بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-28)

ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاک بھارت میچ کسی صورت نہیں ہونے دینگے :وزیر اعلی ہماچل پردیش

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے دھمکی دی ہے کہ وہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں دھرم شالا کے مقام پر شیڈول پاک بھارت کرکٹ میچ کسی صورت نہیں ہوں دیں گے ۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل ہی پاک ، بھارت کرکٹ میچ خطرے میں پڑ گیا ہے کیوں ریاستی وزیر اعلی نے میچ میں رخنہ اندازی کرنے کی دھمکی دے ڈالی ہے ۔ ہماچل پردیش میں یوں تو کانگریس کی حکومت ہے لیکن اس کے لچھن بی جے پی والے ہوتے جارہے ہیں اور وہاں کے وزیر اعلی ویر بہادرا سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ وہ کسی صورت پاکستانی ٹیم کو اپنے صوبے میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں دھر م شالا کے مقام پر شیڈول پاک بھارت کرکٹ میچ بھی نہیں ہونے دیں گے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سیکیورٹی فورسز کیپاک افغان سرحد کے قریب کارروائی 8 دہشت گردگرفتار، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے ،پاکستان داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے ،سیکورٹی ذرائع:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 23:50:07

موٹروے پولیس نے خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مشتاق غنی کا تیز رفتاری پر چالان کر دیا :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 23:50:07

بی جے پی کے بعدکانگریس بھی پاک بھارت میچ رکوانے کیلئے میدان میں آگئی ،19مارچ کودھرم شالا میں میچ نہیں ہونے دینگے،بڑے پیمانے پر دھرنے اور جلوس نکالے جائیں گے ،کانگریس رہنماکی دھمکی :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 23:08:43

میٹرو ٹرین پر سوالات وہ اٹھا رہے ہیں جن کے پاس 2,2 کروڑ کی گاڑیاں ہیں ، منصوبے پر کسی کو اعتراض ہے تو وہ کورٹ جا سکتا ہے ، میٹرو ٹرین کے لئے پیسے قرضے سے لیے گئے ہیں اور آسان شرائط پر ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی نجی ٹی وی سے گفتگو، اورنج لائن دنیا کا مہنگا ترین منصوبہ ہے، حکومت عدالتوں کے حکم پر عمل نہیں کر رہی تو ہماری کیا سنے گی،شفقت محمود:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 23:08:43

مسلمان قوم کو اس وقت ایٹم بم سے زیادہ قومی وحدت کی ضرورت ہے ‘ ملک میں صرف مسلح دہشتگردی نہیں ‘ سیاسی و معاشی دہشتگردی بھی عروج پر ہے‘ ہم نے کرپشن فری پاکستان کے لیے مہم کا آغاز کر دیاہے‘ عوام ہمارا ساتھ دیں‘ دشمن امت مسلمہ کو زبان ، نسل اور علاقائی تعصب کی بنیاد پر تقسیم کر نا چاہتاہے ‘ اس وقت امت مسلمہ کے اتحاد کی شدید ضرورت ہے ،امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا ایوان اقبال میں اتحاد امت کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 21:14:07

بھٹو کا متبادل آصف زرداری ملا جو ہماری بد قسمتی ہے‘ شیخ رشید اور جاوید ہاشمی بات کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ‘ پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، دینی جماعتوں کی خدمات کو بھلایا نہیں جاسکتا اسلام میں کوئی جبر نہیں تاہم کسی کی رائے سمجھے بغیر فتوی دے دیا جاتا ہے‘ ملک کو کسی اور سے نہیں اندرونی سازشوں سے خطرہ ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ایوان اقبال میں اتحاد امت کانفرنس کی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 21:14:07

مرکزی جمعیت اہلحدیث نے بھی تحفظ خواتین بل مسترد کردیا،مظاہرے کرنے کا اعلان،حکومت کے اتحادی ہونے کا مطلب یہ نہیں ہم خلاف شریعت قانون سازی بھی تسلیم کرلیں‘اسلام کے خوبصورت خاندانی نظام کا چہرہ مسخ نہیں ہونے دینگے،اس بل سے طلاق کی شرح میں اضافہ ہوگا،مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا مشاورتی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 21:14:07

نیب تحقیقات بعد میں لوگوں کو گر فتار پہلے کر لیتی ہے انکے طر یقہ میں واضح تبدیلی ضروری ہوچکی ہے‘کر پشن کر نیوالوں کے خلاف ثبوتوں کے ساتھ کاروائی ہونی چاہیے مگر کسی کو ناجائز تنگ نہیں کر نا چاہیے ‘عمران خان نے اب بھی نظام کے خلاف کوئی تحر یک چلائی تو انکو ناکامی کا ہی سامنا کر نا پڑ یگا ‘عمران خان صرف یوٹرن کی سیاست کے ماہر ہیں ، انکے یوٹرن پوری قوم کے سامنے ہیں ‘عمران خان پنجاب میں میٹرو پر تنقید کرتے ہیں اب خود خیبر پختونخواہ میں میٹرو بنانے کی باتیں کرتے ہیں ‘ملک میں جمہو ریت مضبوط ہو رہی ہے ‘عوام سے کیے جانیوالے تمام وعدوں کو پورا کیا جا ئیگا عوام کی تر قی اور خوشحالی ہماری حکومت کی اولین تر جیح ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 21:12:37

نیب کو گرفتاریوں کی بجائے تحقیقات ‘عمران خان کو لانگ مارچ کی بجائے لانگ ورتھ ورک پر توجہ دینی چاہئے ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 21:12:34

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کاعوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے 30 اکتوبر تک پشاور میں 100 جدید ترین ائرکنڈیشن بسیں چلانے کا حکم :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:42:42

چارسدہ‘ مستورات کی تنازعہ پر مخالف کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:42:42

دیہات کے فنڈز بھی جنگلہ بس اور ڈالر بناؤ منصوبوں پر لگا دئیے، سسٹم کو کھوکھلا کر دیا، سب پریشان ہیں‘ 3ماہ میں تبدیلی شروع ہو گی،کسانوں کو کچھ نہیں ملا‘ہم نے سب کیلئے اتنا کچھ کیا لیکن ڈھول نہیں پیٹا یہ حکمران صرف ڈھول پیٹتے ہیں کرتے کچھ نہیں‘ حکومت کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، اشتہارات کی حد تک کام چلا رہی ہے، ہماری پارٹی کا نیا روپ جلد سامنے آئیگا ،مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی چےئر مینوں کی شمولیت کے موقع پر بات چیت:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:39:17

پنجاب اسمبلی میں پاس کئے گئے تحفظ خواتین بل کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تو جے یو آئی عدالت جانے والے کو سپورٹ کرے گی،بل کی منظوری سے خاندان کے ٹوٹنے کا تصو رابھرتا ہے،جب خاندان ٹوٹے گا ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا،، بل کے خلاف تحفظ حقو ق شوہراں کے نام سے شوہروں کے حقوق کی تحریک شروع کریں گے،،جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کاظہرانے سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:39:17

پاکستان کی افغانستان میں خودکش حملوں کی شدید مذمت، جانی نقصان پر اظہار افسوس،پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی ہے ،پاکستانی حکومت متاثرہ خاندانوں اور افغان حکومت کے غم میں برابر کی شریک ہے ،ترجمان دفتر خارجہ:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:39:17

ایبٹ آباد ،ٹھنڈیانی کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ، 3 زخمی :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:38:02

آرمی چیف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل آسٹن کی الوادعی ملاقات، افغان مصالحتی عمل کو سراہا گیا،جنرل آسٹن نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر پھول بھی چڑھائے،آئی ایس پی آر، خطے میں استحکام کے لئے پاکستان کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں،جنرل آسٹن:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:38:02

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی موجودگی میں سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے کھلے عام اسلحہ لے کر پھرتے رہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کا سمن آباد میں اسلحہ کی نمائش کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس، ذمہ داروں کی گرفتاری کا حکم:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:38:02

سعودی عرب میں ”شمال کی گرج“فوجی مشقوں کا آغاز،پاکستان سمیت متعدد ممالک کے فوجی دستوں کی شرکت:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:15:10

سابق صدر آصف علی زرداری کا شوال میں شہید ہونے والے بہادر سپاہیوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت ، قوم کے بہادر سپوتوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر عظیم قربانی دی ہے،تعزیتی بیان:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:14:00

سیاستدان لانگ مارچ کی بجائے عوام کی بھلائی کا سوچیں ، لانگ مارچ سے ملکی معیشت کو پہلے ہی بہت نقصان پہنچا ہے ‘ نیب کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہیے ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:14:00

پاک فوج کے کیپٹن عمیر عبداللہ آبائی علاقے تر مٹھیاں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک،شہید کی نماز جناز ہ میں صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور ،وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سمیت اعلیٰ سول اور فوجی افسران کیشرکت ،قبر پر صدر ‘ وزیر اعظم ‘ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف کی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 20:14:00

زمین پر بہت بڑی تباہی ہو سکتی ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 19:17:40

نیا قانون بنا کرخاندان کو توڑ دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 18:56:37

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات کا چھٹا دور(کل) واشنگٹن میں ہو گا،دفاع سمیت6 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور ہو گا، پاکستان کو مذاکرات سے اچھے نتائج کی امید ، پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، امریکی وفد کی قیادت وزیر خارجہ جان کیری کریں گے:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 18:42:17

چیئرمین نیب کی تقرری پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے چارٹر آف مک مکا میں شامل تھا ،عمران خان خیبر پختونخوا میں آزاد احتساب کمیشن بنا کر شفاف احتساب کا عمل شروع کیا، انٹر پارٹی انتخابات سے تحریک انصاف انتخابات سے جمہوریت کا آغاز کر رہی ہے ، ملک میں تحریک انصاف واحد جمہوریت پسند جماعت باقی جماعتوں میں بادہشات ہے اور وڈیروں کا راج ہے،ممبر شپ مہم سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:24:06

ملک میں بادشاہت کا نظام رائج، سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کا آغاز کررہے ہیں،عمران خان:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 15:48:27

زیراعظم محمد نواز شریف نے پی آئی اے کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے اہم اجلاس کل طلب کرلیا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 15:27:08

پاک فوج نے شوکت خاتم ہسپتال کراچی کیلئے زمین عطیہ کر دی تہہ دل سے شکر گزار ہیں عمران خان :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 15:06:34

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مستقبل کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف نے (کل) اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں پی آئی اے اور پاکستان ایئر ویز کے حوالے سے غور کیا جائیگا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 15:03:23

تمام دہشت گردوں کو ملک بھر کے کونوں سے نکال کر ختم کر دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف :

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 12:34:30

پنجاب یونیورسٹی کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن،دس مشتبہ افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:59:38

مشرف سنگین غداری کیس، ایف آئی اے کی تحقیقا تی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا:

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 11:57:52