Important Urdu News
اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی تھی، ڈیم کی تعمیری کارکردگی 45 فیصد ک بجائے صرف 13 فیصد رہنے کا انکشاف
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی اور بی کے امراض میں مبتلا افراد کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے جن کے علاج کے لیے تربیت یافتہ گیسٹرو انٹرالوجسٹ کی ضرورت ہے،ماہرین
جمعہ 10 مئی 2024 - -
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
امتحانی مراکز میں بھی لوڈشیڈنگ، پرچوں کے پہنچنے میں تاخیر، پرچے آئوٹ ہونے ونقل مافیا کو کھلی چھوٹ ملنے کی مذمت صوبائی وزیر تعلیم اور متعلقہ ذمہ داران کی نا اہلی کی سزا ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات کی6مقدمات میںملزمان کو سزائیں سنادی گئیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
تمام یوسیز کے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی خدمت کر سکیں، میںمزید فنڈز دوں گا اور آپ انکے منصفانہ اخراجات کیلئے جوابدہ ہونگے،مراد علی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اقبال ٹائون میں گیس لیکج دھماکہ ، ہاسٹل کا کئیر ٹیکر جاں بحق، ایک زخمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 5 ترقیاتی سکیموں کیلئے 3ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کی زیر صدارت صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں فنڈز کی منظوری دی گئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو کے نعرے
تقریب حلف برداری میں مریم نواز ،بلاول بھٹو ،بلیغ الرحمن ، خورشید شاہ قمر زمان کائرہ ، غیر ملکی سفارتکاروں،کابینہ کے اراکین کی شرکت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ امور سے متعلق اہم فیصلے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ،مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
سکولز سیٹلائٹ انٹرنیٹ کا منصوبہ محروم علاقوں کے عوام کی ڈیجیٹل رسائی کیلئے ہے،پہلے فیز میں 5,000 اسکولوں کو سٹیلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کا آغاز کررہے ہیں متحدہ عرب امارات ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
اگلے سال مہنگائی کی شرح 12.7فیصد جبکہ بیروزگاری کم ہوکر 7.5فیصد پر آنے کا امکان ہے، معاشی استحکام کے باوجود پاکستان کی معیشت کو بلند خطرات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی مد میں ایک ارب ڈالر سے زائد ملیں گے جبکہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے نئی فنانسنگ بھی بجٹ تخمینے میں شامل
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعظم سے چیئرمین سروس لانگ مارچ ٹائرز گروپ جن یانگشینگ کی ملاقات، ملک میں سرمایہ کاری کے اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر ر ہے ہیں،شہباز شریف
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
جمعہ 10 مئی 2024 - -
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے 15 روپے مقرر کر دی ہے۔ الحمدُللّہ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مئی 2024 - -
جہلم ،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد،مقدمہ درج
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جہلم،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.