بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-03)

سعودی عرب کا ایرانی سفیر کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے اور مظاہروں کے بعد سعودی حکام نے ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے کہا ہے کہ ایرانی سفیر 24 گھنٹے میں ملک چھوڑدیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب میں ایک مذہبی رہنماکا سر قلم کیے جانے کیخلاف ایران میں سعودی سفارتخانے میں مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی تھی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

سعودی عرب کا ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 01:46:40

افغانستان ، مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ، مسلح افرادکی 20منٹ تک قونصل خانے پرفائرنگ ،دو حملہ آور ہلاک:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 00:04:44

آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہری کو کراچی ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا، آسٹریلوی پولیس کی ٹیم کو طیارے سے باہر نہیں آنے دیا گیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 00:04:43

وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام سے مستفید ہونے والی خاتون نے نومولود بچی کا نام ”مریم “رکھ دیا:

وقت اشاعت: 04/01/2016 - 00:04:43

افغانستان، مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:33:04

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرمنعقدہ اے پی سی میں ہمیں دکھایا کچھ گیا اور اب سامنے کچھ اور آ رہا ہے ‘ پرویز خٹک، چین سے کیا معاہد ہوا ہے مجھ سمیت کسی کو بھی اس کا علم نہیں ،وزیر اعظم کو خط لکھا ہے لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا،6جنوری کو احسن اقبال پشاور آ رہے ہیں ،اب کسی زبانی کمٹمنٹ پر اعتبار نہیں کریں گے ، اگر وہ اچھی نیت سے آرہے ہیں اور ہمیں سمجھا پائے تو خوش آمدید کہیں گے بصورت دیگر ہمیں سوچنا پڑے گا ہم نے آگے کیا کرنا ہے ،ہم سیدھے سادھے لوگ ہیں ،ہم چالوں کے ماسٹر نہیں یہ چالیں ہمارے ساتھ نہیں ملک کی ساتھ چلی جارہی ہیں اورتاریخ بھی یاد کرے گی ،بھائیوں کی حکومتوں کا کمال ہے کہ ہر منصوبہ پنجاب میں لگ رہا ہے ،میرا بھائی بھی وزیر اعظم ہوتا تو آج سارے منصوبے ہمارے صوبے میں لگتے ‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:18:33

مولانا فضل الرحمان سے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ،اقتصادی راہداری منصوبے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:18:33

قائد اعظم نے کہا تھا طلبہ مستقبل کے معمار ہیں ،کرپٹ حکمران اور ظالم نظام انہیں خود کش بمبار بنا رہا ہے۔ڈاکٹر طاہرالقادری ،نوجوانوں کو ہمیشہ پر امن رہنے کی تعلیم دی ورنہ سانحہ کے قاتلوں کے اب تک ٹکڑے ہو چکے ہوتے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کی راہ میں رکاوٹ حکمران کیا پھر اسلام آباد کا محاذ چاہتے ہیں، ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی طرف سے ایوان اقبال میں منعقدہ قومی طلبہ کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:18:33

بجلی کی فراہمی کے بغیر انڈسٹری کیسے ترقی کرے گی، راہداری منصوبے کیلئے صرف سٹرک نہیں چاہیئے، ہری پور سے ڈی آئی خان روٹ پر ایک اینٹ تک نہیں رکھی گئی، وفاقی حکومت کو ہمارے حقوق دینے پڑیں گے،وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:15:00

ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے ”باریاں “لینے والوں کا راستہ روکنا ہو گا‘ ورنہ کر پشن اور لوٹ مار جیسے مسائل حل نہیں ہوسکتے ‘ عدل اور بے حمانہ احتساب بنیادی چیز ہے جب تک ملک میں بے رحمانہ احتساب نہ ہوگا کوئی غریب کی بات نہ سنے گا‘جمہوریت کے نام پرسب مل کرکھا رہے ہیں اسی لئے ہم صدارتی نظام کے حامی ہیں‘ہم آئندہ انتخابات تک اپنی پارٹی کا دائر کا ر ملک کے کونے کونے تک لیکر جائیں اور ملک کو کر پشن ‘لاقانونیت ‘مہنگائی ‘بے روزگاری اور لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل سے نجات دلانے کیلئے بھر پور جد وجہد کر یں گے‘ پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:15:00

رضا کارانہ ٹیکس عملدرآمد سکیم سے قومی معیشت مزید مستحکم ہو گی اور ٹیکس نیٹ کو وسعت ملے گی‘ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تاجروں سے مکمل مشاورت کے بعد رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کو حتمی شکل دی گئی ‘پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اس پر عملدرآمد کیا جائیگا‘بعض اپوزیشن ارکان پڑھے بغیر اس پر تنقید کر رہے ہیں‘وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:14:59

( ن) لیگ کے چند لوگ ننکانہ میں وقف املاک بورڈ کی اراضی پر قبضہ چاہتے ہیں‘ ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی‘یہی لوگ بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرپسندی پھیلانا چاہتے ہیں،چےئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:13:29

حکمران کر پشن اور لوٹ مارکر نیوالوں کے محافظ بنے ہوئے ہیں‘ حکمرانوں کو کسی صورت ملک میں ”ون مین “شونہیں چلانے دیں گے ‘حکمران ضد اور ہٹ دھر می کے ذریعے کالا باغ ڈیم کی طر ح اقتصادی راہداری منصوبے کو بھی متنازعہ بنارہے ہیں ‘ خیبر پی کے کی تمام جماعتیں اقتصادی راہداری کے خلاف ہیں‘آئندہ دو تین ماہ میں تحر یک انصاف کے پارٹی انتخابات ہو جائیں گے جس سے تحر یک انصاف مزید مضبوط ہوگی، تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:13:29

دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پنجاب حکومت سب سے زیادہ متحرک ہے ‘رانا ثناء اللہ، وزیراعلیٰ پنجاب ہفتہ میں دو بار لااینڈ آرڈر کی صورتحال کاخود جائزہ لیتے ہیں ْ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاتی،صوبہ بھر میں مختلف دہشت گرد تنظیموں کے سرکردہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان کے خلاف مقدمات چلائے جا رہے ہیں، وزیر قانون پنجاب:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 22:13:29

رضا کارانہ ٹیکس عملدرآمد سکیم سے قومی معیشت مزید مستحکم ہو گی، وزیر خزانہ سینٹراسحاق ڈار:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 21:53:54

کرک‘بارات کی گاڑی کو حادثہ ‘14افرادجاں بحق‘6زخمی :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 21:53:16

سوا ت ،شانگلہ ،ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ‘جامبیل میں راہ گیر بچہ جاں بحق:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 21:32:23

پٹھان کوٹ حملہ ،پاکستانی ا سٹیبلشمنٹ کے ملوث ہونے کا ثبوت ملا تو پاک بھارت مذاکرات رک سکتے ہیں ،بی جے پی:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:48:58

پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ ،وزیر دفاع منوہر پریکر نے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کردی،بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:48:23

پاک افغان سرحدی علاقے میں افغانستان کی جانب سے پاکستانی علاقے میں 2 مارٹر گولے فائر ،جانی نقصان نہیں ہوا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:48:23

جماعت اسلامی کا یکم تا 31مارچ 2016ملک بھر میں کر پشن فری پاکستان کے نام سے ”رابطہ عوام مہم “چلانے کا اعلان ،تنظیمی سطح پر 2016کو نوجوانوں کے سال کے طور پر منظم کیا جائے گا‘اس سال 10لاکھ نئے نوجوانوں کو تحریک اسلامی سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی‘ 6 جنوری کو حکومت کی نج کاری پالیسی کے خلاف کراچی میں تمام مزدو ر تنظیموں کامشترکہ کنونشن ہوگا‘ حکمرانوں نے ایمنسٹی سکیم سے مشرف کے این آر اوکی تقلید کرکے کرپٹ اشرافیہ کو نوازا ہے ‘پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کی طرف سے پاکستان کو ملوث کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں‘رینجرز اختیارات پر دونوں فریق اپنی انااور مفادات کی لڑائی لڑ رہے ہیں‘نتخابی اصلاحات کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی فائلوں میں گم ہوکر رہ گئی ہے ‘کرپشن کے خلاف بڑی قومی تحریک اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے‘ سینیٹر سراج الحق کی پر یس کا نفر نس:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:35:54

گوجرانوالہ، چار مشتبہ افراد ایک گھر میں گھس گئے، پولیس کی فائرنگ، کئی گھنٹے آپریشن‘علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:35:54

پاک چین مشترکہ بحری مشق شنگھائی ، چین میں اختتام پذیر ہو گئیں،پاک بحریہ کے جہاز شمشیر اور نصر نے بشمول ہیلی کاپٹرز مشق میں حصہ لیا ‘شنگھائی پہنچنے پر پر تپاک استقبال :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:35:54

داعش سندھ کا سرغنہ اور سانحہ صفورا کا مرکزی کردار عمر کاٹھیور کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:15:10

پاک چائنا اقتصادی راہداری پر خیبرپختونخوا کے تحفظات بارے وفاقی وزیر احسن اقبال نے صوبائی حکومت سے رابطہ کیاہے، چھ جنوری کو وہ پشاور آرہے ہیں،ہمار موقف واضح ہے کہ سنٹرل اکنامک کاریڈور میں جو مراعات اور سہولیات پنجاب اور دیگر صوبوں کودی جارہی ہیں وہی مراعات خیبرپختونخوا کو دینی ہوں گی، ہم محض سڑک کی تعمیرکوتسلیم نہیں کریں گے ہمیں اپنا حق لینا آتا ہے ،وفاق چھوٹے صوبوں کوان کا حق دے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا تقریبات سے خطاب اور انٹرویو :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:15:10

گزشتہ 3سالوں کے دوران ملک میں اہم منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے ، تاخیر فنڈز کی کمی کے باعث ہوئی، سابق حکومت نے منصوبے شروع کئے، پی سی ون میں فنڈز فراہم نہیں کئے گئے تھے، زمینوں کا قبضہ لینے میں بھی تاخیر ہوئی، سہولیات کی منتقلی اور پلوں سے وابستہ منصوبوں میں پانی کے بہاؤ کے باعث منصوبے مقررہ مدت میں پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکے،وزارت مواصلات کی دستاویز میں انکشاف:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 20:15:10

پٹھان کوٹ حملہ پاک بھارت تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے،بھارتی وزیر کلراج مشرا ، دہشت گرد وزیراعظم مودی کے حالیہ دورہ لاہور کے بعد پیدا ہونیوالے اچھے ماحول کو ہضم نہیں کرسکتے،صحافیوں سے گفتگو:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:51:36

بھارتی وزیرخارجہ کی سابق سفیروں اور خارجہ سیکرٹریوں سے ملاقات،پاکستان کے حوالے سے سفارتی مشاورت ، سفارتکاروں کے اجلاس میں مودی کے دورہ لاہوراور پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے ممکنہ اثرات پر بحث کی گئی،بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:51:36

ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس فوجی عدالت میں بجھوانے کا مطالبہ کردیا، کیا حکمران ایک اور ”دھر نہ “چاہتے ہیں ؟ فوجی عدالت کے انصاف پر یقین ہے ،یہ کیسا نظام ہے جس میں طاقت ور گناہ کرنے پر حج کر لیتا ہے اور قتل کر کے جج کر لیتا ہے‘حکمران خود دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ پنجاب میں سیاسی ‘معاشی ‘قانونی ‘نظر یاتی دہشت گردی کر رہی ہے اور دہشت گردوں کے پودوں کو پروان چڑھا رہے ہیں ‘افواج پاکستان کو ایسے دہشت گردوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ورنہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اور امن کا قیام ممکن نہیں ہوسکے گا ‘ نیشنل ایکشن پلان میں (ن) لیگی حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے ‘امن کے قیام کیلئے پنجاب کے قاتل حکمرانوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ‘پاکستان پہلے کی طرح مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، کرپشن اور دہشت گردی ملک کو کھائے جارہی ہے‘ میرے جسم میں جب تک خون کا ایک قطرہ بھی موجود ہے سانحہ ماڈ ل ٹاؤن کے قاتلوں سے بدلہ لوں گا‘جوانوں کو ہمیشہ پر امن رہنے کی تعلیم دی ورنہ سانحہ کے قاتلوں کے اب تک ٹکڑے ہو چکے ہوتے ‘قومی طلبہ کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:34:34

لاہور سے گرفتار داعش کمانڈر عبداللہ منصوری اسلام آباد منتقل:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:34:34

عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 5جنوری کو واپس بیرون ملک جانے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:34:34

کرک: باراتیوں کی وین کو آگ لگنے سے 14 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:18:53

وزیر اعلی پرویز خٹک نے اپنے داماد کو صوابدیدی فنڈ سے کروڑوں روپے فراہم کر دیے:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:00:30

صوبائی حکومت کا اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ دراصل کرپشن لائن منصوبہ ہے‘چوہدری پرویز الٰہی،جس چینی کمپنی کو اورنج لائن منصوبہ بنانیکا ٹھیکا دیاگیا ہے اسے کام کا تجربہ ہی نہیں ہے‘ لاہور میں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 19:00:29

جے یو آئی (ف) کے سربراہ کی پریس کانفرنس کے دوران مردان کا پٹھان مولانافضل الرحمان سے الجھ پڑا ، آپ ہر حکومت میں ہوتے ہیں،لیکن عوام سے دور ہیں، پارلیمنٹ میں عوامی مسائل نہیں اٹھاتے، شہری کا شکوہ ، فضل الرحمان کے گارڈزنے شہری کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا،مولانا جواب دےئے بغیر چلے گئے:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:56:37

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان منسوخ نہیں ملتوی کیا گیا ، عادل بن احمد الجبیرسات جنوری کو پاکستان آئیں گے،ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کابیان :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:56:37

حکمران خود دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہے ہیں‘ افواج پاکستان کو ایسے دہشت گردوں کیخلا ف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ‘امن کے قیام کیلئے پنجاب کے قاتل حکمرانوں کے خلاف بھی آپر یشن کر نا ہوگا ‘پاکستان پہلے کی طرح مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے، کرپشن اور دہشت گردی ملک کو کھائے جارہی ہے‘ میرے جسم میں جب تک خون کا ایک قطرہ بھی موجود ہے سانحہ ماڈ ل ٹاؤن کے قاتلوں سے بدلہ لوں گا،عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:39:12

مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے تما م تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، عوامی ادارے مضبوط ہو نگے تو پاکستان مضبوط ہو گا جمہوریت سے ہی ملک قائم ہے ہمیں جمہوریت میں کیڑے نہیں نکالنا چاہئے ، ہم سب کو اپنی خامیوں اور کمزوریوں کی اصلاح کرنی چاہئے اور اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے ،وفاقی وزیراحسن اقبال کی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں نئے ایمرجنسی وارڈ کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:39:12

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار اورزندگی ٹرسٹ کے بانی شہزاد رائے کی ملاقات،انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کے بچوں کوتعلیم سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے‘دانش سکولوں میں انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کے بچوں کو اعلی معیار کی تعلیم مفت فراہم کی جارہی ہے ،تعلیمی شعبے میں انقلابی اصلاحات کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہیں ،وزیراعلیٰ شہبازشریفکی شہزاد رائے سے گفتگو، پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خدمات لائق تحسین ہیں،گلوکار شہزاد رائے:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:39:12

رینجرز اختیارات سے متعلق وفاق کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا‘ وفاق کے حامی ہیں تصادم نہیں چاہتے‘ ریاست سب کی ماں ہے‘ اپنے حقوق مانگنا گناہ نہیں‘ عمران خان کو دہشت گرد نہیں کہا اگر انہیں علاج کی رعایت ملے گی تو دوسرے بھی رعایت مانگیں گے‘ عمران خان کو ایک شکریے کا خط آیا ہوسکتا ہے باقی لوگوں نے شکریہ نہ کہا ہو‘ سندھ حکومت رینجرز معاملے پر آئینی بات کرے گی،وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:17:37

سی ڈی اے میں عجب کرپشن کی غضب کہانی ،دارالحکومت میں گرینڈ حیات ہوٹل کی تعمیر کا انوکھا کیس سامنے آگیا ،فائیو سٹار ہوٹل کیلئے پلاٹ کا قبضہ محض 15 فیصد ادائیگی پردئیے جانے کا انکشاف ،معاہدہ 2005 میں کامران لاشاری کے دور میں ہوا،108کینال اراضی آسان شرائط پر99 سالہ لیز پر حوالے کر دی گئی:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:17:37

وفاقی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرے، ہم نہیں چاہتے راہداری منصوبے پر کوئی ڈیڈ لاک پیدا ہو‘ عوامی مسئلے پر سیاست نہیں کرینگے‘ اقتصادی ترقی کے لئے قومی سطح پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘ پاک چین اقتصادی رہداری سے متعلق سوالات کے جواب ضروری ہیں‘ دہشت گردوں کو علاج کا حق حاصل ہے دوسری طرف ان کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہئے، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 18:17:37

کرک، مسافر کوچ میں سلنڈر دھماکہ،8افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 17:51:31

صوبہ سندھ میں داعش کا سرغنہ عمر کاٹھیور گرفتار:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 17:51:31

بھارت کی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 15:49:56

پشاور ‘موٹر وے ٹول پلازہ پر سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا‘ ایک سکیورٹی اہلکار زخمی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‘قریبی آبادیوں میں سرچ آپریشن :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 14:07:16

نواز شریف نے وزیر اعظم بن کر مشرف کا نام لینا چھوڑ دیا،شاہ زین بگٹی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے اثرات بلوچستان پر پڑے ہیں،دہشت گردی کارروائیوں میں جو بھی شخص ملوث ہے سرعام پھانسی دی جائے،انٹرویو:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 13:51:04

پشاور‘موٹروے ٹول پلازہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ‘ ایک سکیورٹی اہلکار معمولی زخمی ‘ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا دھماکے کے بعد پولیس‘ فورسز نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا‘شرپسند ماڑی پورکی طرف فرار:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 13:18:43

پشاور :موٹر وے ٹول پلازہ پر دھماکہ ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں چار کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 13:13:30

پشاور، موٹر وے پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی قریب دھماکا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 11:37:10