بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-18)

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ‘ملک سے دہشتگردی اور انتہاءپسندی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا

ملکی سیکورٹی صورتحال پر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اعلی سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں دہشتگردی اور انتہاءپسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزراءچودھری نثار ، اسحاق ڈار ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی۔ ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشنز کا بھی جائزہ لیا اور دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

قندیل بلوچ نے پاک بھارت میچ سے قبل اسٹرپ (برہنہ) ڈانس کی جھلک جاری کردی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 23:48:49

امریکا میں وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے مقامی نیوز ایجنسی کی 18 مارچ کو جاری کی گئی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے،نیب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:44:21

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں جائزہ کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:41:59

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:39:34

وزیر اعلیٰ سندھ کی کورنگی کراسنگ میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کی مذمت :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:39:33

پاکستان بیت المال خواتین کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے دستکاری سکولوں میں 50 کمپیوٹر لیبارٹریز قائم کرے گا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:37:04

سندھ لائیو اسٹاک اینمل بریڈنگ کے کمیشن پاس امیدوار کی ریکروٹمنٹ سمری گذشتہ تین ماہ سے وزیر اعلیٰ سندھ کے دفتر میں تاحال منظوری کی منتظر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:35:24

آئی جی پنجاب کا9پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:34:03

اعجاز چوہدری نے انٹر پارٹی انتخابات میں پنجاب کی صدارت کیلئے چوہدری سرور کی حمایت کا اعلان کر دیا پارٹی گروپنگ پر یقین رکھتا ہوں نہ کسی گروپ کا حصہ ہوں،نظریاتی اور غیر نظریاتی کی تقسیم کرنا پارٹی پیغام کے منافی ہے‘ اجلاس سے خطاب `:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:34:03

پاکستان بیت المال کے زیر انتظام دستکاری سکولوں میں اساتذہ کو کمپیوٹر مہارت سے آراستہ کرنے کیلئے8روزہ تربیتی کورس کا آغاز :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:31:32

اسلامی جمعیت طلبہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس ،مفادات سے بالا تر ہر کر طلبہ مسائل پر مل کر آواز اٹھانے اورحل کروانے پر اتفاق انتظامیہ فوری طور پر فیسوں میں کمی کرے ،جلد از جلد نئی بلڈنگ پر کام شروع کیا جائے، اسلامی جمعیت طلبہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں مقررین کا اظہار خیال :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:31:32

ایشیا پیسیفک کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا رکن ممالک کی سائبر سیکیورٹی میں استعداد بڑھانے ، خطرات کو سمجھنے اور نمٹنے کیلئے سائبر مشقوں کا انعقاد ،32 ٹیموں نے حصہ لیا، مشقوں سے پائیسا کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ممکنہ سائبر حملے سے نمٹنے کی صلاحیت میں مزید بہتری آئی ، مالیاتی شعبے میں اس طرز کے حملوں کے بچاؤ میں منفرد صلاحیت پیدا ہوئی ہے،صدر پائیسا عمار حسین جعفری کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:31:32

وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقا ت ، چیمبرز کی تعمیر اور سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء کے علاج کے لئے سہولیات فراہم کرنے سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:30:36

امتحانات کے دوران بوٹی مافیا کا خوف،پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی سینٹرز کی نگرانی کیلئے دفعہ144نافذ کردی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:30:36

وفاقی دارالحکومت میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے ، گراونڈز کو اپ گریڈ کیا جائیگا، قائد اعظم گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے بھر پور تعاون کرینگے ا سلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ عنصرکی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:30:36

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23مارچ کی پیریڈ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان جاری کردیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:29:22

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت28مارچ تک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:29:22

محکمہ بلدیات کے زیراہتمام 46نئے میونسپل افسران کی تربیت مکمل :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:24:15

ثابت ہوگیا یہاں آئین و قانون کی نہیں نظریہ ضرورت کی حکمرانی ہے،نظریہ ضرورت اقتدار کے ایوانوں سے لیکر گلی کوچوں میں اپنے آپ کو منوا رہا ہے آخری فتح ان شاء اللہ محمد مصطفی ﷺکے غلاموں کی ہوگی نیب مچھروں کو پکڑتا اور مگر مچھوں کو چھوڑ دیتا ہے ۔اربوں لوٹنے والوں سے چند لاکھ لیکر چھوڑ دینا ہر کسی کو کرپشن کی دعوت دینے کے مترادف ہے، حیدر آباد میں ناموس رسالت مارچ سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:24:15

راولپنڈی،ضلعی انتظامیہ کی چشم پوشی ، بسنت پر پابندی کے باوجود سارا دن بوکاٹا کی آوازیں ، کھلے عام ہوائی فائرنگ بھی کی گئی گنجان آباد علاقوں کی چھتوں پرمنچلے ساؤنڈ سسٹم پر اونچی آواز میں گانے لگاکر موجیں اڑاتے رہے مختلف علاقوں میں پتنگ اڑاتے اور لوٹتے زخمی 21 جوانوں نے مقامی ہسپتالوں نے مرہم پٹی کروائی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:24:15

تحریک انصاف بلوچستا ن کا این اے267 کے ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ انتخابات سے قبل جانبدار ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کی تعیناتی حکومت کی بدنیتی کا مضمر ہے ،سردار یار محمد رند عوامی رائے دہی پر قدغن لگانے کی قطعی اجازت نہیں دینگے اور دھاندلی پر مبنی ہر عمل کی بھ رپور مذاحمت کی جائیگی،پی ٹی آئی بلوچستان کے آرگنائزر کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:22:44

وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں قائم عوامی شکایات سیل کا افتتاح کردیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:20:31

بلاول نے اسلامی جماعتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکہ نواز سیکولر پارٹیوں کو متحد ہونے کی تجویز دی ہے‘ سینیٹر سراج الحق عجیب تماشا ہے کسی کے ہاتھ میں جھنڈا اور کسی کے ہاتھ میں جھاڑودیا جارہا ہے،مگرجب تک ذہنوں میں موجود کچرا ختم نہیں ہوتا گلیوں بازاروں میں جھاڑو دینے سے گندگی صاف نہیں ہوگی‘ امیر جماعت اسلامی کا ناموس رسالت مارچ سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:05:42

پاکستان قیام امن کیلئے افغان حکومت اور طالبان مابین براہ راست مذاکرات کیلئے بھرپور کوشش کر رہا ہے،افغانستان میں امن پاکستان اور خطے کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے، تجزیہ کار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:01:36

پرویز مشرف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے پر غلط پروپیگنڈہ کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، سابق صدر نے ملک کی خدمت کی،وہ اپنے اپنی مرضی سے وطن واپس آئے تھے آل پاکستان مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چودھری اسد محمود کی شعبہ اطلاعات سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 22:01:36

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بر قانون انصاف کا بلڈنگ کوڈ بارے رپورٹ کئی ماہ گزرنے کے باوجودپیش نہ ہونے پربرہمی کا اظہار آرٹیکل 182 پر اس وقت عمل کیا جاتا ہے جب ججوں کی تعداد پوری ہو ، ضرورت پڑنے پر عارضی طور پر اضافی ججوں کی تقرری عمل میں لائی جاتی ہے، سیکرٹری قانون کی کمیٹی کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:58:57

وزیراعظم کی یوم آزادی کی تقریبات شان شایان طریقے سے منانے کی ہدایت ،سفارشات تیار کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کمیٹی صوبائی اور مقامی حکومتوں کی مشاورت سے سفارشات تیار ، وفاقی ،صوبائی و علاقائی سطح پر یوم آزادی کے پروگرام تجویز کرے گی، کمیٹی 30اپریل تک اپنی سفارشات پیش کرے گی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:58:56

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا ارتھ آور ڈے کے حوالے سے پیغام :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:56:01

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اٹلی کے سفیر کی قیادت میں سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات اطالوی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ کے اقدامات کی تعریف پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں‘اطالوی سرمایہ کار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:56:01

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب میں تیزرفتاری سے ترقی ہورہی ہے‘ایگزیکٹو وائس مئیرچینگ ڈو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:56:01

فروغ تعلیم کیلئے متعین اہداف کا حصول مشترکہ ذمہ داری ہے‘اس ضمن میں تیزرفتاری سے اقدامات کرنا ہونگے‘شہبازشریف معیاری تعلیم تک رسائی ہر بچے کا حق ہے اورپنجاب حکومت یہ حق انہیں دے رہی ہے‘وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب ہم معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے‘سربراہ ڈیفڈ جوانا ریڈ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:54:33

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے صوبہ سچوان کے دارالحکومت چینگ ڈو کے ایگزیکٹو وائس مئیر کی ملاقات لاہور اور چینگ ڈو کو جڑواں شہر قرار دینے کے فریم ورک کے تحت اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق پنجاب اور لاہور کے ساتھ تجارتی، معاشی، تعلیم، صحت، سیاحت، واٹر مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں‘ژاؤ ژی ہانگ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:54:33

ایم کیو ایم کا سرپرائز، 32 ویں یوم تاسیس کے جلسے میں قائد متحدہ کی لندن سیکرٹریٹ آمد براہ راست دکھائی گئی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:42:07

خدا کیلئے اس مرتبہ بھارت سے جیت جائیں، اسٹیج کی اداکارہ نرگس کا قومی ٹیم کے نام پیغام:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:26:22

نیب کراچی نے شکایات ڈیسک قائم کردیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:21:15

پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی، لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کا انکی واپسی تک قانونی جنگ روکنے کا اعلان لال مسجد آپریشن کے تمام کرداروں کو بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا پرویز مشرف کو سزا دلوانے کیلئے ہر قسم کی قانونی جنگ لڑی جائے گی ، لال مسجد میں معصوم اور نہتے طلباء کو فاسفورس بم کا نشانہ بنایا گیا تھا،لال مسجد شہداء فاؤنڈیشن کے صدر طارق اسد ایڈووکیٹ اور صاحبزادہ ہارون الرشید کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:21:15

پاکستانیو کو میری قدر نہیں جبکہ بھارت سے بے انتہا پیار مل رہا ہے: قندیل بلوچ:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:05:55

ذہنی پسماندگی کے شکار بچوں کو متوازن خوراک اور مناسب توجہ سے کار آمد شہری بنایا جاسکتا ہے ، ماروی میمن جلد عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے ذہنی نشوونماء کی کمی کے شکار بچوں کی بہتری کے پراجیکٹس شروع کیے جائیں گے ، پروگرام سے مستفید ہونے والے معذور بچوں کے والدین پنجاب حکومت کے خدمت کارڈ سے استفادہ کریں،گوجر خان میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:00:47

طاہر القادری نے اپنے انٹرویو میں ”بھارت ماتا کی جے“ کا لفظ استعمال نہیں کیا:ترجمان سربراہ عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:00:47

آسیہ اسحاق نے پرویز مشرف کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈال کر بیرون ملک رخصت یا ، نیک خواہشات کا اظہار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 21:00:47

اسلام آباد بار کے وفد کی طارق فضل چوہدری سے ملاقات وکلاء چیمبرز کی تعمیر،وکلاء کیلئے اسلام آباد کے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ وزیر مملکت کی وکلاء کے مطالبات سے وزیراعظم کو آگاہ کرنے کی یقین دھانی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:58:42

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے خاتمے اور دیر پا امن کے قیام کیلئے قوم کو متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا،پرویز خٹک :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:45:26

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا سینیٹر داؤد خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:41:21

چین ،سی پیک منصوبے پر عملدرآمد کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا ، چینی سفیر اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام کو سماجی واقتصادی فوائد حاصل ہو ں گے،عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے یہ پاک چین تعلقات میں منفرد منصوبہ ہے ، سن ویڈونگ کا تقریب سے خطاب سی پیک کا سہرا دونوں ممالک کی قیادت کے سر جاتاہے ، احسن اقبال ، عظیم منصوبہ ملک میں سیاسی استحکام کا سبب بنے گا، مشاہد حسین :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:36:44

تعلیم و تربیت لازم و ملزوم ہیں ، اعلیٰ اخلاقی تربیت کے بغیر تعلیم بناؤ کی بجائے بگاڑ کا سبب بنتی ہے،مظفرسیدایڈووکیٹ ہمیں نئی نسل کی تربیت ایسے خطوط پر کرنی ہوگی جس سے پیدا ہونیوالا طالبعلم اچھا سائنسدان، ڈاکٹر، انجینئر ،سیاستدان بننے کے علاوہ اچھا انسان ،مسلمان بھی ہو،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:30:05

خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیر ہے،پرویزخٹک دہشتگردی عالمی مسئلہ ،خاتمے ،دیر پا قیام امن کیلئے متحد ہو کر پامردی سے مقابلہ کرنا ہوگا،صوبہ کئی سالوں سے دہشت گردی کی زد میں ہے،خوفزدہ ہو کر ملک چھوڑنے کی بجائے متحد ہو کر لڑنا ہو گا، افغان سفیر سے افغان باشندوں کی رجسٹریشن ،وطن واپسی سے متعلق دو ٹوک موقف اختیار کیا ہے ،وزیراعلی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:28:55

علماء اسلام آباد میں نظام صلوٰۃ کے نفاذ کو مزید موثر اور کامیاب بنانے کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں ٗسردار محمد یوسف وزارت مذہبی امور مساجد کمیٹیوں کے ساتھ رابطہ میں ہیں ٗچیف کمشنر اسلام آباد اور محکمہ اوقاف کی کاوشوں کی تعریف :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:28:55

وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:28:55

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے گا ٗ وزیر دفاع خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:27:22

حب پاور کمپنی کے وفد کی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور سیکرٹری سے ملاقات خواجہ آصف کی پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں کی ترقی میں چینی کمپنیوں کے کردار کی تعریف منصوبہ سے ملک کی سماجی، اقتصادی صورتحال بہتر ہو گی اور بے پناہ فوائد حاصل ہونگے ٗوفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:27:22

وزیر اعلی شہباز شریف نے جنرل ہسپتال کیلئے 1373چارج نرسوں کی نئی اسامیوں کی منظوری دیدی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں صحت کے شعبے کو اولین ترجیح حاصل ہے ،نئی بھرتیوں سے صوبے سے بے روزگاری کی شرح میں کمی کے علاوہ مریضوں کی دیکھ بھال مزید بہتر ہو گی‘پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر خالد محمود :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:10:12

پنجاب حکومت کی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی اور ڈاکٹروں کی موجودگی کو یقینی بنایا جارہا ہے ‘ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں دورہ کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:10:12

مشرف کی بیرون ملک روانگی نے ثابت کر دیا اب بھی ’’ نظریہ ضرورت ‘‘کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے ‘ جمشید چیمہ بڑھکیں لگانے والے وزراء اب کیوں خاموش ہیں؟،عوام کے پامال ہونے والے حقوق کا جواب کون دیگا‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:09:14

آئی جی پنجاب کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس ، اہم فیصلے کیے گئے صوبے بھر میں خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری کے عمل کو تیز کرنے ، اشتہاریوں کی فہرستوں کی سکروٹنی کرنے ،نئے سرے سے لسٹیں مرتب کرنے کے ساتھ ساتھ بنک ڈکیتیوں میں ملوث ملزموں کی گرفتاری اور ان سے لوٹی گئی رقم کی برآمدگی کو یقینی بنانے کے لئے نئی طے شدہ حکمت عملی پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:09:14

دنیا میں امن مختلف مذاہب اور مسالک کے قائدین کی کوششوں سے ہی ممکن ہوسکتا ہے‘ پاکستان علماء کونسل شام ،عراق،یمن،فلسطین ، کشمیر اورلیبیا کی صورتحال کی فوری اصلاح نہ ہوئی تو داعش جیسی اور تنظیمیں پیدا ہوں گی اقوام متحدہ اسلامی سربراہی کانفرنس عرب لیگ مسلمانوں کے مسائل کے حل میں ناکام ہوئے‘ چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:07:40

عمران خان پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت پہنچ گئے سابق کپتان قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے انہیں مفید مشورے دیں گے ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:07:40

اﷲ رحمن اور رحیم ہے،اسلام کا تشددسے کچھ لینا دینانہیں،نریندرامودی اسلام امن و شانتی کا مذہب ہے،جب ہم اﷲ کے 99 ناموں بارے سوچتے ہیں تو کوئی بھی نام تشدد یا طاقت کی غمازی نہیں کرتا بھارتی وزیراعظم کا نئی دہلی میں20 مختلف ممالک سے آنیوالے صوفی علما ء پر مشتمل جاری تین روزہ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:07:40

رینجرز کی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو آمد، اطراف میں سنیپ چیکنگ:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:54:37

مشرف کی دبئی روانگی نون لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے۔شاہ محموقریشی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:51:23

صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اکیس مارچ کو طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:41:19

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے لیے خصوصی نغمہ جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:22:23

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا ارتھ آور ڈے کے حوالے سے پیغام :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:07:34

کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ ہر طرح مقدم ہے‘ شہبازشریف حکومت کاشتکاروں اور زرعی شعبہ کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب، زرعی کانفرنس کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:07:34

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب میں تیزرفتاری سے ترقی ہورہی ہے‘ایگزیکٹو وائس مئیرچینگ ڈو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:06:32

فروغ تعلیم کیلئے متعین اہداف کا حصول مشترکہ ذمہ داری ہے،تیزرفتاری سے اقدامات کرنا ہونگے‘شہبازشریف ’’پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب ‘‘پروگرام کے تحت تعلیمی اہداف کا حصول ایک قومی ذمہ داری سمجھ کریقینی بنانا ہوگا ،محنت ، عزم اور جذبے کیساتھ کام کرتے ہوئے سال 2018 تک پنجاب کے ہر بچے کے سکول داخلے کا ہدف حاصل کرنا ہے ہم معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے‘ سربراہ ڈیفڈ جوانا ریڈ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:06:32

لاہور اور چینگ ڈو کو جڑواں شہر قرار دینے کے فریم ورک کے تحت اشتراک کار مزید بڑھانے پر اتفاق پنجاب اور سچوان ، لاہور اور چینگ ڈو کے درمیان تجارتی ومعاشی، پینے کے پانی، سینی ٹیشن، سیاحت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال پنجاب اور لاہور کے ساتھ تجارتی، معاشی، تعلیم، صحت، سیاحت، واٹر مینجمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں‘ژاؤ ژی ہانگ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 19:06:32

قبائلی علاقہ جات میں امن واستحکام اور متاثرین کی واپسی وبحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،اقبال ظفرجھگڑا صحت وتعلیم کے شعبوں میں بہتری اورسہولیات کی فراہمی کیلئے بہتر نتائج کے حامل عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،معیار پر سمجھوتہ نہ کیاجائے،گورنرخیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:57:04

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کا حکم تمام ناکہ جات پردوسرے شہروں سے آنیوالے اورافغان باشندوں کی رجسٹریشن کیلئے بھی انتظامات مکمل :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:34

ہمارا ایٹمی پروگرام مخالف سے بہت بہتر ہے ،ہمیں اپنے فکروعمل کو قائداعظمؒ ،علامہ اقبالؒ کے فکروعمل سے ہم آہنگ بنانا ہو گا‘ رفیق تارڑ وہ وقت ضرور آئے گا جب پاکستان کرۂ ارض پر معاشی، اقتصادی اور عسکری لحاظ سے بہت بڑی طاقت ہو گا‘ سابق صدر مملکت کا خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:55:34

پاکستان ائیر فورس کے وفد کا ریسکیو1122ہیڈ کوارٹرز کا دورہ اربن سرچ اینڈریسکیو ٹیمز کا قیام ریسکیو 1122کی آپریشنل صلاحیتوں کو بڑھائے گا ‘ بریگیڈئر (ر)ڈاکٹرارشد ضیاء :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:39:48

ورلڈ ٹی 20:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:37:56

چلڈرن ہسپتال کا گیارواں سالانہ انٹرنیشنل سیمپوزیم شروع پنجاب میں بچوں کی صحت کے حوالے سے یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو تجویز پنجاب کے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر چلڈرن ہسپتال قائم کیا جا رہا ہے ‘ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:36:49

آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں تعداد100ہوگئی عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آر پی او شیخوپورہ سے جواب طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:36:49

نواب ٹاؤن میں 29سالہ خاتون پر نامعلوم افراد کیمیکل پھینک کر فرار ‘ مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہے ‘ پولیس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:35:36

سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں آنے کا شوق ہے تو انہیں پہلے عوام کی خدمت کرنا ہو گی، وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا وہ تحفہ دیا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا ایمبولینسوں کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:22:51

قاسم نون کی کامیابی پھر مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا مظہر ہے، ملک منصورافسر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:22:51

پرویز مشرف کو واپس لانے کیلئے عدالت کا حکم آیا تو حکومت عمل کرے گی ٗاکرم خان درانی مصطفی کمال کے ایم کیو ایم کے حوالے سے الزامات کے بعد حکومت معاملے کی تحقیقات کرے ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:09:39

پرویز مشرف کی دبئی روانگی (ن )لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے ٗشاہ محمود قریشی بڑے مک مکا نے آئین شکن پرویز مشرف کو قانون سے بالاتر بنا دیا ہے ٗ بیان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:09:39

پرویز مشرف علاج کیلئے بیرون ملک گئے ہیں ٗ امید ہے وطن واپس آئینگے ٗ جام کمال خان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:06:49

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے آپریشنل وجوہات کی بناء پر پانچ گھنٹے قومی و بین الاقوامی پروازوں کیلئے بند رہا 23مارچ دوپہر ایک بجے کے بعد رن وے پر پروازوں کی آمدورفت معمول کے مطابق شروع ہوجائے گیٗ ترجمان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:06:49

قومی اسمبلی نے 31 مارچ کو سینٹ کی خالی نشست پر قومی اسمبلی ہال کو بطور پولنگ سٹیشن استعمال کرنے کی تحریک منظور کرلی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:06:49

پرویز مشرف کو علاج کی غرض سے باہر جانے کی اجازت دینے کاحکومتی فیصلہ خوش آئند ہے ٗاعجاز الحق پرویز مشرف علاج کیلئے چلے گئے ہیں ٗواپس نہ آئے تو ان کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:05:28

پاکستان 34مسلمان ممالک کے اتحاد میں شامل ہے ٗ دہشتگردی کیخلاف پاکستانی تجربات سے فورم پر فائدہ اٹھایا جاسکے گا ٗ خرم دستگیر گزشتہ تین سال میں سعودی عرب میں 41 پاکستانیوں کو پھانسی دی گئی ٗ پانچ سالوں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے میں 22 فیصد سے زائد کمی آئی۔ محدود پروفائل کے باوجود پاکستان کے فارن مشن کی عالمی فورمز سمیت ہر جگہ نمایاں کارکردگی ہے ٗ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:02:11

پارلیمانی سیکرٹری صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی سٹورز پر غیر معیاری اشیاء کی دستیابی کے حوالے سے بیانات کو مسترد کر دیا یوٹیلٹی سٹورز پر کہیں اشیاء کا معیار ٹھیک نہیں تو ارکان نشاندہی کریں تحقیقات کریں گے ٗراؤ اجمل :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:02:11

پرویز مشرف ملک سے جا چکے ہیں ٗملک میں مقدمات تھے ٗایوان میں وضاحت ہونی چاہیے ٗپیپلز پارٹی خیبر پختون خوا میں ترقیاتی کاموں کے 6oفیصد کرپشن نظر ہورہے ہیں ٗ نیب معاملے کی تحقیقات کرے ٗ ن لیگ کا اسمبلی میں مطالبہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 18:02:11

وزیراعظم نے لاہورہائیکورٹ کے 4نئے ججز کے تقرر کی منظوری دیدی ہے، سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی۔ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:18:07

وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف سے حبکو کے وفد نے ملاقات، حبکو حکام کی وفاقی وزیر پانی و بجلی کو کوئلے پر چلنے والے پاور پلانٹس پر بریفنگ، حبکو چینی کمپنی کے تعاون سے 660میگاواٹ کے 2پاورپلانٹس لگائے گی ،بجلی بحران کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وفاقی وزیرخواجہ آصف :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:18:07

الخدمت فاوٴنڈیشن پا کستان کا ہفتہ پا نی منا نے کا فیصلہ ،پروگرامز کا اعلان واٹر فلٹریشن پلا نٹ کا افتتاحکل شاہ فیصل کا لو نی میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کر یں گے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:07:43

کل سے ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالے پاک چائنہ بزنس فورم کے دوران سکیورٹی کے تمام ترممکن اقدامات اُٹھائیں گے ‘ لیاقت علی خاں شہر میں اینٹی پولیو مہم کے دوران پولیوٹیموں کے ساتھ تعینات پولیس اہلکارالرٹ ہو کر فرائض سرانجام دے رہے ہیں، اسی طرح تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی‘ ایس ایس پی آپریشنز :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:05:58

ذہنی پسماندگی کے شکار بچوں کو متوازن خوراک ،مناسب توجہ سے کار آمد شہری بنایا جاسکتا ہے ،ماروی میمن :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:57:48

صوبے میں امن کے قیام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیر ہے ، پرویز خٹک :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:57:48

وزیر خزانہ کی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو ایسٹر سے پہلے 22 مارچ کوایڈوانس تنخواہ اور پنشن دینے کی منظوری :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:57:48

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ‘ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی سے متعلق امور پر غورکیا ملک سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو جڑ اکھاڑپھینکا جائیگا ‘ اجلاس میں اتفاق :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:56:25

پشاور یونیورسٹی میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ کمپیوٹرز کی تقسیم میں بے قاعدگیوں کا انکشاف :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:56:25

ملک دوبارہ کسی دھرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ‘ مشرف کو روکتے تو تب بھی یہ لوگ باتیں کرتے ‘ وفاقی وزیر احسن اقبال :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:56:25

ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں عدالت سے پراسیکیوٹر مقرر کرنے کیلئے مہلت مانگ لی ملزمان کے طبی معائنے اور رہائی کیلئے درخواست دائر کردی گئی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:55:42

وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے آئی ڈی پیز کی باعزت طور پر گھروں میں بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘ اسحا ق ڈار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:55:42

وزیر اعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات ‘ کاشتکاروں کے خدشات دور کرنے میں دلچسپی لینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا مادر وطن سے انتہاء پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے وزیراعظم کی قیادت میں قوم متحد ہے ‘ارکان اسمبلی عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:55:42

کراچی : لیاری سے 6 سہولت کارخواتین گرفتار،خواتین کولیاری گینگ وار کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پرگرفتارکیا گیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:49:35

وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا تحفہ دیا جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں، سائرہ افضل تارڑ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:43:37

یوم پاکستان23 مارچ کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل 21 مارچ کو ہو گی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:42:58

کراچی ،قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی ،ایرانی پٹرول اسمگل کرنے والے 2ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:00

کراچی ،نارتھ ناظم آباد میں پولیس کی کارروائی ،4ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:00

دانش سکولز کی عمارتوں کا سالانہ کنڈیشن آڈٹ کرایا جائے گا‘ رانا مشہود احمد :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:31:09

وزیر مملکت کیڈطارق ‘فضل چوہدری سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے وفد کی ملاقات :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:31:07

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس ،وزارتِ اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ نے یومِ پاکستان شایان شان طریقہ سے منانے ،نوجوان نسل کو بزرگوں کی قربانیوں سے آگاہ کرنے ،پاکستانی ثقافتی ورثہ سے روشناس کرانے کیلئے خصوصی پروگرام ترتیب دے دیئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:30:28

پنجاب حکومت نے وفاق سے پانچ افسران کی خدمات مانگ لیں :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:30:28

وفاقی اردو یونیورسٹی نے 186جعلی ڈگریاں منسوخ کردیں جعلی ڈگریاں حاصل کرنیوالوں میں سیاستدان ، تاجر بھی شامل :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:30:28

چین کا پاکستان کو80ایمبولینسز کا عطیہ،20سندھ حکومت کے حوالے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:29:53

سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں آنے کا شوق ہے تو انہیں پہلے عوام کی خدمت کرنا ہو گی، وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا وہ تحفہ دیا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کاجناح ہسپتال میں چین کی طرف سے دی جانے والی ایمبولینسز کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:26:12

چارسدہ‘پولیس کی کارروائی ‘کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے والے 2 کارکن گرفتار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:26:12

افغانستان میں قیام امن تک یہاں امن قائم نہیں ہو سکتا،پشاور کو سیف سٹی بنانے کی کوششیں جاری ہیں، جلد کیمرے لگ جائیں گے‘دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں‘خاتمے کیلئے متحد ہیں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کاپشاور میں حاجی حلیم خان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:26:12

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں جنوبی پنجاب کیلئے الگ ہائیکورٹ کے قیام کی درخواست دائر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:24:54

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کیخلاف غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:24:54

گوجرہ‘ پاکستان نیشنل مسلم لیگ کے چیئرمین امجد وڑائچ کی گاڑی پر فائرنگ ‘3 سیکیورٹی گارڈ زخمی ‘امجد وڑائچ محفوظ رہے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:24:54

کچھ اور ساتھی کولکتہ آنا چاہتے تھے لیکن نہ آ سکے‘پاک بھارت مابین کرکٹ میچ میں اچھے مقابلے کی توقع ہے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن عبدالباسط کی کولکتہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:24:12

حکومت آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کو گھروں میں دوبارہ آباد کرنے اور پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی‘ متاثرین کی آباد کاری کیلئے 80 ارب مختص کئے ہیں ‘20 ارب کی گندم اور 17ارب متاثرین میں تقسیم کر دیئے گئے ‘ ہیوی الیکٹرک کمپلیکس کے ملازمین کو 5ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی کوئی سمری وزارت خزانہ میں زیر التواء نہیں قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر جوا بات :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:24:12

قومی اسمبلی میں حکومت نے اینٹی کرپشن کے حوالے سے ایجنڈے کو اجاگر کیا ‘خارجہ اور فنانس کی قائمہ کمیٹیاں بھی اینٹی کرپشن کے حوالے سے کام کر رہی ہیں‘ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء دانیال عزیز کی طلال چوہدری کے ہمراہ میڈیا بریفنگ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:24:12

نیب نے لیسکو افسران پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دیں لیسکو سے گزشتہ 5سال کے دوران سامان کی خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا ‘ نیب ذرائع :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:16:03

حیدر آباد میں‌مرکزی دفتر لے لیا ہے، پارٹی کے نام کا باقاعدہ اعلان 23 مارچ کو کریں گے۔انیس قائمخانی کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:13:04

کورنگی کراسنگ کے قریب رینجرزکی چوکی پردستی حملہ ،2رینجرز اہلکارشدید زخمی جبکہ ایک موٹر سائکل تباہ ہوگئی، واقعے سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:36:23

دہشت گردی کے چھوٹے واقعات سے بھی جنگ کی طرح نمٹنا ضروری ہے ،منوہر پریکر ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کیے بغیر نہیں جاسکتے،پڑوسی ملک جب روایتی جنگوں میں ناکام ہوگیا جیسا کہ وہ 1965 اور 1971 کی جنگ میں ناکام ہوئے تھے تو دشمن نے بھارت کو خون میں نہلانے کے لیے ہزاروں طریقوں کا سہارا لیا، پٹھان کوٹ واقعے کو بھی ایک جنگ کی نظر سے ہی دیکھا جائے گا،بھارتی وزیر دفاع کا لوک سبھا میں خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:31:30

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:26:06

تونسہ شریف میں پولیو ورکرز خاتون پر کتے چھوڑنے والوں کوگرفتار کیا جائے،طاہرہ اورنگزیب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:26:06

وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے آئی ڈی پیز کی باعزت طور پر بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے،افغانستان جانے والے ٹی ڈی پیز کی واپسی کے لئے بھی اقدامات اٹھائیں گے‘ ایچ ایم سی کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ای سی سی اپنا کردار ادا کرے گی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی مں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:26:06

آپریشن ضرب عضب کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگوں کی باعزت وطن واپسی یقینی بنائی جائے،محمد جمال الدین :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:25:26

این ڈی ایم اے کو بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہدایت کی جائے،عالیہ کامران :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:25:25

حکومت ہر سال 10 مسیحیوں کو ویٹی کن سٹی بھجوانے کا سلسلہ بحال کرے،خلیل جارج :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:25:25

احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے،شازیہ مری :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27

قبائلی علاقوں کو گیس فراہمی اور طورخم لنڈی کوتل واٹر سکیم کے لئے آئندہ بجٹ میں فنڈز رکھے جائیں،حاجی شاہ جی گل آفریدی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27

کے فور منصوبہ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،محمد مزمل قریشی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:17:27

بلوچستان میں پانی کے ذخائر بنانے کیلئے فوری توجہ دی جائے،نفیسہ عنایت اللہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:16:46

این ایچ اے کو تھاہ کوٹ تا بونیر تک شاہراہ کا بڑا منصوبہ بنانے کی ہدایت کی جائے، شیر اکبر خان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:16:46

ہماری جدوجہد کی بدولت تحریک انصاف آج ان اسمبلیوں میں بیٹھی ہے،طلال چوہدری :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:16:46

ارکان پارلیمنٹ کے پانچ سال پہلے اور موجودہ اثاثوں کی تفصیلات نکالی جائیں تو احتساب ہو جائے گا،مراد سعید :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:13:24

کے پی ٹی کے منیجر نے میرے خلاف بلاجواز الزامات پر مبنی خبریں شائع کرانا شروع کردی ہیں،محمد سلمان بلوچ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:13:24

کراچی میں پانی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے،ڈاکٹر عارف علوی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:13:24

ملتان‘ لورا لائی اور ڈیرہ غازی خان شاہراہ 20 سال سے مکمل نہیں ہوسکی،مولانا امیر زمان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:12:37

نیب خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی تحقیقات کرے،دانیال عزیز :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:12:37

کرسچین کالج لاہور کے پولیٹیکل سائنس گروپ کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 15:12:37

چند سیکنڈز میں‌غائب ہونے والی خاتون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:49:28

دہشتگردی کیخلاف جنگی حکمت عملی اپنائی جائے گی ، چین کا عزم پاکستان اور ہمسایہ ممالک کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے کاشغر چین اور عالمی برداری کے درمیان رابطے کا بہترین ذریعہ بن جائے گا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:41:06

گھگرپھاٹک کے قریب مسافر بس اور وین میں تصادم ‘ دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ‘ بارہ زخمی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:37:38

راولپنڈی ‘ فوجی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 22 مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:37:38

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ‘ملک سے دہشتگردی اور انتہاءپسندی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:35:07

بے نظیر بھٹو کو حکیم اللہ محسود کے محافظ نے قتل کیا۔ نیا انکشاف ہو گیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:33:15

میں ایک کمانڈر ہوں ‘ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے ‘ چند ماہ بعد واپس آ جاؤنگا ‘ پرویز مشرف :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:28:45

پرویز مشرف نے دبئی پہنچ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ‘ روانگی سے قبل سابق صدر کی اہم شخصیات سے ٹیلیفون پر گفتگو دبئی پہنچنے پر پرویز مشرف کے اہل خانہ، قریبی دوستوں اور آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے استقبال کیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:28:45

نواز شریف نے مشرف پر آرٹیکل 6 چلانے کا بہت شور مچایا تھا ‘ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا“عمران خان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:28:45

کراچی ‘انسداد دہشت گردی عدالت نے عامر خان کیس میں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:27:24

وانا‘پولیٹیکل انتظامیہ کاآپریشن راہ نجات کے متاثرین کی رجسٹریشن 24 مارچ ‘ واپسی 10 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:25:17

اسلام آباد ‘انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی ملزمان کے طبی معائنے اور رہائی کیلئے درخواست دائر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:25:17

3 سالوں میں سعودی عرب میں 41 پاکستانیوں کو پھانسی دی گئی ‘38 پر منشیات کی سمگلنگ اور 3پر قتل کے الزام تھے‘ انسداد منشیات ڈویژن نے منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے ہیں‘ وزارت خارجہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:25:17

پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے،پاکستان آئندہ 25 مضبوط معیشت کے حامل ملکوں میں شامل ہو جائے گا، ایس ایم حالی نے اپنی کتاب میں چین کا صحیح خاکہ پیش کیا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا ممتاز دفاعی تجزیہ نگار سلطان محمود حالی کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:11

وزیراعظم کی صدارت میں ملکی سلامتی کی صورتحال بارے اعلیٰ سطحی اجلاس ‘اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:23:11

پاک بھارت میچ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کروں گا، کوشش ہوگی تجربے کی روشنی میں پاکستانی ٹیم کومفید مشورے دؤں، پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں پر پریشرہوتاہے،وزیراعلیٰ ہماچل پردیش کابیان مہمان نوازی کیخلاف تھا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بھارت روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:18:08

سابق ایم این اے امجد علی وڑائچ کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:15:21

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں جنگل کا قانون رائج ہے,,,پولیس کے اعلی افسران قانون پر عمل درآمد کرانے کی بجائے لینڈ مافیا سے مل کر شہریوں کو تنگ کرنےمیں مصروف ہیں. :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:40

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ بچوں کی کفالت کرنا باپ کی ذمہ داری ہے,,,میاں بیوی کے درمیان علحیدگی اور ناچاقی کے بعد ہی باپ کو بچوں کا خرچہ اٹھانا کیوں مشکل دکھائی دینے لگتا ہے. :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:40

لاہور ہائیکورٹ نےپبلک کمپنیوں میں اراکین پنجاب اسمبلی کی تعیناتیوں کےخلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب اور بارہ اراکین پنجاب اسمبلی کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے سرکاری وکیل کو جھاڑ پلا دی. :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:04

لاہور ہائیکورٹ نے ریونیو کے کرپٹ افسران کے خلاف درج مقدمات پر اینٹی کرپشن کی جانب سے کارروائی نہ کرنے اور ریونیو دفاتر میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پرکیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء سے جواب طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:04

لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی,,,عدالت نے سستی شہرت کے لئے بلاجواز درخواستیں دائر کرنے پر درخواست گزار کو دس ہزار روپے جرمانہ کر دیا. :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 14:11:04

بھارتیہ جنتا پارٹی کے راہنماءنے ”بھارت ماتا کی جئے“کا نعرہ نہ لگانے سے انکار پر اسدالدین اویسی کی زبان کاٹنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:46:30

مشرف کی دبئی روانگی نون لیگ کی ایک اور ڈیل کا نتیجہ ہے۔شاہ محموقریشی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:36:18

تھرپارکرمیں مفت ایمبولنس سروس ختم کر دی گئی‘ بچوں کی اموات کی شرح میں تشویشناک اضافہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:36:17

داعش کا زورٹونٹے لگا‘ 18ماہ میں زیر قبضہ علاقوں میں سے 22 فیصد سے ہاتھ دھونا پڑا:بین القوامی ادارے کی رپورٹ:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:36:17

افغان صوبے میں‌امریکی فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ۔ طالبان کا دعوی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:19:47

زراعت سے متعلقہ محکموں کو یکجا کرکے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے ماتحت کرنے کے لئے سمری وزیراعظم کو ارسال کی ہے،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:17:52

پاکستان 34 مسلمان ممالک کے اتحاد میں شامل ہے اور پاکستان دہشتگردی کے خلاف اپنے تجربات کی روشنی میں معاونت کرے گا،خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:16:04

سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کے معاملے پر وزارت خارجہ سے جلد بریفنگ لی جائے گی،سپیکر قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:16:04

محدود وسائل کے باوجود بیرون ملک پاکستانی مشنز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:16:04

حکومت کا پرویز مشرف کو باہر جانے دینے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے ،اب ڈیلی ویجز پر سیاست ہو رہی ہے ‘ شیخ رشید :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:35

ورلڈ ٹی 20 پاکستانی کرکٹ شائقین کی 17ہزار ویزہ درخواستوں میں سے600پاکستانیوں کو بھارتی ویزے جاری کرنے کی منظوری :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:04:33

وزارت داخلہ ’پاکستان‘ کے اسپیلنگ ہی بھول گئی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:01:27

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر پانچویںشخص کو جائیداد کی تقسیم میں استحصال کا سامنا ہے‘جائیدادکی منتقلی رشوت کے بغیرممکن نہیں:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:54:35

سیلفی بخار، مناسک حج و عمرہ کی ادائیگی میں‌رکاوٹیں‌حائل کرنے لگا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:46:11

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی7سال بعد گھروں کو واپسی کے لیے رجسٹریشن :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:38:01

صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21مارچ کو طلب کرلیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:38:01

دوبئی پہنچتے ہی بیماری دور‘سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے دبئی میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:38:01

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس،ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال،ملک سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کو جڑ اکھاڑپھینکا جائیگا ۔عسکری و سیاسی قیادت کا مصمم عزم۔۔ وزیر اعظم سے ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات ،کاشتکاروں کے خدشات دور کرنے میں دلچسپی لینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:31:17

ایف آئی اے کی گجرات اور گوجرانوالہ میں کارروائی‘ 6 انسانی سمگلرز گرفتار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:25:29

راولپنڈی میں حساس اداروں اورپولیس کا مشترکہ آپریشن‘ 8 افغانیوں سمیت 30 مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:14:38

پاک بھارت جنگ میں شجاعت اور بہادری کی لاوازل تاریخ رقم کرنے والے ایم ایم عالم کو بچھڑے تین برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:14:38

دیر میں پولیس کی کاررو ائی ‘250 کلو بار ودی مواد ‘ 4 آئی ای ڈیز اور 6 راکٹ لانچر برآمد ‘ 3 دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:14:38

لیاری گینگ وار کی 6 سہولت کار خواتین گرفتار گرفتار خواتین لیاری گینگ وار کے کارندوں کو سہولت فراہم کرتیں‘تاجروں کی ریکی اور بھتہ بھی وصول کرتی تھیں :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:08:16

کراچی ایئر پورٹ پر نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 3 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:08:16

ٹھٹھہ‘ دھابیجی کے قریب وین اورکوچ میں تصادم‘4 افراد جاں بحق‘12زخمی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:08:16

کراچی‘ کار سرکار میں مداخلت ‘فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:07:27

اسلام آباد ہائیکورٹ ‘پرویز مشرف کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت 28مارچ تک ملتوی سابق صدر کا نام نام ای سی ایل نکالنے پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:07:27

سابق صدرجنرل (ر) پرویزمشرف علاج کیلئے دبئی پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:07:27

پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کولکتہ پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:05:57

پرویز مشرف نے دبئی میں‌ پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 12:01:54

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان دو روزہ دورے پر بھارت روانہ:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:48:00

خاتون نے جنسی اذیت سے بچانے کے لیے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کردیا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:41:33

پاک بھارت میچ کیلیے بھارت جارہاہوں، میرے لیئے یہی فائنل ہے۔شیخ رشید:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:25:06

مشرف کی بیرون ملک روانگی، پیپلز پارٹی کا آج سے احتجاج کا اعلان:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:10:57

خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو 7 سال قید کی سزا:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:04:38

وزیر اعظم سمیت تمام سیاسی جماعتیں شہر قائد کے مسائل کے حل کیلئے حکومت سندھ کا ہاتھ بٹائیں،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:02:55

مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی حکومت کے ملازمین اور پنشنرز کو 22 مارچ کو تنخواہ اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کرنے کی منظوری :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 11:02:55

’آپ رمضان میں‌ ڈرامے لگاتے ہیں‘۔لائیو شو میں‌حافظ حمداللہ اور ڈاکٹر عامر لیاقت کے مابین تلخ کلامی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 10:59:03

فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان پر فرد جُرم عائد:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 10:43:55

کراچی ائیرپورٹ پر چارٹر طیارہ حادثہ کا شکار، پائلٹ‌سمیت 3 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 09:36:40

سابق صدر پرویز مشرف دبئی پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 06:57:37

پرویز مشرف میڈیا کو چکمہ دے کر ائیرپورٹ پہنچ گئے ، دبئی کیلئے روانہ:

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 04:00:51


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور گارڈن ٹاؤن میں جدید ترین سنوکر کلب کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سینٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال کے گیارہویں انٹر نیشنل سمپوزیم سے خطاب کر رہے ہیں، ڈین پروفیسر مسعود طارق اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر احسن وحید راٹھور سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: صوبیہ وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب تحفظ ماحولیات کے کونسل اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے صوبے سچوان کے دارلحکومت چینگ ڈوکے ایگزیکٹو وائس میئر ژاؤ ژی ہانگ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کے ہمراہ روشن پاکستان سائیکل ریلی کے سواروں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان دانش سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت کے بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بلوچستان کے وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمیدخان اچکزئی کے ہمراہ سکینگ اپ نیوٹریشن بزنس نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبات بوری ریس میں شریک ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ رسہ کشی کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جیتنے والے طلباء کو ٹرافی اور انعامات دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: کلر سیداں کے رہائشی تھانہ کلر سیداں پولیس کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سردار مبارک حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے پارٹی کارکنان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈر یوٹرانز کو اسمبلی کی جانب سے سوینئر پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سی ڈی اے کے شعبہ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے جدید آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس لائن میں مختلف مقامات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک سے گزرتے ہوئے میٹرو بس کا منظر۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ارجنٹائن کے سفیر روڈلوجوزی مارٹن سراویا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر زرقہ خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب سے پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب میں میڈم رضوانہ پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کو شیلڈ دے رہی ہیں جبکہ میڈم سمیرا، ماریہ سلیم میڈم روحی ساتھ کھڑی ہیں۔


لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے موقع پر ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ پارک میں آرام کر رہی ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ جاپان سے آئے وفد سے ٹریفک کی بہتری بارے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر شیخ خالد سلیم بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پیسفک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ماریو ہارڈی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، ٹی سی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر احمر ملک بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: تاریخی دہلی گیٹ کا بیرونی منظر۔


لاہور: تاریخی مسجد وزیر خان میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈریوٹرانز ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارو ں کا 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کے دوران خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارے 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر جینیفر کول ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سٹال پر مٹی کے کھلونے دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا بندر کا تماشا دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ میں شریک خواتین بھنگڑا ڈال رہی ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں رات کے اوقات میں فوارے کا خوبصورت منظر۔


لاہور: جیل روڈ پر رنگ کی شکل میں بنائے گئے گلدان پر لگی روشنیاں رات کے وقت خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمد رضا حیات ہراج ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی عبدالرحمن خان کانجو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، آرمی چیف ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔