بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-31)

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول5روپےکمی کےبعد71.25روپےکاہوگیا ہے۔ہائی اسپیڈڈیزل5روپےکی کمی سے75.79روپےکاہوگیا ہے۔لائٹ ڈیزل،ہائی آکٹین،مٹی کاتیل بھی 5روپےسستاہوگیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فیروز والا: ڈاکٹروں کی غفلت، خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 23:55:55

اسلام آباد، بڑے پرائیویٹ سکولوں کا (کل) سکول کھولنے سے انکار ‘بچوں کے والدین کو بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کر دیا:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 23:55:55

حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر آ گئی ہیں، فی بیرل 23 ڈالر تک پٹرولیم مصنوعات فروخت ہورہی ہیں لیکن وزیراعظم نے اوگرا کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے صرف 5 روپے فی لٹر قیمت کم کی ہے، حکومت پٹرول کی 3 گنا قیمت وصول کر رہی ہے جو انتہائی ظلم و زیادتی ہے،حقیقی اپوزیشن نہ ہونے کی وجہ سے حکومت من مانی پر اتر آئی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 23:55:55

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری ،اطلاق(کل) سے ہوگا،پٹرول 71 روپے 25 پیسے ، لائٹ ڈیزل 49 روپے 94 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 75 روپے 79 اور مٹی کے تیل کی قیمت 43 روپے 25 پیسے مقرر :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 23:38:56

عزیز بلوچ کو27 دسمبر 2014 کو دبئی سے مسقط جاتے ہوئے انٹر پول کے ذریعے گرفتار کیا گیا ، آصف زرداری سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام قیادت عزیر بلوچ کو جانتی ہے ، فریال تالپور عزیر کو اپنا بھائی اور مجھے اپنی بھابھی کہتی تھیں، ڈرہے کہ کہیں عزیر کو جعلی مقابلے میں مار نہ دیا جائے،وزیراعظم،چیف جسٹس اورآرمی چیف انصاف دلوائیں،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی اہلیہ ثمینہ عزیر کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 23:38:56

پنجاب حکومت کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی مانیٹر نگ کیلئے پنجاب اسمبلی میں پرائیویٹ ایجوکیشن بل لانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 23:38:56

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:54:10

وزیراعظم کے اپنے وزراء ہی انکی بات سننے کو تیار نہیں باقی کیا سنیں گے ؟ ‘(ن) لیگ کی ہٹ دھر می پر مبنی پالیساں جمہو ریت پر خود کش حملہ ثابت ہو سکتیں ہیں ‘پیپلزپارٹی کو خوفزدہ کرنے کیلئے جھوٹے پر وپگنڈے کر نیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں‘بلاول بھٹو کے آگے آنے سے پیپلزپارٹی مزید مضبوط ہوگی،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:54:10

قطر سے ایل این جی کی خریداری سے متعلق وزارت پٹرولیم کی بریفنگ پر ابتدائی رپورٹ چئیر مین نیب کو ارسال،معاہدے کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار،ذرائع:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:51:26

نواز شریف اور واجپائی ملاقات میں کشمیر کا ذکر ہی نہیں تھا ،یہ تاثر غلط ہے کہ فوج مسئلہ کشمیر کا حل نہیں چاہتی،اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع غیر مقبول فیصلہ تھا، کبھی بھی نہیں کہا تھا کہ راحیل شریف توسیع مانگیں گے، سوات آپریشن کے بعد امن قائم ہو گیا تھا ، اے این پی کی حکومت نے صوفی محمد کو رہا کردیا تھا،سابق صدر جنرل ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:51:26

پر امید ہوں آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بائیو میٹرک نظام کے تحت ہوں‘ انتخابی اصلاحات کا کام کافی حد تک مکمل کرچکے ہیں،مارچ 2018 تک 10 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائیگی،دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی کیساتھ جاری ہے ،ملک سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا جا ئیگا ‘ ڈھائی سال قبل پاکستان کو ناکام ریاست قرار دینے والے ممالک اور مالیاتی ادارے اب پاکستان کی بہتر معیشت کے معترف ہو گئے ہیں اور وہ پاکستان کے ساتھ کام کر رہے ہیں،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار لکا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:51:26

ایشیائی ترقیاتی بنک کا خیبرپختونخوامیں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار،پن بجلی کے منصوبے شروع کرنے کے لئے مالی تعاون کی پیشکش:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:47:40

ملک نعمت اللہ خان کا پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:47:40

چکوال ‘تترال میں کمرے میں گیس بھر نے سے آگ بھڑک اٹھی ‘آگ سے جھلس کر دو سگی بہنیں موقع پر ہی جاں بحق ،ماں اور بیٹے کو زندہ بچا لیا گیا ‘والدہ تشویشناک حالت میں برن یونٹ کھاریاں منتقل :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:47:40

مصر،قاہرہ میں شدید دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 26افراد ہلاک، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:09:50

حکمران ضرب عضب کا کریڈٹ ہائی جیک کر نا چاہتے ہیں مگر نیشنل ایکشن پلان پر عملد درآمد میں سنجید ہ نہیں ‘ حکمرانوں کو عوام کے جان و مال اور ملکی بقا سے زیادہ اپنے اقتدار اور جان و مال کی فکر ہے‘موجودہ حکمرانوں سے کسی خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی ‘حکمران خود کر پشن اور لو ٹ مار میں ملوث ہیں وہ ملک سے کیسے کر پشن ختم کر یں گے ؟پاکستان میں انتخابی عمل شفاف ہو نا بہت ضروری ہو چکا ہے،عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طا ہر القادری کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:09:50

پنجاب میٹروبس اتھارٹی کی بیوروکریسی نے ملتان کی عوام کے ساتھ ہاتھ کرنے کا منصوبہ بنالیا، ملتان میں میٹروبس منصوبے کیلئے منگوائی گئیں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ بسیں ملتان بھیجنے کی بجائے لاہور میں رکھنے کا فیصلہ ، لاہور میں استعمال شدہ بسیں ملتان میں بھیجی جائیں گی،ذرائع:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 21:09:50

عوام نے پٹرولیم مصنوعات میں پانچ روپے کی کمی کو مسترد کر دیا، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ترین سطح پر ہے ،حکومت اس کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچائے ، پانچ روپے کی کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے،پٹرولیم مصنوعات کی کمی پر عوامی رد عمل:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:59:36

پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے معاملے پرسی بی اے یونین ائر لیگ میں پھوٹ پر گئی،دو دھڑوں میں تقسیم ‘مرکزی صدر شمیم اکمل احتجاج کے مخالف ‘ ائر لیگ کے جنرل سیکرٹری ناصر جنجوعہ نے احتجاج کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:59:36

(ن) لیگ دھاندلی کر نیوالوں کو تحفظ دینا اپنا فر ض سمجھتی ہے ‘جب ہمیں کہیں سے انصاف نہیں ملے گا تو احتجاج ہماراجمہو ری اور آئینی حق ہے“ حکمران عوام کی بجائے خود کو ریلیف دینے کی پا لیسی پر گامزن ہیں ‘موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے سے کر پشن اور مہنگائی جیسے مسائل میں خطر ناک اضافہ ہو چکا ہے‘تحر یک انصاف کے پارٹی انتخابات مکمل طور پر شفاف ہوں گے ‘تحر یک انصاف کے سواکسی سیاست جماعت میں جمہو ریت نہیں وہاں فیصلے ون مین شو کے ذریعے ہوتے ہیں ‘پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں جتنی کمی کی گئی وہ کسی مذاق سے کم نہیں‘پاکستان تحر یک انصاف کے سربراہ عمران خان کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:59:36

کراچی سے گوادر اور کراچی سے ایران فیری سروس کے آغاز کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، لوگوں کو سستی سفری سہولت کی فراہمی کیلئے فیری سروس دو ماہ کے اندر شروع ہو گی:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:35:02

وزیراعظم میٹروبس کی طرز پر کراچی میں بھی جلد گرین لائن پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے، گورنرسندھ:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:34:21

مولانا جھوٹ اور سچ کو آپس میں خلط ملط کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے‘خیبر پختونخوا کے لوگ اورپولیس تب بھی دہشتگردوں سے لڑرہے تھے جب وہ زرداری حکومت کے مزے لے رہے تھے ،کے پی میں دہشت گردی کے واقعات میں پچاس فیصد کمی واقعی ہوئی ہے،مولانا کے پی کے عوام اورپولیس کی قربانیوں کا مذاق اڑانا بند کریں،تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کامولانا فضل الرحمان کے بیان پرردعمل:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:34:20

حکومت کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا گر ینڈ الائنس خارج از امکا ن نہیں‘ حکومت کی کارکردگی زیرو ہے مہنگائی، بیروزگاری، لودشیڈنگ میں اضافہ گیس کی بندش سے غربت بڑھ چکی ہے سفید پوش طبقہ انتہائی مشکلات کا شکار ہے‘ جنرل راحیل شریف مقبولیت کے لحاظ سے نمبر ایک ہیں، انہیں خود فیصلہ کرنا ہے کہ کس طرح ان کی مقبولیت کا گراف قائم رہے،مسلم لیگ (ق) کے صدر سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا انٹر ویو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:34:20

احتساب کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی ‘ عزیر بلوچ نے جو کچھ بھی کیا ہے متعلق حقائق جلد سامنے آجائینگے ‘ پیپلز پارٹی پر ہمیشہ الزامات لگتے رہے ہیں لیکن عدالتیں موجود ہیں وہیں فیصلے ہونے چاہئیں،سابق وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی کی میاں عامر محمود کی رہائشگاہ پر میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:17:38

ایران سعودی عرب تنازعہ میں پاکستان کا کردار غیرجانبدارانہ ہے، ہم اس جنگ کے حق میں نہیں ، مگر حرمین شریفین کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں کو کاٹ دیا جائے گا،نیشنل ایکشن پلان پر پہلے بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا، کسی نے کان نہیں دھرا، ہم نے ملک کے امن کیلئے اس کی حمایت کی،اسلام کے پاس مکمل معاشی اور سیاسی نظام موجود ہے جو امریکہ اوراس کیحواریوں کا کھٹکتاہے،لال مسجد کو مسئلہ بناکر مدارس اور مساجد کو نشانہ بنایا جارہاہے،ہم جہاد والا اسلام نہیں مانگ رہے ہیں ،تبلیغی جماعت پر پابندی مضحکہ خیز ہے ایسا مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا،سانحہ چارسدہ کی پیشگی اطلاع کو صوبائی حکومت نے سنجیدہ نہیں لیا،جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مجلس شوریٰ کے اجلاس اور تحفظ حرمین و شریفین کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:17:38

ہمارا مشن کراچی سمیت سندھ بھر میں امن قائم کرنا ہے، نوجوان ہمارا اثاثہ اور طاقت ہیں،ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال کاحب کار ریلی کے شرکا ء سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 20:17:38

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ نے حکومت کی 6 ماہ نجکاری ملتوی کرنے کی تجویر کو مسترد کردیا،2 فروری کو فلائٹ آپریشن ہر صورت معطل کیا جائیگا ‘مسافروں جو پریشانی ہوگی اس کیلئے معذرت خواہ ہیں،ایک چھوٹے سے نقصان کے بجائے ہم ملک کو بڑے نقصان سے بچانے چاہتے ہیں،سہیل بلوچ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 19:10:10

کراچی‘ شادی ہال کے ٹینک سے بچی کی لاش برآمد ‘ لواحقین کا شدید احتجاج،مشتعل مظاہرین نے شادی ہال کا گھیراؤ کرکے آگ لگا دی:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 19:10:10

ایبٹ آباد‘ پیپلز پارٹی شہید بھٹو خیبرپختونخوا کے صدرگرفتار‘ڈیرہ اسماعیل خان جیل بھیج دیا دیا گیا:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 19:10:10

پشاور‘ بھتہ نہ دینے پر مویشیوں کے فارم پر دھماکہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،20 روز پہلے افغانستان کے نمبر سے 1 کروڑ بھتے کی کال موصول ہوئی ‘نہ دینے پردھماکہ کیا گیا‘ فارم مالک کا موقف:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 19:09:14

چارسدہ‘ افغانستان میں بھارتی قونصل خانے کا ملازم تین بچوں سمیت جاسوسی کے الزام میں گرفتار،آغا خان نامی بھارتی جاسوس کافی عرصے سے افغان مہاجرین کے روپ میں بچوں سمیت چارسدہ میں مقیم تھا‘نوید خان کے نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بھی بنوارکھا تھا ‘جاسوسی کرکے خفیہ معلومات بھارت کو بھیجتا تھا‘تینوں بیٹے افغانستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے پے رول پر تھے‘باپ بیٹے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل۔ تفصیلی خبر:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 19:09:14

کوئی ریلوے کا پہیہ روکنے کی کوشش کر یگا تو پہیہ اس کے” اوپر“ سے گزر جا ئیگا‘ ملک میں4بار مارشل لاء لگے جنہوں نے جمہوریت کے پر خچے اڑا دیا‘ مصنوعی قیادتوں اور جماعتوں کو جنم دیا جن کا عوام سے کوئی تعلق نہیں‘ کوئی ریلوے کا پہیہ روکنے کی کوشش کر یگا تو پہیہ اس کے” اوپر“ سے گزر جا ئیگا‘جو بات کروں گا بغیر کسی دباؤ کے کروں گا‘ دباؤ کے تحت کام کرتا ہوں اورنہ دباؤ کے تحت فیصلے کرتاہوں چاہے سارازمانہ ایک طرف ہو جائے ‘ سب کو مل کر کام کرنا ہوگا جو پہیہ چلنا شروع ہوا ہے اسے دوڑانا ہوگا‘ میں آج بھی اپنے آپ سے مطمئن نہیں ہوں ‘ تباہی بہت بڑی ہے ایک ادارہ ٹھیک کرنے کے لئے ایڑھی چوٹی کا زور لگ گیا ہے ” اور کوئی کام کرنے کے قابل نہیں رہے ، نہ گھر باہر اور نہ ہی اپنے کسی کاروبار کے قابل رہے ہیں ‘اپنے مطالبات منوانے کی آڑ میں ٹرینیں روک کر محکمے کو کروڑوں کا چونا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ہمیں ریلوے کو خسارے سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنانا ہے ‘اگر ہر سال 3سے 4 ارب خسارہ کم نہیں ہو گا تو قوم ڈنڈے لے کر ہمارے پیچھے پڑ جائے گی جو بالکل درست ہو گا ‘ 67سال کی تباہی دو ڈھائی سال میں ٹھیک کر دو تو یہ ممکن نہیں‘میں بھی خواب دیکھتا ہوں دن میں خواب دیکھتا ہوں لیکن جنون اور دلیل بھی ہونی چاہیے ،تدبر اور بصیرت سے کام کرنا پڑتا ہے،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا پاکستان ریلوے لیبر یونین ،ریل مزدور اتحادکے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 19:09:14

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس، وفاقی وزیر ریلویز کی شرکت، عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا، شہری اور دیہی علاقوں کی متوازن ترقی ہماری پالیسی ہے، شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ منصوبوں کو مکمل کیا جا رہا ہے‘محمدشہباز شریف ، ’ ’خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ کے دوسرے مرحلے پر کامیابی سے عملدرآمد ہو رہا ہے،، دیہی طرز زندگی بدل جائے گا، فلاح عامہ کے منصوبوں پر تنقید کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں، خدمت کا مشن جاری رہے گا‘وزیراعلیٰ پنجاب:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 18:49:35

(ن) لیگ کا عام انتخابات کی تیاریوں سے پہلے لاہور سمیت پورے پنجاب کو پارٹی کو مضبوط اور فعال کر نے کا فیصلہ،تما م اضلاع میں پارٹی کے ضلعی سکرٹریٹ کا بھر پور فعال کیا جا ئیگا ‘کارکنوں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اراکین قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی ملاقاتیں کر یں گے‘ذرائع:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 18:45:47

لاہور کے سب سے بڑے گرائمر سکول کا کل سے سکول نہ کھولنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 18:08:15

دہلی میں حضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے درخواستیں طلب درخواست کے ہمراہ ایک ہزار روپے کا ناقابلِ واپسی بینک ڈرافٹ لَف کرنا ضروری ہے: وزارتِ مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:49:24

اورنج لائن کا ٹھیکہ غیر تجربہ کار اسلحہ کا بزنس کرنیوالی فرم کو دیا گیا: پرویزالٰہی جنگلہ بس اور ڈالر بناؤ ٹرین پر 40ارب روپے سالانہ سبسڈی پنجاب پر بوجھ ہو گا، عوام ادویات اور غریب بچے تعلیم سے محروم رہیں گے ،صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:27:38

عمران خان کے بعد وزیر اعظم نواز شریف بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے وزیراعظم کیلئے 3مختلف اقسام کی 5 مختلف پشاوری چپلوں کی تیاری شروع کر دی گئی‘رواں ماہ میں وزیر اعظم کو ملیں گی :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 17:02:43

پاکستان میں کلر بلائنڈ کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا :

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:31:57

مشرف غداری کیس ،شوکت عزیزاور عبدالحمید ڈوگر سے رواں ہفتے بیانات ریکارڈ کئے جانے کا امکان سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کا بیان دبئی میں ریکارڈ کیا جائے گا ۔ ذرائع:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:30:43

ریحام خان کو اپنی سماجی تنظیم ” مور“ کے لئے ملک کے 13 بڑے شہروں میں دفاتر کی جگہ مل گئی:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:28:37

طاہر القادری مارچ میں بھارت کا دس روزہ دورہ کریں گے:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:28:37

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہور اور نجی سکولوں کی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا کل سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 13:14:34

سکاٹ لینڈ:ٹریفک حادثہ میں پاکستانی خاندان کے 3 افراد جاں بحق،حادثہ فالکرک میں کار اور ویگن کی ٹکر کے باعث پیش آیا ، خاتون اور مرد موقع پر جاں بحق ، بچی نے ہسپتال میں دم توڑ دیا:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 12:36:24