچستان اسمبلی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:50:19

بھارتی فوج کی کپوارہ میں مظاہرین پر فائرنگ ، 4 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:50:09

ماریشس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمینہ فردوس 17اپریل سے پاکستان کا 4 روزہ دورہ کریں گی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:45:41

آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے،بلاول بھٹو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:45:41

سرطان سے بچاوٴ، بروقت تشخیص اور علاج کے لیے مسلم دنیاکو او آئی سی کے زیر اہتمام مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، سیمینارز اور ورک شاپس کا انعقاد کیا جانا چاھیئے اور زرائع ابلاغ سے بھی مدد لینی چاھیئے،دنیا بھر میں سرطان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہیم، زیادہ تر ہلاکتیں غریب اور متوسط آمدنی والے ملکوں میں ہوتی ہیں خاتون اوّل محمودہ ممنون حسین کا 31 ویں اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر خواتین اوّل کے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:45:41

قومی اسمبلی ، ضرب عضب کے بعد 37ہزار12 آئی ڈی پیز خاندان واپس جا چکے ہیں ، وزارت سرحدی امور :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:43:59

ہتک عزت کیس ، نجی ٹی وی اینکر شاہد مسعود اور سی ای او سلمان اقبال کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:43:59

جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے متفق نہ ہونے سے غیرت کے نام پر قتل اور اینٹی ریپ بل موخر کئے گئے‘ کے پی کو نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے بڑھائے گئے فنڈز فراہم کرنے کا وعدہ پورا کروں گا‘ یہ رقم وزارت پانی و بجلی نے فراہم کرنی ہے ،جلد فراہمی کی کوشش کا وعدہ کرتا ہوں‘ مالاکنڈ میں نافذ کسٹم ایکٹ واپس لینے بارے فیصلہ وزارت قانون کی رائے لینے کے بعد کریں گے ،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاقومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:43:59

پانامہ لیکس کے معاملے کو حل کرنے میں سیاست دان ناکام ہو گئے،پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لئے تحریک انصاف نے سپریم کورٹ بار کا تعاون مانگ لیا،،،تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے صدر سپریم کورٹ بارعلی ظفر سے رابطہ کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:40:32

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدائت پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے بھی پانامہ پیپرز کے معاملے پر سپریم کورٹ بار سے تعاون مانگ لیا۔اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی اور وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نےصدر سپریم کورٹ بار کو ٹیلی فون کر کے تعاون کی اپیل کی ہے۔ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:40:32

چودھری پرویزالٰہی اور طارق بشیر چیمہ کی نواب صلاح الدین عباسی سے پرنس فلاح الدین عباسی کے انتقال پر تعزیت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:38:43

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نے ڈاکٹر عاطف الدین کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر لاہور نامزد کر دیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:37:44

شہری سے بدتمیزی کرنے والے وارڈن کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی شہری طارق کی شکایت پرسی ٹی اونے شیرا کوٹ کے وارڈن عامر کو ابتدائی انکوائری میں معطل کردیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:37:44

کوریا نے لاہور کے عجائب گھر میں رکھے بدھا کے 2مجسمے ادھار مانگ لئے بدھا کے 1800سال پرانے 2مجسمے کوریا میں ستمبر میں ہونیوالی میں نمائش میں رکھنا چاہتے ہیں ‘ کورین سفیر کی گفتگو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:37:44

چھت گرنے سے جاں بحق ماں ،4بچوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ، وزیر اعلیٰ کا 25لاکھ مالی امداد کا اعلان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:35:20

ماڈل ایان علی نے ای سی ایل نام نہ نکالنے کے معاملے پر وزارت داخلہ کو درخواست جمع کرا دی نام فوری طور پر لسٹ سے نہ نکالا گیا تو سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دونگی، ایان علی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:35:19

پاناما لیکس عوام کا مسئلہ نہیں، عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے چاہئیں ‘ طلحہ محمود :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:35:19

یونیورسٹی آف سوات میں لڑکے لڑکیوں کے ساتھ بیٹھنے اور گھومنے پر پابندی عائد کر دی گئی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:34:32

قومی اسمبلی نے اختراعات (ترمیمی) بل 2016ء سینیٹ کی ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:33:24

وزیراعظم علاج کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے ‘ سینیٹر عبد القیوم :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:33:24

پاناما لیکس پر ضرور تحقیقات ہونی چاہئیں لیکن الزام پر الزام لگانا درست نہیں ‘ شاہ جی گل آفریدی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:33:24

پاک فوج اور افغان سیکیورٹی فورسزمیں سرحدی رابطے بہتر کرنے پر کام جاری ہے ‘ وزارت دفاع :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:32:40

پاکستان اور چین کے درمیان حویلیاں سے خنجراب تک682 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی ‘ پرویز رشید :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:32:40

پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی نے پانامہ لیکس کے معاملے پرسیاسی جماعتوں سے مشاورت شروع کردی ‘ شیر پاؤ سے ملاقات :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:26:42

5 سالوں کے دوران صدر پاکستان نے سزائے موت کے تمام مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کیں ‘ وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:26:42

عمران خان کو بچپن سے ہی وزیراعظم بننے کا شوق ہے،پانامالیکس کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینگے،پاناما لیکس الزامات سے متعلق اگر کسی کے پا س ثبوت ہیں تو آزاد عدلیہ کے پاس جائے۔وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:20:37

پنجاب میں پتنگوں کی فروخت پر پابندی کے بعد ہری پور سے لاکھوں روپے کی پتنگیں پنجاب سمگل :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:07:03

متحدہ پر پابندی لگائی جائے ورنہ کارکنان کو گرفتار کرنا بند کیا جائے،ایم کیوایم کے رہنماؤں نے بیرون ملک ” را“کے حکام سے ملاقاتیں کیں، بھارتی خفیہ ایجنسی سے متعلق الزامات میں صداقت ہے تو ایسی پارٹی پر پابندی لگنی چاہیے، ہمارئے فلسفے کی راہ میں ” را“سے تعلق والے لوگ رکاوٹ ہیں،قائد ایم کیوایم اور ندیم نصرت کا ایک ٹیم کو دوسری ٹیم سے مروانا پرانا کام ہے، گورنر سندھ جب خدمت نہ کرسکے تو انہیں ڈس اون کردیا گیا۔پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماء مصطفی کمال:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 16:06:37

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایف نائن پارک میں جلسہ سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست کو مسترد کر دیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 15:46:44

پاکستان تحریک انصاف کا یوم تاسیس، ڈپٹی کمشنر نے پیر کو اعلی اجلاس طلب کر لیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 15:33:24

7ریاستوں کے گلدستے کے شہری سالانہ140ملین درہم پھولوں کی خریداری پر خرچ کردیتے ہیں:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 15:25:39

لندن : پولیس کی کارروائی، دہشت گردی کے الزام میں‌5 افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 15:18:11

سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے کرپشن کے خلاف عالمی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 15:14:53

سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ملتوی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 15:00:38

پانامہ لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر نے استعفی دے دیا۔ عمران خان کا پیغام:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:59:44

سینیٹ میں وزارت قانون و انصاف اور اس کے ذیلی محکموں، کارپوریشنوں اور دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی تعداد اور دیگر تفصیلات سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:58:15

سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی و ریسرچ کی رپورٹ ایوان میں پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:58:15

سینیٹ میں سوات میں کنٹونمنٹ کی مجوزہ تعمیر سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:58:15

دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:57:54

سینیٹ میں خان پور سڑک کی نامکمل تعمیر کی وجہ سے لوگوں کو درپیش مسائل سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس نمٹا دیا گیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:54:34

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی دوسری سہ ماہی رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:54:32

سینیٹ میں کاروباری تعمیر نوکمپنیاں بل 2016ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:54:30

سوئس اکاؤنٹس میں پاکستانیوں کے اکاؤنٹس تک رسائی کے لئے ایف بی آر کے سوئس حکام کے ساتھ دو اجلاس ہو چکے ہیں، کابینہ سے ہم نے اس کی پہلے منظوری لی، ان اکاؤنٹس میں دو ڈالر ہوں یا 200 ارب ڈالر وہ قوم کی امانت ہیں، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:53:36

ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم نے اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کیا ہے اور پاناما پیپرز پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسروں پر الزامات لگانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ پاناما پیپرز کے معاملہ کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنا کر تحقیقات کرائی جائیں ،اراکین سینٹ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:53:36

پنجاب میں شادی تقریبات سے متعلق ترمیمی بل کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا پبلک مقامات میں گھر نہیں آتا لہٰذا گھروں میں ون ڈش اور چراغاں پر کوئی پابندی نہیں ہو گی‘ رانا ثناء اللہ کی وضاحت :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:43:34

پانامہ لیکس پر ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں،جیلوں میں جانا پڑا تو جائیں گے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘ محمود الرشید :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:43:34

وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے اسلام آباد زون میں آپریشن کلین اپ شروع :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:39:37

تحریک انصاف کو 24 اپریل کو ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:38:57

وزیر کھیل ریاض حسین پیر زادہ کھیلوں کی ابتر صورتحال اور اختیارات نہ ہونے پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:38:57

پا نچ سالوں میں سزائے موت کے 513قیدیوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کی گئیں،وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:38:57

حسن نواز کے 1999 میں بی بی سی کو دئے گئے ایک انٹرویو نے حسین نواز کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:35:19

‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا ہمارے کردار کی معترف ہے ،ملیحہ لودھی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:30:32

ایف آئی اے اسلام آباد زون میں آپریشن کلین اپ شروع :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:30:32

دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری متحد ہو کر جدوجہد کرے ، ملیحہ لودھی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:21:50

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن ، شہید پولیس اہلکاروں‌کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:20:29

فاٹا اصلاحات کمیٹی بنانے پر وزیراعظم کے شکر گذار ہیں، حاجی شاہ جی گل آفریدی :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:18:38

قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جنوری تا جون 2015ء کی رپورٹ پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:18:38

مردہ خوری“ کے حوالے سے زیرالتواء بل کا نوٹس لیا جائے، عالیہ کامران :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:18:38

قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جولائی تا ستمبر 2015ء کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:17:59

قومی اسمبلی نے اختراعات (ترمیمی) بل 2016ء سینیٹ کی ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:17:59

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2014ء قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:17:59

پاکستان تمسکات و مبادلہ کمیشن (ترمیمی) بل قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:15:34

دوسرے صوبوں کے مقابلہ میں پنجاب میں پولیس کی کارکردگی کافی بہتر ہے، وزیراعظم علاج کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:15:34

ملک میں دہشت گردی کرنے والوں کو کسی نہ کسی جگہ سے مدد ملتی ہے تو وہ اس طرح کی کارروائیاں کرتے ہیں فاٹا سے رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:15:34

ماریشس کی صدر 17 اپریل کو چار روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 14:08:09

شارجہ میں دوغیرملکی خواتین سے 6افرادکی اجتماعی زیادتی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:39:27

متحدہ عرب امارات کی مرکزی شاہراہ ایمرٹس روڈمیں7مزیدلین کے اضافے کا منصوبہ‘ٹریفک کے بہاﺅ کو جاری رکھنے کے لیے فلائی اورزاور پل تعمیرکیئے جائیں گے:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:39:27

شارجہ میں تیزرفتار کا رنے 25سالہ پاکستانی نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:35:24

دوبئی کے ٹیکسی ڈرائیوروں کی خوشیوں کے پیمانے کی جانچ کے لیے پروگرام کا آغاز:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:35:23

متحدہ عرب امارات میں میں فری انٹرنیٹ کالنگ سروسزپر پابندی برقرار رہے گی:ڈائریکٹرجنرل ٹی آراے:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:35:23

جمرہ بیچ دوبئی میں دوبئی کلچرل اینڈآرٹ اتھارٹی کے اشتراک سے2روزہ اوریگامی فیسٹیول آج سے شروع ہوگا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:30:20

متحدہ عرب امارات کے رہائشی خوراک اور مشروبات کی خریداری میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہیں :سروے رپورٹ:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:30:20

کویت حکومت نے 60فیصد تارکین وطن کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کے لیے فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:30:19

لاہور ائیر پورٹ پر دبئی سے آنے والی غیر ملکی ائیر لائن کی ہنگامی لینڈنگ، انجن متاثر:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:28:29

آصف زرداری وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں‌کریں‌گے۔بلاول بھٹو نے واضح کر دیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:28:29

آسٹریلیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بہتر بنانے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، انجینئر خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:25:55

پاکستان میں سرمایہ کاری ،معیشت اور تجارت کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں ‘امریکی قونسل جنر ل :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:19:01

پانامہ لیکس ، اسپین کے وزیر صنعت مستعفی ہو گئے:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 13:13:02

پٹھانکوٹ کے قریب ایک ٹرین میں مشکوک بیگ کی اطلاع ۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:57:55

دبئی میں‌سڑک پر ایک خاتون کی لاش بر آمد:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:54:35

کالعدم تنظیم کے کارندے سکھر جیل سے رہا ہونے لگے ، دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:52:07

سندھ میں چیئرمین ، میئر اور ڈپٹی میئرز کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:52:07

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں فوج طلب :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:44:31

نیب اہلکا رو ں کے خلا ف اختیارات سے تجاوز بارے دائر کئے گئے ریفرنس میں مزید سنسنی خیز انکشافات منظر عا م پر آ گئے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:44:31

نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کرنا پاکستانی عوام کا حق ہے:امریکہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:41:39

پنجاب میں بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، سردار شفقت حیات بلوچ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:36:28

بحرین قید پاکستانیوں کی کل تعداد 197 ، اٹلی میں 188 پاکستانی اور کوریا میں 4 پاکستانی گرفتار ہیں، وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:36:28

پاکستان کاٹن کی پیداوار میں گزشتہ کئی سالوں سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے، انجینئر خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:36:28

کیا کچھ ہونے والا ہے؟ رینجرز کی بھاری نفری کراچی یونیورسٹی پہنچ گئی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:33:39

نادرا اور پاسپورٹ آفس سے کالی بھیڑوں کو نکال دیا گیا ہے ،,بلیغ الرحمان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:33:00

اسلام آباد میں شادی بیاہ کی تقریبات سے متعلق قوانین پر عمل کرایا جا رہا ہے،بلیغ الرحمان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:33:00

نیشنل ایکشن پلان اور حکومتی اقدامات کے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، بلیغ الرحمان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:33:00

راولپنڈی میں ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس قائم کر دیا گیا ہے، بلیغ الرحمان :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:32:07

آرٹ، موسیقی اور فلموں کے ذریعے ملک کا درست تشخص بیرون ملک اجاگر کرنے کے لئے منصوبہ شروع کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:32:07

پی ٹی وی ایک قومی ادارہ ہے، اس کے ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ اگلے تین ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:32:07

ناکام ہوتی شادی اور شدید دباو نے خود کشی پر مجبور کیا۔ گلوکار نعمان جاوید:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:19:00

سابق صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن طلب کر لیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 12:01:43

پروفیشنل واٹر ریسر کو سیلفی تنازعہ پر دو سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:56:34

پاک چین سرحدی علاقے میں غیر ملکیوں سمیت نو سیاح پھنس گئے :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:37:31

سندھ ہائیکورٹ نے ہیٹ اسٹروک سے ہونیوالی اموات سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:37:31

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن ، پاک فوج کے جوان پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:35:37

پنجاب حکومت چھوٹو گینگ کے خلاف کارروائی میں ناکام ہوگئی، میاں محمود الرشید :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:29:54

کراچی، اینٹی نار کوٹکس اور رینجرز کا چھاپہ، کروڑوں مالیت کی حشیش برآمد :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:29:54

گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم کی بندش سے غذائی بحران شدت اختیارکرگیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:29:54

آئندہ 48 گھنٹوں میں چھوٹو گینگ سے علاقہ خالی کرالیا جائیگا، رانا ثناء اللہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:29:10

پاناما لیکس معاملہ ، نوازشریف حکومت سے متعلق فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، امریکہ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:29:10

48 سے 72 گھنٹوں میں چھوٹو گینگ ہتھیار ڈالے گا یا جہنم واصل ہو گا۔ راناثنا اللہ:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:23:59

سپریم کورٹ نے چئیر مین، مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کروانے کا حکم دیدیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:11:03

لاہورہائیکورٹ نےمحبت سے شادی کرنے والی بیوی کی بازیابی کے لئے شوہر کی جانب سے دائردرخواست مسترد کرتے ہوئے لڑکی کو اسکی ماں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی،،،عدالت نےدرخواست گزار کو جھوٹی درخواست دائر کرنے پر دس ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:08:36

لاہورہائی کورٹ نے میڈیا پرغیراخلاقی ڈراموں پر پابندی اور بجلی کے بلوں میں سرکاری ٹی وی کی پینتیس روپے فیس وصولی کے اقدام کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب کر لیے۔ :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:07:31

برطانوی سولسٹراور ماہرقانون متین ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے شہری کے لئے برطانیہ کی امیگریشن بند نہیں کی گئی، بلکہ قوانین کو سخت کیا گیا ہے،، :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:07:31

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 11:07:31

چوہدری نثار علی خان کا جرمنی کا دورہ ، ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کر دیا:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 10:59:39

سندر اڈا: ڈبے کا زہریلا جوس پینے سے بچی دم توڑ گئی:

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 10:47:00