بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-21)

حکومت کی میگا سکینڈلز پر اپوزیشن جماعتوں کو بریفنگ دینے کی پیشکش

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نیب سے ناراض یا خوفزدہ نہیں ہے۔ جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے نیب کو مسلم لیگ (ن) کیخلاف بنایا تھا۔ 13 سال (ن) لیگ نیب کا نشانہ بنی رہی۔ ہماری دو سخت مخالف حکومتیں ہمارے خلاف کچھ نہیں نکال سکیں اب خوفزدہ کیوں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے بیان کا مقصد نیب کے پر کاٹنا نہیں ہے۔ وزیراعظم نے بزنس مین کو خوف زدہ کرنے کے پس منظرمیں بیان دیا تھا۔ چودھری نثار نے کہا کہ بڑے گھپلوں میں اربوں روپے بے دردی کیساتھ کھائے گئے۔ کیسز میں سیاسی لوگ شامل ہیں۔ اتنے گھمبیر کیسز تھے کہ اگر آگے نہ بڑھتے تو قومی جرم ہوتا۔ اگر پیپلز پارٹی بڑے گھپلوں میں غلط فہمی کا شکار ہے تو عدالتی سکروٹنی اور تمام متعلقہ اداروں کو بریفنگ دینے کے لیے تیار ہوں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،چوری میں ملوث 3281 گھریلو صارفین کے کنکشن منقطع، سالانہ لاکھوں روپے کی گیس چوری پکڑی گئی، گیس چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے۔ محمو د ضیاء احمد:

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 00:02:49

کچھ لوگوں کی خواہش ہے نیب پنجاب میں بھی کاروائی کر ے‘ مگر کاروائی وہاں ہی ہوسکتی ہے جہاں کر پشن اور لوٹ مار ہو گی ‘ پنجاب حکومت کے کسی منصوبے میں کوئی کر پشن نہیں ہو رہی ہے ،وزیر قانون پنجاب رانا ثنا ء اللہ خان کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 00:02:49

آنیوالے وقت میں کفن پر بھی آئی ایم ایف کی مہر ہوگی ‘وزیر اعظم نوازشر یف نیب کو جن معصوم لوگوں کوتنگ نہ کر نے کی بات کر رہے ہیں وہ سب کر پٹ افراد (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں ہی ہیں،عوامی مسلم لیگ کے سر براہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:57:53

خیبر پختونخواہ کے 23اضلاع میں 356بلدیاتی نشستوں پرضمنی بلدیاتی انتخاب، بدانتظامی بھی زوروں پر رہی، پشاور میں لیڈیز پولنگ سٹاف کھلے عام موبائل فون کا استعمال کرتا رہا، مردان میں پولنگ اسٹیشن میں گھسنے والے مشتبہ شخص پر پولیس نے فائرنگ کر دی،مانسہرہ میں بڑی تعداد میں عورتوں نے ووٹ ڈالے، لوئر دیر میں خواتین کو حق رائے دہی سے محروم رکھا گیا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:57:52

ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج ،3 خواتین سمیت7 پاکستانی شہری بھی پھنس گئے ،فتح گڑھ صاحب میں محصور پاکستانیوں کو ریسٹ ہاؤس میں ٹھہرا دیا گیا ہے ،پولیس :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:54:03

بے نظیر انکم سپورٹ پر وگرام کے تحت مستحق خواتین میں بلا سود قر ضے فراہم کر ینگے، سہ ماہی گرانٹ میں اضا فہ کیا جا ئیگا، گوادر میں بہت جلد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آ فس بھی قائم کیا جائے گا، خواتین ہنر کی طرف مائل ہو جا ئیں ، گوادر پا کستان کا مستقبل ہے یہاں کے لوگوں کو تر قی کے ثمرات سے مستفید کرائینگے ،بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کی چےئر پر سن ما روی میمن کا گوادر میں منعقد تقر یب سے خطا ب :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:54:02

عمران فاروق قتل کیس، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان رابطے دوبارہ بحال ، پاکستان میں گرفتار ملزموں کو برطانیہ کے حوالے کرنے پر بات چیت ہوگی پاکستان چاہتا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ، پاکستان کی طرف سے سکاٹ لینڈ یارڈ کو ملزموں سے تفتیش کے لئے رسائی دینے کا مقصد قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا تھا، سکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے ملزموں کی حوالگی کا مطالبہ سامنے نہ آنے کے باعث پاکستان میں مقدمہ درج کیا گیا،ذرائع وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:54:02

شرمیلا ٹیگورکو کاغذات مکمل نہ ہونے پر واہگہ بارڈر پر امیگریشن عملے کی طرف سے روکا گیا تھا، کاغذات مکمل کئے بغیر نہ کوئی پاکستان آ سکے گا نہ جا سکے گا، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:35:05

میں نے اور نواز شریف نے ملکر چیئرمین نیب کو تعینات کیا ہے ، وزیراعظم کے بیان نے نیب کو متنازع بنایا ، ڈاکٹر عاصم کا معاملہ عدالت میں ہے نیب کو الزامات ثابت کرنے ہونگے، نیب سے متعلق سندھ نے چند ماہ قبل جو کیا تھا اس پر سخت تنقید کی گئی تھی اب وہی بات پنجاب کہہ رہا ہے ، وزیراعظم کہتے ہیں مینڈیٹ ہمیں عوام دیتے ہیں اور ہٹاتا کوئی اور ہے ،میاں صاحب کہتے ہیں کہ ہمارے 1991میں جو اختیارات تھے آج وہ نہیں ہیں،قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:35:04

ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج ،سمجھوتہ ایکسپریس کی (کل )بھارت روانگی منسوخ ،بھارتی حکام نے خط لکھ کراحتجاج کے باعث سمجھوتہ ایکسپریس عارضی طور پر منسوخ کر نے کی درخواست کی تھی،ریلوے حکام:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:35:03

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پاکستان سپر لیگ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:33:54

مقبوضہ کشمیر،پانپور میں سرکاری عمارت پر دوسرے روز بھی قبضہ برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی ،درجنوں زخمی، مرنے والوں میں 2 کیپٹن سمیت 5 سیکورٹی فورس کے اہلکار اور ایک شہری شامل ہے ،حکام کی تصدیق ،بھارتی میڈیا نے واقعے کا الزام بھی پاکستان پر دھردیا،بے بنیاد پروپیگینڈ ا جاری:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:30:42

ایم کیوایم کاالطاف کی تقریرپر پابندی کیخلاف لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگانا اعلان :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:15:44

لاہور کے شہری مظفر حسین کو کویت میں پاکستانی کی شرارت کی وجہ سے 15سال قیدکی سزا سنا دی گئی،پاکستانی سفارتخانے نے کسی بھی قسم کی مدد کر نے سے صاف انکار کر دیا‘وکیل کو15لاکھ روپے فیس بھی دی ہے ‘وزیر اعظم رہائی دلوائے ‘متاثر ہ فیملی:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:15:43

ھنگو ‘بلدیاتی ضمنی اور خالی نشستوں پر 28امیدواروں کے درمیان مقابلہ‘3خواتین سمیت 10جنرل کونسلرز کامیاب:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:11:06

بنوں ‘ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:11:05

دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن ،یونین کونسل کوٹیگرام میں تحصیل کونسل کی نشست قومی وطن پارٹی لے اڑی،توصیف عمر 1814ووٹ کر کامیاب ،پی ٹی آئی کے امیدوار فیروزشاہ دوسرے نمبر آئے:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:11:04

خیبر پختونخوا اور وفاقی نیب میں بڑا فرق ہے ‘ خیبر پختونخوا کے احتساب کمیشن کو صوبائی اسمبلی نے منتخب کیا ‘ وفاقی چیئرمین نیب کو وزیر اعظم نواز شریف اور خورشید شاہ نے مل کر تعینات کیا،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نجی ٹی وی سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:10:09

بھارت الزامات نہ لگائے ، کشمیر اور سیاچن کے مسئلے پر بات کرے، گلے ملنے سے کچھ نہیں ہو گا ، مسائل پر بات کرنا ہو گی ، اصل مسئلہ کشمیر ہے جس سے بھارت انکار کر تا ہے‘سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کابھارتی نجی ٹی وی کو انٹرویو:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:10:08

پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کا پنجاب کا دورہ کر نے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:10:08

حکومت نیب کو کاروائیوں سے روک کر کرپٹ عناصر کو تحفظ فراہم کر رہی ہے ‘ملک میں غیرجانبدار احتساب کے بغیر کرپشن کا خاتمہ ممکن نہیں‘ احتساب کے عمل میں جس کی دم پر پاؤں آئے گا وہ ضرور چیخے گا‘ملک پر40چوروں کا ٹولہ مسلط ہے ‘پاکستان کو داعش سے زیادہ ایوان بالا اورایوان زیریں میں براجمان داعش سے خطرہ ہے ‘آج حزب اقتدار اور حزب اختلاف حقیقی معنوں میں سچ بول کر ایک دوسرے کی کرپشن کو بے نقاب کررہے ہیں ‘دونوں کا اصلی چہرہ عوام کا سامنے آرہا ہے ‘طالبان اور عسکریت پسندوں سے مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہے ‘تاریخ شاہد ہے کہ طاقت کے بل بوتے کسی مسئلے کا حل نہیں نکالا جا سکا ‘ 34ملکی فوجی اتحاد میں شمولیت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا ‘پاکستان کو درپیش تمام چیلنجوں اور بحرانوں کا حل باہمی اتفاق و اتحاد میں مضمر ہے ،جمعیت علماء اسلام(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی صحافیوں اور جماعتی عہدیداروں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:07:56

فوج کی طرح سیاست میں بھی سب سے آگے چلوں گا‘ جو حکومت ملک کو ترقی اور عوام کو خوشحالی نہیں دے سکتی اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں‘ جس ملک کے وزیر اعظم کو آلو کے بھاؤ معلوم نہ ہوں وہ کیسے خوشحالی لا سکتا ہے‘ ہر طرف بدحالی ہی بدحالی ہے ‘ عوام کیلئے نوکریاں نہیں لیکن رشتہ داروں کو لاکھوں کی نوکریوں سے نوازا جا رہا ہے‘ ہمارا منشور عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی ہے ‘عام اور غریب آدمی کی تکالیف سے واقف ہوں ، عوام میں آنا چاہتا ہوں زبردستی مسائل میں الجھایا جا رہا ہے‘ ساری صورتحال سے نمٹ لوں ‘پھر ملک کو اتنی ترقی دوں گا کہ دنیا دیکھے گی ‘ بیٹھے بٹھائے تبدیلی نہیں آ سکتی جلد عوام کے درمیان ہوں گا‘ ملک میں خوشحالی اور ترقی کیلئے قوم کا ہر فرد آگے بڑھے،آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کاورکرز کنونشن سے ٹیلی فونک خطاب :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:07:56

حکومت نیب سے ناراض ہے نہ خوف زدہ اور نا ہی نیب کے پر کاٹنے کی تیار ی کر رہی ہے‘وزیر اعظم کے نیب سسٹم کو ٹھیک کرنے کی بات کو غلط تناظر میں پیش نہ کیا جائے‘مشرف نے نیب بنایا ہی مسلم لیگ (ن) کیخلاف تھا‘پہلے چےئر مین نیب مشرف اور زرداری کی پسند کے لگتے تھے ‘پہلی دفعہ اپوزیشن لیڈر کی مشاور ت سے لگایا گیا‘ پیپلز پارٹی پی آئی اے ‘ پی ایس او ‘ ایوی کیو ٹرسٹ اور حج وعمرہ سکینڈل جیسے میگا کرپشن سکینڈلز کی عدالتی تحقیقات کیلئے تیار ہے تو حکومت بھی تیار ہے‘ بھارتی حکومت نے اجازت دیدی‘پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات کیلئے پاکستان کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم جلد بھارت جائیگی ‘ پٹھان کوٹ واقعہ پر پاکستان میں کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں‘ ڈبل شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر واضح پالیسی لیکر آ رہے ہیں‘ سابق ادوار میں ریوڑیوں کی طرح غیر ملکیوں میں شناختی کارڈ بانٹے گئے‘وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:07:55

مردم شماری صوبائی حکومتوں کی نگرانی میں کرائی جائے،خانہ شماری کی مدت کم از کم 10 دن اور مردم شماری کی مدت کم از کم 1 ماہ مقرر کی جائے،مردم شماری میں سیکورٹی کی ذمہ داری فوج اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو دی جائے،وفاقی حکومت غیر ملکی تارکین وطن کو واپس بھیجنے اور ان کی رجسٹریشن کا مناسب انتظام کرے،پیپلز پارٹی سندھ کے زیر اہتمام آل پارٹی کانفرنس میں مطالبہ:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:05:05

ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ‘ حکمرانوں کی ترجیحات کچھ اور ہیں ‘ بلوچستان کو حقوق دینے کے دعویدار ہی عوام کی محرومیوں کے ذمہ دار ہیں ‘ تعلیم ، صحت اور بنیادی ضروریات زندگی کی عوام کو فراہمی کی طرف کوئی توجہ نہیں‘ ظالم وڈیرے اورسردار جو ہمیشہ اقتدار کے ایوانوں اور قومی اداروں پر قابض رہے ہیں ‘ اپنے مفادات سمیٹے ہیں اورعوام کے مسائل حل کرنے سے دانستہ چشم پوشی کرتے ہیں ‘انہیں تعلیم سے محروم رکھا تاکہ وہ ان پڑھ رہ کر ان کی غلامی کرتے رہیں ، پڑھ لکھ کر ترقی نہ کرسکیں ‘پاکستان کو کسی بیرونی دشمن سے زیادہ اندر کے دشمنوں سے خطرہ ہے ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا ڈیرہ الہ یار میں عوامی جلسے سے خطاب:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:05:04

پہلے نیب کو دھمکیاں دی گئیں اب ناخن کاٹنے کی باتیں ہو رہی ہیں،( ن )لیگ کو کسی ادارے کا پاس نہیں ہے، یہ کسی سے بھی ٹکر انے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں،مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:05:04

نیب نے صوبائی وزیر پنجاب رانا مشہود خان کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:02:23

موجودہ حکمران چوروں او ر ڈاکوؤں کے تر جمان بن چکے ہیں‘ تخت لاہور نیب کے شکنجے سے بچنے کیلئے نیب کو کمزرو کر نے کی منصوبہ بندی بنا رہا ہے‘ کر پشن اور دہشت گردی میں کوئی فرق نہیں‘پاک افواج ملک کو دہشت گردی کے ساتھ ساتھ کر پشن سے پاک کر نے کیلئے اپنا کردار ادا کر یں ،سربراہ پاکستان عوامی تحر یک ڈاکٹر طاہر القادری کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:02:22

سابق صدر پرویزمشرف کی سیڑھیاں چڑھنے سے طبیعت خراب ہو گئی ‘کمر اور پاؤں کی تکلیف ،ڈاکٹروں کی ٹیم نے گھر جا کر معائنہ کیا‘ چہل قدمی سے روک دیا‘ مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 23:02:22

صرف آپریشن حل نہیں،پاکستان عوامی تحریک نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ”ضرب امن“ مہم کا آغازکردیا،موجودہ حکمرانوں خود دہشتگردوں کے سرپرست ہیں،ظالمانہ نظام کیخلاف جدوجہد صرف ایک جماعت کی ذمہ داری نہیں،حکمرانوں کو فوج کی ضرب عضب اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی ضرب امن دونوں سے تکلیف ہے،منہاج القرآن یوتھ لیگ کی امن کانفرنس سے ڈاکٹر حسین محی الدین،خرم نواز گنڈا پور اور مظہر علوی کا خطاب:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 21:03:22

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کی ملاقات،وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نے منصوبوں میں شفافیت اوراعلی معیار کے رحجان کو فروغ دیا ہے‘ہماری سیاست کانصب العین عوام کی بے لوث خدمت اور محروم معیشت طبقات کو ترقی کے دھارے میں لاناہے‘مفاد عامہ کے منصوبوں پر بلا جواز تنقید کرنے والے عوام کی ترقی نہیں چاہتے‘وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی بات چیت:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 21:03:22

حکومت کی میگا سکینڈلز پر اپوزیشن جماعتوں کو بریفنگ دینے کی پیشکش:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 19:23:14

روضہ رسول کے نائب متولی شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 18:58:52

قومی احتساب بیورو کا پی پی پی کی رہنما فرزانہ راجہ کے گرد کا گھیراتنگ کرنے کا فیصلہ ،فرزانہ راجہ کو امریکہ سے واپس لانے کیلئے وارنٹ جاری سمیت مختلف آپشنز پر غور :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 18:58:51

ہمیں دہشت گردوں سے خوفزدہ نہیں ہو نا چاہیے ‘ملک میں ہر کر پٹ شخص کا آئین وقانون کے مطابق احتساب ہونا چاہیے ‘ لاہور لیٹریری فیسٹیول کا انعقاد خوش آئند ہے،سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہا نگیر ایڈ وکیٹ کی میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 18:58:50

پیپلزپارٹی جمہو ریت کیساتھ ہے کسی حکومت کے نہیں ‘ جمہو ریت کو کسی صورت ڈی ریل نہیں کر نا چاہتے ‘ حکمرانوں کو بھی اپنا رویہ جمہو ری کر نا ہوگا ‘نیب نے سب زیادہ پیپلزپارٹی کیخلاف جھوٹے مقدمات بنائے ‘ہم آج بھی ملک میں شفاف اور آزادانہ احتساب کے حامی ہیں،پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 18:54:29

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے دھاندلی کے جرم میں برابرکا شریک ہے، یہ جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کی آڑ لے کر مارشل لاء نافذ کیا جاچکا ہے،گریینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رہنماوں لیاقت جتوئی اور غوث علی شاہ و دیگر کی مشترکہ پریس کانفرنس،گریینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کاپی ایس 23 اور پی ایس 76 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 18:54:28

نیب نے رانا مشہور کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 18:12:54

علاقائی زبانوں کی ترویج اور ترقی کیلئے خاطر خواہ اقدامات کئے جائیں گے، وزیراعظم نے اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کے حوالہ سے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے، مادری اور علاقائی زبانوں میں ادب تخلیق کرنے والے گوشہ نشین بڑا مثبت اور ٹھوس کام کر رہے ہیں، مادری زبانوں کی نشوونما کیلئے سازگار ماحول نہ ملنے کی وجہ سے بعض علاقائی زبانیں آغوش مادر سے لے کر آغوش قبر تک ختم ہو جاتی ہیں، اردو زبان کو برگد کا درخت نہیں بنانا چاہتے تاکہ اس کے نیچے کوئی دوسری زبان پھل پھول نہ سکے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقدہ مباحثہ میں گفتگو :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:59:43

سر حدی علاقے سے پکڑنے والی نرنیل گائے چھانگا مانگا پارک منتقل :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:59:08

پی آئی اے کے بیڑے میں 38 جہاز شامل ، 33 جہاز لیز پر ویٹ لیز کے 15 جہازوں کیلئے 32 لاکھ 99 ہزار 6 سو 25 فی گھنٹہ کے حساب اور ڈرائی لیز کے 18 جہازوں کیلئے 51 کروڑ ایک لاکھ 95 ہزار روپے ماہانہ کرایہ کی ادا ئیگی :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:52:14

کسان پیکج سے متعلقہ شکایات کے ازالہ کیلئے ڈویژن کی سطح پر کمیٹیاں قائم کمیٹیاں تین ہفتوں میں کسان پیکج کے حوالے سے تمام جائز شکایات کا ازالہ یقینی بنائیں:ڈاکٹر فرخ جاوید کسان پیکج کی ایک ایک پائی امانت ہے؛کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی:وزیر زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:08:53

وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب سے داعش سمیت انتہاء پسند تنظیموں کی مکمل تفصیلات اور اعدادوشمار مانگ لیے :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:06:42

نواز شریف کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم بری طرح ناکام ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں ناکامی کے بعد ایف بی آرکا اربوں روپے کی بنک ٹرانزیکشن کرنے والے بڑے بڑے تاجروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:02:23

او پی ایف میں ساڑھے سات ارب روپے کی کرپشن سکینڈل کے مرکزی کردار سید نیئر حسین بخاری بیرون ملک فرار :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 17:02:22

مسلم لیگ ن نے ریاستی اداروں پر یلغار کا انداز بدل لیا،تحریک انصاف حکومت پہلے عمارتوں پر حملے کراتی تھی اب در باریوں سے بیان دلوا رہے ہیں ، نعیم الحق :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:56:01

بھارتی ریاست ہریانہ میں پر تشدد ہنگاموں کے بعد پاکستان نے دوستی بس سروس عارضی طور پر معطل کر دی مسافروں کی آج پیر کے روز کیلئے بکنگ منسوخ کر کے آگاہ کر دیا گیا،سکیورٹی کلیئرنس ملنے تک سروس معطل رہے گی‘ پی ٹی ڈی سی :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:50:45

پٹھان کوٹ واقعہ پر پارلیمنٹ کو تفصیل سے آگاہ کیا ہے ٗ وزیر اطلاعات پرویزرشید وزیر اعظم نے ترقی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر نے والے اداروں کا ذکر کیا ٗ عمران خان کا دھرنا نہ ہوتا تو پانچ سالوں کا کام ڈھائی سال میں کر دیتے ٗ قطر گیس کی قیمت تعین نہیں ہوئی تھی تو انکوائری شروع ہوگئی ٗ دنیا قطر گیس معاہدے کی تعریف کررہی ہے بد قسمتی ہمارے اپنے تنقید کررہے ہیں ٗبد عنوانی نہ ہونے دینا اور شفافیت کو برقرار رکھنا ہمارا فرض ہے ٗنکیال واقعہ میں بزرگ شہری کی زندگی کا خاتمہ فائرنگ سے نہیں آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے ہوا ٗمیڈیا پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر لائے ٗ میڈیا کو باتیں بتاتے ہیں آئندہ بھی بتاتے رہیں گے ٗچھپانے والوں کو آمریت سے تشبیہ دیتے ہیں ٗکسی کے پر نہیں کاٹنے کسی کے ناخن بڑھ گئے ہوں تو اسے تراشنا ضروری ہوتا ہے ٗموٹر وے پر عمران خان کی پجاروبھی چلتی ہے ٗ ملک میں بجلی آئے تو بنی گالہ بھی روشن ہوگا ٗ وزیر اطلاعات کا اورنج فیسٹول کے موقع پر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:45:55

سابق صدر مشرف کی کمر اور پاؤں کی تکلیف میں اضا فہ،ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت کردی :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:33:42

چیئرمین نیب کی تقرری پر تنقید کرنے والے آج ان کے حامی بنے ہوئے ہیں‘ عمران خان کے بیانات ہر روز بدلتے رہتے ہیں‘ اب عمران خان کی اچانک چیئرمین نیب سے محبت جاگ اٹھی ‘ کسی کے پر نہیں کاٹے بڑھتے ہوئے ناخن کاٹے ہیں‘ قطر سے ایل این جی گیس کی درآمدی قیمت کا فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ انکوائری شروع کرادی گئی‘ حکومت کے تحفظات کسی ادارے کے ساتھ نہیں بلکہ ترقی کے عمل میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے ہیں‘ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو گرفتار کرکے ان پر مقدمات بنائے گئے‘ آزاد کشمیر پولیس کے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے باعث بزرگ شہری کی جان گئی‘ پارلیمنٹ کو پٹھان کوٹ واقعہ سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا اورنج فیسٹیول منصوبے کا افتتاح، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:31:10

وزارت قومی صحت کے زیر اہتمام پانچ روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد شام ، مصر ، یمن ، افغانستان ، جبوتی ، اُردن ، سوڈان او رلبنان سے ماہرین کی شرکت :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:25:02

سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا‘ ماضی میں وسائل عوام پر خرچ کرنے کی بجائے اپنی جیبیں بھری گئیں‘ دور آمریت میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم رہا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شفافیت اور اعلیٰ معیار کے رجحان کو فروغ دیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں بات چیت :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:25:01

اورنج ٹرین کی بجائے کے پی کے میں گیس کے منصوبوں پر سرمایہ کاری کی جائے :عمران خان،اورنج ٹرین کی بجائے کے پی کے میں گیس کے منصوبوں پر سرمایہ کاری کی جائے :عمران خان:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 16:19:20

سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان چینی ہے ،دوسرے نمبر پر ہندی اور اردو ہیں جبکہ رعب دار زبان انگریزی کا نمبرتیسرا ہے انک کے بعد اہسپانوی ،عربی ،فارسی،بنگالی،پنجابی ،پشتو اور دیگر کا نمبر آتا ہے آزاد کشمیر میں بھی مادری زبانوں کا منایا گیا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 15:51:21

نو منتخب میئر شیخ انصر عزیز مغرور ہو گئے :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 15:41:25

مقتدرہ قومی زبان نیملک میں بولی جانے والی زبانوں کو معدومیت سے بچانے کے لیے کوششیں شروع کر دیں :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 15:38:49

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی انتظامیہ کی طرف سے پیٹرول کی مد میں قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کاا نکشاف ،سابق وفاقی سیکرٹری داخلہ نے پیٹرول کی مد میں قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا نے والے ذمہ داران کیخلاف کوئی کارروائی کرنے کی بجائے معاملہ دبا دیا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 15:07:43

قطر سے ایل این جی کی آمد کے بعد گیس سستی ہو جائے گی،450 ارب کی سی این جی انڈسٹری کی بحالی میں مدد ملے گی‘سی این جی پٹرول سے تیس فیصد سستی دستیابی کیلئے کوشاں ہیں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث عبداﷲ پراچہ کابیان :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:59:58

چاول اور کپاس کی پیداوار بڑھانے والے کاشت کاروں کو وزیراعظم کسان پیکج سے 348 ارب نقد امداد دی جائیگی پیکج کے تحت زرعی مشینری کی درآمد پر ٹیکس ریلیف ‘ فرٹیلائزر اور بجلی پر سبسڈی کا اعلان ‘ چھوٹے زمینداروں کو 147 ارب روپے کا براہ راست فائدہ پہنچے گا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:40:18

2016میں سوائن فلو سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 33ہوگئی :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:40:18

جنرل ہسپتال میں پہلی بار جگر کے سرطان میں مبتلا مریضہ کا کامیاب آپریشن :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:32:40

چوہدری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ پنجاب کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں، ری آرگنائزنگ کیلئے تین کمیٹیوں کا قیام اپر پنجاب کیلئے بشارت راجہ، ظہیرالدین، عامر سلطان چیمہ، جنوبی پنجاب کیلئے احمد یار ہراج، طارق بشیر چیمہ اور محمد خان لغاری سنٹرل پنجاب کیلئے کامل علی آغا، میاں منیر، ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، باؤ رضوان اور دیگر کا تقرر ،تنظیم نو کا عمل تین ماہ میں مکمل کیا جائیگا‘ اجلاس میں فیصلے :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:27:56

نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ٗ مریم نواز شریف :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:27:56

وزارت پانی و بجلی نے گذشتہ سال51 ارب روپے اضافی واجبات وصول کیے بہترین انتظامیہ کی بدولت لائن لاسز پر بھی خاصی حد تک قابو پا لیا گیا ٗذرائع وزارت پانی وبجلی :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:27:56

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت خراب، پی این ایس شفاء منتقل:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:27:05

چترال، سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:27:05

وفاقی حکومت سمیت صوبوں کی جا نب سے تاحال اردو کے نفاذ بارے حتمی اقدامات نہیں کئے جا سکے :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:13:04

ڈرگ پرائس کمیٹی کا اجلاس آئندہ ماہ کے پہلے ہفتہ میں طلب اجلا س میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 14:10:17

امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 13:30:22

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن بنایا گیا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:50:22

2070ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:50:22

لاہور:بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کو واہگہ بارڈر پرروک لیاگیا:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:36:55

نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ دنیا میں کوئی بھی ملک پاکستان سے زیادہ دہشت گردی سے متاثر نہیں ہوا ،داعش کی پاکستان میں موجودگی یا غیر موجودگی کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے ، پاکستان کے کچھ علاقے ان دہشت گرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہوسکتے ہیں، نائب ترجمان امر یکی محکمہ خا رجہ :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:33:22

کراچی :ایف بی ایریا سے ڈاکٹر عاصم حسین کا دست راست شکیل لاپتہ، اہلخانہ کے مطابق شکیل سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا ، واقعے کی رپورٹ بھی تاحال درج نہیں کرائی گئی ہے :پولیس ذرائع :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:28:56

خیبر پختونخوا کے 23 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، علاقے میں 278 پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا گیا ، چار ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے:

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:28:56

وزیرداخلہ کی اپنے دورکے تمام کیسزکی عدالتی اسکروٹنی کی پیپلزپارٹی کو دعوت حکومت سندھ کو کے ایم سی کیس میں ایف آئی اے کے کردار پر تحفظات ہیں تو وہ عدالت جاسکتی ہے،وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:27:19

نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ، مریم نواز کا ٹوئیٹ :

وقت اشاعت: 21/02/2016 - 12:11:04